خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 اب میں چند بہانوں کی طرف آتا ہوں جو لوگ پیش کرتے ہیں قرآن نہیں سمجھنے کے پہلی بات کیا ضرورت ہے قرآن سمجھنے کی بس نماز پڑھو روزہ رکھو آج کرو کافی ہے کہ مسلمان ہونے کے لئے کافی نہیں ہے تو ہمارا ان کے لئے جواب یہ ہے کہ پھر اللہ تعالی نے یہ تقریباً ساڑھے چھ ہزار آیات والی کتاب نازلی کیوں کی اور کیوں ہمیں روز سننے کے لئے کہا گیا نمازوں میں یہ کوئی ریچول تو نہیں ہے نہیں 0:36 اس کا مقصد ہے بلکہ ہم کو تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے تڑپنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے کتنے بڑے احسان ہیں کہ آپ نے اتنی بہترین کتاب ہماری اپنی فلا کے لئے نازل کی اور ہمیں جلد سے جلد اس کو سکھائیے اور ہم کو کوشش کرنی چاہیے کہ جلد سے جلد سے اُلٹا یہ سوال ہے کہ کیا ضروری ہے کیسی ناقدری ہے اس کتاب کی اور جو شخص ایسا کہے اس کو بھلا اس کتاب کی ہدایت کیسے مل سکتی ہے 1:06 دوسرا ایشو ہے کہ عربی جلدی کیا ہے ہم سیکھ رہے ہیں نا ہفتے میں ایک کلاس لیتے ہیں ہم آدھا گھنٹا پڑھتے ہیں اگر آپ ہفتے میں ایک کلاس لیں گے تو زیادہ سے زیادہ آپ ایک رکو پڑھ سکیں گے سال بھر میں پچاس ہفتوں میں چالیس ہفتے آپ پڑھیں گے چالیس رکو کریں گے سال بھر میں تین پارے ہوں گے دس سال میں قرآن ختم ہوگا 1:33 روزانہ چھے لیکچر اللہ تعالیٰ کے مس ہو رہے ہیں سال میں دو ہزار لیکچر دھائی ہزار لیکچر مس ہو رہے ہیں اور اس سارے قرآن کے دور کو لیا جائے تو یہ جو ہے ترابی اور نمازوں کے دور کو لیا تو تین قرآن ایسے ہی بنتے ہیں پلس آپ اگر رمضان میں ایک قرآن پڑھیں یا چوتھا قرآن سال بھر میں ایک قرآن پڑھیں پانچ پانچ قرآن کے دور پورے اندھیرے میں گزریں گے اور دس سال مطلب پچاس اور اللہ تعالیٰ کے پچیس سو ضرب دس سال 2:02 دو پچیس ہزار لیکچر اللہ تعالیٰ کے تربیت کے اس میں سے آدھے تو پورے اندھیرے میں گزریں گے بارہ ہزار اور دوسرا سوال یہ ہے کہ دس سال زندہ رہنے کی گارنٹی ہے اور تیسرا سوال یہ ہے کہ اگلے اور دس سال کے آدھے آدھے پیریٹ کو پورے قرآنی اندھیرے میں گزار ہو گئے قرآنی اندھیرہ قرآنی روشنی سے محروم گزار ہو گئے 2:27 جب دو سو گھنٹے پڑھنا ہی ہے کیوں انہوں اس کو جلد سے جلد پڑھ لیا جائے تاکہ بقیہ زندگی پوری قرآنی روشنی میں گزرے اور کیا گیارنٹی ہے کہ یہ محفل ملتی رہے گی کیا گیارنٹی ہے کہ لوگ رہیں گے کیا گیارنٹی ہے کہ اتنے سا اتمنان کیسا ہے آپ کو کہ بھئی کیوں جلدی ہے 2:50 بہت جد امرجنسی ہے کل کی فجر کی نماز سمجھ میں نہیں آئی تو مجھے افسوس ہونا چاہیے اللہ تعالیٰ سے استغفار کرنا چاہیے ہر نماز جس میں قرآن سمجھ میں نہیں آتا میرے لئے ریمائنڈر ہے کہ قرآن سمجھنا ہے اور اس وقت مجھے استغفار کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ سے اللہ تعالیٰ معاف کیجئے اتنی عمر گزر گئی آپ کی کتاب سمجھ میں نہیں آئی آپ نے آج مجھے فجر کی نماز میں پتہ نہیں کیا کہا مجھے سمجھ میں نہیں آئی 3:16 اور میں انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں آج پھر کچھ وقت نکالتا ہوں تاکہ آپ کی کتاب کو سمجھو اسی طرح بات کہتے ہیں کہ کیا ضروری ہے کہ سارا قرآن سمجھا جائے تو پھر رحمہ اللہ سے ایسا کہتے ہیں کہ آپ ایسا کریے بیٹھئے اور قرآن میں سے چھاٹ کے ایک دو چار صفحے نکالیے پھر ہم اللہ تعالیٰ کو ایک اپلیکیشن بھیجیں گے کہ کیا آپ نے اتنی موٹی کتاب نازل کی نعوذ باللہ اللہ تعالیٰ کی حکمت کو کوئیسن کرتے ہو 3:46 اللہ تعالیٰ نے جب چھ سو کتاب کی چھ سو صفات کی کتاب نازل کی وہ حکیم ہے وہ جانتا ہے کہ اس میں کا ہر صفہ ہر لائن بلکہ مجھے ایسا کرنا چاہیے کہ جو لائن سمجھ میں نہیں آتی مجھے یہ سوچنا چاہیے کہ اللہ میں اس ہدایت سے محروم مجھے سمجھ میں نہیں آرہا پلیز آپ بتائیے اس میں کیا آپ نے کہا ہے یہ ایٹیٹیوٹ ہونا چاہیے نہ کہ یہ پوچھیں کہ کیا سارا قرآن سمجھنا ضروری ہے ایک اور کہیں بھئی بس عمل کرو جتنا معلوم ہے 4:17 اور سمجھنے کی فکر کیا ہے اور زیادہ جاننے کی جتنا معلوم ہوتا ہے عمل کرو بس ہے کہاں سے لائے آپ نے یہ مقولہ اور قرآن حضرت بنیادی کتاب ہے قرآن مور میں نہیں ہے ایکسٹرا کا نہیں ہے قرآن بنیادی کتاب ہے بنیادی ہدایت ہے اس کو بھی آپ کٹ کریں گے تو کیسا ہوگا اس کو بھی نہیں سمجھیں گے تو کیسا ہوگا یہ مور میں یا ایکسٹرا میں شامل نہیں ہے ایک اور بہت ہی سٹینڈرڈ 4:52 بہانہ ہے وہ یہ کہ قرآن صرف علماء کے لئے ہے قرآن صرف علماء کے لئے ہے ہمارے عام لوگوں کے لئے نہیں ہے یہ ایسی بات ہے جس کا نہ قرآن سے سپورٹ ہے نہ حدیث سے سپورٹ ہے قرآن نے کہا شہر رمضان اللہ دی انزل افیل قرآن حدل الناس مسلمان کیا انسانیت کے لئے کہا قرآن نے مسلمانوں ہی کے لئے نہیں بلکہ انسانوں کے لئے کہا انسانوں کے لئے ہدایت ہے 5:16 علماء تو مسلمانوں کی کیٹیگری کے ہیں لیکن قرآن نے کہا ساری انسانیت کے لئے ہدایت ہے عام معنوں میں اور متقیوں کے لئے کہا حدل المتقین مسلمانوں میں جو واقعی اس سے فائدہ اٹھائیں گے وہ کون ہوں گے وہ متقین ہیں متقین کی صفات یہ نہیں کہا کہ ان کو پی ایش ڈی ملے گی یا فلاں ہوں گی تب ہی وہ 5:37 اس سے فائدہ اٹھائیں گے یہ کہا یہ شرائط بتائیں اللہ تعالیٰ نے کہ ایک ہدایت کیس کو ملے گی جو غیب پر ایمان رکھیں جو نماز قیام کریں جو خرچیں اور جو کتابوں پر ایمان رکھیں اور جو آخرت پر یقین رکھیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا منافقوں سے کہا کیا تم تدبر نہیں کرتے کیا تمہارے دلوں پر قفل لگا ہوا ہے اور مسلمانوں سے کہا 6:08 یہ ہم نے نازل کیا کتاب تھا کہ لوگ اس کی آیات میں تدبر کریں ایک اور جو کہ پہلے آ چکا ہے تقریباً کہ ابھی بہت ٹائم ہے بھائی پڑھیں گے نا جلدی کیا ہے ہوئی مگر ہم کہتے ہیں بھائی ابھی تو آدھی سے زندگی پتہ نہیں کتنی گزر گئی ہے ابھی باقی کتنی ہے کب مرنا ہے نہیں معلوم جل سے جل ہمیں