Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:10 اللہ اشہد واللہ 1:36 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته و لا تموتن الا و انتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة و خلق منها زوجہا و بث منهما رجالا کثیرا و نساءا و اتقوا اللہ الذي تساءلون به و لا رحم ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ و قولوا قولا سدیدا 2:04 حضرات علماء کرام محترم بزرگو نوجوان بھائیو پیارے بچو بردانشین ماور بہنو 2:52 میں اس مبارک مجلس میں ایسال سواب کے موضوع پر آپ سے خطاب کروں گا آئیے پہلے اس ترقیب کا مفہوم سمجھ لیتے ہیں ایسال سواب ایسال کا مطلب عربی میں ہوتا ہے پہنچانا اور سواب یہ عربی کے ثابہ یسوبوں سے مشتق ہے جس کا مطلب ہوتا ہے لوٹنا یعنی جو عمل جزا کی صورت میں آدمی کی طرف واپس پلٹتا ہے 3:45 لوٹتا ہے اس کو ثواب کہا جاتا ہے ثواب کا مطلب یہ ہوا کہ انسان کا عمل جو جزا کی صورت میں واپس لوٹتا ہے اس کو ثواب کہتا ہے ترکیب کا مطلب یہ ہوا کہ ثواب کا پہنچانا آج تیجہ ہو دسمہ ہو بیسمہ ہو چہلم ہو فاتحہ ہو 4:37 کل کے ڈھیلے ہوں قبروں پر ازان ہو چنوں پر آیتِ کریمہ ہو باداموں پر آیتِ کریمہ ہو بزرگوں کے نام نظر و نیاز ہو ان تمام بدعات و خرافات اور شرکیات کا منبع اور سرچشمہ اور اس کی بنیاد یہی عقیدہی صالح صواب ہے یہ عقیدہ در حقیقت قرآن حکیم کی بہت ساری آیتوں سے متصادم ہے 5:32 ایک آیتِ کریمہ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے 6:03 اے ایمان والو تمہارے مال اور تمہاری اولاد کہیں تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں اور جو ایسا کرے گا وہ گھاٹا اٹھانے والوں میں سے ہوگا اور خرچ کرو ان چیزوں کو جو ہم نے تمہیں روزی دی ہے اس سے پہلے کہ موت تمہارے پاس آ جائے اور موت آنے کے وقت کوئی یہ کہنے لگے 6:44 کہ اے میرے رب تُو نے مجھے تھوڑی سی محلت کیوں نہ دے دی کہ میں صدقہ کرتا اور نیک لوگوں میں سے ہو جاتا میت کا مرتے وقت آدمی کا گڑ گڑا کر کے رب سے یہ درخواست کرنا کہ تُو نے مجھے تھوڑی سی محلت اور کیوں نہ دے دی کہ میں صدقہ کرتا اور نیک لوگوں میں سے ہو جاتا یہ گڑ گڑانا اور یہ درخواست کرنا اس بات کی واضح ہے 7:21 دلیل ہے کہ آدمی نے زندگی میں جو صدقہ کر دیا جو نیک کام کر دیا جو عملِ صالح کر دیا صرف انہی کا ثواب اسے ملے گا ورنہ اگر مرنے والے کو یہ معلوم ہو کہ میرے مرنے کے بعد بھی لوگ دعاوں کا پارسل فاتحوں کا پارسل ثوابوں کا پارسل عمالِ صالحہ کا پارسل کرتے رہیں گے 8:02 اور مجھے ان تمام چیزوں سے فائدہ پہنچے گا تو اسے اس طرح گڑ گڑا کر اللہ تعالیٰ سے محلت مانگنے کی ضرورت کیوں پڑتی کہ تھوڑی سی محلت مجھے کیوں نہ دیتی کہ میں صدقہ کرتا اور نیک لوگوں میں سے ہو جاتا تو عیسیٰ علی صواب کا عقیدہ سب سے پہلے اس آیتِ کریمہ سے ٹکراتا ہے دوسری آیت لے لیں حَتَّى إِذَا جَاءَ آحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ الْجِعُونَ 8:41 کہ یہاں تک جب ان کے پاس موت آ جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ اے رب مجھے لوٹا دے تاکہ چھوڑی ہوئی دنیا کے اندر جا کر کہ من نیک عمل کرتا عمل صالح کرتا 9:10 اللہ فرما رہا ہے یہ تو ایک بات ہے جو وہ بول رہا ہے اِنہا قَلِمَةٌ هُوَ قَائِلُهَا ایک بات ہے وہ بول رہا ہے وَمِمْ وَرَعِمْ بَرْزَخُ اس کے پیچھے برزخ ہے قیامت کے وقوع تک یہ آیتِ کریمہ بھی صاف طور پر یہ بتا رہی ہے کہ موت کے آنے کے وقت آدمی درخواست کرتا ہے کہ مجھے دنیا میں لوٹا دیا جائے اور چھوڑی ہوئی دنیا میں میں پہنچ کر کے نیک آمال کروں اس کی یہ تمنا اس بات کی دلیل ہے 9:45 عامالِ صالحہ کا پارسل کوئی اپنی طرف سے اس تک نہیں پہنچا سکتا ایک آیتِ کریمہ اور دیکھئے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے انما تجزونما کنتم تعملون تمہیں بدلہ دیا جائے گا معاوضہ دیا جائے گا انہی عملوں کا جن کو تم خود کرتے ہو عربی کا ایک معمولی طالب علم جانتا ہے کہ انما کا مفاد حسر ہے اور یہاں انما کا لفظ موجود ہے انما تجزونما کنتم تعملون 10:22 زور کس پر ہے کنتم تعملون پر کہ تمہیں بدلہ دیا جائے گا انہی عملوں کا تمہیں معاوضہ دیا جائے گا انہی عملوں کا جو عمل تم خود کرتے ہو یہ آیت کریمہ کہ آیت کو انہی عملوں کا معاوضہ دیا جائے گا جو عامال اس نے خود کیے ہیں عمل کوئی کرے اور معاوضہ کسی کو دے دیا جائے یہ آیت کریمہ اس عقیدے کے خلاف ہے اس تصور کے خلاف ہے 11:09 ورنہ انما کا جو مفاد ہے حسر اس کا کوئی فائدہ سمجھ میں نہیں آتا اور یہ بات تو بالکل مشہور ہے کہ کل قیامت کے دن کوئی رشتے دار کسی رشتے دار کی کوئی پرواہ نہیں کرے گا یومی فر المر امی ناخی آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا وہ امی ہی بابی اپنی ماں سے بھاگے گا اپنے باپ سے بھاگے گا وہ صاحبت ہی وہ بنی اپنی بیوی سے بھاگے گا اپنے بیٹوں سے بھاگے گا 11:48 ان میں سے ہر ایک کا ایک حال ہوگا جس حال میں مبتلا