Lectures & RemindersVidéoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 16admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00امام خیر مسلم مالے غیر مسلم مالے کے ساتھ مسلمانوں کے سفارت خانے مسلمانوں کے سفارت خانے اب تو دارالحرب دنیا میں ہے نہیں کوئی اگر تمہارا کوئی دارالحرب ہے تو انڈیا میں ہے نا انڈیا پاکستان کے لئے دارالحرب ہے اب اس کا مطلب یہ ہے کہ دارالحرب میں جب جمع نہیں آئے تو کوئی بھی غیر مقلعت انڈیا میں جمع ہی نہ پڑے نہیں پڑنا چاہئے نا دارالحرب میں جب جمع نہیں آئے دارالسلام میں جمع ہے ساجد بھائی اور پھر یہ اس وقت مثال طور پر0:30فلسطین جو ہے فلسطین اس وقت فلسطین کے ساتھ جو ہے فلسطین یعنی اسرائیل کہیں اس کو فلسطین نہ کہیں اس کو اس وقت جو لوگ اسرائیل کہتے ہیں اس کو اسرائیل بھی تو نہیں کہنا چاہئے اسرائیل تو ہمارے نبی کا نام ہے یاکب علیہ السلام کا بہرحال نام چکے پڑ چکے اب کیا کریں اب اسرائیل کے ساتھ تعلق آج اکثر ہمارا اسلام موالکے نہیں ہیں گویا کہ اسرائیل اس وقت پوری دنیا اسلام کے لئے دار الحرب ہے جب دار الحرب ہے تو وہاں حنفی کیوں جمع پڑتے ہیں1:00نہیں پڑھنا چاہئے جب دارالحرب میں جب نہیں آئے اسرائیل تو ان کے لئے دارالحرب ہو گیا تو اس میں جمع کیوں پڑھتے ہیں تو اس لئے معلوم ہوا کہ یہ بات ان کی بیکار ہے اور غلط ہے اس مسئلے کا تعلق اس بات سے ہے کہ جمع کے روز جمع کی نماز فرض ہے اور زہر اس کے قیم قائم ہے یا زہر کی نماز فرض ہے جمع اس کے قیم قائم ہے یہ پہلے ہو چکا1:18چونکہ اس سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی قولی حدیث نہیں ہے اس دن کونسی نماز فرض ہے اور آپ نے تمام زندگی بغیر سفر کے جمعہ کی نماز پڑھی ہے لہذا آپ کے اس عمر سے ہی ثابت ہوتا ہے اس دن جمعہ کی نماز ہی فرض ہے تقریباً ہر آدمی پر جمعہ کی نماز ہی فرض ہے لہذا مسلمان کسی مقام پر بھی ہوں1:40مسلمان کسی مقام پر بھی ہوں دار الحرب میں یا دار الاسلام میں انہوں نے اس فرض کو ادا کرنا ہے اس میں کسی الگ حدیث کی ضرورت نہیں ہے ورنہ ہم مقلدین سے سوال کرتے ہیں کہ دار الحرب میں جمعہ کے دن زہر کی نماز پڑھنے کی کوئی حدیث ہے تو پیش کرو تم کہتے ہو کہ وہاں دار الحرب میں جمعہ نہیں ہے زہر ہے تو زہر کی حدیث پیش کرو زہر کی حدیث پیش کرو کہ جمعہ وہاں نہیں ہے دار الحرب میں ہمیں کہہ رہے ہیں کہ2:07نلیل پیش کرو کہ دارالحرمی جمعہ ہے ہم کہتے ہیں تم پیش کرو کہ دارالحرمی جمعہ نہیں ہے اس وجہ سے کہ اس دن یا زہر فرض ہے اس دن یا جمعہ فرض ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی جمعہ ہی پڑھا ہے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ جمعہ ہی فرض ہے جمعہ کے دن اس لئے اس کا نام ہی جمعہ ہے اس دن