Lectures & RemindersVidéoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 7admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نوار دس میں لکھا ہے کہ غیر مقلدین کے ندیق بغیر غسل کیے ہوئے ناپاک آدمی کو قرآن شریف چھونا اٹھانا رکھنا جائز ہے غیر مقلدین کے ندیق بغیر غسل کیے ہوئے ناپاک آدمی کو قرآن شریف چھونا اٹھانا رکھنا جائز ہے اب دیکھیں اس کے اندر اس نے وہی بات کہی ہے کہ کسی ایک عالم کا بطوہ نقل کر کے سب جماعت اہل عدیس کا قول قرار دے دیا تو ہم اس کا یہ جواب دیتے ہیں کہ انہوں نے لفظ کہا ہے جنبی کو ناپاک0:31جنبی کو انہوں نے مثلا جنبی کا یہاں چل رہا ہے جنبی کو ناپاک کہا ہے اس نے حالانکہ جنبی ناپاک نہیں ہوتا پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کتنی بڑی اس کی جہالت ہے مفتی مہدی حسن صاحب کی دیکھئے قرآن و سنت کے اندر یہ مسلمان کو ناپاک نہیں کہا گیا بلکہ پاک کہا گیا ہے اسی طرح عورت جب حائز کی حالت میں ہوتی ہے نفاس کی حالت میں ہوتی ہے وہ بھی پاک ہوتی ہے ناپاک اس کو بھی نہیں کہا گیا اور اس بارے میں0:58نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدیث بخاری وغیرہ میں کہ ایک بار جناب ابو حریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہے تھے ساتھ ساتھ اور ابو حریرہ جنبی تھے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تو پتہ نہیں تھا تو ابو حریرہ کو ذرا گراہت محسوس ہو رہی تھی کہ اس حالت میں ملک نبی کے ساتھ چلنا مناسب میں پیچھے ہوتا ہوتے تھوڑا تھوڑا1:20کھسکتے کھسکتے پیچھے ہٹ گئے اور جا کر کسی باغیچے میں کہیں پانی ڈھوڑا جا کے حسل کیا حسل کرنے کے بعد پھر آئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آپ نے فرمایا کہاں تھے تم ابو حریرہ تو ابو حریرہ نے کہا اللہ کے رسول کل تو جنوب ہوں میں جنوبی تھا نجس نہیں کابنے آپ کو میں جنوبی تھا اور میں نے مناسب نہیں سمجھا آپ کے ساتھ چلنا تو جا کے میں آیا حسل کر کے آیا آپ نے فرمایا اے ابو حریرہ تم کو معلوم نہیں انہ المؤمن لاین جسم من پلید نہیں ہوت1:50یہ بخاری کی حدیث ہے مومن پلید نہیں ہوتا مومن ناپاک نہیں ہوتا جنابت کی حالت میں ہو ہر جنابت کی حالت میں ہو عورت نفاس کی حالت میں ہو حضر کی حالت میں ہو وہ ناپاک نہیں ہوتے تو جس وقت یہ نفس موجود ہے ناپاک نہیں ہے اچھا اگر ہم یہ ناپاک مثال طور پر اگر ہے ہم ان سے پوچھتے ہیں ہم ان سے پوچھتے ہیں کہ ناپاک کا مطلب تمہارے ندی کیا ہے ناپاک کا مطلب تو واضح ہے یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر جنبی حالت نے کسی آدمی کو ہاتھ لگا د2:19اور جو اس نے جنابت کی حالت میں کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ کپڑے بھی ناپاک اس کا بدن بھی ناپاک اس کا جسم بھی ناپاک یہ کسی کا قول ہے کسی کا بھی نہیں کپڑے اتار کے جنوی آدمی نہاتا ہے پھر انہی کپڑوں کو پہن لیتا ہے کیسے پاک ہو گئے جب یہ ثابت ہو گیا وہ پاک ہے تو قرآن کو بھی اٹھائے قرآن کو بھی رکھے قرآن کو بھی چھوئے قرآن کو بھی پڑھے تو کونسی میں معنی آتا ہے جب پاک ہی ہو گیا اسی طرح کیا یہ ہنفی2:51ان کے ہاتھ کا دوہہ کپڑا نہیں پہنتے کہ بیوی کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے نہیں ہیں صرف جمع نہیں کرتے نا کہ اٹھتے بیٹھتے نہیں ہیں ملتے نہیں ہیں یعنی دوسرے کو گلے نہیں لگاتے ہاتھ نہیں لگاتے دوسرے کو جب عورتیں اس حالت میں اگر وہ عورت ناپاک ہے اس حالت میں کہ مقلد کی مقلد کی پھر تو مولوی کا خود کا یہ حال ہے اور مولوی کے اپنے عامی آدمی کا بھی یہ حال ہے کوئی بھی اس کو ناپاک نہیں کہتا اور مسئلہ میں لکھتا ہے ناپاک ہے قرآن کے لئے3:20قرآن پڑھو بھی نہیں آپ نے صحیح