تقویٰ کی معرفت
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے تقوی کا مفہوم ، تقوی کی معرفت، تقوی کے ثمرات وفوائد، تقاضے اور شیطانی مداخل(شبہات،شہوات) اور اس سے نجات کے ذرائع کے بارے میں نہایت مدلل اور وقیع خطاب پیش فرمایا ہے۔ ضرور مشاہدہ فرمائیں۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.