جنّت کا بیان
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جنّت کا تذکرہ کرکے اس پر ایمان لانے، اسکے موجود ہونے، اس کے حصول کے خاطر سلف صالحین کی عظیم قربانیوں، اور جنت کے اوصاف اور اس کے حصول کے اسباب وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی شاندار خطاب پیش کیا ہے، ضرور مشاہدہ فرمائیں۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.