Lectures & RemindersVidéoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 12admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بات چل رہی تھی ان کے سوال نبر تیرہ کی کہ غیر مقلدین کے نزید سونے چادی کے زیوار میں سود نہیں ہے صحابہ کے اقوال ان کے نزید حج نہیں کوئی صحیح حدیث پیش کرنا چاہیے تو اس پر ہم نے ابھی یہ بیان دیا ہے کہ صحابہ کے اقوال بھی مالیلی حجت ہیں0:25تابعین کے بھی حجت ہیں تبا تابعین کے بھی اقوار ہمارے لئے حجت ہیں اور فقہاں کے بھی اقوار حجت ہیں لیکن درجہ با درجہ جو بات ہمیں قرآن میں نہیں ملتے ہم حدیث سے لیتے ہیں جو حدیث سے نہیں ملتے ہم صحابہ سے لیتے ہیں جو صحابہ سے نہیں ملتے تابعین سے تبا تابعین سے امہ فقہاں سے ہم لیتے ہیں وہ سب کو ہم درجہ با درجہ سب کی بات کو ہم مانتے ہیں لیکن ہم چلتے ہیں ترتیب سے0:50تو اس وجہ سے یہ کہنا کہ ہمارے ندیق صحابہ کے اخوار وجہت میں یہ بات غلط ہے رہا ہے اس طرح یہ سوال سونے چادی کے زیورات میں سود نہیں معلوم یہ ہوتا ہے اس نے مثلا وضاحت سے نہیں لکھا اس سے غالباً مراد اس کی یہ ہے کہ جس وقت ایک آدمی زیور کا کاروبار یعنی جو آدمی زیور بیچتا ہے مثلاً بنا ہوا تو اس کے متعلق یہ ہے کہ مثلاً دس طولے کا زیور ہے دس طولے کا زیور ہے بنا ہوا اور اس نے اس کو بیچا ہے1:22اگر آپ کے پاس تو ظاہر ہے کہ جس وقت وہ بھیجے گا دس طولے سونا اس کے دن جو لگا ہوا ہے ایک تو دس طولے سونا کے سونا کی قیمت جو ہے اسے وہ سونا کی حالت میں وصول کرے گا جس طرح پہلے دمانے میں تھا دینار وغیرہ سے تو دس طولہ سونا سونا کے برابر ملے گا اس سے اور پھر اس کے بعد جو اس کی بنوائی ہے مثلاً وہ بنوائی اس کی جتنی بھی بنتی ہے مثلاً دس دینار کی بنتی ہے یا پانچ دینار کی بنتی ہے جتنی بھی بنتی ہے1:50تو وہ بھی سونے میں سے سونے میں سے وہ بھی اس کو دینا پڑے گا تو ظاہر ہے کہ اس نے جب یہ زیور سونے کا دس تولے کا بیچا تو اس نے اس کے قیمت میں بارہ تولے سونہ اسے گاک سے اس نے وصول کیا غالباً اس مسئلے کو جو فقہان اس مسئلے کو لکھا ہے غالباً اسے کو یہ کہنا چاہتا ہے یہ بات علماء کے نزدیک جائز ہے امام مالک رحمت اللہ علیہ سے بھی ایک قول ہے اس میں لیکن امام ابن عبدالبر رحمت اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ یہ امام مالک کا قول غلط ہے2:20اور باقی تمام فقہ کے نتیجے یہ چیز صحیح نہیں اس میں یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سونے کو سونے کے برابر بیچو اور یدن بیدن بیچو چاندی کو چاندی کے بدلے میں برابر برابر بیچو اور یدن بیدن ہاتھو ہاتھ بیچو اس کے اندر نہ تو ادھار جائز ہے اس میں نہ ایک طرف سے ادھار نہ دونوں طرف سے ادھار اور پھر دوسری چیز یہ ہے کہ اس میں کمی پیشی بھی جائز نہیں2:48تو اس بارے میں امام جناب عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا چونکہ موتا مالک میں جرویت موجود ہے اور دوسری کتابوں میں بھی ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اس نے کہا جناب میں سونے کا کاروبار کرتا ہوں تو ایک آدمی میرے پاس آتا ہے اور وہ آدمی تاجر ہے مثال طور پر وہ ہے جلدی میں3:18سونے کے سکے ہیں میرے پاس سونا ہے میرے پاس یعنی ڈلی کی صورت میں ٹکڑوں کی صورت میں ڈلی کی صورت میں یہ مجھ سے آپ لینے لیکن میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ میں اسے ڈھلوالوں وہ دینار بنوالوں جو معیان مقدار کے ہوتے تھے میں وہ بنوالوں سکے کی صورت میں تو یہ اس کو آپ وزن کر