توحید اورشُبہات
islamicmedia.tv·1 view·3 hours ago
زیرنظرویڈیومیں محمد اشفاق سلفی حفظہ اللہ(مقرر:پیس ٹی وی اردو) نے توحید کا معنیٰ ومفہوم،اوراس کی قسموں کو اختصارکے ساتھ بیان کیا ہے،اورپھرتوحید سےمتعلق اہم شبہات کا تذکرہ کرکے ان کا علمی ومسکت جواب دیا ہے۔ نہایت ہی مفید اوراہم بیان ہے ضرورمستفید ہوں۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اشفاق سلفی مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اشفاق سلفی مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.