ہو کر کے وہ ہر چیز سے بینیاز ہو جائے گا چاہے آدمی کتنا ہی اس کا قریبی کیوں نہ ہو ایک نیکی دینے کے لیے آدمی کسی کو راضی نہیں ہوگا اللہ نے ایک جگہ یہ بھی فرمایا درو اس دن سے جس دن کوئی باپ اپنے بیٹے کی طرف سے بدلہ نہیں دے پائے گا 12:25 باپ اپنے بیٹے کی طرف سے بدلہ نہیں دے سکتا بدلہ نہیں دے پائے ایک جگہ اللہ نے اور فرمایا وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا آدمی جو قصب کرتا ہے وہ قصب صرف اسی کے لئے ہے جو بھی کام کرتا ہے اس کام کا بدلہ اسے ہی دیا جائے گا کام کوئی کرے بدلہ کسی کو دے دیا جائے یہ عقیدہ اس آیتِ کریمہ کے خلاف ہے تین آیتِ کریمہ اور لے لیجئے اس کے بعد بات کو آگے بڑھاتے ہیں 13:13 پہلی آیتِ کریمہ ہے کہ انسان کو وہی کچھ ملے گا جس کی اس نے کوشش کی ہے اور انقریب اس کی کوشش اسے دکھا دی جائے گی یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ انسان کا حق صرف اس کے خود کے صحیح عمل کے اوپر ہے اس کا حق کسی اور کے صحیح عمل کے اوپر نہیں ہے دوسری آیت 13:47 جو آدمی کوئی نیک عمل کرے گا تو اس کے عمل کا فائدہ صرف اسی کو پہنچے گا ایسا نہیں ہو سکتا کہ کوئی آدمی نیک عمل کرے اور اس کے نیک عملوں کا بدلہ اس کے نیک عملوں کی جزا کسی اور کو دے دی جائے تیسری آیت ہر آدمی اپنے قصب کے ساتھ رہن رکھا ہوا ہے 14:18 اب جب ہر آدمی اپنے قصب کے اوپر رہن رکھا ہوا ہے تو رہن وہی توڑ سکتا ہے جس نے رہن رکھا ہے دوسرا کوئی رہن کیسے توڑ سکتا ہے اور عیسیٰ علیہ السواب کا عقیدہ ان تینوں آیتوں سے متصادم ہے تقرار ہے یہ آیت تھی اب احادیث پیش کرتا ہوں پہلی حدیث مان عبداللہ ابن ابی بکرین قال 14:56 سَمِعْتُ آنَسَ ابْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلِهُ سَلَّمَ يَقُولُ يَتْبَعُ الْمَيِّتَ ثَلَاثَةٌ فَيَرْجِعُ اِثْنَانِ وَيَبْقَى وَحِبٌ يَتْبَعُهُ اَهْلُهُ وَمَالُهُ وَعَمَلُ فَيَرْجِعُ اَهْلُهُ وَمَالُهُ وَيَبْقَى عَمَلُ رواہ مسلم فی کتابِ زُه 15:23 حضرت عبداللہ ابن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یہ فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ میت کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں آدمی جب مر جاتا ہے تو اس کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں دو چیزیں لوٹ آتی ہیں اور ایک چیز اس کے ساتھ واپس جاتی ہے تین چیزیں چلی دو چیزیں واپس لوٹ آئیں ایک چیز جاتی ہے تین چیزوں میں دو چیزیں جو واپس ہو جاتی ہیں وہ کیا ہیں 15:54 یہ دونوں لوٹ آتے ہیں جانے والی چیز کونسی اس کے ساتھ باقی رہنے والی چیز کونسی اس کا عمل اس کا عمل یہ حدیث کسی بھی آدمی کا دل دہلا دینے کے لئے کافی ہے جو چیز سب سے پہلے انسان کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے انسان سب سے زیادہ توجہ اسی کے اوپر کیے ہوئے ہیں 16:31 اور رات دن اس کو حاصل کرنے کی فکر میں لگا ہوا ہے نہ حلال دیکھتا ہے نہ حرام دیکھتا ہے وہ کیا ہے مال مال کسی بھی طریقے سے آئے چاہے حلال طریقے سے آئے چاہے حرام طریقے سے آئے رات دن مال کی تحصیل میں کوشہ آئے حلال و حرام کی پروائے کے بغیر سب سے پہلے یہی ساتھ چھوڑ دیتا ہے تجوری میں مال رکھا ہوا ہے لاکھوں روپے کا بینگلو بنایا ہوا ہے لاکھوں روپے کی کار کھڑی ہوئی ہے تجوری بولتے ہیں تو جا 17:07 ایک انچ میں تیرے ساتھ چلنے کے لئے تیار نہیں ہوں کار وہی کڑی ہے جب تک تو زندہ تھا میرے اوپر سوار ہو کر کے چلتا تھا اب میں تیرے ساتھ ایک قدم چلنے کے لئے تیار نہیں ہوں اب ایک نئی گاڑی سے تو جا جس کے پہلے آدمی ہوتے ہیں تیرے ساتھ ایک قدم چلنے کے لئے میں تیار نہیں ہوں بنگلہ بھی ایک انچ کھسکنے کے لئے تیار نہیں ہے کہ تو جا بیوی بھی یہی بولتی ہے بچے بھی یہی بولتے ہیں 17:41 رشتے دار بھی یہ بولتے ہیں ارے جلدی سے اس کو شہر خموشہ کی طرف لے جاؤ ورنہ بھی بدبو پھیل جائے گی میت کو زیادہ دیر تک گھر میں نہ رکھو کتنی تلخ حقیقت ہے کتنی عارضوں اور تمناوں کے ساتھ اس نے گھر بنایا تھا کتنی عارضوں اور تمناوں کے ساتھ اس نے گاڑی خریدی دی کتنی محنت اور مشقت سے اس نے مال حاصل کیا تھا لیکن یہ ساری چیزیں ایک قدم اس کے ساتھ چلنے کے لئے تیار ہیں 18:13 اس بے وفا کے ساتھ آدمی اس قدر دل لگا لے کہ اس کے علاوہ ہر چیز کو بھولا دے اس آدمی سے زیادہ احمق اور کون ہو سکتا ہے ہاں دوسرا جو گروہ ہے دوسری جو چیز ہے اہل و آیال یہ چند قدم چلتے ہیں رسم و وفا نبھانے کے لیے قبرستان تک چلے گئے جب اس کو منوں میں رکھ دیا گیا تو اب اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے مڑ کر بھی نہیں دیکھتے 18:57 نہ بیٹا دیکھتا ہے نہ بیوی دیکھتی ہے نہ ماں باپ دیکھتے ہیں کوئی بھی نہیں دیکھتا ہے تو مال ایک انچ کھسکنے کے لئے تیار نہیں اہل و ایال کچھ دور گئے پھر شہر خموشہ میں تم کو تنہ تنہا منفری چھوڑ کر واپس آگئے وہ حدیث عبرت کے لئے ہے کہ جب آدمی دفن کر کے پلٹتا ہے تو مردے کو واپس ہونے والوں کے قدموں کی آہٹ سنا دی جاتی ہے بریلویہ نے 19:32 اس کو ایک دوسری چیز کو اوپر لے جا کر کے پھٹ کر دیا یہاں مردے کو واپس جانے والوں کی قدموں کی آہٹ اس وجہ سے سنائی جاتی ہے تاکہ اس کی حسرت میں اضافہ ہو کہ زندگی میں جن کے ساتھ میں نے تعلق رکھا ان کے لئے میں نے حلال و حرام کی تمیز نہیں کی وہی لوگ اب مجھے تنہے تنہا چھوڑ کر شہر خموشہ میں واپس جا رہے ہیں 20:15 حسرت کے لئے جانے والوں کے قدموں کی آہٹ اسے سنائی جاتی ہے دوسرے لوگوں نے اس کا کیا مطلب نکال لیا کہ مردے اپنی قبروں میں زندہ رہتے ہیں لیجئے جناب علیہ کہاں کی بات کہاں فٹ کر دی گئی تو مال ایک انچ کھسکنے کے لئے تیار نہیں ہوا اہلو ایال تھوڑی دور گئے اور واپس آگئے میں نے تنہا قبر میں موجود ہے حیران و پریشان ہے چاروں طرف تاریکی ہے وہاں ایک چیز آ کر کے اس کے سامنے کھڑے ہوتی ہے عمل گھبرانا نہیں میں اس تاریکی میں تیر 20:55 میں اس تنہائی میں تیرا مونس ہوں میں اس تنہائی میں اکیلے پن کے اندر تیرا غمخار ہوں تیرا ہمدرد ہوں گھبرانا نہیں میں تیرے ساتھ ہوں اللہ اکبر جو ہمیشہ ساتھ رہنے والا اس کے اوپر آدمی کی محنت نہیں ہے اللہ کے رسول نے فرمایا آدمی جب مر جاتا ہے تو اس کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں دو آپس آ جاتی ہیں ایک اس کے ساتھ جاتی ہے ساتھ جانے والی چیز اس کا عمل ہے اس کا عمل اس کے ساتھ جاتا ہے یہاں ایک بات قابل غور ہے 21:25 کونسی چیزیں لوٹ آتی ہیں اہلو ایال لوٹ آتے ہیں مال لوٹ آتا ہے یعنی مالی فائدہ اس کو اب نہیں پہنچایا جا سکتا مال لوٹ آیا مالی فائدہ اس کو نہیں پہنچایا جا سکتا کیا پہنچتا ہے اس کو عمل ہو اس کا عمل اس کے ساتھ جاتا ہے یہ عمل ہو اس کا عمل اس کے ساتھ جاتا ہے یہ حدیث بتا رہی ہے کہ کسی اور کا عمل اس تک نہیں پہنچتا اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہتا ہے جو عمل اس نے خود کیے ہیں 21:56 اس کا عمل عملوہو کسی سے بھی ترجمہ کر لو اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہتا ہے کسی اور کا عمل اگر اس کے ساتھ جاتا کسی اور کا عمل اس کے ساتھ باقی رہتا تو حدیث میں اس کی وضاحت کر دی جاتی ہے عملوہو کا لفظ بتا رہا ہے کہ اس کے ساتھ باقی رہنے والا صرف اس کا عمل ہے کوئی عمل کر کے اس تک نہیں پہنچا سکتا دوسری حدیث 22:29 رواہ مسلم فی کتاب الوسیعہ حضرت امام مسلم اس حدیث پاک کو کتاب الوسیعہ کے اندر لائیں جہاں وسیعتوں کا بیان ہے حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا جب آدمی مر جاتا ہے 23:03 تو اس کا عمل اس سے الگ ہو جاتا ہے اس کا عمل اس سے الگ ہو جاتا ہے کیا مطلب اب نہ تو مرنے کے بعد وہ کوئی عمل کر سکتا ہے عمال کا سلسلہ ختم اب کوئی عمل اس تک پہنچ بھی نہیں سکتا اور نہ خود کوئی عمل وہ کر سکتا ہے انقطع انہو عملہو اس کا عمل اس سے منقطع ہو گیا آدمی مرا 23:42 کہ عامال کا سلسلہ ختم ہو گیا اب نہ تو کوئی عمل اس تک پہنچایا جا سکتا ہے اور نہ تو وہ خود کوئی عمل کر کے اپنے عامال میں اپنے دفتر عامال کے اندر کوئی اضافہ کر سکتا ہے اور در حقیقت یہ حدیث پاک اس آیت کریمہ کی تفسیر ہے جو سور بنی اسرائیل میں ہے اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا وَكُلَّ اِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ تَوَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَة 24:12 اچھے عمل اور برے عمل ہم نے اس کی گردن میں لٹکا دیا ہے اور قیامت کے دن تیرے رب وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَتِ كِتَابًا يَلْقَوْا مَنْشُورًا ایک کتاب ہے وہ کتاب اس کے سامنے کھول کر رکھ دی جائے گی اور کہا جائے گی کہ پڑھ دنیا میں بندے نے جو اچھے برے عامال کیے ہیں وہ اس دفتر میں لکھ دیا گئے ہیں اب وہ دفتر بند ہو گیا اور وہ دفتر اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا اب قیامت کے دن ہی یہ د 24:41 نئے سیرے سے کوئی چیز اس کے اندر کیسے لکھی جائے گی لکھنے والے تو اٹھا لیے گئے ہیں مرنے کے بعد اب کوئی آدمی آکر یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ مرنے کے بعد بھی اس کے عامال میں اضافہ ہوتا ہے در حقیقت وہ اس آیتِ کریمہ کا منکی رہے اس لیے کہ مرنے کے بعد اس کا دفترِ عامال لپیٹ دیا گیا اور اس کی گردن میں ڈال دیا گیا اب قیامت کے دن ہی اس کے سامنے کھولا جائے گا قرآن ایکیم بولتا ہے وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْ 25:13 ایک حدیث میں نے بیان کی تھی نا حدیث ابتاقہ ایک آدمی ایسا ہوگا کہ ننانوے دفتر گناہوں کے اس کے سامنے پھیلا دی جائیں گے اور ہر ایک دفتر کی لمبائی اتنی ہوگی جہاں تک اس کی نظر جائے گی اللہ پوچھے گا کیا جو کچھ لکھا ہوا ان میں سے کسی ایک چیز کا بھی تو انکار کرے گا کہے گا نہ میرے رب نہیں ہے میرے رب فراللہ پوچھے گا 25:52 جو لکھنے والے تھے تیرے کندے کے اوپر جو نیکی اور بدی لکھ رہے تھے کیا انہوں نے لکھنے میں کوئی غلطی کی ہے ظلم کیا گیا ہے تیرے