خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین ارنڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو آخری اور ساعت میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ حروف سلاط الفعل اور مجھول فعل مجھول پیسیو وائس اور 0:28 اسم ظرف مکان جگہوں کے نام دیکھیں گے پہلے ہم حدیثیں شروع کرتے ہیں بہت پیاری حدیث ہے یہ یاد رکھنے کے قابل ہے حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سی دعائیں کی ہیں جن میں سے ہمیں کچھ بھی یاد نہیں رہا ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ نے بہت سی دعائیں فرمائی ہیں ہم نے اس میں سے کچھ بھی یاد نہیں رکھا تو آپ نے فرمایا کیا میں تمہیں ایسی دعا نہ بتلاؤں جو ان سب کو جامع ہو 0:57 تم یہ کہا کرو اے اللہ میں تجھ سے اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کا سوال تجھ سے تیرے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اور اس شر سے میں تیری پناہ طلب کرتا ہوں جس سے تیرے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ طلب کی تو ہی وہ ذات ہے جس سے مدد طلب کی جائے واللہ المستعان وانت المستعان اور تو ہی فریاد کو پہنچنے والا ہے گناہ سے بچنا اور نیکی کرنے کی قوت اللہ ہی کی توفیق سے ہے 1:26 ترمیزی کی حدیث ہے اب ہم آتے ہیں صلات الفعل کی طرف صلات الفعل یعنی وہ افعال وہ حروف جر 1:55 جو فعل کے ساتھ آئیں اور ہم نے کہا تھا اس سے پہلے آپ کو کہ یہ حروف جرب زبان کے حساب سے بدلتے رہتے ہیں جیسے آمنتو باللہ آمنتو باللہ یعنی میں اللہ پر ایمان لائے تو اردو میں پر آتا ہے عربی میں بھی آتا ہے اور انگلیش میں کیا ہوگا I believed in Allah عربی میں in آرہا ہے انگلیش میں 2:28 تو ایمان لانا اس کے حساب سے ایک ایک زبان میں الگ الگ پرپوزیشن آتا ہے بس یہ رول سمجھ جائیں آپ چھوٹا سا تو آپ کو پریشانی نہیں ہوگی کہ بھئی علا تھا یا تو بی تھا ویت کیوں نہیں ہو رہا ہے اس لیے کہ آپ کی زبان میں اللہ کے ساتھ ایمان لانے بولیں گے اللہ پر ایمان لانے بولیں گے ایک رول دوسرا رول یہ ہے 2:57 کہ بعض اوقات پرپوزیشن جو ہے کسی زبان میں ضروری ہوتا ہے دوسری زبان میں ضروری نہیں ہوتا وغفر لی مجھ کو بخش دے ورحمنی اور رحم فرما مجھ پر تو وغفر لی میں تو لی ہے ایک پرپوزیشن ہے لیکن ورحمنی میں عربی میں کوئی بھی صلات الفعل یا پرپوزیشن یا جر نہیں ہے لیکن اردو میں لگانا پڑے گا اور رحم 3:28 رحم مجھ پر نہیں ہوگا رحم کر مجھ پر تو پرپوزیشن کبھی آپ کی زبان میں ضروری ہوتا ہے کبھی عربی میں ضروری ہوتا ہے یہ زبان سے اصل چیز کیا ہے فعل کو دیکھئے آپ فعل کے حساب سے ترجمہ ہو رہا ہے یہ دوسرا رول ہے تیسرا رول کیا ہے موٹے موٹے رول ہے کوئی کتاب کے رول نہیں ہے سمجھنے کے ہماری لیول ون کے موٹے باتیں ہیں 3:55 تاکہ آپ کو کنفیوزن نہ ہو تفصیلی قائدے جو ہے آپ دیکھ سکتے ہیں تیسری بات یہ ہے کہ یہ حروف جر بدلنے سے معنی بدلتے ہیں اور میں اردو کی مشہور مثال جو ہے اردو کی ایک مثال جو آپ کو یاد رکھنا ہے مشہور نہیں ہے یاد رکھنا ہے وہ دیتا ہوں میں کہ میں نے لکڑی سے مارا ایک بات ہوئی میں نے لکڑی کو مارا دوسری بات ہوئی کو اور سے سے زمین آسمان کا فرق ہو گیا 4:25 یہ core سے حرف جر ہے جیسے انگلیش میں بھی ہے کہ get انہیں پانا get in اندر آنا get out باہر جانا get off اتھر جانا get on تو چل آپ لگا دے جائیں preposition اور معنی بدل دیں وہ ایسا ہی حال عربی کا بھی ہے تو چلیے آپ دیکھتے ہیں مثالیں عطا یعنی پاس آیا اس کی مثال تھی 4:48 حَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ کیا تیرے پاس آئی آپ کے پاس آئی غاشیہ کی حدیث یا نامتنے والی کی خبر اَتَا بِ یعنی پاس آیا سات یعنی لائی came with آیا سات سات آیا یعنی لائی کسی چیز کے سات آیا نے اس کو لائی اَتَا بِ یعنی لائی بَغَا یعنی چاہیے 5:21 بغا علا یعنی ظلم کیا نائنصافی کی اسی طرح تابا تابا یعنی توبہ کی تابا علا جو ہے بندے کے لئے آتا ہے استغفراللہ ربی من کل ذمہ واتوب علیہ اللہ تعالیٰ کے لئے تابا علا آتا ہے کہ توبہ قبول کی اس نے تابا علا پر پلٹا تابا یعنی پلٹنا پر پلٹا یعنی اللہ تعالیٰ کے لئے توبہ قبول کی طرف پلٹا یعنی بندہ اللہ کی طرف وطوب علینا 5:53 اللہ تعالیٰ سے ہم کہتے ہیں اے اللہ تو ہم پر پلٹ یعنی میں مفہوم کہہ رہا ہوں لیکن مطلب ہے کہ تو ہماری توبہ قبول کر جاہ جاہ مطلب آیا آنا اذا جاہ نصول اللہ علیہ الفتح جاہ بھی آیا ساتھ میں اتا بھی جاہ بھی ایک ہی بات ہے تقریبا جاہ بھی ساتھ آیا یعنی لائیا came with he came with a glass of water that means he brought a glass of water پانی کے ساتھ آیا یعنی پانی لائیا 6:26 example سور آ سکتے ہیں ہم اس کو stick کرتے ہیں ذہبہ ذہبہ یعنی گیا ذہبہ بھی ساتھ گیا یعنی لے گیا اس کے ساتھ چلا گیا ذہبہ عن دور ہوا یہ اس کی مثال ہمارے پاس ابھی نہیں ہے اس لیول پر راضیہ راضی رہا راضی ہوا راضیہ عن سے راضی ہوا جیسے راضی اللہ عن اسی طرح دربہ یعنی مارا دربہ مثلا مثال دی 6:54 ضرب لی مثلاً وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلِ اللَّهِ وَتِلْكَ لَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ضرب لی مثلاً یعنی مثال دی عفا یعنی خوب زیادہ ہوا زیادہ ہوا باؤنڈ عفا عن یعنی درگزر کیا وَعَفُ عَنَّا اور قضا یعنی فیصلہ کیا قضا بین درمیان فیصلہ کیا 7:25 اسی طرح اتنا علا اچھا بعض افعال ہمیشہ خاص صلات کے تحت آتے ہیں جیسے اردو میں بھی ہے جیسے میں کہوں گا کہ ایمان لا تو ہمیشہ پر کہوں گا پر کے بغیر نہیں اللہ ایمان لا نہیں بولوں گا اللہ پر ایمان لا اللہ ایمان لا تو باتی الڑ گئی اللہ پر ایمان لا اسی طرح بعض الفاظ افعال ہمیشہ خاص پر پوزیشن کے تحت آتے ہیں اس کو دیکھ لیجئے آپ 7:54 ضروری ہے کہ آپ کی زبان میں وہ میچ ہوتے ہوں جیسے آمنتو باللہ میں اللہ پر ایمان اللہ میچ نہیں اور اب بی اور پر اثنى علی تعریف کی نثنی علی کا الخیر ہم تیری تعریف کرتے ہیں اب علی کا ترجمہ ہی نہیں ہوتا کیونکہ جیسے ہم نے کہا ضروری نہیں کہ پرپوزیشن کا یا حرف جر کا ترجمہ ہوں احاط بی وَلَا يُحِيطُونَ بِشَئِن اور نہیں احاطہ کر سکتے کسی چیز کا کا احاطہ کرنا لیکن یہاں بی آئے گا عربی میں 8:25 اذہب عن دور کی الحمدللہ اللہ اذہب عن دور کی مجھ سے تکلیف ارسلت الہ طرف دعوت بھیجی بعض اوقات میچ ہوتا ہے ارسلت الہ بھیجا ان کی طرف دعوت بھیجی مراد استجابل قبول کرنا استجب لکم میں تمہارے لئے قبول کروں گا نہیں میں تمہارے دعا کو قبول کروں گا 8:55 قبول کرنا استجابہ لی اسی طرح استمسک بھی کو تھام لینا اسی طرح فقد استمسک بالعروت الوثقہ اس نے مضبوط سہارے کو تھام لیا تو بی کا مطلب کو نہیں ہوتا لیکن استمسک بھی عربی میں آئے گا اردو میں کو تھام لینا اسی طرح اسلح لکم عمالکم کہ تو سوار دے گا تمہارے لیے تمہارے عمال 9:28 اعان علا مدد فرما اللہم اعنی علا بکر کا اردو میں میچ ہوتا ہے اللہ مدد فرما تیرے ذکر پر اغنا عن اغنا عن کام آیا ما اغنا عنہم علو نہیں کام آیا عن کا یہاں پر اردو میں پرپوزیشن لگا کو کام آیا اس مال اس کو کام نہیں آیا کو کام نہیں آیا اقران علی اقران علی یعنی قابوں میں لائے 9:58 کو قابو میں لانے والے نہیں تھے ہم یا لا سکنے والے نہیں تھے الحق بھی ساتھ ملنا انہ عذاب کا بالکفار ملحق تیرا عذاب کافروں کو ملنے والا ہے امر بھی کو حکم دینا اللہ تعالی حکم دیتا ہے کس کا عدل کا احسان کا 10:27 ہم اردو میں کا لگا لیتے ہیں لیکن غور نہیں کرتے کا جو ہے حرفیں جا رہے ہیں اور اس سے جو ہے میچ ہو رہا ہے یا جو بھی ہے حرف ہے بہرحال کا جو ہے ایک حرف ہے جو میچ ہو رہا ہے ورنہ اس کے بغیر کام نہیں چلے گا اللہ تعالی عادل حکم دیتا ہے نہیں عادل کا حکم دیتا ہے اسی طرح آمن ابی پر ایمان لائے تو ہم نے بحث کی اسے اللہین امنون بالغیب وغیرہ اسی طرح انبع ابی مجھ کو بتلاؤ 11:04 انبیونی بھی اسمائی بتاؤ مجھ کو یہ سارے نام اچھا ان سارے چیزوں کے نام انعام کیا پر انعام کیا بازو خط دو دو پرپوزیشن بھی آتے ہیں یہ خاص بات ہے اور یہ بہت تفصیلی یہ بھی ایک باب ہے یہ ایک اچھی مثال آگئی یہاں پر احمداللہ کہ 11:33 بارک ایک ایک ورب کے ساتھ بعض اوقات دو پرپوزیشن بھی آتے ہیں اور دوسری زبانوں میں بھی آتے ہیں اس وقت میرے ذہن میں نہیں ہے اردو کے لیکن اے اللہ برکت دے میرے لیے اس میں جو تو لیے اور میں دونوں آرہا ہے تو یہ بھی اردو کا ہی مثال ہوگی بارک اللہ و فیقہ اچھا تابعیلہ یہ تو پہلے آگیا تسائل بھی تسائل بھی آپ اس میں مانگتے واتق اللہ اس کا ناوستہ دے کر کا ناوستہ دے کر مانگنا 12:02 یا اس کے نام پر مانگنا اسی طرح تواصل بھی کو وصیت کرنا وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ایک دوسرے کو