لیں کتنا اس کا ہے اور اس کے بدلے میں مجھے بنے ہوئے سکے دینے آپ دینار جو بنے ہوئے ہیں یہ بغیر بنا لینے سونا مجھ سے اور اس کے برابر جتنے بھی آپ کا یعنی دینار مج3:47اور اس کی مزید جو قیمت ہے وہ بھی میرے اس سونے سے آپ لے لیں ہیں میرے اس سونے سے لے لیں ہیں تو جس وقت اس نے جو ہے اس کے سونے کو رکھا ترازو کے ایک ترازو میں اور دینار جتنے اس نے لینے تھے مثلا وہ رکھے دوسرے پلڑے میں تو جتنا سونہ جتنا دینار اس کا بنا ہوا اس کے پاس تھا جتنا سونہ تھا وہ مثلا دس سونے تھا بیس تھا جتنا بھی تھا تو اس نے اس کے مقابلے میں اس کے بدلے میں اس سے اس نے سونہ لے لیا ڈیلی کی صورت میں ٹکڑوں کی صورت میں اب اس کے بعد جت ہو گیا4:17اب اس کے بعد جو سونے کے گھڑائی ہے جو اس نے سیکھوں کے گھڑائی جو لگی ہے تو اب وہ بولے گا کہ اس کے بدرے میں مثلاً مجھے دو تولے اور دے دو سونا اور یا تین تولے یا چار جتنا بھی اس کا حساب بنتا ہے اس حساب بنا کے وہ دے دے گا تو کہتے ہیں وہ قیمت جو ہے قیمت کے طور پر بھی وہ اس میں جو ہے سونا دیتا ہوں ان سے کیونکہ چلتے سونا تھا اس وقت سیکھے بھی سونے کے چلتے تھے تو کیا میں یہ کر سکتا ہوں عبداللہ بنوہ نے فرمایا نہ یہ تم نہیں کر سکتے کیونکہ4:47کیونکہ قیمت میں بھی تم سونا لے رہے ہو قیمتاں جو قیمت لے رہے ہو تم وہ بھی سونا لے رہے ہو اور جو چیز تم دے رہے ہو وہ بھی سونا ہے وہ بھی سونا ہے تو اس وجہ سے دونوں طرف سے سونا ہے برابر برابر بیچو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے کہ اس کی اجرت یا اس کی مزدوری کسی دوسری چیز سے لو مثلا چاندی سے لو یا کسی اور جن سے تم لے سکتے ہو لیکن سونا سے تم اضافہ اسے نہیں لے سکتے اس نے کہا جناب پھر ہم دوسرا تو کاروبار ہی نہیں چلے گ5:15تو وہ شخص عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بھی چلتے رہے وہ شخص بھی پیچھے پیچھے آپ کے چلتا رہا یہ بار بار سوال کرتا رہا تو عبداللہ بن عمر غالباً سواری آپ کے کھڑی تھی باہر جیسا کہ رویت میں آتا ہے تو عبداللہ بن عمر پہنچے جا وہاں تو کہنے لگے اللہ کے بندے ہذا عہد نبینا علینا یہ ہمارے نبی کا کی وسیعت ہے ہم کو وَعَهْدُنَا عِلَيْكُمْ5:37اور ہماری وسیعہ تم کو بھی یہی ہے پھر عبداللہ بن عمر اپنی سواری پر سوار ہو کر چلے گئے اور کہا کہ تم نہیں کر سکتے اس اضافہ تم زیادہ آدمی لے سکتے ہیں بہرحال اس کا صحیح جواب یہ ہے کہ اگر یہ کسی نے لکھا بھی ہے لکھا بھی ہے کہ اس میں سونا اضافہ میں لے سکتا ہے آدمی اس کی قیمت اسی جنس سے لے سکتا ہے جو جنس وہ بیج رہا ہے تو یہ مسئلہ غلط ہے بلکہ اس کی قیمت اس کو کسی دوسری6:02چیز سے دینی چاہیے مثلا جس وقت آپ نے انگوٹھی بنائے یا زیور بنائے یا سونے کا آپ اس کے قیمت چاندی میں دیں اس کو یعنی جتنے پیسے اس کے بنتے ہیں بنوائی کے تو چاندی کی صورت میں آپ اسے دے سکتے ہیں چاندی کے سکے ہیں تو وہ دے دیں چاندی کے سکے ہیں وہ دے دیں لیکن آج کر تو کرنسے نوٹ ایک ہی بنتا ہے آج کر تو مسئلہ گر بڑا ہے تو بہرحال انہوں نے یہ جو کہا ہے کہ زیورات کی خرید و فروخت میں سود واقع ہوتا ہے6:26یعنی غیر مخلص کے نزدیک سونے چاندی کے زیور میں سود نہیں یہ بات غلط ہے بلکہ ہے اس کے اندر صحابہ کے اقوال ہمارے لئے حجت ہیں اس وجہ سے ہم نے عبداللہ بن عمر کا یہ جہاں قول پیش کیا ہے اور اس پر امام عبداللہ رحمت اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ اس پر امت کا اجماع اور امت کا اتفاق ہے اور یہ کتی طور پر جائز نہیں اس