Lectures & RemindersVidéoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 2admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00تو بات چل رہی تھی ان کے سوال پہلے سوال سے کے مطالق کہ زانیہ کی جو عجرت ہے وہ غیر مقلدین کے مذہب میں حلال ہے ہم نے ثابت کیا ہے کہ اصل میں یہ مذہب مقلدین کا ہے اور امام بنیفہ رحمت اللہ علیہ کا قول ہے اگر ہمارے کسی ایک عالم نے یہ کہا بھی ہے تو ضروری نہیں ہے کہ تمام ہمارے علماء علیہ الدیو سے قبول کریں0:30اور ہماری جماعت کے لئے یہ بات قابل قبول نہیں ہے خاص طور پر مولانا سناؤ اللہ رحمت اللہ علیہ نے اس مسئلے میں ان سے جب سوال ہوا تو مولانا سناؤ اللہ رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ زانی عورت کی قمائی جو اس نے زنا سے قمائی ہے اگرچہ وہ توبہ بھی کر لے لیکن اس کے لئے وہ حلال نہیں ہو سکتی کسی صورت میں بھی تو یہ مولانا سناؤ اللہ رحمت اللہ علیہ کا فتوہ فتاوہ سنائیہ میں موجود ہے اور ہمارے پاس فتاوہ علماء حدیث ہے0:57اس کے اندر بھی یہ فتوہ موجود ہے تو بہرحال اگر مولانا عبداللہ غازی پوری نے کہا ہے تو یہ فتوہ ان کے تک محدود رہے گا اور تمام ہمارے جماعت کا یہ مذہب نہیں ہو سکتا ہے اور پھر اس نے جو اس مقلد نے یا مفتی نے کہا ہے کہ امام علی ورحمت اللہ علیہ کا یہ قول اس بارے میں نہیں ہے عورت کی عجرت کے بارے میں تو ہم نے یہ فتوہ شامی سے ہاشارد المہتار سے بتایا ہے کہ اس کا امام علی ورحمت اللہ علیہ کا ہی فتوہ ہے یہ1:24اور اس وقت یہ اس وقت ہمارے پاس کتاب ہے امداد الفتاوہ مولانا شرف علی صلی اللہ علیہ وسلم کی امداد الفتاوہ اور اس کو فتاوہ اشرفیہ بھی کہتے ہیں اس کتاب کے اندر مولانا صاحب نے اسی مسئلے کو لیا ہے اس کتاب کا صفحہ ہے تین سو چھتیس اور سوال نمبر ہے دو سو اٹھاسی لکھا ہے کہ فتاوہ شامی1:51صفحہ اٹھائیس جرد خامس میں ہے وَغُرَرِ الْأَفْقَارِ عَنِ الْمُحِيطِ مَا أَخَذَتُهُ الزَّانِيَةُ اِنْ كَانَ بِعَقْدِ الْإِجَارَةِ فَحَلَالٌ عِنْدَ أَبِي حَنِفَتَ لِأَنَّ أَجْرَ الْمِثْلِ فِي الْإِجَارَةِ فَاسِدَةِ طَيِّبٌ وَإِنْ كَانَ الْقَسَبُ حَرَامًا یہ وہی بارت ہے جو فتاوہ شامی سے ہم نگل کر چکے ہیں2:16اشرف علی صاحب تھانوی سے کسی نے سوال کیا اس بارے میں کہ امام صاحب کا یہ قول جو ہے اس کا کیا جواب ہے الجواب مولانا صاحب نے جو جواب دیا وہ مولانا صاحب نے یہ نہیں کہا کہ امام علی ورحمت اللہ علیہ کا یہ قول رنڈی کے بارے میں نہیں ہے ان کی عجرت کے بارے میں نہیں ہے جس طرح کہ یہ مفتی کر ہے بلکہ انہوں نے کہا الجواب حلت ما اخذتو زانیہ کی علت فساد اجارہ کو ٹھہرایا ہے اور ظاہر ہے کہ فاسد کہتے ہیں مشروع بے اصلیہی کو وغیر مشروع بے وصفیہی کو2:47اور یہ بھی ظاہر ہے کہ زنا فعل محرم ہے اس کا اجارہ بوجہ حرمت معقود علیہ کے مشروب اصلی ہی نہیں ہو سکتا پس یہ یقینی دلیل ہے اس پر کہ مراد اس سے وہ صورت ہے کہ اجارہ ہوا ہے فعل مباح پر مثل خبز و طابق و غیرحما اور اس میں یہ شرط ٹھہرائی کہ تو اسے زنا بھی کیا کریں گے چونکہ یہ مشروب اصلی ہی و غیر مشروب وصفی ہی3:13یعنی بے شرط ہے یہ اجارہ فاسد ہوگا اس صورت میں جو عجرت ملے گی وہ حلال ہے وغیرہ تو یہاں اس نے جو مورنہ اچراف علی صفتانوی نے جو جواب دیا ہے یہ ان کے اپنے منطقی اور