Lectures & RemindersVidéoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 28admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نمبر چالیس مسئلے میں اس نے یہ لکھا ہے کہ مقالدین کے نزدیک نمازی کے کپڑوں کے واسطے پاک ہونا شرط نہیں اگر کسی نے ناپاک کپڑوں میں بغیر کسی وضوح کے قصد نماز پڑھ لی تو نماز یہ پہلے آ چکا ہے مسئلہ اس لئے ہم اگلے مسئلے کی طرف جاتے ہیں مسئلہ نمبر اکتالیس ہے مقالدین کے نزدیک ٹکھنوں سے نیچا پائجاما پہننے سے وضوح ٹوڑ جاتا ہے دستور المتقی0:21کہیں ایسی حدیث دکھلائیے جس میں یہ ہو کہ جو شخص ٹکنوں سے نیچے تہبت باندھے یا پائجامہ پہنے تو اس کا حضور ٹھوٹ جائے گا سامرودی صاحب حدیث دانی بہت مشکل ہے مفسد اور چیز ہوتی ہے ورنہ زجر اور تنبی دوسری چیز ہے دین میں سمجھ پیدا کرو تو اس لئے میں نے پہلے یارز کیا ہے کہ ہمارے بہت سے علماء ایسے بھی ہیں جیسے سامرودی صاحب یہ ہو گئے0:47انہوں نے جو مسئلہ لکھا ہے اس مقام پر کہ ٹکھنے سے نیچے آدمی کا اگر تہہ بند ہے یا کندورہ ہے تو اگر نیچے چلا جائے ٹکھنے سے تو وہ تو ٹھوڑ جاتا ہے جب ہمارے علماء علیہ السلام جلے کر رہے ہیں تو اس کو انگلے اٹھانے کا موقع ملے گا اور وہ حدیث ہم سے طلب کرے گا کرے گا کی نہیں کرے گا کہ جب تم اپنے آپ کو اہلِ حدیث کہے تو حدیث دکھاؤ اگر کہ حدیث ہے اس بارے میں مگر وہ حدیث سے استدلال ایسا صحیح نہیں ہے1:12مسئلہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس کا کپڑا ٹکھنے سے نیچے تھا آپ نے فرمایا اے فلان جاؤ اور دوبارہ وضو کر کے آؤ تو حدیث کے اندر افعاد آتے ہیں سننے بودا و بغرہ میں تو صحابی ایک پوچھتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ما علاقہ آمرتہو بر وضو بر وضو وضو نہیں وضو کا ہوتا ہے وہ پانی بر وضو تو صحابی پوچھتا ہے یا رسول اللہ آپ نے اس کو وضو کرنے کا کیوں حکم دیا تو اللہ کے نبی نے1:44آپ نے فرمایا لا صلاة لرجل مسبل ازارہو جو حدیث کے لفاظ ملتے ہیں اصلا جو اس کا سوال تھا آپ نے اس کو جب آپ ان الفاظ میں دیا آپ نے فرمایا جو شخص کپڑا ٹکھنے سے نیچے لٹکاتا ہے اس کی نماز نہیں ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے وضو نہیں ٹوٹتا اس لیے ہمارے تمام محدثین کی جتنی کتابیں حدیث کی کسی کتاب حدیث کے اندر کسی محدث نے ایسا حدیث پر وضو ٹوٹنے کا باب نہیں باندھا یعنی وضو توڑے کی جتنی چیزیں ہیں2:12محدثین نے باب باندھے نا کتابوں کے اندر تو یہ حدیث بوداوت میں بھی ہے دوسرے کتابوں میں بھی ہے کسی محدث نے اس حدیث کا یہ مفہوم مطلب نہیں سمجھا کہ وضوح توڑنے والی چیزوں میں یہ بھی ایک ہے تو محدثین نے ایسے زلال کیا ہو کسی محدث نے ایسا نہیں کیا تو یہ کدھر کا فقی آگیا ہمارا اہل عزیز بھی اگرچہ چونہ ہو ایسا نہیں ہونا چاہیے نا اس لئے صحیح چیز یہ ہے اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس سوال کے جوام جین ف2:38اسے جو ہے تنبیہ کرنے کے لیے کہ اس کو سزا ہے کہ اس آدمی نے کیوں جو ہے ٹکھنے سے کپڑے نیچے لٹکایا اس کا یہ مطلب نہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ٹوڑ گیا تھا آپ نے تنبیہ بطور تاکہ لوگوں کو تنبیہ ہوئے سے کہ اندہ لوگ اس قسم کا عمل نہ کریں ورنہ یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ٹوڑنے والی چیزوں میں نہیں ہے اگر اس آدمی نے اسی سے استدلال کیا ہمارے کسی ایک عالم نے تو استدلال غلط ہے لہذا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ٹو�3:04غلط ہے کسی نے بھی لکھا اس کا ذاتی قول ہے جماعتِ حدیث پوری کا یہ مسئلہ نہیں اور اس کے بعد پھر اس نے لکھا ہے کہ روزے کی احالت میں کسی نے قصدن کھا پی لیا تو غیر مقلدین کے نظیق اس کے ذمہ کفارہ نہیں دستور المتقی رمان شریف کے اندر کسی آدمی نے قصدن کھا پی لیا تو غیر مقلدین کے نظیق اس کے ذمہ کفارہ نہیں یہ مسئلہ اپنی جگہ پر الگ ہے کہ کیا ایک آدمی نے قصدن روزہ توڑ دیا3:38کیا صرف اس کے اوپر روزے کی قضا ہے یا کفارہ بھی ہے جس طرح کہ کفارہ جماع کی حالت میں بغیرہ ہوتا ہے نا تو کسی بھی صحیح حدیث کے مطابق اس کے اوپر کفارہ باجب نہیں ہے اور کفارہ کی اگر کوئی حدیث آتی بھی ہے تو سندر ضعیف ہے کیونکہ یہ لوگ ضعیف حدیثیں بھی صدرال کرتے ہیں اصل میں یہ لوگ زیادہ تر اپنے مجتحیدن کے خواہ لیتے ہیں تو اس وجہ سے صحیح مسئلہ کہ یہ مسئلہ جس مقام میں لکھا ہے وہ صحیح ہے وہ آدمی گناہ گ4:06گناہ گار رہے گا اور اس کے اوپر ایک روضہ فرض ہے دوبارہ روضہ اس کو رکھنا لیکن اس کے اوپر یہ کفارہ نہیں جو جمعہ وغیرہ کا کفارہ ہے اس وجہ سے کہ کفارہ کی حدیث ضعیف ہے اگر اس آدمی کے پاس اگر کوئی اس کے علاوہ دلیل ہے تو پیش کریں ورنہ یہ مسئلہ جو لکھا ہے یعنی اس جگہ پہ جو لکھا ہے وہ صحیح ہے اور نمبر چوالیس میں4:33مسرح نوبر چوریس کے مینجر سے نے لکھا ہے غیر مقلدین کے نزدیک ساہی خار پشت کھانا جائد ہے حرمت کی حدیث ثابت نہیں بدور الاحلہ خار پشت کانٹے والا چھوٹا سا وہ چوہے کے موں والا چھوٹا سا جوتے گھر میں رہتا ہے تو اس کو ہمارے یہاں جہا کہتے ہیں جہا جہا سہ کہتے ہیں اردو میں کھانے پاس تو یہ اس کا کھانا جائد ہے یہ اصل میں یہ چیز ہے جو ہشرات الارض میں سے ہیں پہلے بھی مارے قصر میں بات آ چکی ہے ہشرات الارض میں سے ہیں ایسی چ5:02اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یا ہمارے قرآن نے تمام جانورے بارے میں میں یہ قیدہ بتا دوں یہ تاکہ ہمیشہ آپ لوگوں کو بھی یاد رہے گا اگر کوئی پوچھے دوسرا تو یاد رکھیں یہ قیدہ اسلام کے اندر قرآن و سنت کے اندر اتنے جانور ہیں دنیا کے اندر بے انتہا خشکی ہو گئے ہوں یا سمندر کے اتنے جانور ہیں اللہ تعالیٰ کے نبی نے یا قرآن نے ایک ایک جانور کو حلال یا حرام کہنے کا ذکر کرتا ہے نہیں معلوم یہ کتاب کتنی5:32بلکہ اوصاف کے اعتبار سے حرمت و حلت ثابت کی ہے مثلا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کچھ جانور ایسے ہیں جو پرندے نہیں کہلاتے درندے کہلاتے ہیں کچھ پرندے ہیں کچھ درندے ہیں خوشکی کے جانور تو پرندے جو ہیں ان کے لئے اللہ کے نبی نے قاعدہ بتایا صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے فرمایا5:55ہر وہ جانور جو اپنے پنجے گاڑ کر شکار کرتا ہے کسی چیز کو اور اس کا روزگار شکار کرنا ہے شکار کرنا ہے اس کا روزگار پنجے سے بڑے بڑے ناکنوں اس کے پنجے سے شکار کرتا ہے اور کھاتا ہے آپ نے فرمایا یہ قیدہ اسلام ہے یعنی جتنے بھی پرندے ہیں ہر وہ پرندہ پنجے میں رکھ کر کھانا نہیں یہ بھی یاد رکھنا کبھی پرندے ایسے ہیں کہ وہ پنجے سے شکار نہیں کرتے6:25لیکن پنجے میں رکھ کر اپنے چونچ کے ساتھ کھاتے رہتے ہیں وہ الگ مسئلہ ہے پنجے کے ساتھ شکار نہیں کرتے یہاں جو سمندر میں ٹبکی لگاتے ہیں وہ بھی اپنی چونچ سے مچھی کو پکڑتے ہیں اس لیے یہ چیل ہو گئی اور یہ جتنے دوسرے کوا ہو گیا کوا بھی اس میں شامل ہے جتنے بھی جانور ہیں جو زی مخلب ہیں مخلب کا معنی ان کے ناکھون پاؤں کے اتنے لمبے ہیں ان کا مخلب کہتے ہیں ہر وہ جانور حرام ہے جتنے بھی جانور ہیں آپ اس سے قیدہ6:54بعض لوگ بولتے ہیں یہ جانور بھی حرام ہے یہ بھی حرام ہے اسی میں توتہ آ جاتا ہے لوگ بولتے ہیں توتہ حلال ہے حرام ہے صحیح قول کے مطابق توتہ حلال ہے کیونکہ اس وجہ سے وہ شکاری جانور نہیں ہے ذی مخلب نہیں ہے وہ لیکن خود میں نے اپنے سے اس کو شکار بھی کیا اور جب اس کو پکا ہے وغیرہ تو گوشت اس کا بالکل فاسد اور بالکل خراب تھا تو اس وجہ سے وہ کھانے کی قابل نہیں ہے بہرحال کسی کو اچھا لگے تو اس کی مرضی ہے تو بہرحال تو یہ قیدہ ہے اور وہ جانور7:22جو خشکی میں رہتے ہیں زمین پر چلنے والے جنور ہیں ان کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے زیناب من السبا آپ نے فرمایا سبا دو لفظ آپ نے بولے ایک تو یہ جو کیا بولتے ہو اس کو7:38لمبا دانت جو ہوتا ہے کتے کے بھی ہیں بلی کے بھی ہیں اور بہت سے جانور وغیرہ جو اونٹ وغیرہ کے بھی ہیں مگر وہ تو حرار ہے تو اس کے علاوہ آپ نے فرمایا زیناب اس دانت کو جو لمبا ہوتا ہے اس کو ناب کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر وہ جانور جو زیناب ہے اور سبا ہے یعنی مو سے پکڑتا ہے شکار کرتا ہے اللہ کے نبی نے فرمایا اللہ تعالیٰ فار کر کاتا ہے آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ وہ حرام ہے تو یہ دو قیدے یاد رکھنا پر ہندو کے متعلق وہ ق8:06اس لئے اس کو درندہ کا جانور پھاڑ کر کھانے والا درندہ فارسی کا لفظ ہے اور باقی رہے جانور اس کے سمندر کے تو سمندر کے جانوروں کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث ثابت نہیں ہے کہ کون سے جانور اللہ علیہ وسلم سارا میں باقی رہے حشرات الارض جس کا یہاں اس نے ذکر کیا پہلے بھی ہماری قصر میں آ چکا ہے دوبارہ وضاحت کر دوں باقی تیسرا قسم ہے ایسے جانوروں کا نہ درندے ہیں نہ پرندے ہیں نہ وہ درندے ہیں نہ پرندے ہیں اب نہ وہ زیناب8:35اب ان کا حل کیسے ڈھوڑا جائے کہ وہ حرام ہے یا حلال اس کے متعلق یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں خود قرآن کے اندر صورت عرف کے اندر اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے نبی کے بارے میں صلی اللہ علیہ وسلم وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثِ ہمارے نبی کی یہ صفت ہے علیٰ طور طیبات کو حلال قرار دیتا ہے خبائث کو حرام قرار دیتا ہے یہ اص9:06طیبات میں سے ہے انسانی یعنی نشو نوا کے لیے انسان کے غزا کے لیے طبی طور پر انسان کے کھانے کے اندر وہ مذر نہیں ہے وہ طیبات میں شامل ہے یا کسی کے بعد لوگ تو مقصد کبھی چیزوں کو ذر نہیں کرتا ان کا کھانے کا وہ اور چیز لگ ہے لیکن طیبات سےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات28 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Suivant : épisode 29→