ساتھ میرے کتبہ نے لکھنے والوں نے کیا تیرے ساتھ ظلم کیا ہے غالب تو بول دے گا کیا بولا ہے غالب پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق کیا بولتا ہے پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق 26:25 آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا وہ تو فرشتوں نے جو چاہے لکھ لیا ہمارا کوئی آدمی تھا لکھتے وقت گواہ ہونا چاہیے اللہ فرمائے گا ظلمہ کا کتبت الحافظون میرے لکھنے والے حفاظت کرنے والے کتبہ نے کیا تیرے ساتھ ظلم کیا ہے فوراں بول دے گا نہیں ہے میرے رب جو کچھ لکھا ہے بالکل صحیح لکھا حدیث بتا رہا ہے اذا مات الانسان انقطع عنہ املہ اس کا عمل اس سے منقطع ہو گیا منقطع ہونے کا مطلب 26:57 اب کوئی عمل اس تک پہنچایا نہیں جا سکتا اور نہ وہ خود کوئی عمل کر سکتا ہے مگر تین چیزیں تین چیزوں کا فائدہ اس کے مرنے کے بعد بھی پہنچے گا اور یہ تین چیزیں خود اس کی کمائی ہیں صدقہ جاریہ ایک ہے صدقہ جاریہ اور ایک ہے سنت جاریہ دونوں کا فرق سمجھ لیں اگر آدمی نے وسیعت مرے میں کی ہے 27:36 تو یہ صدقے جاریہ ہے اور اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت کے بارے میں اگر وسیعت کی ہے تو یہ سنتیں جاریہ ہے سو دونوں کا فرق ذہن میں رکھا جائے اگر مال کے بارے میں اس نے وسیعت کی ہے کہ اسے اچھی جگہوں پر خرچ کر دینا تو یہ صدقے جاریہ ہے اور اگر اپنے اولاد کی تعلیم و تربیت دینی تعلیم و تربیت کے بارے میں اس نے وسیعت کی ہے تو یہ وسیعت سنتیں جاریہ ہے یہ خود اس کا اپنا عمل ہے مرنے کے بعد 28:07 اس عمل کا فائدہ اس کو پہنچتا رہے گا اوہ علمی کو بھی کوئی علم چھوڑ کر کے یہاں سے گیا ہے جس سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں دینی علم چھوڑ کر کے گیا ہے لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں تو مرنے کے بعد بھی اس کا ثواب اسے ملتا رہے گا اس لئے کہ خود تو اس کی کمائی ہے خود اس کا عمل ہے اوہ والدین صالحی درولہو یا نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کرے نیک بنانے میں اس کی کوشش تھی اس کا عمل تھا لہذا مرنے کے بعد بھی اس کے اس عمل کا فائدہ اس تک پہن 28:39 پہنچتا رہے گا یہ حدیث بتا رہی ہے کہ انسان کو صرف اسی کے کیے گئے عملوں کا فائدہ پہنچے گا عمل کوئی کرے فائدہ کسی کو پہنچ جائے یہ اللہ تعالیٰ کے اصول مجازات کے خلاف ہے قانون عدل کے خلاف ہے اللہ کا قانون عدل متاثر ہوتا ہے اب آئیے ایک سوال کا جواب میں آپ کے سامنے پیش کر دوں سوال یہ ہے کہ مرنے کے بعد آدمی کے حق میں دعا کی جا سکتی ہے کہ نہیں نیک اولاد ہو تو دعا کرے گئی 29:32 کوئی بھی مومن مرنے والے کے حق میں دعا کر سکتا ہے جواب اس کا یہ ہے دعا کر سکتا ہے دعا محید کے حق میں جائز ہے تو عیسیٰ علیہ السلام کیوں جائز نہیں جب اس کے حق میں دعا کی جا سکتی ہے دعا کرنا جائز ہے تو عیسیٰ علیہ السلام کیوں اس کے حق میں جائز نہیں ہے جواب اس کا یہ ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام اور دعا میں زمین اور آسمان کا فرق ہے دعا کے اندر دعا کرنے والا اللہ تعالیٰ سے درخواست کرتا ہے 30:12 کہ اے اللہ اس کی مغفرت فرما دے اب اللہ مغفرت فرمائے یا نہ فرمائے یہ اس کی شان ہے اس کا کام ہے آپ نے تو صرف درخواست کر دی ہے اور دعا بھی کس کے حق میں کرنے کا حکم ہے کرنے کی اجازت ہے جو لوگ توحید کے اوپر مرے ہیں اگر کوئی آدمی قبر پوچھتے ہوئے مر گیا کوئی آدمی شرک میں مبتلا تھا شرک میں مبتلا رہتے رہتے یہاں سے مر گیا 30:43 تو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے دونوں نے اس کے حق میں دعا کی اجازت نہیں دیئے جو توحید پر مرا ہے صرف اسی کے بارے میں دعا مغفرت کی اجازت دی گئی ہے اور دعا مغفرت ایک طریقہ کی درخواست ہے ریکویسٹ ہے اب اس درخواست کو اللہ قبول کرے یا نہ قبول کرے یہ ایک الگ بات ہے لیکن عیسائل سواب کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے قرآن پڑھ کر کے یا نیکی کر کے اس کی مزدوری لے لی اب میں اس مزدوری کو 31:13 یہ چاہتا ہوں کہ دوسرے کو دلوا دوں دونوں میں زمین اور آسمان کا فرق ہے ایک میں request ہے فقط ایک میں خالی درخواست ہے اور دوسرے میں اپنی مزدوری دوسرے کو پہنچانا ہے یہ صحیح نہیں ہے اس کو میں ایک مثال سے واضح کرتا ہوں کہ آپ کا کوئی نوکر ہے آپ بیٹھے ہوئے ہیں آپ کا نوکر آپ کے پاس کھڑا یا بیٹھا ہوا ہے اتنے میں ایک سائل آتا ہے ماغنے والا آتا ہے تو نوکر یہ بولتا ہے جناب 31:43 اس کو ایک روپیہ دے دیجئے یہ ہے ترخواست دعا اب چاہے مالک ایک روپیہ اس کے کہنے کی وجہ سے دے یا نہ دے اختیار ہے اس کو لیکن اب نوکر یہ بولتا ہے کہ جناب علی میرے مالک میری مزدوری میں سے اس کو ایک روپیہ دے دے اب دینا ضروری ہے اگر نہیں دے گا تو مالک زیادتی کر رہا ہے ظلم کا مرتقب ہوگا 32:13 کہ اپنی مزدوری بیسے دلا رہا ہے اگر نہیں دے گا تو زیادتی ہوگی لہذا اس مثال سے فرق واضح ہو گیا دونوں کے درمیان کہ دعا الگ چیز