Lectures & RemindersVidéoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 23admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00تو پاک ہے لیاد ہے اس آیت کا گہرہ یہ مانا بھی لیں تب بھی یہ سمسلے کے خلاف نہیں اور اسی طرح ایک دوسری حدیث پیش کی جاتی ہے ابو باکر ابن حضم کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف لے کے بھیجا تھا لا جمع صل قرآن الا طاہرون یہ حدیث اگرچہ سندن ضعیف ہے غالباً وطا مالک میں ہے اور مگر وہاں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ طاہر آدمی قرآن کو ہاتھ لگائے تو آدمی صحالت میں تو پاک رہتا ہے تو اس لئے صحیح بات جی0:29کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے آیات لے کر بھیجی تھی قیسر روم کو حالانکہ وہ لوگ تو جنابہ سے کبھی غصول نہیں کرتے جب وہ قرآن مجید کو ایک کافر بھی پڑھ سکتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کو آیات قرآن کے لے کر بھیجی تو کافر بھی جس وقت وہ جو کبھی نجاست ہے کبھی بھی مقصد یہ ہے کہ وہ جنابہ سے پاک نہیں ہوتا نہ کبھی غصول کرتا ہے تو مسلمان کیوں نہیں اس کو پڑھ سکتا ہے پڑھ سکتا ہے ہاتھ بھی لگا سکتا0:58مسئلہ نمبر 33 غیر مقلدین کے نظر اگر نمازی ناپاک بدن سے نماز پڑھے تو اس کی نماز باطل نہیں ہوتی اور وہ گناہگار ہے یہ مسئلہ بھی اسی طرح کا ایک مسئلہ ہے ایک ہمارے عالم کا ایک اگر یہ فتوہ ہے بھی تو ضروری نہیں کہ ہمارے تمام علماء اہل عزیز کا یہی ہو باقی مسئلہ کی اصل نوعیت کیا ہے اصل مسئلہ کی نوعیت یہ ہے کہ کوئی مسلمان بھی کوئی مسلمان بھی نجاست کی حالت میں جب اس کا کپڑا نجاست ہو اور ناپاک ہو تو مسلمان نماز نہیں پڑھے1:28اور باقی یہ مسئلہ علماء نے لکھا ہے اپنی کتابوں کے اندر یہ فقہی مسئلہ ہے کہ کیا نماز کے لیے آدمی کو وضوح کرنے کا تو قرآن میں حکم موجود ہے لیکن کیا انسان کے کپڑے بھی نماز کی حالت میں پاک ہونی چاہیے اگر آدمی نے ناپاک کپڑوں کی حالت میں نماز پڑھی ہے کیا قرآن کے اندر کوئی آیت ایسی موجود ہے اس کی نماز باطل ہے کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی ایسی صحیح حدیث موجود ہے کہ نماز باطل ہے کلا ہرگز نہیں2:00یعنی نص سے سری ہو قرآن کی کوئی آیت یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی آیت اس کے جیسے آدمی ہیں نجس کپڑو کے ساتھ اگر نماز کسی نے پڑھ لی ہے تو اس کی نماز باطل ہو جائے گی قرآن و سنت میں کہیں بھی یہ مسئلہ مذکور نہیں اصل میں یہ ہے کہ ہمارے نواب صاحب رحمت اللہ علیہ جو ہیں یہ زیادہ زہریت کی طرف ان کا زیادہ رجح نہیں ہمارے نواب صاحب کا اور اسی طرح امام شوقانی رحمت اللہ علیہ کا یہ امام شوقانی رحمت اللہ علیہ کے زیادہ قری2:30اور امام شوقان رحمت اللہ نے بھی زہریت کی طرف زیادہ مائل ہیں اور یعنی جو علماء اجتحادات کے جو فقہی مسائل اجتحادیہ ہیں ائمہ کے اور فقہاں کے اور طبع طابعین کے جو فتحہ ہیں ہم ان کو اہمیت دیتے ہیں اور یہ زہریہ لوگ زیادہ ان کو اہمیت نہیں دیتے ہمارے بعد علماء اہل عزیز بھی آج کے بھی2:53جو ہیں یہاں شارک میں بھی بہت سے ایسے موجود ہیں جو علماء کے فتاوہ اور مجتحدین کے فتاوہ کو اجتحادی مسائل کے اندر نظر انداؤ کر دیتے ہیں اور بلکہ گھٹیا الفاظ کے ساتھ جو ان کا مزاق اڑاتے ہیں کہ میاں اس کے کیا شریعی حیثیت ہے مگر کہ بہت غلط ہے اس وجہ سے کہ ہمارے ائمہ محدثین ہوں یا ہمارے ائمہ فقہاں ہوں اگر ان کے اجتحادی مسائل قرآن و سنت سے اگر ماخود ہیں تو ہمارے لئے وہ حجت ہے اور یہ مسئلہ3:25کہ اس میں مثلاً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار جنبی تھے آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مجید میں آئے بعض حدیث میں ملتا ہے کہ آپ نے تقبیر کہہ دی تھی بعد میں آتا ہے کہ آپ نے