لئے ہم نے لکھا ہے سونے و چاندی کے زیورات کے خرید و فروت میں بھی سود واقع ہوتا ہے جب دونوں طرف ایک ہی جنس ہو یعنی د6:55یا چاندی کا یا ایک طرف سونے کا زیور ہو دوسری طرف سونے کا سکہ دینار ہو یا سونے کی بنی ہوئی کوئی چیز ہو تو ان کی بیع میں قربری شرط ہے امام ابن عبدالبر رحمت اللہ علیہ نے اس پر امت کا اجماع نقل کیا ہے اس مسئلے میں معاویہ بن نبی صوفیان کا اختلاف مذکور ہے معاویہ بن نبی صوفیان رضی اللہ عنہ نے ایک بار7:17کسی غزوے میں کچھ برطن سونے کے ان کو ملے کیونکہ ایرانی ویرانہ یہ لوگ سونے کے برطن استعمال کیا کرتے تھے تو سونے کے برطن ان کو ملے تو انہوں نے فرمایا جاؤ یہ سونے کے برطن جو ہے لوگوں کے لوگوں کو بیچ دو ان کے وظائف میں یعنی جب ان کے وظائفیں نکلیں گے جو لوگوں کے وظائف دیتے تھے محمد رضی اللہ عنہ تو ان کو جا کے بیچ دو اور جب ان کے آتیات نکلیں گے یا ان کے وظائف نکلیں گے تو ان سے قیمت اصول کر لیں گے تو اب اس میں پہل7:45تو یہ بھی منع ہے تو اس وجہ سے جب یہ معاوی رضی اللہ عنہ کا اختلاف اس میں مذکور ہے اور امام مالک سے بھی اسی طرح کی روایت ہے مگر امام ابن عبدالبر نے کہا امام مالک کے یہ روایت غلط ہے اور معاوی رضی اللہ عنہ سے عبادہ بن سامی صحابی نے اختلاف کیا جس وقت انہوں نے معاوی رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان سنا کہ جو بیچ رہے ہیں برتن کو سونے کے برتن کو تو عبادہ بن سامی تو وہیں شام میں تھے تو انہوں نے فرمایا کہ یہ سود ہے8:15ہم اس کی اجادت نہیں دے سکتے تو معاوی رضی اللہ عنہ نے وہاں ممبر پر آئے بیٹھے اور لوگوں کو جمع کیا اور کہنے لگے بعض لوگ ایسے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ایسی بیان کرتے ہیں جو ہم نے نہیں سنی تو عباد بن سامت نے کہا میں نے اللہ کے نبی سے یہ بات سنی ہے میں بیان کرتا رہوں گا اس کو بیان کرتا رہوں گا خواہ مانے نہ مانے یہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمین کا واقعہ ہے8:39معاویہ رضی اللہ عنہ وہاں کے گوانر تھے تو پھر یہ عبادہ بن سامیت رضی اللہ عنہ سیدھا مدینہ آئے اور عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا عبادہ کیوں آئے تم تو انہیں کہا میرا جھگڑا ہو گیا کس سے معاویہ سے تو انہیں کہا کس مسئلے میں تو انہیں جو مسئلہ بتایا تو پھر عمر رضی اللہ عنہ نے معاویہ کو لکھا کہ تم اپنے مقول سے باز آ جاؤ اور عبادہ بن سامیت کو مت چھیڑو اور یہ معاویہ کو لکھا کہ اس کی حکومت تمہارے اوپر تمہاری حکومت9:06برہ راست میرے مسئول ہوں گے یہ لہذا جو بھی اللہ کی نبی کی حدیث بیان کریں گے وہ مقصد یہ ہے کہ اس کے مسئول وہ ہی ہوں گے تو اس لیے معاویٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اپنے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منع کر دیا اور ایک ریوینت میں یہ ملتا ہے کہ ابو دردار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ ملتا ہے کہ ابو دردار نے ان سے اختلاف کیا جس لیے امام عبدالربر رحمت اللہ علی نے استذکار صفحہ 198 جرد 19 میں ابن عمر کی حدیث ذکر کیا ہے جس کا میں9:35ابھی آپ کے سامنے ذکر کیا بہرحال یہ سونے گردی کا یہ جو مسئلہ ہے یہ اسی طرح ہے کہ زیور کی جو ہے قیمت اس قیمت میں یعنی دونوں طرف سے ایک جنس ہو تو برابری برابری شرط ہے اضافہ اس میں جائز نہیں ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات12 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Suivant : épisode 13→