ہے ایسال سواب الگ چیز ہے اور ایک فرق اور بھی ہے دعا زندہ اور مردہ دونوں کے لیے ہے اور ایسال سواب صرف مردوں کے لیے مخصوص کر رکھا ہے ان لوگوں نے ارے بھئی مر گیا اس کے لیے دعا کی اجادت ہے اور زندہ بھی ایک زندہ آدمی سے بول سکتا ہے میرے حق میں آپ دعا کیجئے ہے کی نہیں 32:56 تو دعا تو زندہ اور مردہ دونوں کے لیے عیسائل سواب پوچھئے ان سے کہ عیسائل سواب تو صرف مردوں کے لیے تم نے خاص رکھا ہے تو دعا میں اور عیسائل سواب میں تو فرق یوں بھی واضح ہو گیا کہ دعا تو زندہ اور مردہ دونوں کے لیے ہے عیسائل سواب صرف مردوں کے لیے ہے اب آئیے انہا حادیث کی طرف جن سے یہ شبہہ ہوتا ہے کہ میت کی طرف سے عیسائل سواب کیا جا سکتا ہے پہلی حدیث 33:40 وَعَنْ آئِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ طَالَ عَنْهَا أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ إِنَّ أَبِي مَاتَ وَتَرَكَ مَالًا وَلَمْ يُوصِي فَهَلْ يُكَّفَّرُ عَنْهُ إِنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهُ قَالَ نَعْم رَبَهُ النَّسَيِّ فِي كِتَابِ الْوَصَایَةِ فِي بَابِ فَضْلِ الصَّدَقَةِ عَ 34:04 امام نسائیس حدیث پاک کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اس کی راویہ ہیں امام نسائیس کو کتاب الوسایہ کے اندر لائے باب کیا ہے باب و فضل صدقت یعنی المیت میت کی طرف سے صدقہ دینے کا باب اب اس حدیث کو ذرا غور سے دیکھتے ہیں حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا غور سے سنیے شبہات انہی حدیثوں سے پیدا ہوئے ہیں اور شبہہ کا عزالہ نہ ہونے کی وجہ سے لوگ عیسائل سواب کا عقیدہ رکھنے پ 34:42 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ ایک آدمی آیا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول میرا باپ مر گیا انہا ابی ماتا میرا باپ مر گیا وطارا کا مال ان مال بہت چھوڑا ہے اس نے ولم یو سے لیکن وسیعت نہیں کی ہے فہل یکفر عنہ ان اتصدقانہ کیا اس کے طرف سے کفارہ ہو جائے گا اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا نعم ہاں اس کی طرف سے تو صدقہ کر سکتا ہے 35:13 اب دیکھیں یہاں وسیعت بھی نہیں ہے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ اگر تو اس کی طرف سے صدقہ کرے گا تو صدقہ میت کی طرف سے ہو جائے گا یہ حدیث تو اجادت دیتی ہے کہ آدمی مالی صدقہ کر سکتا ہے اور مالی صدقے کا سواب میت کو پہنچتا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ اسی حدیث کے اندر اس سوال کا اس شبہ کا جواب ہے میت کے ذمہ کوئی کفارہ رہ گیا تھا قسم کا کفارہ رہ گیا تھا کوئی اور کفارہ رہ گیا تھا 35:46 اسی وجہ سے وہ پوچھتا ہے اگر میں اپنے باپ کے چھوڑے ہوئے مال میں سے اس کا کفارہ دے دوں تو کیا کفارہ قبول ہو جائے گا تو کفارہ تو قرض ہوتا ہے میت کی طرف سے وہ قرض تو ادا کرنا ہی ہے لہذا یہ حدیث عیسیٰ علیہ السلام کے موقع پر دلیل نہیں بن سکتی اس لیے کہ میت کی طرف سے کوئی کفارہ باقی تھا جو وارث نے اس کی طرف سے ادا کرنے کی اجازت چاہی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دے دی 36:16 کفارہ تو قرض ہوتا ہے اگر کفارہ ہو تو میت کے مال سے وہ کفارہ دیا جا سکتا ہے فَحَلْ يُكَفَّرُ عَنْهُ اس کی طرف سے کفارہ دے دیا جائے تو اس کی طرف سے عدا ہو جائے گا عدا ہو جائے گا اس لئے کہ کفارہ قرض ہے لہذا یہ حدیث عیسیٰ علیہ السواب کے موقع پر دلیل نہیں بن سکتی دوسری حدیث وَعَنْ آئِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهَا أَنَّ رَجُولًا 36:52 حضرت امام بخاری رحمت اللہ علیہ اس کو کتاب الوسیعت میں لانے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ تمام کی تمام حدیث وسیعت سے تعلق رکھتی ہیں 37:17 وسیعت سے تعلق رکھتی ہیں اگر میت نے وسیعت کیے تو صدقہ کر دیا جائے اس لئے کہ وسیعت کرنا میت کا عمل تھا اب اس کا عمل دخل ہو گیا نہیں اس کام میں لہذا اگر وارث اس کی طرف سے اس کے مرنے کے بعد عمل کرتا ہے تو اس کو اس کا فائدہ پہنچے گا امام بخاری صدیق کو کتاب الوسیعت کے اندر لارہے ہیں ترجمہ کیا ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ ایک آدمی نے آ کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کہا کہ اے اللہ کے رسول میری ماں اچانک مر گئی 37:48 میری ماں اچانک مر گئی ہے اور میں جہاں تک سمجھتا ہوں اگر وہ بول پاتی تو صدقہ ضرور کرتی کیا میں اس کی طرف سے صدقہ کر دوں نبی نے کہا صدقہ کر دو جاؤ صدقہ کر دو یہ حدیث بتا رہی ہے کہ مید کی طرف سے صدقہ کیا جائے تو صدقہ پہنچ جاتا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ 38:20 اسی حدیث میں اس شبہ کا جواب موجود ہے صحابی نے کہا کہ میری ماں اچانک مر گئی وَأَرَاحَا اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر وہ بولتی تو صدقہ کرتی صاحب زادے کو کیسے یہ تخیل پیدا ہوا اس کا کوئی نہ کوئی پس منظر تو ہونا چاہیے وَأَرَاحَا کا لفظ بتا رہا