ایک اور جل سے جل ہمیں کوشش کرنی چاہیے ایک اور دلچسپ اعتراض یہ ہے کہ 6:37 آپ کہتے ہیں کہ قرآن سمجھیں گے تو اچھے مسلمان بنیں گے تو پھر تو سارے عربوں کو اچھے مسلمان ہونا چاہیے تھا ان کو تو قرآن سمجھ میں آتا ہے نا یہ بھی بڑا عجیب اعتراض ہے اس لیے کہ اگر قرآن سمجھنا ہی اچھے مسلمان بننے کے لیے اچھے انسان بننے کے لیے کافی ہوتا تو ابو جہل اور ابو لاہب بلکل پکے مسلمان ہوتے ہیں قرآن سمجھنا جو ہے ایک سیڑھی ہے شرط ہے لیکن ہدایت اس کو ملتی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَيَ 7:09 اللہ تعالی ہدایت اس کو دیتا ہے جو اس کی طرف روجو کرے جو بینیاز ہو اس کو ہدایت نہیں ملتی بے شک قرآن انشاءاللہ جب ہم قرآن سمجھیں گے اور ہدایت کی نیت رکھیں گے اللہ تعالی سے بھیک مانگیں گے ہدایت کی تو انشاءاللہ اللہ تعالی ضرور ہدایت دے گا ضرور ہدایت دے گا لیکن یہ کہنا کہ چونکہ وہ لوگ نہیں ہیں تو اس لئے ہم بھی نہیں سمجھیں گے یہ کوئی بات ہی نہیں ہے 7:32 بے شک عرب حضرات میں بے شمار لوگ ہیں جو الحمدللہ جو بھی آپ دیکھیں گے جو اسلام کی طرف راغب ہیں وہ قرآن کی طرف زیادہ راغب ہیں حافظ ہیں قرآن کے قرآن کا بار بار ورد کرتے ہیں سب سے زیادہ ان کا جڑاؤ قرآن کریم سے ہے میں آپ کو اچھا ہمارے جو ہماری جو بالکل پیٹیفل کنڈیشن ہے قابل افسوس پہلو ہیں اس کے بھی سامنے لاتا ہوں بحیثیت امت کے 8:00 قرآن جو ہے اس کے بارے میں انسیکلوپیڈیا برٹانیکا نے کہا جو کہتے ہیں کہ ہم اس قرآن پر ایمان رکھتے ہیں ہماری یہ مقدس کتاب ہیں وہی لوگ اس پر ظلم کرتے ہیں اور وہی لوگ اس کو سب سے کم سمجھتے ہیں اگرچہ کہ پڑھتے ہیں 8:31 یہ بڑی تراجیڈی ہے بلکہ ایک ویسٹرنر نے بہت اچھا ایک صاحب نے مسلمان نے کہا کہ they read to learn and we learn to read and stop there غیر مسلم جو ہے وہ کوئی بھی کتاب پڑھتا ہے they read to learn سیکھنے کے لئے پڑھتا ہے اور ہم we learn to read قرآن جو ہے پڑھنا سیکھتے ہیں کلی الفیبیٹس پڑھنا سیکھتے ہیں اور we stop there اوندھا ہے بالکل اوندھا ریمہ ہے 9:00 قرآن کے معاملے میں اونڈ ہی ہماری ذہنیت کام کرتی ہے جس طرح ہم کو گویا شیطان نے پروگرام کر دیا ہے بلکہ دنیا کے جتنے قائدے چھپتے ہیں کسی زبان کے انگریزی کے لوگ اے فر ایپل لکھا ہوتا ہے ایپل کا ایک پکچر ہوتا ہے بی فر بوائی بوائی کا ایک پکچر ہوتا ہے لیکن یہ واحد زبان قرآن کا ہمارا جو یسرن القرآن نامی اس کا یسرن القرآن ہے اس میں سوائے الفابیٹس لکھانے کے کوئی معنی نہیں ہوتا 9:26 اس کا اپنا پہلو ہے میں اسے سرنال قرآن پر کرٹیسائز نہیں کر رہا ہوں لیکن ہمارے نظام پر کرٹیسائز کر رہا ہوں کہ کیوں ہم لوگ سمجھنے کے ہمارا قائدہ عربی کا سمجھنے کی طرف سے کیوں نہیں جاتا یہ بڑی ٹراجڈی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا قرآن کے بارے میں قُلْ بِفَضْ لِلَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُ اس قرآن کے بارے