Lectures & RemindersVideo
تربيت اولاد
اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکی تمنا نبیوں نے کی ہے بشرطیکہ گنا ہوں سے دور رہے مگر اسکے ساتھ ساتھ والدین پر اللہ نے بہت ساری ذمہ داریاں بھی عائد کی ہیں کیونکہ نسل نوع کی سب سے بڑی خرابی میں ماں باپ کا بڑا ہاتھ ہے . اگر اولاد کی صحیح اسلامی تربیت ہوتی ہے تو یہی قوم کی مستقبل کو روشن کرتے ہیں اور ماں باپ کی آنکھوں کا ٹھنڈک بنتے ہیں ورنہ قوم وسماج کیلئے باعث عار ثابت ہوتے ہیں. ویڈیو مذکور میں تربیت اولاد کی اہمیت اور اسکے مراحل وغیرہ کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں. By: جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.