میں کیسا مسئلہ ثابت کیا کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا قول نکال کیا کہ عبداللہ بن عباس نہیں کوئی ڈر محسوس کرتے تھے کہ جن بھی حالت قرآن کی آیت پڑھے کیوں اس وجہ سے کہ جب آدمی کا بدنی پاک ہے تو زبان بھی انسان کی پاک ہے اور اس بارے میں ایک اور حدیث ہے ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی عائشہ سے فرمایا کہ اے عائشہ تم مجھے سے ایک چٹائی اٹھا کے دو مجھے چٹائی3:49تو بی بی احشاء نے فرمایا اللہ کے رسولؐ انا حائز میں ہوں تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا اِنْ حَيْزَتَكِ لَيْسَتْ فِي جَادِكِ احشاء حیث تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے تمہارے ہاتھ پر حیث نہیں ہے لگا ہوا کہ تمہارے ہاتھ ناپاک ہو کوئی ایسی زبردست دلیل ہے تو مسئلہ چل رہا تھا ناپاک آدمی جنبی آدمی کے پاک جا ناپاک ہونے کا4:20عید والی عورت و نفاظ و علاوہت کر رہے ہیں تو اکثر میں نے ارد کیا ہے کہ فقہاء اس کو ناپاک کہہ دیتے ہیں اس معنی میں وہ صرف قرآن وغیرہ قرآن مجید وغیرہ پڑھنے کے حد تک کہہ دیتے ہیں باقی تو کسی مسئلے میں اس کو ناپاک نہیں کہہ دی اور اس بارے میں قرآن مجید کے ایسے بھی اصدلال کیا جاتا ہے کہ قرآن مجید کے اٹھانے پڑھنے کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ فرمائے4:51اور یہ صورت واقعہ کہ یہ آخری آیت میں سے ہے تو اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں یہ بیان فرمایا قرآن کریم انہو لا قرآن کریم فی کتاب مکنون یہ قرآن کریم کتاب مکنون سے لائے گیا ہے اور کتاب مکنون سے مراد اللہ محفوظ وہیں سے قرآن مجید نازل ہوا وہیں سے قرآن مجید لائے گیا تو لا يمسح الا المتحرون نہیں چھو سکتے اس کو مگر متحرون لوگ یہ مراد ہے ملائکہ5:22تو یہاں زمیر جو ہے لا یمسوہو قرآن کی طرف نہیں لوٹتی یہ اکثر جو علماء ہمارے ترجمہ میں بھی کر دیتے ہیں اس کی تفسیر میں بھی ذکر کر دیتے ہیں کہ قرآن کے بارے میں ہے قرآن کو نہیں چھوٹے مگر متحرون لوگ پاکیزہ لوگ تو یہاں قرآن مجید کی طرف نہیں جاتے یہ زمیر کیونکہ پیچھے کتاب مقنون کا ذکر ہے جہاں قرآن مجید لے کر فرشتے لے کر آئے اللہ تعالیٰ کا فرشتہ لے کر آئے تو اس کو یعنی ہاتھ نہیں لگا سکتے مگر5:51تو یہاں قرآن مجید کا ذکر ہی نہیں ہے پھر اگر ہم قرآن مجید کے بارے میں بھی کہہ دیں کہ قرآن مجید کے بارے میں بھی ہے پھر بھی وہ اللہ سے متحرون کا متحرون کا ظہر ہے کہ جو نبی آدمی مسلمان اور اسی طرح حیضہ اور جو نبی اسی طرح حیضہ و نفاظ والی اور وہ پاک ہیں تو لہذا وہ متحرون میں شامل ہیں تحرون میں شامل ہیں6:13لہذا اس آیت سے اصدران کرنا اسی طرح ایک قرآن مجید کے ایک حدیث اور سے بھی اصدران کرتے ہیں ابو بکر بن حضم وغیرہ کی ایک حدیث مہتر مالک وغیرہ کی غیرہ بنے کہ اس میں حدیثیں ذکر کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لکھ کے بھیجا تھا کہ لا يمثل قرآن اللہ طاہرون کہ قرآن مجید کو نہ ہاتھ لگائے مگر طاہر آدمی6:32تو ساری بنیاد یہی آکے بیٹھتی ہے کہ یہاں ساری حدیث میں لفظ تاہر کا آیا ہے قرآن میں بھی متاہر اور تاہر کا لفظ آیا ہے اور جب یہ بنیادی طور پر ایک مومن آدمی جنابت کی حالت میں یا عورت نفاظ اور حیث کی حالت میں جب پاک ہی ہوتے ہیں تو یہ سب دلیلیں جو ہیں وہ تو ناپاک ہونے والے کے بارے میں ہیں اور مسلمان تو ناپاک اسی حالت میں نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ میں مشرق و نجس کہا ہے لیکن وہاں بھی مشرق نجس کس مانا7:02وہاں مشرق یعنی عقیدے کا نجاز ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات7 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Suivant : épisode 8→