تقبیر نہیں کی تھی تو پھر آپ کو یاد آگیا کہ میں جنابت کی حالت میں ہوں تو اللہ کے نبی نے فرمایا صحابہ کو تم رک جاؤ تو صحابہ رک گئے اللہ کے نبی گئے غصر کر کے آئے حدیث میں موجود ہے سیدیس میں رضا ربان مشکاب میں بھی آپ کو مل جائے کہ حدیث کہ نبی کریم صلی اللہ3:53اور آکے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی تو بعد حدیث میں قبر کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقبیر کہی اور تقبیر کہنے کے بعد پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم واپس گئے اور جا کے پھر واپس آئے حسن کر کے تو پھر آپ نے نماز کو مکمل کیا بعد حدیث میں ملتا ہے کہ آپ نے تقبیر بعد میں کہی تو بہرحال اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ ہر مسلمان کی یہ کوشش ہونی چاہیے کہ اس کا بدن بھی نماز کے لیے پاک ہو4:19اس کے کپڑے بھی نماز کے لیے پاک ہوں یہی امت اسلامیہ کا اسی پر عمل رہا ہے اسی پر عمل رہا ہے اگرچہ قرآن مجید کے اندر یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں کسی حدیث میں نفس سری طور پر موجود نہ ہو لیکن امت کا عمل جو ہے تعامل جسے کہتے ہیں امت کا تعامل4:35جو ہے حجت ہے ہمارے لئے اس لئے تمام امت اسلامیہ اول سے لے کر آخر تک اسی بات پر یقین کرتی آئی ہے کہ ایک مسلمان نماز کی حالت میں پاک صاف ہونا چاہیے ہر مسلمان یہ سمجھتا ہے ہر مسلمان اسی پر ایمان رکھتا ہے اسی پر یقین رکھتا ہے باقی یہ فقہ مسفقی مسئلہ الگ ہے کہ کسی آدمی نے نجس کپنوں کے ساتھ نماز پڑھ لیا تو اس کے نماز ہوئی جانا ہوئی یہ مسئلہ الگ ہے وہ مسئلہ یہاں وہی زیر بحث ہے5:00اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ اس مقام پر تو انہوں نے زہریت پر فتوہ دیا ہے کہ وہ نماز ان کی آدمی کے ناپاکی کے کپڑوں کے حالت میں ہو جاتی ہے اس میں علماء کے اختلاف ہے کہ کیا ایک آدمی نے ناپاک کپڑوں کے حالت میں اگر نماز پڑھے ہو جائے گی یا نہیں ہو جائے گی تو اس میں ایک اثر ہے غالباً موتا مالک میں عمر ذی اللہ تعالی عنہ سے کہ ایک بار انہوں نے جنابت کے حالت میں نماز پڑھا دی تھی جماعت کے ساتھ5:26نماز پڑھا دی تھی تو عمرؐ کو بعد میں معلوم ہوا جب کپڑوں کو کپڑے کو انہوں نے دیکھا تو کپڑے میں کچھ لگا ہوا تھا تو عمرؐ نے فرمایا کہ جب سے ہم یہ چربی کھانے لگے ہیں جب سے ہم چربی کھانے لگے ہیں تو ہمارا یعنی پانی یا منی وغیرہ جو ہے ایسی باریک ہو گئی ہے کہ ہمیں پتہ نہیں چلتا کہ ہم کو احترام بھی ہو جاتا ہے پتہ نہیں چلتا وہ کپڑے بھی ہمارے جو خراب ہو جاتے ہیں تو عمرؐ نے اس نماز کو لوٹایا5:53مگر یہ لوگ جو ہیں ہمارے کچھ علماء علیہ السلام بھی ہیں صحابہ کے اقوال کو یا صحابہ کے عمل کو حجت نہیں سمجھتے بہت سے مسائل لیکن ذاتی طور پر میں ان فقہاں کے ساتھ ہوں ہم کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اگر کوئی مسئلہ منصورت نہیں ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے یا قرآن میں بھی نہیں اور کسی صحابی سے وہ مسئلہ مذکور ہے صحابی کا عمل ہمارے لئے حجت ہے اے امہ اکرام6:19رضوان اللہ تعالیٰ علیہ وآجمعین کا بھی یہی قول ہے اور امام ابن قیم رحمت اللہ علیہ نے ازاز المہد کے اندر انہوں نے اس مسئلے پر لکھا ہے مسئلے میں لکھا ہے کہ صحابہ کے اقوال حجت ہیں ہمارے لئے مقلدین کے خلاف تو اس میں سے ایک مسئلہ تو یہ ہو گیا اس لئے عمر رضی اللہ تعالیٰ نے کہا یہ عمل ہمارے لئے حجت ہے آدمی کو اس حالت میں نماز دوبارہ پڑھنی چاہیے اگر نجاست کی حالت میں اس نے نماز پڑھ لیا تو اس لئے نواب صاحب کا یہ6:46کیوں اس وجہ سے کہ ہمارے پاس صحابی کامل موجود ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات23 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Suivant : épisode 24→