نوجوانوں میں اخلاقی بگاڑ کا علاج
اس ویڈیو میں نوجوانوں کے اخلاقی فساد وبگاڑ،اور ان کی بے راہ روی سے پردہ اٹھا کر،ان کے انتشار کےاسباب کو بیان کیا گیا ہے،اوران اخلاقی بگاڑ سے نجات پانے کا مناسب وشرعی حل پیش کیا گیا ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.