میں کہ یہ اللہ کا فضل ہے اور اس کی رحمت ہے اس پر تو ان لوگوں کو خ 10:02 یہ ہماری جہان پر بناتی ہے جب ہم سے کہا جاتا ہے کہ روزہ نہ تلاوت کرو یا اس کو سمجھنے کے لئے ٹائم نکالو اللہ تعالیٰ نے کہا اس کے تو خوشی مانانے چاہیے بلکہ ہمارا حال یہ ہے کہ ہم صرف اس کو مشکل اوقات میں پڑھتے ہیں بلکہ انفانشنیٹلی میں مثال کے لئے کہہ رہا ہوں کہ جب ہمارے پاس یہ دیکھیں آپ کہ مسجد میں بہت لوگ قرآن پڑھ رہے ہیں تو آپ بولیں گے ضرور کوئی مر گیا ہے 10:37 انلائک عرب ورلڈ میں الحمدللہ یہاں پہ قرآن پڑھنے کا اچھا رواج ہے ہمارے پاس یا رمضانوں میں تلاوت ہوتی ہے یا پھر کوئی مر گیا جب ہی تلاوت ہوتی ہے استغفراللہ گویا یہ کتاب کو ایک گلومی اس سے جوڑ دیا گیا ہے ایک غم کے سیچویشنز سے جوڑ دیا گیا ہے کہ جب ہوگا تب ہی پڑھیں گے حالانکہ یہ کتاب زندوں کے لئے آئی ہے زندوں کی ہدایت کے لئے آئی ہے تو ثواب کے پہلے سے میں بحث نہیں کر رہا ہوں 11:10 وہ الگ ایشوز ہیں وہ آپ علماء کرام سے پوچھیں لیکن اس کتاب کا مقصد ہدل المتقین اور وہ لوگ جو زندہ ہیں ان کے لئے آئی ہیں ہدل الناس جو زندہ لوگ ہیں ان کے لئے آئی ہیں اور ہمارا حال یہ ہے اسلامی حلقوں کا بھی کہ زیادہ سے زیادہ اس پر توجہ ہے تو تجویت پر ہے اور بے شک تجویت فرض ہے میں اس کی نفی نہیں کر رہا ہوں آپ جہے جائیں گے کہیں پڑھیں گے تو زیادہ زیادہ آپ کو کہا جائیں گے وہ نہیں نہیں اس کو الحمد الحاس پڑھیں الحمد للہ رب العالمین عین ہے 11:45 لیکن کوئی آپ پر کوئی ذکر بھی نہیں کرے گا کہ بھئی آپ کو یہ آیت سمجھ میں بھی آتی ہے بھئی وہ آیت کی بات ہے ہی نہیں کہ آپ نہ سمجھیں چاہے آپ دنیا میں کتنی ڈگریوں کمال ہیں کتنی آگے بڑھ جائیں بلکہ ہم یہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس بڑے بڑے لوگ ہیں کوئی ماسٹر ہے کوئی انجینئر ہے کوئی ڈاکٹر ہے لیکن اس اللہ تعالیٰ کی بنیادی کتاب کا جاہل ہے جاہل ہے شرمانی چاہیے اس کو 12:15 اس ساری ڈگریاں دنیا کے اعتبار سے ہونا چاہیے میں بھی الحمدللہ دنیا میں پڑھا ہوں میں نہیں پڑھا ہوں نہیں ہوں ہونا چاہیے ڈگریاں لیکن یہ کیسی تعلیم ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ایک بنیادی کتاب نہیں آتی آپ کو کیا وقت ہے اس تعلیم کی کہ اگر اللہ تعالیٰ کی ایک کتاب سمجھ میں نہ آتی ہو ہمارے سکولز کا بھی حال بہت برا ہے مسلمانوں کے سکولز جو ہے ایسٹ اور ویسٹ میں ہیں 12:48 ہزاروں جو ہے بچوں کو نکالتے ہیں بہترین فلائن کلرز کے ساتھ بہترین جو ہے پرسنٹیجز کے ساتھ لیکن اس بچے کو آپ گراجویٹ کو بلا کے پوچھئے بھئی ذرا سوری حسین کا مطلب معلوم ہے تمہارے کو سوری طبارہ کا نہیں معلوم ہے بعض ہوا تیعات کا مطلب نہیں آتا ہے کیا تعلیم ہے ہماری کیا مسلم ادارے کام کر رہے ہیں کہ فیزیکس اور کیمسٹری اور ماتھمیٹکس کی بڑے بڑی کتابیں اور بڑے بڑے سمجھا دیں لیکن ایک اللہ کی کتاب نہیں سم 13:17 ایسی کیا مصیبت ہے ایسی کیا مشکل