خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو دوسرے سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم سور فاتحہ کی بقیہ آیات پڑھیں گے لیکن پہلے حدیث یہ حدیث نمبر ساتھ ہے پہلے باب سے ریاض الصالحین کے حضرت ابو حریرہ عبد الرحمن بن سخر سے روایت ہے 0:31 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں اور تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں کو اور اعمال کو دیکھتا ہے تمہارے جسموں کو اور تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے دلوں کو اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے اس لئے کہ جسم تو اس نے دیا ہے اگر آپ پیلوان بھی ہیں اور اکڑ رہے ہیں تو کیا فائدہ ہے اسی کا دیا ہوا ہے اسے شکر ادا کرنا چاہئے اور صورت بھی اسی کی بنائی ہے اصل چیز 1:00 وہ تمہارے اعمال ہیں اور تمہارے دل ہیں یعنی تقویٰ نیت اخلاص محبت یہ سارے دل کے اعمال ہیں اور پھر اس کا ریزلٹ نماز روزہ زکاة اللہ تعالیٰ کی دین میں دین کی راہ میں کوشش یہ دیکھتا ہے اللہ تعالیٰ اب ہم آتے ہیں اسپوکن عربی کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا السلام علیکم ورحمت اللہ السلام یعنی سلامتی ہو علیکم تم پر ورحمت اللہ 1:30 اور اللہ کی رحمت ہو سلامتی ہو تم پر اور اللہ کی رحمت ہو جواب میں کیا کہیں گے ایک اچھی بات یہ ہے سلام میں یہ کہا گیا ہے کہ سلام جواب ویسا ہی ہو یا اس سے اچھا ہو تو اب اس میں ہم ایک اچھا لفظ بڑھا دیتے ہیں وعليكم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ و یعنی اور و یعنی اور علیکم تم پر السلام سلامتی ہے 1:58 ورحمت اللہ اور اللہ کی رحمت و اور برکات ہو اس کی برکتیں برکت ان کی جمع برکات برکات ہو ہو یعنی اس کی برکات ہو اور اس کی برکتیں یعنی اللہ کی برکتیں یعنی کیا مطلب ہوا اور تم پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت ہو اور اس کی برکتیں یہ ہوا spoken Arabic اب ہم آتے ہیں grammar کی طرف grammar میں ہم نے پچھلی بار کیا کیا تھا 2:27 اس کے ساتھ اب ہم ایک ناؤن استعمال کرتے ہیں example کے ساتھ ہوا مسلم وہ مسلم ہے اچھا عربی میں ہے کا لفظ نہیں ہے اس لیے کہ in a sense redundant ہے ہوا مسلم بس بات ختم ہو گئی وہ مسلم ختم ہے بولنے کی ضرورت نہیں ہے 2:57 اچھا مسلم کی جمعہ مسلمون ہے جمعہ کا یہ رول سکھا دوں میں آپ کو اون اور این لگایا جائے تو جمعہ بن جاتی ہے یہ جمعہ سالم کہلاتی ہے solid جمعہ solid plural مسلم کی جمعہ مسلمون یا مسلمین دونوں بھی صحیح ہے کب آتا ہے مسلمون کب آتا ہے مسلمین وہ بعد میں دیکھیں گے لیکن مسلمون اور مسلمین دونوں بھی صحیح ہیں تو چلیے ہوا مسلم 3:28 ہم مسلمون انتہ مسلم انتم مسلمون انا مسلم نحن مسلمون ٹھیک ہے اب میرے بعد جو ہے آپ دورانیے ہم ایک منٹ پریکٹس کریں گے پھر ساتھ میں کریں گے دو منٹ کی پریکٹس ہوا مسلم ہم مسلمون انتہ مسلم انتم مسلمون انا مسلم نحن مسلمون یہاں تجویت