ہے جہاں تک میں سمجھتا ہوں میرا خیال ہے میرا یقین ہے کہ اگر میری ماں بولتی تو صدقہ ضرور کرتی 38:45 صاحب زادے کو یہ تخیل کیسے پیدا ہوا؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ یقیناً ماں کی نیت تھی صدقہ کرنے کی بولنے کا موقع نہیں ملا دنیا سے رخصت ہو گئی تو اگر اس کی نیت تھی تو نیت تو انسان کا عمل ہے اگر کسی چیز کے بارے میں انسان کی نیت بھی ہو اگر وارث اس کام کو پورا کر دیتا ہے تو نیت بھی عمل ہے دل کا عمل ہے وہ مثلاً باپ نے اپنی نیت ظاہر کی تھی 39:17 کہ اگر زندگی نے وفا کی تو میں ایک مسجد بناوں گا ایک مدرسہ بناوں گا بنانے سے پہلے ہی مر گیا اب اگر وارث بیٹے اس کی طرف سے مسجد بناتے ہیں اس کی طرف سے مدرسہ بناتے ہیں تو اس کا ثواب باپ کو پہنچے گا اس لئے کہ اس نے نیت کا اظہار کیا تھا اور نیت بھی عمل ہے وہ تو عمل قلب ہے اس کے عمل کو دخلتا لہذا مسجد بنانے کا ثواب باپ کو پہنچے گا مرنے کے بعد مدرسہ بنانے کا ثواب باپ کو پہنچے گا اس لئے کہ اس کام میں 39:45 میت کی نیت کا دخل تھا جو عملِ قلب ہے دوسری روایت وَعَنْ آئِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهَا أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ فَقَالَ أُمِّي اُفْتُلِتَتْ نَفْسُهَا فَلَمْ تُوسِ وَأَزُنُّهَا لَوْ تَكَلَّمَتْ تَصَدَّقَتْ أَفَلَهَا أَجْرٌ إِن تَصَدَّقْتُ عَنْه 40:25 اس کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث کا تعلق میں وسیعت ہی سے ہے حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ ایک آدمی آیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور اس نے کہا کہ اے اللہ کے رسول میری ماں اچانک مر گئی ہے اس نے وسیعت نہیں کی ہے وہ ازنوہا اور میرا گمان یہ ہے اور کبھی کبھی گمان یقین کے معنی میں آتا ہے میرا گمان یہ ہے کہ اگر وہ بولتی تو صدقہ کرتی سابزادے کو کیسے معلوم ہوا کہ وہ بولتی تو صدقہ کرتی اس کا بھی پس منظر تھا کبھی اس نے اپنی نیت کا اظہار کیا تھا اور نب 40:52 کہ صاحب زادے یہ بول رہے ہیں کہ میں یہ گمان کرتا ہوں میرا یہ گمان ہے پہلے جو حدیث پڑھی گئی اس میں یہ تاوہ آراہا اور اس دوسری حدیث کے اندر وہ ازنوہا میرا گمان یہ ہے کہ اگر وہ بولتی تو صدقہ کرتی تو کیا اس کو فائدہ پہنچے گا اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں کیوں نہیں اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہو گیا کہ ماکنیت ضرور تھی صاحب زادے بول رہے ہیں کہ اگر وہ بولتی تو ص 41:25 کوئی مالی کام کرتا ہے مالی ثواب پہنچاتا ہے تو یہ ثواب پہنچاتا ہے ایک حدیث اور ہے جو ثواب کے ٹھیکے داری صالح ثواب کے بوقف پر پیش کرتے ہیں کہ حضرت سعد ابن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک باغ اپنی ماں کی طرف سے صدقہ کر دیا تھا خیرات کر دیا تھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا 41:56 کہ اس کا ثواب تمہاری ماں کو پہنچ جائے گا آئیے درہا اس حدیث کا جائزہ لے لیں سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ حدیث نصیح کتاب الوسایہ میں ہے اب کتاب الوسایہ میں میں ہم نصیح لائے یہ حدیث کتاب الوسیعت کے اندر آنا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا تعلق وسیعت سے ہے پہلے حدیث پڑھتے ہیں پوری سندھ کے ساتھ پڑھتا ہوں وَان سعید ابن عمر ابن شرح بیلن ابن سعید ابن سعد ابن عبادت رضی اللہ تعالی عنہ عن ابی ان جدی قول 42:32 خرج سعد ابن عبادت رضی اللہ تعالیٰ عنہ معا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی بعض مغازیه وحزرت امہو الوفات بالمدینہ فقیل لہا اوسی فقالت فی ما اوسی المال مال سعد فتوفیت قبلہ ان یقدم سعد فلما قدم سعد ذکر ذلک فقال یا رسول اللہ فہل ینفعوها ان اتصدق عنها 43:03 فقال نبی صلی اللہ علیہ وسلم نعم فقال نبی صلی اللہ علیہ وسلم نعم فقال سعاد لحائطن کذا وکذا لحائطن کذا وکذا صدقتن انہا لحائطن سمع رواہ امنا صحیح فی کتاب الوسائع یہ پوری کی پوری روایت سنت کے ساتھ آپ حضرات کے سامنے پیش کر دی گئی حضرت سعاد ابن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ کیا ہے اس حدیث میں بالکل واضح کر دیا گیا ہے حضرت سعاد ابن عبادہ کے بارے میں ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک 43:32 ان کی ماں بیمار ہو گئی تھی اور اس سے پہلے کہ حضرت سعد ابن عبادہ مدینہ آئیں مدینہ ہی میں ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا حضرت امہو الوفاتو بالمدینہ موت ان کی ماں کو آ گئی مدینہ ہی کے اندر قبل ان یقدم سعد اس سے پہلے کہ سعد آ جائیں فلما قدیم سعد جب حضرت سعد رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور انہیں پتا چلا کہ میری ماں کا انتقال ہو گیا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ اے اللہ کے رسول 44:07 آپ کو معلوم ہے کہ میں آپ کے ساتھ غزوے میں چلا گیا تھا اور میری غیر موجودگی میں میری ماں کا انتقال