ظلم کا انجام
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے ظلم کی تعریف، ظلم کی شناعت وقباحت اور ظالم کے دنیا وآخرت میں خطرناک انجام کو کتاب وسنت اور سلف صالحین کے واقعات کی روشنی میں تفصیل سے بیان کیا ہے، نہایت ہی موثر و وقیع خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.