Lectures & RemindersVideo
ماہ محرم کی فضیلت
ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جسکی دسویں تاریخ کو خاص فضیلت واہمیت حاصل ہے لیکن افسوس کہ اس مبارک مہینہ کی آ غاز سے ہی امت کے ایک طبقہ کے اندر غم وماتم اور گریہ وزاری شروع ہوجاتا ہے. اور صحابہ کرام کو سب وستم کا نشا نہ بنایا جا تا ہے زیر نظر ویڈیو میں ماہ محرم اور یوم عاشوراء کی فضیلت کو بیان کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس کا شہادت حسین رضی اللہ عنہ سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اسے شروع اسلام سے ہی فضیلت حاصل ہے. By: أبو عدنان محمد منير قمر, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · أبو عدنان محمد منير قمر, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.