Lectures & RemindersVideo
فتنوں کے زمانے میں نجات کا راستہ
islamicmedia.tv·1 view·4 hours ago
فتنہ کا صحیح معنیٰ ومفہوم ، فتنہ کی نوعیت ،گمراہی وضلالت اورشر کے راستے کون کون سے ہیں جن سے ایک مسلمان دنیا میں راہ راست سے بھٹک سکتا ہے اورآخرت میں ناکام ہوسکتا ہے؟ فتنوں سے بچنے کے وسائل وذرائع کیا ہیں؟ اورانسان دین پرکیسے ثابت قدم رہ سکتا ہے ؟ مقرر:شیخ ابوزید ضمیرحفظہ اللہ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.