Lectures & RemindersVideo
دل
islamicmedia.tv·1 view·1 hour ago
دل کے بگاڑ سے بگڑتا ہے آدمی= جس نے اسے سنبھال لیا وہ سنبھل گیا: دل انسانی بدن کا مرکز شمارکیا جاتا ہے اگر دل خراب ہوجائے تو پورا بدن خراب ہوجاتا ہے ویڈیو مذکور میں دل کی اصلاح سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں بہت ہی عمدہ گفتگو کی گئی ہے ضرور دیکھیں. By: جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.