Lectures & RemindersVideo
اهل حديث كا منهج (شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب کی دعوت کی خصوصیات )
islamicmedia.tv·1 view·1 hour ago
زیر نظر ویڈیو میں اہل حدیث کے منہج کو نہایت ہی مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے اور خاص کے شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی دعوت کی خصوصیات کو ذکرکیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ ہماری نجات صرف اور صرف کتاب وسنت اور منہج سلف صالحین کو اپنا کر ہی ممکن ہے. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ياسرالجابري Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ياسرالجابري
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.