ہو گیا تو کیا میں ان کی طرف سے اگر کوئی صدقہ کروں فہلی انفعوہا تو ان کو اس صدقے کا نفع پہنچے گا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نعم ہاں سباب پہنچے گا تو حضرت سعید ابن عباد نے کہا فلا باغ حائط مانے دیوار یعنی باغ فلا باغ اس طریقے کا لحائط 44:40 میں نے فلاں فلاں باغ اپنی ماں کی طرف سے صدقہ کر دیا ہے لحایت ان سبما ایک باغ کا نام انہوں نے لیا یہ باغ میں نے اپنی ماں کی طرف سے صدقہ کر دیا ہے یہ پوری حدیث ہے لیکن اسی حدیث کے اندر اس شبہ کا جواب موجود ہے جب ان کی ماں مرض الموت میں گرفتار ہوئی تو لوگ آئے کچھ عورتیں آئیں کہنے لگیں فقیل اللہ اوسی وسیعت کر دو وسیعت کر دو اوسی 45:08 کہنے لگی فیما اوسی کس چیز میں وسیعت کروں المالو مالو ساد مال تو پورا میرے بیٹے ساد کا ہے مال میرا ہوتا تو میں صدقہ کر دیتی میری تو نیت ہے کس چیز کی وسیعت کروں میں مال تو ساد کا مال ہے المالو مالو ساد فتوفیت انتقال ہو گیا ان کا اب دیکھیں آپ یہ حدیث خود بتا رہی کہ نیت تھی وسیعت کرنے کی اس وجہ سے وہ نیت نہیں کر سکیں وہ عمل نہیں کر سکیں اور صدقہ نہیں کر سکیں 45:39 کہ مال مال سعد تھا حضرت سعد کا مال تھا لہذا یہ دلیل بھی عیسیٰ علیہ السلام کے موقع پر یہ حدیث بھی دلیل نہیں بن سکتی ایک حدیث اور ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے امت کی طرف سے قربانی کی آئیے اس حدیث کو بھی دیکھ لیتے ہیں حدیث اس طرح ہے 46:13 نَزَلَ مِن مِن بَرِهِ وَأُتِيَ بِكَبَشٍ فَزَبَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِيَسَلَّمَ بِيَدِهِ وَقَالَ بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُ أَكْبَرَ هَذَا عَنِّي وَأَمْ مَن لَمْ يُزَحْ مِنْ أُمَّتِهِ رواہ ابودعود فی کتابِ الظَّحَایَ حضرت امام ابودعود اس حدیث پاک کو جہاں قربانیوں کا بیان ہے کتاب الظَّحَایَ کے اندر اس حد 46:44 حاضر تھا وہاں جب آپ نے خطبہ ختم کیا ممبر سے اترے تو آپ کے سامنے ایک میڈھا لائے گیا اور آپ نے اس میڈھے کو اس کبش کو اپنے ہاتھ سے زبا فرمایا اور کیسے زبا کیا آپ نے کہا بسم اللہ اللہ اکبر یہ میری طرف سے ہے اور میرے ان امتیوں کی طرف سے ہے جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ یہ حدیث عیسائل سواب کے بارے میں دلیل کیسے بن سکتی ہے 47:13 یہاں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان امتیوں کے طرف سے کی ہے قربانی جو قربانی نہیں کر سکے چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ ہوں پہلے جو گزر چکے وہ بھی اس قربانی میں شامل جو موجود ہیں جن کے پاس قربانی کرنے کی طاقت نہیں ہے وہ بھی اس میں شامل اور وہ لوگ بھی اس میں شامل ہیں جو 47:43 آحال عالمِ وجود میں آئے ہی نہیں قیامت تک آنے والے امتیوں کے لیے جن کے پاس قربانی کی استطاعت نہیں ہے یہ حدیث عیسیٰ علی سواب کے باقی پر دلیل کیسے بن سکتے ہیں اس میں تو مردوں کو سواب پہنچانے کے ساتھ ساتھ زندوں کو بھی سواب پہنچانے جا رہا ہے زندوں کے لیے بھی قربانی ہے اور مردوں کے لیے بھی قربانی ایسے ان تمام امتیوں کی طرف سے ہیں جو قربانی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے چاہے وہ زندہ ہوں چاہے مردہ ہوں 48:10 عیسائل سواب میں ایسا نہیں ہوتا عیسائل سواب صرف مردوں کے لئے ہوتا ہے اور یہ قربانی آپ نے زندوں کی طرف سے بھی کی ہے مردوں کی طرف سے کی ہے ان امتیوں کی طرف سے چاہے وہ زندہ ہوں چاہے مردہ ہوں صرف ان کے پاس استطاعت نہ ہو قربانی کی لہذا یہ دلیل بھی عیسائل سواب کے موقف کے اوپر دلیل نہیں بن سکتی خلاصہ یہ نکلا کہ عیسائل سواب کا موقف بالکل غلط ہے قرآن خانی کرنا اور قرآن پڑھ کر کے 48:42 عجر ملا ہے جو مزدوری ملی ہے اس کو فاتحہ کے زور سے پارسل بنا کر کے میت پہنچا دینا دو رکعت نماز پڑھ کر کے اس کا زبان میت کو پہنچا دینا یہ ساری کی ساری باتیں قرآن و حدیث کے بلکل خلاف ہیں اور یہ سب بدعات ہیں خرافات ہیں رسم و رواج ہیں ان کا شریعت متحرہ سے کوئی بھی تعلق نہیں ہے میت کی طرف سے قربانی ہو میت کی طرف سے قرآن خانی ہو 49:12 میت کی طرف سے اور کوئی ثواب ہو قطعاً اس کا ثواب میت کو نہیں پہنچتا الا یہ کہ میت کا عمل دخل یا نیت کسی کام میں رہی ہو تو مرنے کے بعد اس کا ثواب اسے پہنچے گا یا اس نے وسیعت کی ہو اور وارث اس کی وسیعت کو پورا کر دے تو اس کا ثواب اسے پہنچے گا یہاں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کی ہے اس کی ایک وجہ اور بھی ہے اس لئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امت کے ولی تھے آپ نے فرمایا نہیں سورہ حضاب کے آیت ہے النبی اولا بالمؤمن انفسهم 49:47 نبی تو مومنوں سے ان کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں کیا مطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی آدمی اگر قرضدار ہو کر کے مرتا ہے اور اس نے مال نہیں چھوڑا ہے کہ اس کا قرض اس مال سے ادا کیا جائے تو وہ قرض میں ادا کروں گا اس لئے کہ میں