فلسفی الفاظ میں یہ ان کا جواب ہے تو بھران انہوں نے یہاں یہ تسلیم کیا ہے کہ واقعی امام بنی برحمت اللہ علیہ کا ہی قول ہے اور پھر اس کا جواب دینے کی یہ کوشش کیا ہے انہوں نے کہ اجارہ کی دو قسمیں ہوتے ہیں عقد ایجار3:43عقد ایجار دو آدمی کو یہاں بس میں معادہ ہوتا ہے تجارت کا معادہ ہوتا ہے جو لین لین کا اس کو عقد ایجار کہتے ہیں فقہا کی اسطلاح میں تو کہتے ہیں کہ یہ عقد ایجار کے قسم سے ہے اور یہ ایجارہ فاسدہ کے قسم سے ہے اور انہوں نے ایجارہ کی دو قسمیں لکھی ہیں ایک ایجارہ باطلہ اور ایک ایجارہ فاسدہ ایجارہ باطلہ وہ ہوتا ہے کہ جو بنیادی طور پر4:11اور اپنے اصل کے اعتبار سے بلکل حرام ہو اور ناممکن ہو اور اجارہ فاسدہ اس کو کہتے ہیں جو اپنے اصل کے اعتبار سے اور بنیاد کے اعتبار سے تو اجارہ جائز ہو صحیح ہو لیکن بعض شروط کی وجہ سے وہ اجارہ فاسد ہو جاتا ہے تو یہ دو قسمیں لکھی ہیں انہوں نے تو کہتے ہیں یہ یہاں پر جو اجارہ فاسدہ کے قسم سے اس کو4:35فقہاں نے لکھا ہے کہ اجارہ فاسدہ کے قسم سے ہے تو لازم یہاں زنا پر دونوں کا عقد یا محدہ نہیں ہوا کہ ہم تجھے زنا کریں گے اور زنا کا تجھے ہم یہ بدلہ دیں گے یا اس کے وجرد دیں گے اس نے جو تعبیر کی ہے تو اس نے یہ کہا کہ اصل میں اجارہ ہوا ہوگا یا عقد اجارہ ان کا جو آپس میں ہوا ہوگا وہ ہوگا مثلا خدمت پر جس طرح کہ اہل عرب آج خادمات منگاتے ہیں عورتیں غیر ملک سے گھر میں کام کاج کرنے کے لیے5:03کھانا وغیرہ بنانا اور یہ اپنا جھاڑ وغیرہ دینا گھر کے جتنے کام کاج ہوتے ہیں تو ان کے لئے جو عورتیں باہر کی وہ رکھتے ہیں تو اس کے اندر جو ہے اصل میں تو اجارہ اسی چیز پر ہوا لیکن ساتھ میں اس نے یہ بھی شرط لگا دی5:17کہ تیرے ساتھ ہم یہ برا فعل بھی کریں گے تو چونکہ یہاں شرط بری آگئی ہے تو اس وجہ سے یہ اجارہ فاسدہ ہو گیا تو چونکہ اثر میں اجارہ بے اصلی ہی صحیح بنیادوں پر تھا یعنی اثر جو ان کا مقصد تھا وہ تھا کھانے پینے اور کام کاج کے لیے اور وہ تو برایا تھا تو اس وجہ سے اثر اجارہ اسی کے متعلق ہم سمجھیں گے اور اس کی شرط جو ہے وہ باطل ہے اس وجہ سے وہ ہم یہ سمجھیں کہ اجرہ تو اس کی ازنا کی نہیں ہے5:41اصل میں اجرات کھانے کی بنانے کی اور گھر کے کام کاج کے اجرات اس کو ملی ہے اور زراعہ وغیرہ کی اجرات ہم اس پیسے کو نہیں سمجھیں گے یہ انہوں نے تعویل کے مابنی ورحمت اللہ علیہ السلام اس قول کی لیکن اس وقت انہوں نے یہ مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نے یہ جواب دیا کیونکہ اجارہ فاسدہ ہے اور اس میں اصل6:00اجارہ ان کا خدمت کے اوپر ہوا تھا اور اجرات خدمت کی اس عورت سے مقرر ہوئی تھی تو ساتھ میں اس نے زنا کو بھی شامل کر لیا تو یہ اجرات زنا کی ہم نہیں سمجھے تو اسی پر پھر ان پر ایک سوال ہوا مصطفیٰ کا اس دعا پر شبوح السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ تعویل مسئلہ بہت خوب ہے یعنی یہ تمہیں تعویل کے اس مسئلے کی وہ بہت اچھی ہے مگر ذرا یہ شبوح ہے کہ بحر رائق جلد نبر حشتم صفحہ بائیس میں یہ عبارت ہے بحر رائق ان کی بھی کا کتاب6:30وَفِي الْمُحِيطِ وَمَهْرُ الْبَغِيِّ فِي الْعَدِيسِ هُوَ اِنْ يُغَاجِرَ آمَدَهُ عَلَى الزِّنَى وَمَا آخَذَهُ مِنَ الْمَهْرِ حَرَامٌ اِنْ دَهُمَا وَاِنْ دَلْإِمَامِ اِنْ آخَذَهُ بِغَیْرِ عَقْدٍ بِأَنْ زَنَى بِآمَدٍ سُمَا اَعْطَاهَا شَيْئًا فَهُوَ حَرَامٌ6:48اچھا یہ اس نے سوال کیا اس کے اوپر وہ یہ ہے کہ آپ نے جو تعویل کی ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے محرور ایک مطلب اس کے خلاف لکھا ہے اس کے اندر یہ ہے کہ یعنی زانیہ عورت کی محر یعنی اس کی عجرت7:17حدیث کے اندر جو آیہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حرام قرار دیا ہے ایک زنا کی عجرت کو جو حدیث کے اندر آتا ہے تو اس سے مراد یعنی یہ ہے کہ ایک انسان اپنی لونڈی کو زنا پر اکسائے اور زنا کا کام اسے کروائے پھر اس کی عجرت خود کھائے جس طرح کے عرب کے اندر لونڈیاں اس لئے رکھا کرتے تھے کہ لونڈیاں ان سے یہ کام کرواتے تھے لونڈیاں ان کی یہ دھندہ کیا کرتی تھیں اور ان کے مالک ان کی عجرت لیتے تھے تو اس نے یہ کہا ہے کہ حدیث کے ان7:46دراصل یہ انہیں کے لئے اور کہتا ہے وَمَا آخَذَهُ مِنَ الْمَحْرِ اور جو عورت مہر لے گی یعنی مہر سے مراضی ہے جو اجرہ زنا کی وہ حرام ہے نزدیک امام ابو یوسف کے اور محمد بن حسن الشیمانی کے جو امام نیوہ کے شگرد ہیں8:01اور نزدیک امام صاحب کے اگر لی ہے اس عورت نے یہ عجرت بغیر عقد کے بغیر عقد ایجار کے لی ہے مثلا کوئی عقد ان کا آپس میں نہیں ہوا کوئی محدہ آپس میں نہیں ہوا تو صرف اس نے زنا کیا اس کے ساتھ پھر جاتے ہوئے زنا کیا اس کو عجرت بھی اس نے دے دی تو پھر یہ حرام ہوگا لیکن اگر عجرت پر عقد ہوا دونوں کا محدہ ہوا آپس میں جیسا متعقہ ہوتا ہے بھی ایک دن دو دن تین دن جتنا بھی عقد ہوتا ہے اس کا تو پھر8:29اس لیے اس نے عقد کیا لہذا کہ اسے زنا کرے عقد ایجار ہی زنا کا ہوا ہے پھر دے دیا اس نے اس کو اس کا مہر دے دیا یا جو چیز اس نے مقرر کی تو اس کا لینا کوئی حرج نہیں اس وجہ سے کہ ایجارہ فاسدہ ہے لہذا اگر یہ سبب حرام ہے لیکن یہ پیسہ اس کے لیے حلال ہے اب یہ بہر و رائق میں یہ ہے اب بہر و رائق میں8:54اب مولی صلی اللہ علیہ وسلم نے آگے جو فلسفی تو جو منطقی بحث کی ہے لیکن وہ لا حاصل ہے یہاں اس کا ذکر کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے تو انہوں نے وہی بات کہی ہے جو پہلے والی ہے کہ اصلاً میں عقد ایجار زنا پر نہیں ہوتا ہے اس لئے کہ کوئی مسلمان جو ہے وہ زنا کے اوپر عقد نہیں کر سکتا ہے بھائی فاسد لوگ کرتے ہیں بدماری لوگ کرتے ہیں کیوں نہیں کرتے ہیں9:14نہیں کر سکتے ہیں تو لہذا لازم جو ہے عقد ایجار حلال کی حد پر ہوا ہوگا اور اس نے زنا کو ساتھ میں شامل کر لیا لہذا ہم سمجھیں گے کہ اجرت جو ہے وہ حلال کام کی ہے حرام کی نہیں آگے وہ اس نے دی دیکھا تو بہرحال یہ بہرورائق کے اس حوالے سے یہ ثابت ہو گیا کہ عقد ایجار پر زنا پر ہی ہوا دونوں کا یہ ہوا کہ میں تمہارے ساتھ زنا کروں گا پھر تمہارے ساتھ زنا کی اس کو میں یہ طرح اجرت ہوں گا9:36تو بہرحال یہ مسئلہ ثابت ہو گیا کہ یہ اصل میں اہل عزیزوں کا علماء کا فتوہ نہیں ہے یہ اور بالکل یہ حرام ہے اگر کسی اہل علماء نے کہا بھی ہے تو اس کی اجتہادی غلطی ہے لہذا یہ مسئلہ ہمارے لیے قابل قبول نہیں ہے اور ہمارے طرف یہ اسے نسبت کی گئی ہے وہ غلط کی گئی ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات2 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Suivant : épisode 3→