حق کی و وصیت کی اور صبر کی تلقی تَوَكَّلْ عَلَىٰ پر بھروسہ کرنا وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ ہم تجھ پر ایمان لاتے ہوں تجھ پر توقل کرتے ہیں حَاسَبَ بھی حساب لینا يُحَاسِبْكُمْ بِهِ بِهِ اللَّهِ حساب لے گا تم 12:33 حد علی رغبت دلانا پر ولا حد علی طعام المسکین نہیں رغبت دلاتا کھانے پر مسکین کے حمل علی ڈالنا بوجھ اے رب ہم پر نہ ڈال بوجھ اسرن یعنی بوجھ کم میں حملتا ہوں على الذین من قبلنا اچھا آخری صفحہ اس کا حی علی دیکھیں آپ آؤ طرف نماز کے پر نماز پر آؤ نہیں آؤ طرف نماز اردو میں طرف بولیں گے اور انگلیش میں کم چو پریئر بولیں گے 13:04 come towards prayer نہیں come to prayer حَيَّ عَلَى خَبَرَ بِ بَا خَبَرُنَا اِنَّ اللَّهَ خَبِرُمْ بِمَا تَعْمَلُونَ اللہ تعالیٰ باخبر ہے اس سے جو سے جو کرتے ہو تم خَبِرُمْ بِ خَرَجَ عَلَى یعنی نکل آنا وَقَالَتِ خُرُجَ عَلَيْهِنَّا اس نے کہا یوسف علیہ السلام کو دَخَلَ فِي يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ دیکھیں انگلیش میں اس نہیں آئے گا entering the religion of Allah entering in the religion نہیں بولیں گے دَخَ 13:36 تو فی جو ہے دخلہ فی دونوں مل کے انٹر ہوگا ترجمہ اسی طرح رمع بھی پھیکتے تھے ان پر ترمیم بھی جارتے تھے پتھر پھیکتے تھے ان پر سجیل پکی مٹی کے بنے ہوئے سمع بھی سنا سمع لی اللہ نے سن لی یہ دونوں کے الگ الگ شیٹز ہیں بہرحال سمع لی سن لی اللہ نے اس کی جس نے تعریف کی 14:09 یعنی سے غافل ہونا الذینہم عن صلاتیم ساہن الذینہم ساہون عن صلاتیم وہ جو غافل ہیں ان کی نمازوں سے سے غافل ہونا عن صلاتیم ساہون عن صحا عن صلہ علا یعنی صلہ یعنی نماز پڑھی صلہ علا درود بھیجا یعنی جیسے گیٹ کا مطلب الگ ہے گیٹ آن کا مطلب الگ ہے اسی طرح صلہ یعنی نماز پڑھی صلہ علا 14:38 یعنی درود بھیجا رحمت بھیجے صلالی نماز پڑھے فصلی لربکا نماز پڑھے اپنے رب کے لئے وَلَكَ نُصَلِّ لَكَ اچھا دورہ بلی بیان کرنا یہ آگیا ہے اس سے پہلے عاذبی عاذبی من دیکھیں دو پرپوزیشن ہیں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم سمجھتے ہیں نا کہ میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان سے دو دو پرپوزیشن بھی آتے ہیں 15:11 عفا عن انہیں درگزر کرنا وعفو عنہ یہ بھی غالبا آگیا ہے غفر علی ہمیشہ غفر علی کو بخش دے اللہ مغفر لی مجھ کو بخش دے غفر علی بخش دے غفر علی کا جو ہے لی ہمیشہ ساتھ آیا بخشنا اللہ مغفر لی فعل بی سلوک کرنا علم ترہ قیف فعل ربکا بی اصحاب الفید کیسے کیا سلوک کیسے کیا تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ 15:42 کذب بھی جھٹ لانا کفر بھی کفر بھی یعنی نماننا انکار کرنا فمن یکفر بالطاغوتی جو کوئی انکار کرے طاغوت کا منع لی منع لی یا اعطا لی روکنے والا یا دینے والا اس کے لیے جو اللہم اللہ مانع لی ما اعطایت نہیں روکنے والا اس