ہے بس فوکس نہیں ہے اٹنشن نہیں ہے توجہ نہیں ہے اب آخری میں میں اس بات کی طرف آتا ہوں اس بات کی طرف میں توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ چونکہ اس کتاب کا سمجھنا انتہائی ضروری ہے امرجنسی ہے جیسا میں نے کہا تو کوشش یہ کریں آپ کے روزانہ کچھ وقت اس کے لئے سیکھنے کے لئے نکالیں جب تک کہ یہ پروسس کمپلیٹ نہ ہو 13:54 ایک وجہ سے بھی کہ ویکلی کلاسز ہوں یا دور دور کی کلاسز ہوں تو اس پر اثر نہیں ہوتا بلکہ ایک ریسرچ ہوئی ہے ایک ریسرچر نے کہا کہ ویکلی کلاسز میں جو ہے ریٹنشن سیونٹی فائی پرسنٹ ہوتا ہے ویکلی کلاسز کا ریٹنشن ٹوئنی فائی پرسنٹ ہوتا ہے رفلی سپیشلی لینگوز لرننگ تو آپ جو ہیں سو چیزیں سکتے ہیں پچھتر گرتے ہیں پھر سو چیزیں سکتے ہیں پھر پچھتر گرتے ہیں پھر سو چیزیں سکتے ہیں پھر 14:24 تو کیا ہوگا چونکہ قرآن کریم کے آیت میں الفاظ بار بار آئیں گے تو انشاءاللہ اتنا نہیں گرے گا بلکہ گراف جو ہے آپ کا فاسٹ پلی ڈیولف ہوگا اس لیے بھی روزہ نہ کی چاہے بیس منٹ کی کلاس ہو لیکن روزہ نہ کرنا زیادہ بہتر ہے اگر ہم ویکلی کلاس کرتے ہیں یا چھوڑ چھوڑ کے کرتے ہیں ایک کلاس بھی اس میں چھوڑیں گے تو بہت بڑا گیاب ہو جائے گا وہ بھول بھی جائیں گے جبکہ اس میں انشاءاللہ وہ نہیں ہوگا اسی طرح 14:50 ہم بے شمار چیزیں فائدہ محسوس کریں گے اس لئے کہ ہم شروع سے کہتے آ رہے ہیں کہ میں دو سو گھنٹے کی کلاس ہے اور کیسے پڑھنا ہی ہے تو کیوں نہ دو سو گھنٹے جلد سے جلد پڑھ لیں تاکہ بقیہ زندگی قرآن کی روشنی میں گزاریں اللہ تعالیٰ کی بہترین واضح و نصیحت کو اپنے دل و دماغ کو اس سے سہراب کریں اس سے نور منور کریں 15:15 ہماری نمازیں اچھی ہوں گی ہماری ریلیشنشپ اللہ تعالی سے مضبوط تر ہوتی چلے جائے گی جیسے جیسے ہم قرآن سمجھتے جائیں گے اور یہ ہی نہیں بلکہ انشاءاللہ جتنی دیر بیٹھیں گے اس کائنات میں جتنی آپ نے کلاسیں دیکھی ہیں زندگی میں جتنی کلاسیں سٹرنٹ کی ہوئی ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خیرکم من تعلم القرآن و علمتم اس بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے تو اللہ تعالی کی نظر میں کوئ 15:45 تو وہ یہی قرآن کی کلاس ہے جہاں وہ کلاس ہے جس میں قرآن سیکھا اور سیکھایا جاتا ہو تو یوں سمجھئے کہ اگر اب تک نہیں پڑھے ہیں آپ تو یہ اصل ایجوگیشن آپ شروع ہوئی ہے اور اللہ تعالیٰ کی نظر میں بہترین سٹوڈنٹس ہیں آپ بہترین کلاس ہے یہ جیسا میں مثال دیتا ہوں کہ ہندوستان میں آئی ایس کا اگزام ہوتا ہے سارے کنٹری سے جو سیلیکٹ ہوتے ہیں لوگ اور جو آئی ایس میں سیلیکٹ ہو 16:18 وہ تو اپنے آپ کو بہتی چیز سمجھتا ہے کہ میں تو اتنے لاکھوں میں چن کر آیا ہوں اور ایک خاص فیلنگ ہوتی ہے کہ میں میں آئی ایس کا اسٹورنٹ ہوں میں آئی ایس کا اسٹورنٹ ہوں میں چن کر آیا ہوں اور اس کا تھنکنگ اور اس کی اڑان کوئی دوسری دنیا میں ہوتی ہے ہم کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں یہ کلاس یہ بہت ہی سپیشل کلاس ہے اور ہم کو خوش ہونا چاہیے شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے 16:43 قرآن کا سٹوڈنٹ بننے کی توفیق دی ہمیشہ دماغ پر یہ ہاوی رہنا چاہیے بیک آف دا مائنڈ پر یہ ہمیشہ رہنا چاہیے کہ میں قرآن سیکھ رہا ہوں میں قرآن سیکھ رہا ہوں جیسے میں ایک سنال دیتا ہوں کہ جیسے کرکٹ جب میچ چلتا ہے ہمارے پاس تو لوگ اپنے اپنے کام کرتے رہتے ہیں لیکن وقفے وقفے سے پوچھتے ہیں کیا سکور ہے فلاں آؤٹ ہوا ہے ابھی کھیل رہا ہے تو اسی طرح جو ہے اس کو آپ ہمیشہ ذہن میں 17:09 اپنا ویکابلری پیپر رکھیں اس کو جب بھی وقفہ ملا ریفر کرتے رہیں ایک خاص خوشی محسوس ہو کہ الحمدللہ ہم قرآن سیکھ رہے ہیں اور اس کی فضیلت کے بارے میں ایک بہت ہی زبردست حدیث ہے مسلم کی کہ جب بھی اللہ کے لوگ مفہوم کہہ رہا ہوں اللہ کے بندے کسی اللہ کے گھر میں جمع ہوتے ہیں اور اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو پڑھاتے ہیں پڑھتے اور پڑھاتے ہیں 17:40 تو کیا ہوتا ہے چار فضیلتیں جو ہے اس حدیث میں آئی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی سکینت نازل ہوتی ہے رحمت ڈھاک لیتی ہے فرشتے گھر لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ ان کا ذکر کرتا ہے سکینت نازل ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کی رحمت ان پر چھا جاتی ہے اور فرشتے گھر لیتے ہیں چار فضیلتیں جتنی دیر ہم بیٹھیں گے کیا خوشی کی بات ہے کہ چاروں فضیلتیں ہمارے ساتھ ہوں 18:08 اس کی ویلو تو ہم کہیں گے اسی وقت سمجھ میں آئے گی جب ہم اپنے قبر میں اکیلے رہیں گے جب معلوم ہوگا کہ یہ کیسی فضیلت کی ساعات کیسی فضیلت کی گھڑیاں تھیں جب سے قیمتی گھڑیاں تھیں جس میں ہم قرآن سیکھا کرتے تھے تو چالیس منٹ یا بیس منٹ جتنی در بیٹھیں گے انشاءاللہ اتنا ہی فائدہ ہوگا اور ہمارا شوق اور ذوق بڑھتا چلا جائے گا اس لئے کہ چونکہ قرآن روزانہ پڑھنے سے اور 18:36 اور پھر جلدی جلدی قرآن کے پارے ختم ہوں گے تو اور بھی معلوم ہوگا کہ ہم اتنا سیکھ رہے ہیں چلو اور تھوڑا کر لو اور تھوڑا کر لو اور اس سے یہ بھی ہوگا کہ ہمارے اندر ایک حیبٹ بنے گی کہ روزانہ قرآن کی تلاوت ہو اللہ تعالی سے ہم روزانہ ٹچ میں رہیں گے اپنے ساتھیوں سے روزانہ ٹچ میں رہیں گے اس امپورٹنٹ کتاب کے حوالے سے ٹچ میں رہیں گے بجا اس کے کہ صرف کرکٹ پر یا دنیا داری کے موضوعات پر یا دوسرے موضوعات پر ہ 19:04 چلیے اگر آپ چالیس منٹ نہیں آتے فرض کیجئے یا ساٹھ منٹ اس کو اٹنڈ نہیں کرتے روزانہ تو میں کہوں گا کہ وہ جو آپ نے ساٹھ منٹ بچا لیے ہیں اس میں کیا کریں گے آپ کہ تارے توڑ کے لائیں گے کیا ملینز کمالیں گے کیا کریں گے آپ کیا بہترین عائش کریں گے ایسا کون سا کام کر لیں گے آپ اس کو چھوڑ کے نہیں لیکن اس کو کریں گے تو عظیم شان اچھیومنٹس کریں گے آپ 19:34 تو یہ مثل شیطان بولے گا رہے ہیں روز کہاں جانا