کے دو قائدے بھی آپ کو سکھا دوں میں 4:01 انا علیف نون علیف لکھا جاتا ہے لیکن انا پڑھا جاتا ہے as if اس پہ علیف نہیں ہے کیوں یہ نہیں معلوم لیکن ایک common sense کی بات یاد رکھی آپ کہ انسان ہمیشہ چاہتا ہے کہ میں کہوں he wants stretch انا تو انا کی انا کو وہیں ختم کر دیا گیا ہے انا دوسرا رول جو ہے انتہ اور انتم جو ہے جیسے پنکھا ہے پنکھا میں نون بولتے ہیں آپ پنکھا بولیے 4:31 پنکا نو نہیں آتا اسی کو اخفہ کہتے ہیں تو انتا انتم نون کو تا میں مرج کرنا ہے سپریس کرتے ہوئے انتا انتم اور ڈبل سٹرچ کے ساتھ ڈبل سٹرچ یعنی دو حرکت انتا نہیں انتا انتم چلیے ہوا مسلم ہم مسلمون سپوکن میں نہیں بولیں گے یہ قرآن پڑھتے ہوئے ورنہ لوگ غیر ضروری اس میں تکلف محسوس کریں گے 5:01 انتہ انتہ مسلم انتم مسلمون انا مسلم نحن مسلمون ہوا مسلم ہم مسلمون انتہ مسلم انتم مسلمون انا مسلم نحن مسلمون انگی میں آہستہ بول رہا ہوں تو ویسی آہستہ بولیا کنٹرول سیکھیں گے انشاءاللہ تو اچھا رہے گا انتہ مسلم انتم مسلمون 5:33 ہوا مسلم ہم مسلمون 6:07 موسیقی 6:40 نحن مسلمون ہو سکتا آپ کو بوجھ لگ رہا ہو لیکن تین منٹ کی پریکٹیس اور اس میں ہم اگر گیارہ سو لفظ سیکھ لیں قرآن کے دیکھیں آپ کے اتنا آسانی سے سیکھ رہے ہیں مگر آپ کو یہ کہیں گے وہ غائب ہے وہ جمع ہے یہ ہے اور ہوا نہیں اشاروں سے کام چل رہا ہے اور ہم نے جمع بھی سیکھ لی آج مسلم کی جمع مسلمون یا مسلمین یہ جمع سالم ہے کافر کی جمع کافرون کافرین صالح کی جمع صالحون صالحین 7:10 مشرک جمع مشرکون مشرکین بن کن سمپل ہے ہوا مسلم ہم مسلمون انت مسلم انتم مسلمون انا مسلم نحن مسلمون ہوا مسلم ہم مسلمون انت مسلم انتم مسلمون 7:39 انا مسلم نحن مسلمون یہ ہوگئی گرامہ اب ہم آتے ہیں قرآن کی طرف پہلے ہم پچھلی کلاس کا ریویجن کریں گے پچھلی کلاس کا جو پارٹ ہے آپ اس میں دیکھ رہے ہیں اس میں ترجمہ نہیں ہے آپ کوشش کریں ترجمے کی غلطی بھی کوئی بات نہیں انشاءاللہ میرے سامنے اس کا سولوشن ہے میں آپ کو اگر غلطی ہو تو کریکٹ کر دوں گا لیکن آپ سولوشن مت دیکھئے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 8:10 اعوذو میں پناہ میں آتا ہوں باللہی اللہ کی من الشیطان سے اسے کیا سیکھا ہم نے من کا مطلب کیا ہے سے بہت اہم پرپوزیشن ہے من مطلب سے من الشیطان شیطان سے الرجیم جو مردود ہے الرجیم جو مردود ہے رجم کی سزا ہے نا پتھر مارنے کی تو اس related word اس کا 8:41 اس سے بھی related ہے اس سے related ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم بسمی نام سے بی یعنی سے یا سات یہ دوسرا اہم preposition ہے بی یعنی سات یا سے اسم نام بسم اللہ الرحمن الرحیم مہات مہربان جس کی رحمت میں جوش ہے الرحیم 9:12 رحم کرنے والا ہے جس کی رحمت میں تسلسل ہے انٹینسلی مرسیفل اور کنٹینیولی مرسیفل الحمد للہ رب العالمین الحمد ساری تعریفیں للہ اللہ کے لئے لی کا مطلب لیے کے لئے یا لیے یہ بھی یاد رکھ لیجئے آپ بہت ہی اہم پرپوزیشن ہے لی کا مطلب لیے الحمد للہ اللہ کے لئے 9:43 اگر آپ کو کل لی کا مطلب یاد نہیں آرہا ہے تو ہم پوچھیں گے آپ سے الحمدللہ کا مطلب کیا ہے ساری تعریف اللہ کے لیے اس لیے کہ ہمیشہ انسان association سے جیسے میں نے کہا یاد رکھتا ہے یہ جو preposition ہم سیکھ رہے ہیں یہ جو کہ لفظ سیکھ رہے ہیں اس کے اپنے environment میں یاد ہو جاتے ہیں پھر جب نئی جگہ آتے ہیں تو انسان پریشان ہوتا ہے کہ یہ مطلب کیا ہے 10:16 تو اس کو اگر یہ یاد دلائے جائے کہ آپ یہ لفظ سیکھ چکے ہیں اور یہاں پر سیکھے ہیں سیکھا ہے آپ نے تو پھر اس کو یاد آنا شروع ہوتا ہے اور یہ برین کا ٹیپیکل پروسس ہے مثلا اگر آپ ایک نئے شہر میں آپ کو اپنی گلی کا ایک آدمی بازار میں نظر آتا ہے تو آپ کا ذہن فوری کام کرنا شروع کرتا ہے کہ اس کو میں نے کان دیکھا ہے اس کو میں نے کان دیکھا ہے کہیں دیکھا ہے کہیں دیکھا ہے پھر برین کیا کرتا ہے اس کو لے جا کے آپ کے محلے میں بٹھاتا ہے پہلے 10:44 بٹھا کے بولتا ہے ہاں یہ محل پھر واپس لاتا ہے تو برین جو ہے اوریجنل کانٹیکس میں بٹھا کے اس کو یاد کرتا ہے اچھا یہ یہاں کا ہے یہ شخص تو اسی طرح الفاظ کا بھی یہ معاملہ ہے جب یہ الفاظ یہ پرپوزیشنز جب آپ کو قرآن کریم میں آئیں گے یا اب آگے آئیں گے اور اس وقت اگر آپ بھولیں تو ہم بولیں گے یہ آ چکا ہے وہاں پر آیا ہے تو ہر لفظ کے لیے ایک جملہ آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے چونکہ جب قرآن کریم شروع ہوگا 11:13 تو آپ کو یہ مثالیں بہت مدد دیں گی اب ان مثالوں اس لیے جب آپ قرآن بھی پڑھتے رہیں گے نمازوں میں تو اس کو پکا کرنا ہے اس کا ایک ایک لفظ ایک ایک ٹکڑا آپ کے ذہن میں صاف ہونا ہے صرف مفہوم سمجھنے سے کام نہیں چلے گا ایک ایک ٹکڑا صاف ہو تاکہ جب یہ ٹکڑے بعد میں آئیں تو آپ کو بالکل آسانی ہو کہ یہ تو معلوم ہے ہم کو بلکہ میں اسٹوڈنٹس کو مثال دیتا ہوں جیاری میں 11:43 آپ نے کئی الفاظ کے معنی یاد کیوں گے میں نے بھی یاد کیے تھے اپنے اگزام کے دوران اور بیرنس گائیڈ ہے اس میں جو ہے ایٹی ورڈز کے فورٹی ورڈ لسٹس ہیں اور ہر ورڈ کے ہر ورڈ کے لیے ایک جملہ دیا ہوا ہے اور جملے کو سامنے رکھتے ہوئے آپ معنی یاد کرتے ہیں یہ توفل میں بھی ویسے ہی ہے اس لیے کہ آپ صرف ورڈ کے میننگ یاد رکھیں تو معنی جلدی یاد نہیں ہوتے آپ جملے میں یاد کریں 12:13 تو آپ کانٹیکس میں ایمیجینیشن کرتے ہوئے آسانی سے یاد کر سکتے ہیں اور ریٹنشن بھی زیادہ ہوتا ہے تو یہاں پر بھی یہ رول رہے گا جو بھی لفظ آپ سیکھ رہے ہیں اس کو کانٹیکس کو یاد رکھیں آپ اچھا سمجھیں اس کو تاکہ کل یہ الفاظ قرآن کریم میں آئیں تو انشاءاللہ وہ یاد رہیں آپ کو 12:44 الحمد للہ رب العالمین الحمد ساری تعریفیں تمام تعریفیں للہ اللہ کے لئے رب رب ہے پالنے والا ہے عالمین جہانوں کا تمام جہانوں کا ساری تعریفیں اللہ کے لئے جو رب ہے سارے جہانوں کا سمام جہانوں کا عالموں کا الرحمن الرحیم الرحمن