کو جو تو دے اور نہیں دینے والا اس کو جو تو منع کرے 16:18 سے منع کرنا وہ فحشہ سے منع کرتا ہے سے کو جو ہم کہہ رہے ہیں کو جو ہے پرپوزیشن نہیں ہے وہ ابجیکٹ کے لیے لگایا جاتا ہے ورنہ سے میں طرف یہ الفاظ جو ہے اگر آئیں تو اس کا مطلب پرپوزیشن چینج ہو رہا ہے ورنہ نہیں آمنتو باللہ جیسے پر یہ بات سمجھ میں آگئی کہ 16:55 معنوں میں فرق ہو سکتا ہے پرپوزیشن کا ڈائریک ترجمہ نہیں ہوتا یہ بات ہم نے آپ کے سامنے رکھی سلط الفعل سلط الفعل اور اس کی جمعہ سلاط الفعل ہو سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا فعل سلاط کے ساتھ بھی آتا ہے ورحم نہیں اور اہم فرما مجھ پر ضروری نہیں آنا اب ہم آتے ہیں پیسی وائس کی طرف مجھہول کی طرف 17:30 مجھول کی مثالیں ہم نے نہیں کی تھی اس لیے یہاں پر اس کو لکھا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا والدہ اس کی مثال یولد لم یلد ولم یولد یلد جنتا ہے اب اور یولد جنا جاتا ہے لم یولد نہیں جنا گیا موٹی اردو ہے لیکن بہت صاف ہے یا اس کی کوئی اولاد نہیں ہے لمبت چوڑا عدبی ترجمہ ہے اس کا تو والدہ یلدو ولدہ یلدو یہ دیکھیں والدہ یلدو ولدہ یولدو 18:01 ولدہ یولدو سنگلر سنگلر کریں ولدہ یہ ولدہ ہے ایکٹیو وائس اس نے جنا یلدو وہ جنتا ہے ولدہ وہ جنا گیا یولدو وہ جنا جاتا ہے سالہ اچھا اس کا یہ جو فاعل ہے مفعول اس کا ولدہ یلدو والد اور ولدہ یولدو مولود ہم نے فاعل مفعول ایک ساتھ کیا لیکن یہ ایکٹیو کے لئے یہ پیسف کے لئے ولدہ یلدو والد ولدہ 18:33 یو لدو مولود پیسی وائس ہوگا کسی پہ اثر پڑے گا تو یہ بنے گا ہم نے والد نہیں دے دیں گے انشاءاللہ سالہ یعنی پوچھا تم سے پوچھا جائے گا اس دن ضرور نعیم نعمتوں کے بارے میں سالہ سوال کیا سالہ سوال کرتا ہے سائل سوال کرنے والا سوال کیا گیا 19:04 یسالو سوال کیا جاتا ہے مسئول جس کو سوال کیا گیا نفشا یعنی دھنکنا دھنکا ینفشو دھنکتا ہے نفشا دھنکا گیا ینفشو دھنکا جاتا ہے نافش منفوش جس کو دھنکا گیا اچھا اس کے بعد کا لفظ ہے اکلا اکلا یعنی کھایا 19:38 فَجَعَلَهُمْ قَعَصْفِمْ مَأْكُلُ آقل مَأْكُل مَأْكُل جس کو کھایا گیا لیکن دیکھیں آپ آقلہ کھایا یاکلو کھاتا ہے کھانے والا کون ہے آقل اُکِلہ کھایا گیا یُؤْکَلُ کھایا جاتا ہے کس کو آقلہ یاکلو آقل اُکِلہ یُؤْکَلُ مَأْكُل اچھا نبضہ پھیکا لَيُمْ بَدَنَّ فِي الْحُطَمَا وَزَرُور پھیکا جائے گا حُطَمَا میں نبضہ 20:11 فیکا یمبدو فیکتا ہے نابد فیکنے والا نوبیدہ فیکا گیا یمبدو فیکا جاتا ہے منبوذ جس کو فیکا گیا ظلمہ ظلم کیا ظلم کیا ظلمہ ظلم کیا ظلم ظلم کرتا ہے ظلم ظلم کیا ظلم ظلم کرتا ہے ظلم ظلم کرنے والا 20:41 ظلم کیا گیا ظلم کیا جاتا ہے مظلوم مگر میں اس کو کنفیوز نہیں کرنا ظالم مظلوم یہ جانتے ہیں آپ خیالی اس کو جاننی ہے بس اس کو چھوڑیے ظالم مظلوم معلوم ہے تو ظلم یظلم ظلم یظلم یا مجھ پر ظلم کیا جائے وہ گھر سے