Lectures & RemindersVideo
جنت کے شیدائی
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جنت کے حصول کے لئے ارمانوں ونفسانی خواہشات کی قربانیوں کو ضروری قراردیا ہے۔ اور سلف صالحین کی جنت کے حصول میں کی جانے والی عظیم قربانیوں کا تذکرہ کرکے ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی نصیحت کی ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.