Lectures & RemindersVideo
محبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم
islamicmedia.tv·1 view·1 hour ago
زیر نظر ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ محبت رسول کا نام نہاد دعوى کرنے سے کوئی فائدہ نہیں بلکہ آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سچی اطاعت وپیروی کی جائے تب جاکر اللہ کی محبت حاصل ہوگی نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.