Lectures & RemindersVidéoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 21admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سربراہ کے لئے یہ اجازت دی ہے جو اس کے اپنی اولاد جو اس کے اپنی اولاد ہے بیٹے بیٹیاں وغیرہ جو اس کے ساتھ ہیں جو ان کے لئے اسلام نے اجازت دی ہے کہ ایک بکری ان کے لئے کافی ہے اجنبی کے لئے تو نہیں اجنبی کے لئے بھی اسلام نے نہیں کہا تو لہذا یہ کہنا کہ بھئی سات اور سات کا جو مسئلہ ہے وہ اجنبیوں کے لئے ہے اجنبیوں کے لئے کہ سات اجنبی آدمی گئے کے اندر سات ہونے چاہیے کسی طرح اونٹ وغیرہ میں0:23جو صحیح حدیث ہے وہ بھی میرے خالے تقریباً سات تک ہے نو والی غالباً حدیث جو ہے ضعیف ہے تو بہرحال یہ جو ہے یہ اجنبی اگر آدمی کسی قربانی کے جانور میں شریک ہو رہے ہوں تو ان کے لئے یہ حکم ہے ان کے لئے یہ حکم ہے اگر اکیلا آدمی ہے یا اگر سربراہ ہے گھر کا تو اس کے افراد جتنے بھی ہیں تم ہزار بھی کہہ دو دس ہزار بھی کہہ دو اس کہنے میں کیا ہوتا ہے اگر ہیں کسی کے تو اللہ تعالیٰ دے دے اولاد0:48اللہ تعالیٰ دینے والا ہے اگر کسی کے ہوں بھی تو کوئی حرج نہیں ہے کہ بکری کافی ہے ان کی طرف سے اس میں قرآن کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موجود ہے اور باقی اس کا یہ حوالہ دینا کہ یہ اونٹ میں اتنے تو گھے میں اتنا تو اس مسئلے سے کوئی تعلق نہیں یہ سٹریات ہیں قیاسات ہیں لہذا اس کے یہ بات باطل ہے اور یہ مسئلہ صحیح ہے نواف صاحب رحمت اللہ علیہ نے جو لکھا ہے1:09مصرہ لکھا ہے نمبر اکتیس میں غیر مقلدین کے نزدیک نجاست گرنے سے کوئی پانی ناپاک نہیں ہوتا پانی تھوڑا ہو یا بہت نجاست پاخانہ پشاپ ہو یا کوئی اور ہو ہاں رنگ بو مزہ ظاہر ہو تو ناپاک ہو جائے گا غرف الجادی صفحہ نو یہ نواز صاحب کی رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہے تو یہ مصرہ جو اس نے لکھا ہے غیر مقلدین کے نزدیک یہ غیر مقلدین کیا مقلدین کیا یہ مصرہ سب کا ہے1:37یہ مسئلہ سب کا ہے اس میں جو صحیح حدیث سے ثابت ہے جو صحیح حدیث سے ثابت ہے وہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سنان عربہ وغیرہ کی حدیث ہیں آپ نے فرمایا کہ پانی پاک کرنے والا ہے اس کا معنی پاک کرنے والا اگر پاک کے پیش سے ہو تو اس کا معنی پاک ہے لیکن اس حدیث میں لفظ2:03جو آیا ہے حدیث کا وہ دبر تا کے دبر سے آپ نے فرمایا الماء تہورا یا ان الماء تہورا کی الفاظ ہوتے ہیں آپ نے فرمایا پانی پا کرنے والا ہے لا یونج جس ہوش ہے وہ یعنی کسی کو یا تہورا بھی پڑھ سکتے ہیں اس کو آپ نے فرمایا کوئی چیز اس کو نا پاک نہیں کر سکتی یہ نوی صلی اللہ علیہ وسلم کی الفاظ ہیں اور یہ حدیث صحیح صندت کے ساتھ موجود ہے انہی الفاظ کے ساتھ2:26اور پھر یہی حدیث