نوجوانوں کا بگاڑ اور اسکا علاج
پیش نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے نوجوانوں کا مقام ومرتبہ،قوم کی تعمیروترقی میں ان کا کردار،اورموجودہ دورمیں ان کی فکری واخلاقی بے راہ روی کے مظاہرواسباب کا تذکرہ کرکے ان کا شرعی علاج وحل پیش کیا ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی, اسلامک اسٹڈیزسنٹر،بنگلور،جنوبی ہندوستان Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی, اسلامک اسٹڈیزسنٹر،بنگلور،جنوبی ہندوستان
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.