علماء کا احترام
علماء کا احترام: پیش نظر ویڈیو میں مشہورعالم دین وخطیب حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ۔ نے علم اورعلماء کا مقام ومرتبہ، کتاب وسنت پرمبنی علماء کے اقوال پراعتماد وبھروسہ،علماء کے احترام وآداب کا طریقہ،سلف کے یہاں علم اورعلماء کا مقام،اوران کا عزت واحترام، نیزعلماء لوگوں کے احترام کا مستحق کیسے بن سکتے ہیں وغیرہ کے بارے میں نہایت مفید معلومات پیش کیا ہے۔ ضرورمشاہدہ فرمائیں اوردعائیں دیں۔ (ش.ر) By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی, اسلامک اسٹڈیزسنٹر،بنگلور،جنوبی ہندوستان Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی, اسلامک اسٹڈیزسنٹر،بنگلور،جنوبی ہندوستان
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.