نہات مہربان الرحیم رحم کرنے والا ہے 13:14 نہایت مہربان رحم کرنے والا ہے مالک یوم الدین مالک مالک ہے یوم دین الدین بدلہ بدلے کے دن کا مالک ہے آج ہم آگے چلتے ہیں پہلے میں ترجمہ کرتا ہوں ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھے سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دیں ان لوگوں کا راستہ جن پر تُو نے انام کیا نہ ان کا جن پر تیرا غزب کیا گیا اور نہ ان کا جو گمرا ہوئے 13:43 تو شروع ہو رہا ہے ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھے سے مدد مانگتے ہیں یہ مسلمان کا مشن سٹیٹمنٹ ہے کمپنیز کا مشن سٹیٹمنٹ ہوتا ہے یہ مسلمان کا مشن سٹیٹمنٹ ہے کیا ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں یعنی اطاعت تیری ہی کرتے ہیں پرستش تیری ہی کرتے ہیں پوجہ تیری ہی کرتے ہیں اور تجھے سے مدد مانگتے ہیں اس دنیا میں عبادت کرنے کے لئے آئے ہیں تو ہر کام میں تیری مدد چاہیے ہم کو 14:18 اور اس کا ایک پیارا ترجمہ یہ ہے پیاری تشریح یہ ہے کہ اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور اس عبادت کے کرنے کے لیے بھی تیری ہی مدد مانگتے ہیں اس لیے کہ جو انسان اپنی پیاس بھیانے کے لیے اللہ کی مدد کا محتاج ہو اپنی خود غرض اپنی غرض کو پورا کرنے کے لیے اگر اللہ تعالیٰ ساتھ نہ دے تو پانی نہیں پی سکتا ہو پانی پی لے گا قی کر لے گا جو انسان اپنی ضرورت 14:51 اللہ کی مدد کے بغیر پورا نہیں کر سکتا وہ اللہ کی عبادت کیا کرے گا بغیر اللہ کی مدد کے اچھا اس کے بعد جو ہے بہت اہم ترین دعا اللہ تعالیٰ نے سکھا یہ اہدینا سراط المستقیم ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے اس کا ترجمہ جو ہے ہدایت دے یعنی صرف بتا ہی نہیں بلکہ چلا ہم کو بتانا الگ ہے چلانا الگ ہے یعنی اور 15:20 اس سے یہ معلوم ہوتا ہے اور میں آپ کو یہاں پر بہت ہی اہم ترین بات کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے اس پہ ہم کبھی انشاءاللہ ایک پورا لیکچر ربی موقع ملا تو رکھیں گے ہدایت کے اوپر لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ چونکہ ہم مسلمان ہیں اس لیے ہم ہدایت پر ہیں اگر مسلمان ہو جانا ہم مانے ہیں ہدایت پر ہونے کے تو یہ دعا ایک غیر مسلم کو ہونی چاہیے تھی 15:54 غیر مسلم کے لئے ہونی چاہیے تھی ہم تو مسلمان ہیں پھر آپ کہیں کہ ہدایت دیں اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمان ہونا ابھی ہدایت کے دنیا میں داخل ہونا ہے اب ہمیں ہر سٹپ پر ہدایت چاہیے صبح بیدار ہونے سے لے کر سونے تک ہدایت چاہیے ہر سٹپ پر شیطان یہ کرنا ہے یہ کرنا ہے یہ نماز کے لئے اٹھنا ہے فجر کو نہیں اٹھنا ہے یہ کام کرنا ہے نہیں کرنا ہے ہر سٹپ پر ہدایت چاہیے اور دوسری بات 16:24 جب ہم ہدایت اللہ تعالیٰ سے مانگتے ہیں تو اللہ تعالیٰ جیسا آگے دیکھیں گے آپ سورہ بقرہ میں کہتا ہے ذَلِكَ الْكِتَابُ لَارِبَ فِيهُ ذَلِّ الْمُتَّقِنِيَا قُرْآنِ ہِدَایَت سورہ فاتحہ بھی قرآن کا حصہ ہے تو اگر ہم فرض کیجئے ابھی عشاء کی نماز پڑھ کر آئے ہیں اور ہم نے اللہ تعالیٰ سے ہدایت مانگی اِحْدِنَ السِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمِ ہم نے کہا امام کے ساتھ بھی آمین 16:57 وہ رینڈم نہیں ہوتا وہ قسمت میں لکھا ہوا ہے میرے پیدا ہونے سے پہلے لکھا گیا تھا کہ آج مجھے کیا سنائے جائے گا اب اگر میں وہ جو امام پڑھتا ہے اس آیتوں کے ساتھ ایک بہرے کے جیسا کھڑا ہوں اور سالوں سے ایسا بہرہ بنا رہا ہوں بنیاز رہوں اس ہدایت کی معاملے میں تو کیسے ہدایت ملے ہدایت کا سوال کرتا ہوں جب اللہ تعالیٰ ہدایت دینے آتا ہے تو بہرہ بن کے کھڑا ہوتا ہوں اور پرواہ بھی نہیں کرتا کہ میں کیا سنائے 17:29 امرجنسی طور پر قرآن کو سمجھنے کوشش کرنی چاہیے بہرحال اہدنا ہدایت دے صراط اللہ تعالیہم یہاں پر جو ہے موڈل بتایا گیا ہے انعام تعالیہم کون ہیں انبیاء ہیں صدقین ہیں شہداء ہیں صالحین ہیں یہ پوزیٹیو ڈیفنیشن ہے اس راستے کا اور انعام تعالیہم ہدایت آپ کا انام ہے تو نے انام کیا ہدایت اللہ تعالیہ کا انام ہے غیر المغضوب علیہم ولدالل 17:58 اور ہدایت اتنی اہم چیز ہے اتنی اہم ترین اتنی قیمتی ترین چیز ہے کہ یہ کسی کے اختیار میں نہیں ہے یہاں تک کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار میں بھی نہیں ہے اللہ تعالی نے فرمایا اِنَّكَ لَا تَحْدِيمًا اَحْبَبْتُ وَلَكِنَّ اللَّهُ يَحْدِيمًا يَشَاءُ آپ جس کو چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے یہ اللہ ہے جو جس کو چاہتا ہدایت دیتا ہے یہ بہت ہی قیمتی اور بہت ہی پریشیس چیز ہے 18:30 اس لئے ہم کو ہر نماز میں پورے شعور کے ساتھ اور پوری انکساری کے ساتھ پوری آجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے ہدایت مانگنی چاہیے اور یہ ایٹیٹیوڈ ہونا چاہیے ہمارے اندر کہ اے اللہ مجھے قرآن سمجھ میں نہیں آتا آپ کی جو ہدایت کی کتاب ہے اس وقت میں ایک جاہل ہوں اور مجھے آپ کی ہدایت چاہیے 18:55 یہ ان کے ساری آجزی ہوگی تو انشاءاللہ ہدایت ملے گی اب بینیازی امہ مسلمان میں سب معلوم ہے اسلام کیا ہے میں کوئی ہر چیز معلوم ہے تو پھر کیسے ہدایت ملے کتنا معلوم ہے قرآن سارا معلوم ہو تو بھی قرآن سارا سمجھ میں بھی آئے الفاظ بھی سمجھ میں آئے تو قرآن ایک انفانٹ دنیا ہے اللہ کا کلام اس میں ہمیشہ ہدایت کی موتی ملتے رہیں گے ایک آج جس پر آپ آج گزریں ہیں کل گزریں گے تو اس میں سے اور ایک ہدایت کا پیغام ملے گا یہ ملت 19:25 تو دوسرا دیفنیشنز کا ہے غیر المغضوب علیہ نہ ان کا جن پر غزب کیا گیا ولا الدالین اور نہ جو گمراہ ہوئے گمراہ ہی کی دو وجوہات ہیں یا انسان جانبوچ کے عمل نہیں کرتا یا پھر اس کو علم ہی نہیں ہوتا پہلی کیٹیگری بہت ڈینجرلس ہے اور بہت کامن ہے اللہ تعالی ہم سب کو بچائے اس سے یعنی انسان کو علم ہوتا ہے لیکن عمل نہیں کرتا اور وہ کیٹیگری مغضوب علیہ میں اور دوسرا وہ ہے جس کو معلوم ہی نہیں