Lectures & RemindersVideo
شرك اور بدعت
اس ویڈیو میں دنیا کے اندرانسان کے تخلیق کا حقیقی مقصد بیان کیا گیا ہے اوروہ ہے اللہ عزوجل کی تنہا عبادت کرنا،اور اس کے ساتھ کسی طرح کا شرک نہ کرنا، اورتوحید کی اہمیت وفضیلت،اس کا صحیح مفہوم،اوراس کے فوائد وثمرات،اوراہل توحید کے دنیوی واخروی انجام سے با خبرکیا گیا ہے،اسی طرح بدعت کا مفہوم ،اسکی خطرناکیاں،اور اہل بدعت کے دنیوی و اخروی انجام وغیرہ کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.