دوسرا اس کا نام ہی نہیں معلوم ہے کہ اصل نماز اس دن جمعہ ہے تو لہذا مسلمان کسی جگہ پر بھی ہوں مسلمان کو اس دن جمعہ اس کے اوپر فرض ہے یہ دوس2:36یعنی معنی اجتماعیت کہتا ہے دو تین آدمی دس آدمی کی اجتماعیت نہیں کہلاتی تو اگر تعداد کم ہے تو پھر اور بات ہے آدمی زہر پڑھے گا لیکن مسئلہ یہ ہے اگر وہاں تعداد میں مسلمان سے آدھا ہے دارالحرم میں بھی چونکہ وہاں جمعہ ہی فرض ہے تو مسلمانوں کو وہاں جمعہ ہی پڑھنا ہوگا کیوں اس وجہ سے کہ مسلمانوں کے نماز ہی اُس دن فرض جمعہ ہے اور اس کے خلاف کوئی دلیل نہیں ہے لہذا اس کی ساری جو باتیں وہ غلط ہیں ورنہ اس کو چاہیے کہ3:05اچھا پھر سوال نمبر انیس میں اس نے یہ کہا ہے کہ غیر مقلدین کے ندیق سجدہ تلاوت کے لیے نماز کی شرائط ضروری نہیں نماز کی شرائط سجدہ تلاوت کے لیے نماز کی شرائط سے مراد کیا ہے نماز کی شرائط سے مراد یہ ہے مثلاً وضو کرنا کہ آدمی کو کامل وضو ہو مثلاً تکبیر تحریمہ اور پھر اس کے بعد جو ہے آخر میں سلام کرنا یہ جو نماز کے کئفیات میں سے ہیں نماز تکبیر تحریمہ سے شروع ہوتی ہے بغیر وضو کے نماز نہیں ہوتی ہے اور پھر اس کے اندر آخر میں س3:37تو اس کا جواب ہم نے لکھا ہے کہ مقلد کی اس سے مراد یہ ہے کہ سجدہ تلاوت کے لئے وضو وغیرہ شرط نہیں یہ ہمارے اوپر جو اطلاعات کی ہیں اور یہ بات حق ہے ہم نے کہا یہ بات حق ہے کیونکہ سجدہ تلاوت نماز نہیں اور وضو وغیرہ نماز کے لئے شرط ہے اگر مقلد کے پاس اس کی کوئی قرآن و سننہ سے دلیل ہو تو پیش کریں ہم ضرور اس پر عمل کریں گے ورنہ سب باتوں کے اندر کیونکہ سجدہ تلاوت کے لئے تقبیر تحریمہ نہیں ہے سجدہ تلاوت کے لئے س4:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ تلاوت کیا کرتے تھے تقبیر تاریمہ نہیں کہتے تھے اور کسی صحابی سے ثابت نہیں اور اللہ کے نبی سے ثابت نہیں کہ بغیر وضوح کے انہوں نے سجدہ تلاوت کو ناجہز کہا ایک عام سجدہ ہے یہ عام سجدہ آدمی کسی حالت میں بھی قرآن کی حد پڑھ رہا ہے یا قرآن کی حد سن رہا ہے تو اس کو اسی حالت میں سجدہ کرنا چاہیے سوال نمبر بیس میں اس نے کہا ہے کہ غیر مقلدین کے ندیق اگر مقتدی کو صحب ہو تو اس کے اوپ4:35اس نے اس مقام پہ یہ کہا ہے کہ یہ فقی مسئلہ ہے اس میں عام ہمارے علماء اہل حدیث بھی اور غر علماء حدیث بھی مثلا جماعت کے ساتھ نماز ہو رہی ہے یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ اگر امام کو صحب ہو گیا امام اگر بھول گیا اور مقتدی نہیں بھولے تو امام جب سجدہ صاحب کرے گا تو تمام مقتدیوں کو بھی سجدہ صاحب میں شامل ہونا ہے امام کے ساتھ اگر چونہ بھی بھولے لیکن اگر مقتدی بھول گیا ہے امام کے پیچھے کوئی چیز5:06نماز پڑھا رہا ہے اور یہ بھی اس کے پیچھے پڑھ رہا ہے مثلا رکو بھول گیا نید