ہے وہ دالینیں بھٹکے ہوئے ہیں 19:59 تو دونوں کبھی جو ہے اللہ تعالیٰ نے نیگٹ کر دیا نہ ان لوگوں جن پر غضب کیا گیا اور نہ وہ جو گمرا ہوئے ہیں اور قرآن نے بہت ہی پیار عدب سکھایا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو ملہوز رکھا ہے کہ جب انام کی بات آتی ہے تو اللہ تعالیٰ کی طرف اس کی نسبت کی جاتی ہے سراط الذین انعمتا تو نے انام کیا علیہم ان پر مگر غیر الذین غضبت علیہم نہیں کہا یعنی موٹے الفاظ میں کہہ رہا ہوں میں 20:28 ان لوگوں کا نہیں جس پر تُو نے غضب کیا بلکہ غیر المغضوب علیہم ان پر غضب کیا گیا اور جو بھٹکے ہوئے ہیں غضب ظاہر ہے اللہ تعالیٰ ہی کہا ہوگا ان لوگوں پر اب ہم پریکٹیس کرتے ہیں پہلے آیت لفظی ترجمہ روا ترجمہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ایاک نعبد و ایاک نستعین ایاک صرف تیری نعبدو ہم عبادت کرتے ہیں 21:01 وَإِيَّاكَا اور صرف تجھ ہی سے نَسْتَعِينَ ہم مدد چاہتے ہیں صرف تیری ہم عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں نیکسٹ وَإِيَّاكَا صرف تیری نَعْبِذُو ہم عبادت کرتے ہیں وَإِيَّاكَا اور صرف تجھ ہی سے نَسْتَعِينَ ہم مدد چاہتے ہیں سلامہ ترجمہ پڑھی ہے صرف تیری ہم عبادت کرتے ہیں 21:37 اہدینا الصراط المستقیم اہدی ہدایت دے نہ ہم کو اہدینا ہمیں ہدایت دے الصراط راستے کی مستقیم سیدھا ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے اہدینا الصراط المستقیم ہمیں ہدایت دے 22:11 سراط راستے کی المستقیم سیدھے ہمیں ہدایت دے سیدھے راستے کی سراط الذین انعمت علیہم سراط راستہ الذین ان لوگوں کا انعمتہ تو نے انعم کیا علیہم جن پر راستہ ان لوگوں کا تو نے انعم کیا جن پر سراط الذین انعمت علیہم 22:44 سرات راستہ اللہ زینہ ان لوگوں کا انانتہ تو نے انعام کیا علیہ جن پر راستہ ان لوگوں کا تو نے انعام کیا جن پر غیر المغضوب علیہم ولا الضالین غیر نا المغضوب غضب کیا گیا علیہم جن پر 23:15 جو گمراہ ہوئے نہ غضب کیا گیا جن پر اور نہ جو گمراہ ہوئے پہلے آیت پڑی ہے غضب کیا گیا گیا 23:46 رحمہ پڑھئے نہ غضب کیا گیا جن پر اور نہ جو اور نہ جو گمرا ہوئے بس اور نہ جو گمرا ہوئے اسی پر ہم ختم کرتے ہیں لیکن پھر ریمائنڈر کے لئے میں آپ کو کہوں گا کہ ہمارے ساتھ ہوم وکس یاد رکھیے آپ پانچ منٹ قرآن سے تلاوت پانچ منٹ چلتے پھرتے تلاوت پانچ منٹ 24:17 اس کی سٹیڈی اور مختلف اوقات میں پریفرابلی نماز کی پہلے بعد میں وکیبلری شیٹ کا ریفرنس اور ایک منٹ اپنے دوست سے بات اور کیسٹ سے سننا اور نمازوں میں ان صورتوں کو جو اب آپ آگے پڑھیں گے یہ جو بھی آپ کو یاد ہیں پھیلا کے پڑھنا اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن کو پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وآخر الدعوانا الحمدللہ رب العالمين سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدکا نشہد اللہ الہ الا انتا 24:45 نہ ستاؤ فی رکاوہ نہ طوبی لیک
مکمل متن دیکھیں