نکلنے کی دعا میں 21:11 حمیدہ تعریف کیا حمیدہ یحمدو حمیدہ تعریف کیا گیا یحمدو تعریف کیا جاتا ہے اور محمود اسے وبعث مقام محمودہ ایسے مقام کی جس کی تعریف کی گئی غدبہ غدیبہ جو ہے غصے میں ہوا غصہ ہوا یغدبو غصہ کرتا ہے غدیبہ یغدبو غدیبہ جس پر غصہ کیا گیا یغدبو جس پر غصہ کیا جاتا ہے مغدوب علی غری المغدوب علی 21:42 جہیلہ جہیلہ یعنی جہالت کی نادانی کی جہالت کی فلشنس کے ساتھ ایکٹ کیا جہیلہ یجہلو جہیلہ یجہلو اور مثال اس کی وہی گھر سے نکلنے کی دعا ہے قضا قضا یعنی فیصلہ کیا 22:14 تو فیصلے کرتا ہے اللہ تیرے خلاف فیصلہ نہیں کیا تھا قضا یقضی قودیا یقضا بثتا یعنی پھیلایا مبثوث جس کو پھیلا گیا یوم یکون ناسک الفراش المبثوث بثتا یبثو بثتا یبثو یہاں تک تو تھی سلاسی مجرد یعنی وہ نوالے 22:44 فعل فعل کے اب اس کے بعد مزید فی کے چند اگزامپل چار اگزامپل ہے ادلہ نے گمراہ کیا ادلہ ادلہ او ادلہ ادلہ نے اچھا بہنحال اس کی ہمارے پاس مثال سامنے میں پاس لسٹڈ نہیں ہے ادلہ نے گمراہ کیا ادلہ گمراہ کیا گیا یدلو گمراہ کرتا ہے یدلو گمراہ کیا جاتا ہے 23:17 انزلا انزلا نے اتارا انزلا اتارا ینزلو اتارتا ہے انزلا ینزلو انزلا اتارا گیا ینزلو اتارا جاتا ہے انزلا اتارا گیا ینزلو اتارا جاتا ہے دیکھیں پیسی وائس میں کبھی بھی مجھول میں زیر نہیں آتا یہاں پر ینزلو انزلا اتارا 23:52 اَضَلَّا یُضِلُّ اَضَلَّا گُمْرَا کیا یُضِلُّ گُمْرَا کرتا ہے اُضَلَّا اُضَلَّا ہے اُضَلَّا یُضِلُّ یُضَلُّ ہونا چاہیے ہاں صحیح ہے صحیح ہے اس کو کریکٹ کرنا ہے اُضَلَّا یُضَلُّ گُمْرَا کیا گیا اور گُمْرَا کیا جاتا ہے یُضَلَّا زیبا لہاں اَضَلَّا سلپ ہوا سلپ کیا اللہ میں نے عوض بکان اَضِلَّا اَوْ اُضَلَّا اَزِلَّا اَوْ اُ 24:29 ذلہ فسل گیا ازلہ فسلایا ازلہ یزلو اوزلہ یزلو اوحہ اوحہ یعنی ذلہ فسلایا ازلہ فسلایا اوحہ وحی کی اوحہ وحی کی اوحہ یوحی وحی کرتا ہے اوحیہ وحی کی گئی اور یوحہ وحی کی جاتی ہے 25:03 تو یہ ہوئے پیسی وائس اب ہم آتے ہیں بہت ہی انٹرسٹنگ پارٹ پر اور آخری پارٹ پر اور وہ ہے اسم ورف مکان مکان یہ جگہ کا نام دیکھیں ہم نے اتنی جگہ کے نام سیکھ لیے عربی میں تین طرح سے ہم تین لیں گے اور بھی ہو سکتے ہیں لیکن تین طرح سے جگہ کے نام بنتے ہیں فعالہ اگر کام ہے تو مفعال جگہ کا کام کرنے کی جگہ کا نام ہے جیسے امینہ یعنی امن میں ہوا 25:34 امینہ یعنی امن میں آیا اسی سے آمنہ من خوف امن دیا ان کو ہے مأمن جو ہے امن کی جگہ ہے اچھا یہ مفعل مفعل یہ سٹرکچر ہے جیسے ہم کر رہے ہیں ہر ایک کا فعلہ تفعلہ تو مفعل جگہ کا نام ہے اور اس کی جمعہ مفاعل ہے جیسے مأمن مآمن جمعہ یعنی جمع ہوا مجمع place of meeting جمع ہونے کی جگہ مجامع 26:06 ذہبا یعنی گیا مذہب کس کو بولیں گے یعنی وہ مذہب ہے میرا مذہب کیا اسلام ہے یعنی میں اس راستے پر جاتا ہوں مذہب اس کی جمع ہے صنعہ صنعہ یعنی بنایا مصنع بنانے