آ گئی اس کو کھڑے کھڑے نید آ گئی امام رکو میں چلا گیا اور اس نے رکو میں نہیں گیا اور اس وقت وہ جاگا کھڑا رہا قیام میں5:17جب امام سجدے میں چلا گیا تو جس کے آنکھ کھلی تو امام کے ساتھ سجدے میں چلا گیا یا سجدہ اس سے رہ گیا کسی بھی مطلب یہ بھول کی وجہ سے نیت گفرت کی وجہ سے ہو جاتا ہے مقتدی کو کوئی بھی صحبہ یا مثلا سورہ فاتحہ نہیں پڑھ سکا یا مثلا امام کے پیچھے آیا تو جزدی میں آیا اور تقبیر تحریمہ کہنا بھول گیا اور ایسے ہی ہاتھ باندھ بھی بہت سے مسائل آ سکتے ہیں اس میں تو مقتدی کو کوئی بھی سجدہ صحبہ کی بات پیش آئی ہے اور امام5:46مقتدی سیدہ صاحب کرے یا نہ کرے اس کے اوپر واجب آجان امام کے اوپر تو نہیں امام تو یوں سلام پھیر دے گا اس میں ہمارے اکثر علماء علیہ السلام بھی یہ کہتے ہیں اور اکثر فقہ بھی یہ کہتے ہیں کہ امام کے ساتھ سیدہ صاحب مقتدی کو کرنا پڑے گا لیکن مقتدی کو الگ صاحب اپنے کو ہوا ہے تو امام اس کی طرف سے صاحب اٹھا لے گا اس کا مسئول امام ہے سیدہ صاحب اس کو رہا ہے6:08اور اٹھا امام لے گا تو اس لیے اس کے اوپر سجدہ صاحب نہیں ہے مگر یہ بات غلط ہے اور ہم نے اپنی کتاب کے اندر یہ موقف اختیار کیا ہے اور امام شاہ کانی رحمت اللہ علیہ نے بھی یہ لکھا ہے کہ مقتدی کا سجدہ صاحب مقتدی کے اوپر الگ باجب ہے اور اس بارے میں جو ایک حدیث آتی ہے جیسے عام علماء ہمارے بھی استدلال کر لیتے ہیں اپنی جماعت والے اور دوسرے لوگ بھی کہ امام کے پیچھے اگر مقتدی کو صاحب ہوا ہے تو اس کے اوپر سجدہ صاحب نہیں وہ6:34صحیح نہیں ضعیف ہے تو اس وجہ سے اس سے جو ہے اس سجدہ صاحب کیونکہ فرض ہے فرائض میں سے نا سجدہ صاحب سنت ہے مگر معقدہ ہے معقدہ ہے تو اس وجہ سے یہ قریب ہے فرض کے تو اس وجہ سے یہ اس حدیث کی وجہ سے نہیں ہوگا اس لئے ہم نے بھی اپنی کتاب میں یہی موقع افتیار کیا ہے اور امام شاکران رحمت اللہ نے بھی یہ لکھا ہے اور اس کی الگ سے دلیل کی ضرورت نہیں اس کی دلیل ہوئی ہے کہ ہر نمازی پر کہ جب وہ نماز میں بھول جاتا ہے سجدہ صاحبہ ہے یہ تو الگ ایک حدیث ہے نا7:01اس میں امام غیر امام کا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی فرق نہیں کہا کہ یہ کہا کہ جو آدمی بھول جاتے ہیں اس کو سجدہ صاحب ہے تو ظاہر ہے کہ اس حدیث کے اعتبار سے کیونکہ امام مقتدی کا فرق نہیں ہے اور یہاں فرق والی حدیث آئی ہے وہ سندن ضعیف ہے تو اس وجہ سے اسی پہلی حدیث کے مطابق مقتدی اگر بھول گیا ہے تو پھر اپنے اس صاحب کو پورا کرے جو بھی اس سے چیز رہ دی ہے اس کو پورا کرے پورا کرنے کے بعد سجدہ صاحب اس کو خود کرنا پڑے گاAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات16 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Suivant : épisode 17→