بعض کتابوں کے اندر بعض دوسری آسانی سے جو سنت کنزور ہے ضعیف ہے یہ الفاظ ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ پانی پلید نہیں ہوتا پانی على طول پاک رہتا ہے پانی کم ہو یا زیادہ اس میں اللہ کے نبی نے کوئی حد بندی نہیں کی پانی کا کم ہونا یا پانی کا زیادہ ہونا اللہ کے نبی نے اس کی کوئی حد بندی نہیں کی اس وجہ سے آپ نے یہ نہیں فرمایا کہ پانی اتنا ہو یا اتنا ہو2:56تو اللہ کے نبی نے فرمایا کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز پلیز نہیں کر سکتی مگر اس حالت میں پانی نہ پاک ہو جائے گا جب اس کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک حالت بدل جائے تینوں حالتیں نہیں ایک حالت بھی بدل جائے تین حالتوں میں سے مثلاً اس میں بو آنے لگ جائے یا چکھنے سے معلوم ہو جائے کہ اس میں ذائقہ خراب ہو رہا ہے اس کا یا رنگ اس کا خراب ہو جائے یا تین چیزوں میں سے کوئی ایک چیز اس کی بدلی ہو جائے تو پانی اللہ تعالیٰ3:25ہو جائے گا پلید ہو جائے گا لیکن اس کے ایک اور شرط بھی ہے وہ شرط یہ ہے کہ بے نجاست انتہا دو سو فی ہے چنانچہ حافظ بن حجر رحمت اللہ علیہ نے بلوگ المرام کے اندر حدیث کا یہ ٹکڑا ملایا ہے اور فرمایا کہ پانی اگر پانی کے تین حالتیں جو تبدیل ہونے کے لیے اسلام نے شرط لگائی ہے حدیث کے اندر شرط ہے تو وہ پانی یعنی کسی نجاست کی وجہ سے کوئی نجاست چیز پانی میں پڑی ہے تو تین چیزوں میں سے کوئی چیز اس کی بدلی ہو گئی ہو3:53لیکن پانی اگر کھڑے کھڑے مثلا کہ تین حالتوں میں سے کوئی حالت بدلی ہو گئی پانی کو دیر ہو گئی کھڑے کھڑے یا کوئی پاک چیز پانی میں گر گئی پاک چیز جیسے پتے گرتے رہتے ہیں دھرکتوں کے یا کوئی پاک چیز اس کے اندر ڈالی گئی تو اس وجہ سے اس کے اندر مکس ہو گئی شامل ہو گئی اس کے اندر جس کے وجہ سے پانی کے تین حالتوں میں سے کوئی حالت بدلی ہو گئی تو پانی پاک رہے گا یہ اسلام کا قانون ہے4:16پانی پاک رہے گا یعنی نجاست اس کے اندر ضرور نجاست تین حالتوں میں سے کوئی حالت بدلنے کی شرط جو ہے اس کا تعلق نجاست سے ہے اس لئے حضرت بن حجر رحمت اللہ علیہ نے یہ جملہ حدیث کے اندر شامل کیا دوسری حدیث سے لاکر کہ وہ نجاست تحدوس فی ہے اس قسم کا پانی جس کا ہم نے ذکر گیا ہے علماء تہور ان لاجن جس ہوشے کے بارے میں ایسے پانی کو تاہر اور متہر کہا جاتا ہے یعنی وہ پانی پاک بھی ہے اور دوسری چیز کو پاک کرنے والا بھی ہے اب اس ب4:47کچھ ہمارے علماء اہل عزیز جو ہیں وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ پانی کے کم ہونے یا پانی کے زیادہ ہونے میں فرق ہے وہ کہتے ہیں پانی اگر دو کلے ہو یہ شرط ہے پانی کے پانی کے یعنی پاک رہنے کی کے تین ہاتھیں جو بدلنے کا ہم نے ذکر کیا ہے کہ اس کے لیے