کی جگہ مسانع بنانے کی جگہ پلورل خرجہ نکلا نکلنے کی جگہ مخرج پلورل مخارج آواز کے مخارج بھی ہے نا تجویت کے نکلنے کی جگہ 26:37 داخل و داخل و مدخل داخل و مداخل و آپ لوگ زور سے بولیے عبادہ عبادت کی بات کرنے کی جگہ معبد جمع معابد نظرہ دیکھا دیکھنے کی جگہ منظر اردو میں منظر یہاں سے آیا اور دیکھنے کی جمع مناظر کتبہ لکھا لکھنے کی جگہ مکتب اینے آفیس مکاتب آفیسس مکتب الگ ہے وہ آئے گا مکتب اینے آفیس 27:08 مقاتب offices سمیع سنا مسمع جو ہے hearing distance کو کہیں گے جہاں تک آواز پہنچتی ہو مسامع اس کی جمع ہے شہیدہ یعنی ایک تو یہ کہ گواہی دی شہید ہوا تو مشہد شہید ہونے کی جگہ بھی ہے اور جمع ہونے کی جگہ بھی ہے جہاں پر لوگ دیکھیں کسی چیز کو مشاہد مشاہدہ کریں وہاں پر 27:42 مشاہدہ کرنے کی جگہ کہہ رہے ہیں مشاہدہ کرنے کی جگہ بہرحال place of assembly جمع ہونے کی جگہ ہے اور شہید ہونے کی جگہ بھی علیمہ یعنی جانا معلم یعنی landmark ہے یا sign ہے کوئی نشانی ہے معلم معالم اس کی جمع ہے عاملہ کام کیا عمل کیا معمل جو ہے laboratory کہیں گے factory کو کہیں گے کام کرنے کی جگہ کہیں گے اس کی plural 28:11 معامل طعامہ کھایا کھانے کی جگہ مطاعم جمع مطاعم شریبہ پیا پینے کی جگہ مشراب جمع مشارب اعہدہ احد کیا آپ جو ہے کسی ساتھ احد کرتے ہیں کام کرنے کا وہ معاہد ہے انسٹیٹیوٹ معاہد پلورل طعفہ یعنی یہ بعض الفاظ میں نے نہیں کیا لیکن ڈال دیئے میں نے طعفہ طواف کیا طواف کرنے کی جگہ مطاف پلورل مطائف 28:42 یہاں علیف علیف کے الفاظ آ رہے ہیں ہاں یعنی کون سے یہ حروف علت والے قامہ کھڑا ہوا کھڑے ہونے کی جگہ مقام پلورل مقام پلیس اسٹیشن اچھا کانہ ہوا مکان جہاں پہ ہوتا ہے یہ میرا مکان ہے یہاں پہ میں رہتا ہوں یہاں ہوتا ہوں میں مکائن اس کی جمعہ زارہ یعنی زیارت کی زیارت کرنے کی جگہ مزار مزار زیارت کرنے کی جگہ 29:11 کوئی زیادہ نہیں بولوں گا میں کوئی بھی اچھا جمع کیا اس کی مزائر عادہ یعنی پناہ لی پناہ لینے کی جگہ معاز پلورل معائد نامہ سونے کی جگہ نہیں سویا اور سونے کی جگہ منام مناعیم اور اس کو منام خواب خواب کوئی بولتا ہے سعا دوڑا دوڑنے کی جگہ مسعا جہاں صحیح سفہ مروہ کے بیچ کی جگہ کو مسعا بولیں گے پلورل مسعین 29:41 رمہ پھینکنا رمی کرتے ہیں حج میں اور مرمہ جو ہے گول ہے جس کے طرف پھینکا جاتا ہے یا ریچ ہے آپ کی کتنی دور تک جا سکتے ہیں اخدہ لیا مآخد لینے کی جگہ آپ کا مآخد کیا ہے سورس کیا ہے مآخد اس کی جمع ہے مآخد الگ ہے لیکن مآخد جو ہے جگہ ہے جہاں سے لی گئی اکلہ کھایا کھانے کی جگہ مآکل اور بلورل مآکل 30:10 رعا دیکھا دیکھنے کی جگہ مرعا اور پلورل مرعین بدع شروع کیا مبدع شروع کرنے کی جگہ مبادی فرنمنٹلز فرنمنٹل کانسپٹس گنیادی تصورات اچھا یہ تو ہوا یہ ایک سٹائل تھا فعل مفعل یعنی کرنے کی جگہ دوسری سٹائل دوسرا سٹائل عربی میں ہے مفعل اور پلورل وہی ہے مفعل