بھئی لیکن آپ اگر نہیں آئیں گے تو ایسے ہی کھو دیں گے وہ ٹائم ٹائم نہیں رہے گا ٹائم تو نکلتا چلا جائے گا تو قبل اس کے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ختم ہو خاص کر جیسے کہ حدیث میں آئے ہیں زندگی ہے جوانی ہے وقت ہے صحت ہے اور خوشحالی ہے پلس یہ لوگوں کی اویلیبلیٹی ہے پروگرامز ہیں دوست ہیں محفل ہے یہ کتابیں ہیں 20:03 قبل اس کے کہ یہ محلت ختم ہو ہم جلد سے جلد اس بات کی کوشش کریں کہ اللہ تعالیٰ کی اس کتاب کو سیکھ لیں تاکہ جلد سے جلد اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی میں گزاریں میں آخر میں ایک مثال دیتا ہوں مثالیں تو بہت ہیں لیکن ایک دو مثالوں پہ میں بات ختم کرتا ہوں فرض کیجئے اور یہ بڑا چپتی بھی مثال ہے فرض کیجئے میں نوکری کر رہا ہوں میری کمپنی یا میری جو بھی انسٹیوٹ ہے وہ اناؤنس کرتا ہے 20:33 کہ بھائی کام بہت زیادہ ہے اور ہم اوور ٹائم اناؤنس کرتے ہیں ہم اوور ٹائم اناؤنس کرتے ہیں ان لوگوں کے لئے جو ہمیں روزانہ چالیس منٹ دیں اور ہم ان کے لئے ٹوئنٹی پرسنٹ سیلری انکریز دیں گے اس کے لئے ہم کو بس ایک گھنٹے کا کام ہے صبح میں اور پچیس فیصد سیلری انکریز ملے گا میں بھی اور ہم سب جو ہے دوڑ کے جائیں گے 21:03 حالانکہ الحمدللہ سب ویل آف ہیں کوئی فاقہ نہیں کر رہا ہے لیکن ہم سب بولیں گے بھئی 25% سیلری انکریز مل رہی ہے ایک گھنٹے کا کام ہے چاہے فجر کے بعد ہو اور جو نہیں جائے گا ہم کہیں گے یار بیوکوف ہو گئے ہو اتنی زبردست اپرچونٹی ہے کمانے کی فرض کیجئے کسی کی سیلری فرض کیجئے آٹھ ہزار ہے نو ہزار ہے فرض کیجئے جو بھی ہے ڈالر ہے روپیے ہے جو بھی ہے نو ہزار ہے 25% کتنا ہوتا ہے 21:35 نو ہزار کیجئے دس ہزار ہے ٹوئنٹی پرسنٹ جائے پچیس سو ہوگا اس کو تیس سے ڈیوائٹ کیجئے آپ چلی ڈالر بھی اگر ہے تیس سے ڈیوائٹ کیجئے روزانہ کے اسی ڈالر ملیں گے اسی ڈالر ملیں گے یا اسی روپے ملیں گے اسی ریال ملیں گے جو بھی آپ کرنسی لے لیجئے آپ اگر سائملٹینیسلی یہ انانسمنٹ ہو کہ وہ چالیس منٹ قرآن کی کلاس ہے اور میں ادھر تو دوڑ کے جاؤں اور ادھر نہ آؤں تو اس کا مطلب کی 22:09 اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کی ویلیو میرے نزدیک وہ اسی روپیے ریال یا ڈالر بھی نہیں ہے میرے نزدیک وہ اس پیسے کی زیادہ قیمت ہے اس کی نہیں ہے یعنی میری اپنی پریکٹیکل لائف سے میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اس کی ورث نہیں ہے حالانکہ کوئی بھی 25% انکریمنٹ نہیں دے گا 10% پر بھی ہم دوڑیں گے لیکن اس سو پچاس ڈالر کمانے کے لیے 22:35 میں سمجھتا ہوں اس ایک گھنٹے میں پچاس ڈالر بھی مل جائے کسی کو تو بہت پیسہ ہے لیکن اگر کوئی شخص اس کو پریفرنس دیتا ہے تو گویا قرآن کی ورث اس کے نزدیک پچاس ڈالر بھی نہیں ہے پچاس ڈالر بھی نہیں ہے پچاس ڈالر کے لئے وہ مر سکتا ہے اٹھ کر جا سکتا ہے فجر کے بعد لیکن قرآن کے لئے نہیں آ سکتا بہرحال یہ ایک شیطانی