فکرِ آخرت
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے قیامت کی ہولناک منظرکا تذکرہ کرکے آخرت کی فکر کرنے کی ترغیب دی ہے اور دنیا میں نیک اعمال کرنے اور اس کی رنگینیوں کے پیچھے نہ پڑنے کی نصیحت کی ہے، نہایت ہی مؤثر و وقیع خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.