جیسے سجدہ سجدہ کیا سجدہ کرنے کی جگہ 30:40 مسجد پلورل مساجد جلسہ بیٹھا بیٹھنے کی جگہ مجلس یعنی سیٹ اور کانسل مجالس حاملہ اٹھایا محمل جس کو اٹھایا جاتا ہے جو بھی ہے محمل رجعہ لوٹا مرجعہ جو ہے رفرنس کو کہتے ہیں مراجعہ آپ کے رفرنس کیا ہیں آپ کہاں سے یہ چیزیں لیا ہیں مرجعہ جہاں سے بات لوٹتی ہے جہاں تک نزلہ اترا اترنے کی جگہ 31:11 منزل پلورل منازل شرقہ یعنی نکلا شروق ہوا ہونے کی جگہ مشرق پلورل مشرق غربہ ڈوبا مغرب مغرب ڈوبنے کی جگہ مغارب اس کی جمعہ اچھا اسی طرح وعدہ وعدہ کیا موعد promise اور appointment کو بولیں گے موعد اس کی جگہ ولجہ داخل ہوا مولیج داخل ہونے کی جگہ 31:40 موالد جمع والدہ پیدا ہوا مولد پیدا ہونے کی جگہ موالد اس کی جمع ہے یہ تھا دوسرا فارم فعلہ مفعیل تھا اور تیسرا اور آخری فارم ہے فعلہ سے مفعلہ اور اس کی جمع بھی پھر مفعیل ہی ہے جیسے عدینا جو ہے وجازت دی یا حکم دیا مأذنہ جو ہے اس کو اذان دینے کی جگہ وہ کہتے ہیں امی اذنہ بھی کہتے ہیں 32:10 دوسرے اہم مثال درسہ درسہ یعنی پڑھا مدرسہ پڑھنے کی جگہ مدارس جمعن حافظہ جو ہے حفاظت کی محفظہ بیک کو کہتے ہیں فولڈر کو کہتے ہیں حفاظت جس میں ہوتی ہے حفاظت کرنے کی جگہ اور محافظ اس کی جمعن قبرہ یعنی دفن کیا مقبر اور مقبرہ مقبرہ یہ بھی جو ہے مقابر اس کی جمعن 32:38 کتبہ لکھا مکتبہ جو ہے لائبرری کو کہتے ہیں مکاتب جمع ہے ملکہ یعنی مالک ہوا مملکہ یعنی مالک ہونے کی جگہ اور ممالک جو ہے اس کی جمع ہے اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے احسان ہے کرم ہے کہ اس نے ہمیں اس بات کی توفیق دی کہ اس کورس کو ہم ختم کر سکیں لیکن یہ اکتدا ہے قرآنی دنیا میں آنے کی یہ لیول ون ہے اور انشاءاللہ اس سے ہمارا سفر 33:08 جو ہے بہت ہی انشاءاللہ سودھمن ثابت ہوگا اب قرآن سمجھ میں آنے لگے گا انشاءاللہ اور میں چاہتا تھا کہ آپ کو مصحف کا ایک صفحہ لے کر بتاؤں لیکن آپ خود یہ تجربہ کر سکتے ہیں آپ مصحف کھولئے کوئی سی بھی پیج صفحہ کھولئے قرآن کا اور کوئی سی لائن ایک پانچ لائن لیجئے انشاءاللہ میں نے کئی بار اس کو تجربہ کیا ہے پانچ اوسطن لائن کوئی پانچ لائن چوز کیجئے انتخاب کیجئے 33:36 اور انشاءاللہ میں گارنٹی دے سکتا ہوں انشاءاللہ کہ آپ کو ہر لائن میں دو یا تین نئے الفاظ رہیں گے باقی سب آپ جان چکے ہیں الحمدللہ یہ سیونٹی پرسنٹ جو ہے الحمدللہ اس میں کور ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر اس بات پر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم کو قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے تدبر کرنے اور تذکر یعنی اس سے نصیحت حاصل کرنے کی توفیق دے سبحان اللہ ابھی حمدی سبحانک اللہ 34:03 وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ وَلَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَطْطُوبُ إِلَيْكَ
مکمل متن دیکھیں