شرط یہ ہے کہ پانی دو کلے ہو دو کلے جو ہے وہ کم سے کم یعنی کتنا ہو جائے گا پانی دو مشک کے قریب5:15ہو جاتا ہے وہ بھٹکے ہوتے تھے عرب کے اندر تو بہرحال وہ اذا کان علماء قلتین کے حدیث آتی ہے لیکن وہ حدیث سندن ضعیف ہے اس لیے امام مالک رحمت اللہ علیہ نے اس کے اوپر عمل نہیں کیا اور ہمارے علماء اہل حدیث جو محققین ہیں حافظ عبدالعوف صاحب نے بھی اپنے کتاب کے اندر اسی قور کو ترجیح دیا ہے اور دوسرے ہمارے اس وقت جو محققین علماء یہی کہتے ہیں کہ قلتین والے حدیث چونکہ ضعیف ہے اس لیے پانی اگرچہ کم ہو جا پانی ز5:43اگر کہ ایک گلاس میں بھی پانی کیوں نہ ہوا اتنا بھی پانی اگر سے کم ہو لیکن اس کے اندر اگر کوئی پلیدی گر گئی ہے اور تین حالتوں میں سے کوئی حالت اس کی بدری نہیں ہوئی تو پانی اللہ تر پاک رہے گا تاہر بھی موتاہر بھی ہے اگر کہ ایک گلاس میں کیوں نہیں باقی یہ بات آدمی ضرور نہیں اس کو پھینک بھی سکتا ہے آدمی کا دل نہیں کرتا استعمال کرنے وہ ایک الگ مسئلہ ہے پانی کے طہارت کا یہ مسئلہ ہے اس لئے کیونکہ صحیح حدیث سے یہی ثابت آئے کہ پانی کا6:12قلیل ہو یا کسیر ہو اس لیے قلتین والی حدیث بھی ضعیف ہیں اور جو ہنفی دہ دردہ ہنفیوں کے تو بہت سے اس میں اقوال ہیں کوئی دہ دردہ کہتے ہیں اتنا بڑا تالاب ہو کہ دس ہاتھ اس طرف دس ہاتھ اس طرف دس ہاتھ اس طرف دس ہاتھ دہ دردہ اس کو بولتے ہیں اور بعد ان کے علماء یہ کہتے ہیں کہ اتنا بڑا تالاب ہو کہ آدمی ایک طرف سے پانی کو اگر دھکا دے تو دوسری طرف تک پانی کا وہ اثر نہ پہنچے پانی کا وہ نہ پہنچے تو ان کے بھی اقوال ہیں وہ بھی کوئ6:42تو اس وجہ سے پانی کی قلت یا قسرت کی مطلب جو تحدید ہے یہ حد بندی ہے وہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے باقی نہیں یہ بات کہ ہم نے جو یہ عرض کیا ہے کہ یہ تین حالتوں کے بدلنے کی بات کہ یہ حدیث جو اسندن ضعیف ہے یعنی یہ تین حالتوں کے بدلنے کی حدیث ہے مگر ہمارا استدلال اس حدیث سے نہیں ہے اجماع امت سے ہے اور ہم امت کے اجماع کو تسلیم کرتے ہیں پہلے بھی ہم نے ریکارڈ کی ہے یہ بات اپنی قسم میں کہ امت کا اجماع بھی اسی طرح حجت ہے7:12اسی طرح حجت ہے جس طرح قرآن مجید کی کوئی آیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی صحیح حدیث نس کے طور پر اجماع امت بھی حجت ہے چونکہ اس پر امت کا اجماع قائم ہو چکا ہے کہ پانی یعنی یہ تین حالتوں میں سے پانی کی حالت تبدیل اگر ہو جائے تین حالتوں میں سے کوئی حالت تو پانی پرید ہو جاتا ہے چونکہ امت کا اجماع ہے لہذا ہم اس کے قائل ہیں اور اسی وجہ سے ہم اسی پر فتوہ دیتے ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات21 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Suivant : épisode 22→