وسوسے کو ہٹانے کے لئے اپنے آپ کو اکسانے کے لئے ایک مثال دے رہا ہوں میں دو ایک اور خ 23:08 ختم کرتا ہوں اللہ تعالیٰ نے فرمایا سور انفال میں اعوذ باللہ ام شیطان رجیم اللہ تعالیٰ کے نزدیک بترین جانور وہ ہیں جو اپنی عقل کا استعمال نہیں کرتے بہت سخت بات کہی ہے کہ اللہ کے نزدیک بترین جانور ہیں وہ لوگ جو اپنی عقل کا استعمال نہیں کرتے اگر ہماری اپنی عقل کا استعمال 23:42 انجنئرنگ کے لئے ہو میڈیسن کے لئے ہو سائنس کے لئے ہو مینجمنٹ کے لئے ہو لیکن اللہ کی کتاب کے لئے نہ ہو تو ہماری پوزیشن اللہ کے نزدیک کیا ہوگی اللہ تعالیٰ نے تو یہ کہا دوسری مثال ہے فرمایا مثل الذین حملوا التوراة ثم لم يحملوها کمثل الحماری حملوا اسفارا ان لوگوں کو جن کو توراة دی گئی تھی پھر انہوں نے اسے نہیں اٹھایا اس کا حقہ دانی کیا ان کی مثال اللہ کے نزدیک گدھے کیسی ہے 24:14 جو اپنی پیٹ پر کتابیں اٹھائے پھرتا ہے اللہ تعالیٰ نے کس کو کہا یہ کس کو کہا جو انبیاء کی اولاد تھے ہمارا آپ کا کونسا خاص رشتہ ہے اللہ تعالیٰ سے انہوں نے تورات کو نہیں سمجھا اس کو نہیں پڑھا اس کو نہیں عمل کیا اللہ تعالیٰ نے کہا ان کی مثال گدے سے بتر ہے ہمارا کوئی خاص تعلق اللہ تعالیٰ سے نہیں ہے اگر ہم قرآن کریم کے ساتھ ایسی لاپرواہی کریں گے 24:49 تو ہماری حیثیت بھی اللہ کے نزدیک گدھے سے بہتر نہیں ہوگی جب اللہ تعالیٰ نے انہوں سے کہا تو ہمارا کونسا خاص رشتہ ہے آن دی ایڈر سائیڈ میں یہ کہوں گا کہ اس فضیلتوں کو یاد رکھئے کہ خیرکم من تعلم القرآن و علماء میں صرف یہ ایک ہی سائیڈ نہیں پیش کرنا چاہتا تھا دوسرے سائیڈ بھی ہیں فضیلت کے بے شمار پہلو ہیں اور اس فضیلت کو یاد کرئے کہ قرآن کے پڑھنے والے سے کہا جائے گا کہ پڑھتا جا جنت میں اور چڑھت 25:22 اور علماء کرام نے لکھا ہے کہ جنت کے درجوں کا فرق ایسے ہوگا ایک درجے سے دوسرے درجے کا فرق ایسے ہوگا جیسے ہم یہاں سے تاروں کو دیکھتے ہیں اور قرآن کریم کے پڑھنے وعدے سے کہا جائے گا کہ پڑھتا جا اور سڑتا چلا جا ایسی عظیم الشان فضیلت مل بیٹھنے کے لیے چار چار فضیلتیں قرآن کی سیکھنے کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اس بات کی توفیق دے کہ ہم قرآن کریم کو پڑھیں سمجھیں عمل کریں پھیل 25:53 ایک آیت جو ہے آخری میں آپ کو ضرور پیش کرنا چاہوں گا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو لوگ ہمارے راستے میں مجاہدہ کریں گے ہم ان کے لئے ضرور ضرور راستے کھولیں گے حدیث میں آتا ہے کہ جب بندہ چل کر آتا ہے تو اللہ تعالیٰ دوڑ کر آتا ہے بشرتے کہ ہم چلیں انشاءاللہ جب ہم کوشش کریں گے اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر قرآن کریم کے فہم کے دروازے کھولے گا کوشش کرنی چاہے کہ انسان چلے اللہ سے دعا کر ہمیں 26:27 قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پہلانے کی توفیق دے وآخر الدعوانا ان الحمدللہ رب العالمين
مکمل متن دیکھیں