امت کا ولی ہوں اللہ کوئی مقروض مر گیا مال نہیں چھوڑا اس نے نبی نے فرمایا مر چکے امت کا باپ ہوں امت کا ولی ہوں 50:14 لہذا میں اس مقروض کی طرف سے تردادہ کروں گا یہ نبی کی خصوصیت ہے لہذا نبی نے اگر امتیوں کی طرف سے قربانی کر دی تو یہ آپ کی خصوصیت ہے اس کو ہر جگہ پھٹ نہیں کیا جا سکتا اور خاص طور سے عیسائل سواد کا موقع پر تو اسے دلیل بنائی نہیں جا سکتا ایک سوال اور رہ جاتا ہے آدمی مر گیا حج نہیں کیا اسے صاحب نساب تھا حج نہیں کیا کوئی نظر مانی تھی منت مانی تھی منت پوری نہیں کر سکا نظر پوری نہیں کر سکا تو وارث پوری کرے تو اس کو ثواب ملے گ 50:54 بولے ہاں ملے گا اس لیے کہ حج جو ہے اس کے اوپر فرض تھا ایک قرض تھا اس کے اوپر وہ قرض آتا نہیں کیا اس نے اللہ کا قرض تھا صاحبِ نصاب ہو گئے آدمی تو اس کے مال میں اللہ کا حق بن گیا اب وہ پیسہ حج کا اس کے مرنے کے بعد لگایا جائے گا وارث اگر حج کرے تو حج کا ثواب اسے پہنچے گا اس لیے کہ یہ قرضہ ہے اور وارث اس کی طرف سے وکیل بن کر کے اس قرضے کو عدا کرے گا 51:19 اسی طریقے سے اگر کوئی کفارہ تھا اس کے اوپر وارث اس کفارے کو ادا کرے گا کوئی نظر مانی تھی پورا نہیں کر سکا تو وارث اب وکیل بن کر کے اس کی طرف سے کفارہ کو ادا کرے گا اور نظر کو ادا کرے گا اور میت کو اس کا ثواب ملے گا میت کی طرف سے وارث جو ہوتا ہے نیابت کرے گا آپ نے دیکھا ہوگا کہ تمام احادیث کے اندر انہا کا لفظ ہے انہا نیابت کے لئے آتا ہے کی طرف سے اگر میت کو 51:51 سواب پہنچتا تو لام استعمال کیا جاتا لہا اس کے فائدے کے لیے انہا کا لفظ تمام حدیث میں ہے اور ان جو لفظ آتا وہ نیابت کے لیے آتا ہے یعنی وارث وکیل بن کر کے اس کی طرف سے نیابت کریں اب آپ ایک سوال اور کر سکتے ہیں ٹھیک ہے پیسہ تھا اس کے پاس حج نہیں کیا قرض تھا وارث اس کا قرض ادا کرے گا وکیل بن کر کے نظر نہیں پوری کر سکا اس کے اوپر نظر کا کفارہ تھا 52:23 اس کے مرنے کے بعد وارث اس کی طرف سے وکیل بن کر کے وہ کفار آدھا کرے گا اس کے مال میں سے وہاں ایک سوال ایسا ہوتا ہے کہ کیا وارث جو ہوتا ہے وکیل بن سکتا ہے وکیل کس نے بنائے اس کو مہیت نے تو وکیل نہیں بنائے تھا یہ وکیل کیسے بن گیا وارث وکیل بن کر کے موکیل کی طرف سے مرنے والے کی طرف سے یہ چیزیں کیوں کر رہا ہے 52:54 جواب اس کا یہ ہے کہ میت کو وارثین کو وکیل بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اللہ تعالیٰ نے خود اس کو وکیل بنا دیا ہے وارث خود وکیل بن جاتا ہے جیسے ایک حدیث کے اندر ہے ایک عورت آئی اور کہا کہ اے اللہ کے اصول میری ماں کے اوپر کچھ روزے رہ گئے تھے تو کیا میں اپنی ماں کی طرف سے روزوں کی قضا کروں تو اس کا ثواب اسے ملے گا 53:25 اب یہاں ٹھیر کر کے ایک شبہ کو اور حل کر لیں ایک عورت ہے بوڑی عورت ہے اس نے روزہ رکھنا شروع کیا ایک روزہ رکھا اس نے دو روزہ رکھا تین روزہ رکھا پورے روزے رکھنے کا موقع اسے نہیں ملا اور وہ بیچ ہی میں مر گئی اب بقیہ روزے رکھنا اس کے ولی کے اوپر ہے اس کے وکیل کے اوپر ہے اس کے وارش کے اوپر ہے یہاں وہی جواب ہوگا کہ اس کی نیت پورے مہینے کے روزے رکھنے کی تھی اب اگر 53:56 وارث اس کی طرف سے پورے روزے رکھتا ہے تو اس کو پورے روزوں کا سواب مل جائے گا وہی عورت آ رہی ہے پوچھ رہی ہے کہ اے اللہ کے رسول میری ماں مر گئی ہے اور اس کے اوپر روزے باقی رہ گئے ہیں تو میں اس کی طرف سے اگر روزہ رکھوں تو کیا اس کو روزوں کا سواب پہنچے گا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایک مثال سے سمجھایا یہ بتا لو کان آلہ امی کی دینن لکنت قاضیہ اگر تیری ماں کے اوپر قرض ہوتا تو تو ادا کرتی کے نہیں تو اس نے کہا 54:26 کہ میت اگرچہ اپنے وارثین کو وکیل نہ بنائے اللہ اور اس کے رسول نے اس وارث کو وکیل بنا دیا ہے اب وکیل جو بھی اس کی طرف سے کرے گا تفارے نظر ہو یا اسی طریقے سے حج ہو تو یہ موکل کا عمل مانا جائے گا وکیل تو صرف نیابت کر رہا ہے وکیل تو صرف عمل کر رہا ہے اور در حقیقت یہ عمل سمجھو موکل کی طرف سے ہو رہا ہے 54:54 اور جہاں تک وارث بنانے کا وکیل بنانے کا سوال ہے وہ تو اللہ اور اس کے رسول نے خود وارث کو وکیل بنا دیا ہے جیسا کہ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ عورت آتی ہے اور پوچھتی ہے کہ اللہ کے رسول میری ماں کے اوپر کچھ روزے ہیں اگر میں اس کی طرف سے روزے رکھوں کہ تو روزوں کا ثواب اسے پہنچے گا آپ نے فرمایا لو کانا علا امت دین لکنت قاضیہ اگر تیری ماں کے اوپر قرض ہوتا تو کیا تو ادا نہ کرتی کہ اللہ کے رسول ادا کرتی کہا کہ یہ اللہ کا حق ہے ادا کر 55:23 جو ہے میت کا وقیل ان تمام چیزوں کو کرتا ہے تو یہ در حقیقت موکل کا فیل مانا جائے گا یہی سال سواب کے اوپر ایک مدلل بحث تھی اس کے تمام پہلوں پر میں نے بحث کر لی اور جن جن احادیث سے شبہ پیدا ہوتا تھا ان تمام احادیث کو سامنے رکھ کر کے میں نے بحث کر لی اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription