Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 3:43 محمد صلی اللہ علیہ وسلم 4:14 وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَاةٍ وَكُلَّ بِدَاةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 4:39 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 5:07 شریعت اسلامیہ میں سب سے زیادہ اہمیت توحید کو حافل ہے اس کے بعد بدنی عبادات میں سب سے زیادہ اہمیت کے حامل عبادت نماز ہے اس کے بعد زکاة ہے اس کے بعد روزہ ہے پھر حج ہے اسلام کی یہ پانچ بنیادیں ہیں انہی پانچ 6:15 بنیادوں کے اوپر اسلام کی پوری کی پوری عمارت کھڑی ہوئی ہے اس میں سے کوئی بھی ایک ایٹ نکال لی جائے تو بنیاد بہت کمزور ہو جائے گی اور وہ مشہور حدیث تو آپ لوگ سنتے ہی ہوں گے کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے وہ پانچ چیزیں یہی ہیں شہادت اللہ اللہ اللہ وانہ محمد رسول اللہ نماز قائم کرنا زکاة دینا رمضان کے روزے رکھنا اگر وہ صاحب نصاب ہے تو حج کرنا 7:00 آج مجھے ان پانچوں بنیادوں میں سے ایک بنیاد یا یوں کہیے کہ اسلام کی جو بنیاد ہے اس بنیاد کو اگر پانچ ایٹیں کہہ لیجئے تو ہم ایک ایٹ زکاة کے اوپر بحث کرنا چاہیں گے شریعت اسلامیہ میں اس کا بڑا زبردست مقام ہے اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے بیاسی مرتبہ 7:41 ایٹی ٹو ٹائمز بیاسی بار قرآن حکیم میں یہ کہا ہے وَآتُ الزَّقَا زکاة ادا کرو ظاہر ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی بات کے بارے میں ایک مرتبہ کہہ دے تو کافی ہے اگر اس بات کا حکم وہ بیاسی مرتبہ دیتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کوئی معمولی چیز نہیں ہے بلکہ بہت ہی اہمیت کے حامل ہے 8:17 زکاة ہر صاحبِ نصاب آدمی کے اوپر فرض ہے جو آدمی صاحبِ نصاب ہوتے ہوئے اپنے مال سے زکاة نہیں نکالتا قرآن میں بھی اس کے لئے بڑی وعیدیں آئیں ہیں اور احادیث کے اندر بھی اس کے لئے بڑی بڑی وعیدیں آئیں ہیں مثلاً ایک حدیث امام بخاری رحمت اللہ علیہ کتاب الزکاة کے اندر لائے ہیں اس طرح وَعَنَ بِهُرَرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَانُهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه 8:51 مَنْ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَلَمْ يُوَدِّ زَكَاتَهُ مُفِّلَ لَهُ مَالُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَى لَهُ ذَبِبَتًا يُتَوَّقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثُمَّ يَأْخُذُ بِاللِّهِ زِمَتَيْهِ یعنی شِدْقَيْهِ ثُمَّ يَقُولُ اَنَا مَالُكُ وَكَنْزُكُ 9:17 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس آدمی کو اللہ نے مال عطا کیا من آتاہو اللہ مالا 9:45 جس آدمی کو اللہ نے مال دیا فَلَمْ يُوَدِّ زَكَاتَهُ اگر وہ اپنے اس مال میں سے زکاة نہیں نکالتا تو مُفِّلَ لَهُ مَالُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَانَ اَقْرَا تو اس کے اس مال کو ایک گنجے ساپ کی شکل میں تبدیل کر دیا جائے گا روایت بخاری کتاب زکاة کی ہے کہ اس کے مال کو قیامت کے دن 10:20 ایک گنجے ساپ کی شکل میں مشکل کر دیا جائے گا جس کے دو زبانیں ہوں گی پھر اس ساپ کو اس کے گلے کا توق بنا دیا جائے گا اس کے گلے میں اس کو لپیٹ دیا جائے گا اس ساپ کی جو دو زبانیں ہیں ان دو زبانوں کے ذریعے وہ اس آدمی کے اوپر حملہ کرے گا اور اپنا زہر اس کے بدن کے اندر ڈالے گا 10:59 کس طریقے سے اس کی باچوں کو پکڑ لے گا ایک زبان سے ایک باچ کو پکڑے گا جس کو عربی میں شدق کہتے ہیں اور لیفظیمہ بولتے ہیں اس کو تو ایک زبان سے ایک باچ کو پکڑے گا اور ایک زبان سے ایک باچ کو پکڑے گا اور اس کو ڈسے گا اور بولے گا میں تیرا مال میں تیرا خزانہ میں تیرا وہ مال ہوں جس کو تُو نے اللہ کی راہ میں 11:29 خرچ نہیں کیا میں تیرا خزانہ ہوں جس کو تُو نے زخیرہ کر کے رکھا تھا اور اس میں جو غریبوں کا حق بن گیا تھا وہ حق تُو نے ان کو ادا نہیں کیا تھا آج میں صاحب کی شکل میں تیرے اوپر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلط کر دیا گیا ہوں یہ حدیث بیان کرنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیتِ کریمہ تلاوت فرمائی 12:01 اللہ نے جن کو اپنا فضل عطا فرمایا ہے فضل سے مراد یہاں مال ہے اللہ نے جن کو اپنا فضل دے رکھا ہے اور فضل میں سے خاص فضل دولت مال خزانہ دے رکھا ہے لیکن اس مال اور خزانے کے اوپر وہ ساپ بن کر کے بیٹھے ہوئے ہیں 12:33 اللہ کی راہ میں ایک پیسہ خرج کرنے کے لئے تیار نہیں ہے یہ بخیلی کرنے والے لوگ یہ نہ گمان کریں کہ ان کی یہ بخیلی ان کے حق میں بہتر ہے بخیلی کرنے والے صاحب بن کر کے دولت کے اوپر بیٹھ جانے والے یہ نہ سمجھیں کہ ان کی یہ بخیلی ان کے حق میں بہتر ہے بلہو اشر اللہم یہ بخیلی ان کے حق میں بہت ہی بتر ہے 13:04 یہ بخیلی بہت ہی بتر ہے ان کے حق میں آگے اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا جس مال کو بخیلی کی وجہ سے انہوں نے جمع کر لیا تھا وہ مال قیامت کے دن ان کے گلے کا توق بنا دیا جائے گا اب یہ گلے کا توق کیسے بنے گا بخاری کتاب الزکاة کی یہ روایت جو ابو حریرہ سمروی ہے جو میں نے آپ کے سامنے پیش کی وضاحت کرتی ہے کہ 13:34 اس مال کو توک کیسے بنایا جائے گا ایک گنجے ساپ کی شکل میں مال کو لے آیا جائے گا اور وہ گنجا ساپ اس کے گلے میں توک کی شکل میں پہنا دیا جائے گا اور برابر ڈستا رہے گا اور بولتا رہے گا انا مالک وکنزت میں تیرا مال میں تیرا خزانہ یہ وعید ہی ایک بخیل آدمی کو چوکا دینے کے لئے کافی ہے لرزا دینے کے لئے کافی ہے ایک اور حدیث سماعت فرمائیں حدیث اس طرح ہے 14:16 وعن ابی حریرت رضی اللہ تعالی عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال 14:42 حضرت امام مسلم یہ حدیث پاک کتاب الزہد کے اندر لائیں جہاں زہد کا بیان ہے یہ حدیث وہاں موجود ہے حضرت ابو حریرہ سے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بندہ بولتا ہے میرا مال میرا مال یہ میری بیلڈنگ ہے یہ میری تجوری ہے یہ میری کار ہے یہ میرا مال ہے یہ میرا خزانہ ہے یہ میرا پلانٹ ہے بندہ بولتا رہتا ہے 15:18 میرا مال میرا مال بندہ بولتا رہتا ہے میرا مال میرا مال حالانکہ اس کا مال صرف تین چیزیں ہیں اس کا مال تین ہی ہے کیا جو کھا لیا بدن کو لگ گیا خون بن گیا اس کو فائدہ ہو گیا یہ اس کا مال 15:55 یا کپڑا سلوہ کر کے پہن لیا بدن کے اوپر رہ کر کے پرانا ہو گیا اس سے اس کو فائدہ پہنچ گیا جو مال کھا لیا اس سے بدن کو فائدہ پہنچا جو مال استعمال کر کے کپڑا لے لیا کپڑا پہن لیا بدن کو اس سے فائدہ پہنچ گیا گرمی اور سردی وغیرہ سے 16:19 یا اس نے اللہ کی راہ میں دے دیا وہ اس طور ہو گیا کہاں نبی نے اس کی تفسیر فرمائی اِدَّخَرَ لِآخِرَتِهِ یا راوی نے اس کی تفسیر کی اِدَّخَرَ لِآخِرَتِهِ اللہ کی راہ میں دیا جمع ہو گیا کہاں جمع ہو گیا اِدَّخَرَ لِآخِرَتِهِ آخرت کے لئے اس نے زخیرہ کر لیا یہی تین تو اس کے مال ہیں وَمَا سِوَا وَعَلِقِ 16:46 اس کے علاوہ جو اس کے پاس مال ہے وہ چلے جانے والا ہے اور لوگوں کے لئے چھوڑ دینے والا ہے لوگوں کے لئے چھوڑ کر جانے والا ہے اب یہ جھگڑے کی جڑ ہے بیٹا کہے گا مجھے اتنا ملنا چاہیے بیٹی کہے گا مجھے اتنا ملنا چاہیے اور جو وارثین ہیں وہ کہیں گے ہمیں اتنا ملنا چاہیے تو جو مال وہ چھوڑ کر کے گیا ہے وہ جھگڑے کی جڑ ہے اس سے اس کو کوئی فائدہ پہنچنے والا نہیں ہے اور 17:15 اگر وہ مال اس نے حرام طریقے سے کمایا ہے تو مرنے کے بعد اس حرام مال کو اگر بچے استعمال کرتے ہیں غلط راہوں کے اندر تو برابر اس حرام مال کی جو شنات اور قباحت ہے اور بچے جو غلط کام کریں گے چونکہ یہ غلط سنت ایجاد کر کے گیا ہے لہذا اس کی سزا برزق کے اندر بڑھتی رہے گی 17:50 تو خامخا انسان بولتا رہتا ہے میرا مال میرا مال کچھ لے کر کے نہیں جاتا سوائے چند گز کفن کے ہاں مال کی اہمیت تو ہے اسے کسی کو انکار نہیں پیدا ہونے سے لے کر کے مرنے تک مال تو اس کے ساتھ لگا ہی رہتا ہے پیدا ہوا نہلانے دھولانے کے بعد اب کپڑا پہنائیے اس کو ساتھ میں دن اس کا حقیقہ کیجئے حقیقے کے لئے پیسہ ضروری ہے پیسہ نہیں تو بکرا کہاں سے لائیں گے 18:24 اسی طریقے سے اس کا بال اتار کر کے چاندی یا سونے کے وزن سے خیرات کر دیا جائے اب سولہ چاندی اس کے پاس رہے گا ہی نہیں پیسے رہے گا ہی نہیں تو وہ بالوں کے بقدر پیسہ کیسے خیرات کرے گا تھوڑا بڑا ہوا اب اس کی تعلیم کا مسئلہ ہے تعلیم میں پیسہ ضروری ہے اب شادی کا مسئلہ ہے شادی میں کم سے کم مہر ضروری ہے وہاں بھی پیسے کی ضرورت ہے 19:00 بیوی آگئی اب پھر پیسے کی ضرورت ہے اس لئے کہ بیوی کو اب نان نفتہ سکنا مہیا کرے گا اس کے اوپر والدین کی بھی ذمہ داریاں ہیں زندگی کے ہر مرحلے میں اسے مال کی ضرورت پڑتی رہتی ہے یہاں تک کہ جب وہ مر جاتا ہے تب بھی مال اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا کچھ لے کر کے جاتا ہے تھوڑا کپڑا تو لے کر کے جاتا ہے دو چار گز تجہیز و تکفین تو مرنے والے کیلئے ضروری ہے اگر مال نہیں ہے تو تجہیز و تکفین کیسے ہوگی 19:35 تو مال کی فی نفسی اپنی جگہ بہت اہمیت ہے لیکن مال کے کچھ ذوابت اللہ تعالیٰ نے مقرر کر دیا ہے ان ذوابت کی روشنی میں ہمیں مال کو خرچ کرنا ہے ہمیں مال اللہ نے دیا ہے مال ہمارا نہیں ہے یہ تو مجازن اللہ تعالیٰ نے بول دیا ہے کہ مال تمہارا ہے اللہ بولتا ہے مال ہمارا ہے ہم نے تم کو مال دیا ہے یہاں رکھ کر کے ایک نکتہ حل کر لیا جائے 20:05 آدمی یہ کہتا ہے میں تجارت کرتا ہوں اور مال اللہ نے کہاں سے دیا میں دکان کھول کر کے بیٹھا ہوں میں محنت کر رہا ہوں تو مال اللہ کیسے دے رہا ہے میں مزدوری کر رہا ہوں خون پسینہ ایک کر رہا ہوں کہاں دے رہا ہے نکتہ بھول گیا ہو کہ دکان کھول کر کے بیٹھ گئے دکان تو پیسہ پیدا نہیں کرے گی نا دکان کے اندر تو صرف مال رکھا ہوا ہے 20:41 گراہ کون بھیجتا ہے کسٹمر کون بھیجتا ہے صرف اور صرف اللہ تعالیٰ بھیجتا ہے اگر کسٹمر کون نہ بھیجے بھوکے مر جائیں گے آپ دکان بند کرنی پڑے گی آپ کو یوں اللہ تعالیٰ تمہیں مال دیتا ہے یوں اللہ تعالیٰ تمہیں رزق دیتا ہے تم کہتے ہو ہم نے اپنا خون پسینہ ایک کر کے کم آیا ہے ارے اللہ کا حسان مانو کہ اس نے کم سے کم تمہیں کہیں 21:10 مزدوری کرنے کے اوپر لگا دیا اگر توفیق نہ دیتا تو تم کو کوئی مزدور نہ رکھتا اور جب مزدور نہ رکھتا بھوکے مر جاتے تم تو غور کرو تو سارا مال اللہ تعالیٰ کا عطا کرتا ہے سب کچھ اسی میں عطا کیا ہے اگر وہ کسی کو مال نہ دینا چاہے اس کی دکان اسے مال نہیں دے سکتی اس کی تجارت اسے مال نہیں دے سکتی اس کی مزدوری اسے مال نہیں دے سکتی مال سب کا سب اللہ کا ہے اسی وجہ سے ایک جگہ فرمایا گیا 21:43 ان کو دو جو مستحق ہے اپنے مال میں سے نہیں اللہ کے اس مال سے جو اللہ نے تمہیں دیا ہے تمہارا مال کا ہے کا مال تو سب اللہ کا ہے بندہ ایک اور چیز بھول جاتا ہے بچہ جب ماں کے پیٹ میں رہتا ہے اسے وہاں رزق کی ضرورت ہے باپ وہاں رزق نہیں پہنچا سکتا 22:21 ماں رزق نہیں پہنچا سکتی اس کے پیٹ بھرنے کے معاملے میں ماں باپ کا کوئی عمل دخل نہیں اللہ تبارک و تعالیٰ بندے کو رزق پہنچاتا ہے وہ خون جو ہر ماں باہر آ کر کے زائر ہو جاتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اس خون کو روک دیتا ہے اور ایک نلکی کے ذریعے پیٹ کے ذریعے اس کو وہ خیزہ پہنچاتا ہے کیا سسٹم ہے کیا نظام ہے 22:50 رزق کا ایک راستہ اللہ تعالیٰ نے ماں کے پیٹ کے اندر ہی اپنے بندے کے لئے بنا دیا اچھا موہ کے ذریعے کیوں نہیں اس غزہ کو پہنچایا اس وجہ سے کہ بندہ جب دنیا میں آئے گا تو اسی زبان سے میرا نام لے گا تو میں پہلے ہی اس کی زبان کو ناپاک کیوں کر دوں خراب خون کے ذریعے لہذا اس نے پیٹ کے ذریعے اس کا رزق 23:20 اس کے بدن میں پہنچایا اور جیسے ہی پیدا ہوا رزق کا انتظام دیکھئے کہ ایک راستہ تھا رزق پہنچنے کا وہ راستہ کٹ گیا اور جیسے ہی رزق کا ایک راستہ کٹا اللہ تعالیٰ کہتا ہے میرے بندے میں نے رزق کا ایک راستہ کٹا ہے اب تیرے لئے دو راستے میں نے پیدا کر دیا باقی سینے میں دو جگہوں پر دودھ کا انتظام فرما دیا 23:48 کہ میرے بندے ایک جگہ سے میں نے روزی کا دروازہ بند کر دیا اب روزی کے دو دو دروازے تیرے لیے کھلے ہوئے ہیں اور جب یہ دو دروازے بند ہوتے ہیں تو اللہ فرماتا ہے میرے بندے اب میں نے چار دروازے تیرے لیے کھول دی ہیں دو ہاتھ دو پیر میری زمین وسیع ہے جا کھا کما محنت کرے گا میں تجھے روزی دوں گا یہ بندہ کیوں بھول جاتا ہے اور کہتا ہے میرا مال میرا مال ایک حدیث تو بہت ہی عجیب ہے اور بخیل کو چوکا دینے کے لیے کافی ہے حدی 24:28 اس طرح ہے یہ روایت بھی امام بخاری رحمت اللہ علیہ کے ذکر کے اندر لائے 25:03 حضرت ابو رونا فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ کوئی صبح بندی کے ایسی نہیں ہوتی ہے کہ ہر صبح کو دو فرشتے آسمان سے اترتے ہیں اللہ ملکانی انزلان دو فرشتے آسمان سے اترتے ہیں ان میں سے ایک یوں دعا کرتا ہے اللہ سے اللہم آتے منفقا خلفا اے اللہ تیرے راستے میں جو لوگ خرچ کر رہے ہیں ان کو اس خرچ کا اچھا نعمل بدلتا فرما 25:38 اس کو دگنا کر کے دنیا میں بھی دے دے آخرت میں جو تو دے گا تو دے گا ہی دنیا میں بھی دے دے دگنا کر کے تگنا کر کے اضافہ مضافہ کر کے خرچ کرنے والے کو اس کا نعم البدل دے دے اور دوسرا کیا بولتا ہے اللہم آتے ممسکا تلون اے اللہ بخیر جو تیرے راستے میں تیرا مال تیرے حقدار بندوں تک نہیں پہنچاتا ہے اللہ اس کا مال سائے کر دے سائے رہے 26:08 کہ یہ دعا معصوم مخلوق کر رہی ہے فرشتے کر رہے ہیں ظاہر ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی دعا کو ضرور قبول کرے گا اور ایسا ہوتا ہے اللہ خرچ کرنے والے کے مال کو بڑھاتا ہے اس کا نعم البدل عطا فرماتا ہے اور بخیل کے مال کو اللہ تعالیٰ ضائع کر دیتا ہے مال کے ضائع ہونے کے کئی راستے بنا دیتا ہے ترہ ترہ کی بیماریاں دے دیتا ہے پیسہ ہے سیب کھائیے افتاری میں رکھا ہوا ہے رحم علی صاحب ڈاکٹر نے منع کیا ہے 26:43 یہ مٹھائی کھائیے اے ڈاکٹر نے منع کیا ہے یہاں تک کہ روٹی کھائیے یہ بھی ممنوع ہے ڈاکٹر کی طرف سے چاول کھائیے بولتے چاول بھی منع کیا پیتے ہیں آپ بولتے سبزی کا سوپ پیتا ہوں سبزی کا سوپ پیتا ہوں اللہ تعالیٰ نے پیسہ دیا لیکن خورا چھن لی اس پیسے سے کیا فائدہ ہے ترہ ترہ کی بیماریوں میں مبترہ کر دیا ہے جو پیسہ تمہارے پاس ہے اس کا کیا فائدہ ہوا 27:16 اللہ کی راہ میں خرچ کرو بیماریوں سے محفوظ رہو گئے نہیں تو اللہ تعالیٰ مال کے ضائع کرنے کے کئی راستے کھول دے گا بچے کے ساتھ کوئی حادثہ ہو گیا بیوی کو کوئی بیماری لاحق ہو گئی بیٹی کسی مرض کے اندر مقتلہ ہو گئی اور ایسے ایسے برے امراض ہیں کہ لاکھوں کے اوپر کی بات ڈاکٹر کرتا ہے تو جو مال اس نے سید سید کر رکھا ہوا تھا زخیرہ کر کے رکھا ہوا تھا وہ تو دوسرے لے اُڑے 27:52 اس سے کم پر اگر راضی ہو جاتا اور اپنے مال میں سے غریب حقداروں کو اگر ان کا حق پہنچا دیتا تو یہ مصیبت اس کے اوپر نہیں آتی حسد ناجائز ہے نا کسی سے حسد نہیں کرنا چاہیے لیکن دو چیزیں ایسی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ حسد کسی بھی مقام پر جائز نہیں ہے سوائے دو جگہوں کے دو آدمیوں کے بارے میں حسد کر سکتے ہو روایت روایت اس طرح ہے 28:26 وعن ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ قال سمیعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یقول لا حسد الا ففنتین رجل آتاہو اللہ مالا فصلتہو اللہ ہلکتہی فی الحق ورجل آتاہو اللہ الحکمہ 28:46 فَوَيَقُذِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا رواہ البخاری بھی کتاب الزکاة حضرت امام بخاری صدی سے پاک کو کتاب الزکاة کے اندر لائے ہیں حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ میں نے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بیان فرماتے سنا کہ حسد صرف دو آدمیوں سے جائز ہے اور کہیں بھی حسد درست نہیں ہے اس حسد بمانی رشک رشک کر سکتے ہیں آپ اس آدمی سے رشک کر سکتے ہیں جس کو اللہ تعالیٰ نے مال عطا فرمایا 29:16 اور مال عطا کرنے کے بعد اسے حق کے راستے میں خرچ کرنے پر لگا دیا فَسَلَّتَهُ عَلَى حَلَقَتِهِ فِي الْحَقِّ مال کو اللہ کے راستے میں حق کے راستے میں خرچ کرنے پر لگا دیا تو ایسے مالدار آدمی سے رشک کرنا جائز ہے اللہ اور اس کو عطا فرما کیا تیرے راستے میں خرچ کرتا ہے اور وہ آدمی اس سے بھی رشک کرنا جائز ہے جس کو اللہ نے علم دیا ہے لیکن علم کو دبا کر نہیں بیٹھتا 29:48 بلکہ علم لوگوں تک پہنچاتا ہے علم کے ذریعے فیصلہ کرتا ہے علم کی روشنی میں فتوے دیتا ہے وہ یقضی بھی ہے علم کی روشنی میں فیصلے کرتا ہے علم کی روشنی میں فتوے دیتا ہے لوگوں تک علم پہنچاتا ہے وہی علم ہاں فیصلے بھی کرتا ہے لوگوں کو تعلیم دے دیتا ہے تو ایسے عالم سے رشک کرنا جائز ہے اور ایسے مالدار سے رشک کرنا جائز ہے جو اللہ کے راستے میں مال خرچ کرتا رہتا ہے 30:15 ایک نکتہ سمجھ میں آیا ہے اس حدیث پاک سے وہ کیا کہ اللہ تعالیٰ نے علم اور مال دونوں کو ایک جگہ جمع فرما دیا گویا علم کی مدد مال کے ذریعے ضروری ہے جہاں بھی علم کے لیے مال کی ضرورت پڑے دل کھول کر کے خرچ کرو اور پوری صیرت تیبہ اٹھا کر دیکھئے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آپ کو معلوم ہوگا کہ صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں کس قدر مال خرچ کیا ہے 30:45 بے دریک مال خرچ کیا ہے ذرہ برابر انہوں نے مال کے خرچ کرنے میں پسو پیش نہیں کیا ٹال مٹول نہیں کیا ہیل حجت نہیں کی لیتا وہ لال نہیں کیا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہجرت میں آپ کے ساتھ ہیں مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت ہو رہی ہے چالیس ہزار روپیہ تھیلی میں رکھے ہوئے ہیں چالیس ہزار درہم لے کر کے چلے کتنا چالیس ہزار درہم لے کر کے ہجرت میں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چلے ہیں 31:16 مدینہ پہنچتے پہنچتے سے پانچ ہزار روپے بچے ہیں چالیس ہزار روپے خرچ کر دی انہوں نے اللہ کی راہ میں جنگ تبوک کے موقع پر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چندے کا اعلان فرمایا تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے اپنے گھر کے احساسی کے دو حصے کیے ایک حصہ لا کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھ دیا کہا کہ اللہ کے رسول بھر کے احساسی کے دو حصے کیے ایک حصہ اللہ اور اس کے رسول کے راستے میں 31:43 حضرت صدیقہ آئے اور کہا کہ اللہ کے حصول میرے گھر کا پورا سازا اللہ اور اس کے رسول کے لئے کہا گھر میں کیا چھوڑا گھر میں اللہ اور اس کے رسول کو چھوڑ دیا ہے گھر میں اللہ اور اس کے رسول کو چھوڑ کر کے آگیا بہت قربانیوں کے بعد شہرت دوام حاصل ہوتی ہے کسی کو آج ہم حضرت ابوبکر بولتے ہیں تو رضی اللہ عنہ بولتے ہیں آج کسی صحابی کا نام لیتے ہیں تو رضی اللہ عنہ بولتے ہیں اللہ ان سے راضی ہوگئے وہ اللہ سے راضی ہوگئے یہ مقام ایسے ہی نہیں م 32:13 ہر مدہی کے واسطے دارو رسن کا اللہ تعالیٰ یہ مرتبہ جس کو دینے چاہے اسے دے دیتا ہے ہر آدمی کو یہ مرتبہ حاصل نہیں ہوتا دنیا میں سب کی لوگ جیتے ہیں کچھ لوگ صرف اپنے لیے جیتے ہیں کچھ لوگ کھانے کے لیے جیتے ہیں کچھ لوگ دوسروں کے لیے جیتے ہیں کچھ لوگ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے لیے جیتے ہیں تو جینا کئی قسم کا ہوتا ہے جینا سب سے آلہ درجے کا جینا ہے جو اللہ اور اس کے رسول کے لیے جینا ہو 32:38 صحابہ اکرام نے وہ مثال پیش کر دیئے اور اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے انہیں شہرت دمام حاصل کر دی قیامت تک ان کا نام قیامت کے میدان میں ان کا نام جنت میں ان کا نام ہر جگہ اللہ تعالیٰ نے ان کا نام سربلند کر دیا ہے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نے سو اٹھ لا رہے چندے کے جو اعلان ہوئے جنگ تبوٹ کے موقع پر پھر کچھ سوچا انہوں نے پھر گئے سو اٹھ اور لے آئے پھر انہوں نے کچھ سوچا پھر اس کے بعد پھر گئے سو اٹھ لے الل 33:06 پچاس اوٹ کئی کسی محلے میں آ جائے تو صرف اوٹ ہی اوٹ دکھیں گے آگنے اور بلڈنگ نہیں دکھیں گے کھلی اوٹ دکھیں گے پچاس اوٹ سو اوٹ پہلے لائے اس کے بعد سو اوٹ بعد میں لائے اس کے بعد سو اوٹ بعد میں لائے کتنے اوٹ ہو گئے تین سو اوٹ مدینہ میں چاروں طرف اوٹ ہی اوٹ دکھتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دامات کو خرچ کرتے ہوئے دیکھ رہے اللہ کے راہ میں آپ کا چہرہ مارے خوشی کے کم تم آ رہا ہے 33:37 عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نے پھر آئے اور قریب بیٹھ کرکے ایک ٹھائلی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت پر پیش کی اللہ کے رسول اس کو بھی رکھ لیجئے کہا کہ کیا ہے اس میں ویسے بھی خوشی کے مارے آپ کا چہرہ تمتما رہا تھا وہ ٹھائلی دیکھ کرکے آپ نے فرمایا عثمان اس میں کیا ہے کہا کہ اللہ کے رسول ایک ہزار دینار ہیں اللہ اکبر میں نے حساب لگایا تقریباً کروڑوں میں جاتا ہے چندہ آپ کا کروڑوں میں جاتا دینار کا حساب لگ 34:06 ایک روایت کے اندر آتا ہے کچھ گھوڑے بھی دیئے تقریباً سو کی تعداد میں واللہ علم بس سواب تو اللہ کے رسول نے جب یہ سنا کہ اس تھیلی کے اندر ایک ہزار دینار ہیں سونے کے سکے ہیں ایک ہزار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بخشی کے عالم میں فرمایا ہے اللہ میں عثمان سے راضی ہوں تو عثمان سے راضی ہو جا اور آج کے بعد عثمان جو کچھ کرے گا اللہ تعالیٰ تعالیٰ اس پر معاخضہ نہیں کرے گا اور عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جو کی فضیلت ہے وہ 34:39 حضرتِ صدیقِ کائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوبہ بیوی زوجہِ متحرہ حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ روزے سے ہیں روزے کا مہینہ ہے خادمہ سے پوچھا کہ افطار کے لئے کچھ ہے کہا کہ ہاں ایک سوکھی روٹی رکھی ہوئی ہے کہا کہ ٹھیک ہے اتنے میں ایک سائل آیا کہا کہ اللہ کی راہ میں کچھ دیا جائے صدیقِ کائنات نے کہا کہ وہ روٹی اٹھا کر کے سائل کو دے دیا جائے خادمہ نے حرس سے پوچھا ام المومنین اگ 35:15 سائل کو دی دی گئی تو افطار آپ کس سے کریں گے کہاں کہ محروم کو سائل کو واپس کرنا اچھا نہیں ہے یہ روٹی اس کے لئے دے دو اس لئے کہ در رسالت سے اگر کچھ موجود ہے در رسالت پر تو محروم در رسالت سے خالی نہ جائے سائل خالی نہ جائے اگر موجود ہے تو روٹی دے دی گئی افطار پانی سے ہوا ہے اللہ افطار پانی سے ہوا ہے حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ ایک لاکھ درہم بھیجتے ہیں کتنا 35:45 ایک لاکھ درہم اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ازواج متحرہ بہت غریب تھی ان کو کھانے کو نہیں ملتا تھا ان کے پاس پیسے نہیں تھے زہد جانتے کسے بولتے پیسہ رہتے ہوئے آدمی پیسے کی طرف توجہ نہ کرے مال موجود ہو لیکن مال سے محبت نہ ہو ایسے آدمی کو زاہد بولتے ہیں زاہد کسے بولتے ہیں مال موجود ہو لیکن مال سے محبت نہ ہو اللہ اور اس کے رسول سے محبت ہو ایسے آدمی کو زاہد بولتے ہیں اور اس صفت کو زہد بولتے ہیں 36:13 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے کے پاس ایک لاکھ درہم حضرت عبداللہ بن زبیر نے دھیجا شام تک سارا کا سارا مال غریبوں میں تخصیل کر دیا گیا ایک درہم باقی رہ گیا تھا خادمہ نے کہا ام المومنین رمضان کا مہینہ ہے افطار کے لیے کچھ خریدنے کے لیے ایک درہم رکھ لیجئے 36:39 بولی نہیں افطار کے لیے ہے پانی ہے خجور ہے یہ درہم بھی اللہ تعالیٰ کی راہ میں لے دیا جائے ایک لاکھ روپے آیا اور دن بھر میں صدیقر کائنات میں اللہ کی راہ میں خرچ کر دی ہے صحابہ ترام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ و جمعین کے خرچ کرنے کا اور اللہ کی راہ میں دینے کا یہ انداز تھا آج مسلمانوں کی زندگی کے تمام کے تمام پہلوں تمام کے تمام شعبے تباہ و برباد ہو کر کے رہ گئے ہیں 37:28 کوئی بھی شعبہ ان کی زندگی کا اپنی اصلی حالت پر نہیں ہے اس مثال کی نصداق بن گئی ہے مسلمانوں کی زندگی کہ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کلسی دی زندگی کے تمام شعبے اپنی اصلی حالت سے پھر گئے ہیں ان میں سے نظام زکاة بھی ہے خلافت اباسیہ تک تو نظام کا زکاة بھی 38:00 زکاة کا پورا نظام بہت اچھی طرح چلتا رہا لیکن تاتاریوں کے حملے کے بعد یہ نظام جو بکھرا تو آج تک اس نظام کو سمیٹا نہیں جا سکا ایک ہے زکاة اور ایک ہے انفاق فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں خرچ کرنا الگ چیز ہے اور زکاة دینا الگ چیز ہے زکاة تو فرض ہے وہ تو دینا ہے یہ آپ کو اس کے علاوہ بھی اللہ کے راستے میں آپ کو خرچ کرنا ہے اور انفاق فی سبیل اللہ میں اور زکاة میں ایک اور بنیادی فرق ہے وہ کیا 38:32 کہ زکاة اشتمائی ادا کی جاتی ہے اور انفاق فی سبیر اللہ اللہ کے راستے میں خرچ کرنا یہ آدمی کا انفرادی معاملہ ہے زکاة اشتمائی طور پر ادا کی جائے اگر حکومتی سطح پر یہ کام نہیں ہو رہا ہے تو محلے کی سطح پر یہ کام کرو اسٹیٹ کی سطح پر یہ کام کرو محلے کے اندر ایک تنظیم بنا لی جائے ایک کمیٹی بنا لی جائے کسی کو آمین بنا دیا جائے پیسے وہاں جمع کیا جائے اور اس کے بعد محلے کے جو فقرہ ہیں 39:05 جو غریب لوگ ہیں جو آٹھ مددات ہیں جہاں ضرورت ہو اس مدد کے اندر دے دیا جائے خدا کی قسم اگر آج مسلمان نظام زکاة کو صحیح کر لے تو حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ کا دور آ جائے ان کے دور کے بارے میں ایک صیرت کا تعلیم علم یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ آدمی زکاة لیے پھرتا تھا کوئی زکاة لینے والا نہیں ملتا تھا 39:33 یہاں تک کہ غریب سے غریب آدمی کے ہاں بھی زکاة نکالی جاتی تھی کیسا زکاة کے نظم رہا ہوگا جارٹ برنارشاہ نے بڑی حیرت سے یہ بات کہی ہے کہ جس قوم کے پاس نظام زکاة جیسا نظام ہو اس قوم کے اندر اتنے بھیک مانگے اتنے بھیک مانگنے والے حیرت کی بات ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ نظام تو اپنی جگہ درست ہے اس نظام کو سبھالنے والے گرور ہو گئے ہیں 40:01 صحیح سے یا تو زکاة نکالتے نہیں یا نکالتے ہیں تو اس کے مصرف کا صحیح سے انہیں پتا نہیں ہے تو ہمیں پوری طریقے سے زکاة بھی ادا کرنا ہے اور ان کے مسارف کیا ہے ان کو بھی اپنی نگاہ میں لانا ہے اس کے اوپر بھی توجہ دینا ہے اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ عقیم السلط کے ساتھ وہاں تو زکاة کا ہے نماز قائم کرو زکاة دو جیسے نماز جماعت کے ساتھ ہے ایسے ہی زکاة بھی جماعت کے ساتھ ہے 40:35 دونوں ایک ساتھ اسی وجہ سے آئے ہیں کہ استعمائی طور پر زکاة ادا کی جائے انفرادی طور پر اگر آپ کو خرچ کر رہے تو انفاق فیصد بھی نہیں لائے کیجئے اپنی طرف سے اپنی جیب سے دیجئے جو فرض نہیں ہے یہ تو فرض ہے یہ استعمائی طور پر ادا ہوگی دو تین آیت کریمہ بہت اہم ہیں جی چاہتا ہے کہ ان کو پیش کر دوں جو لوگ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ان کے فضیلت کیا ہے اور جو لوگ خرچ نہیں کرتے قرآن کے آیت ان کے بارے میں وعیب کیا سناتی ہے پہ 41:15 کہ جو لوگ اللہ کے راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کے فضیلت کیا ہے اللہ یوں فرماتا ہے اللہ فرماتا ہے میں تمہارے ساتھ ہوں اللہ اکبر کیا بات ہے کیوں لیکن یہ سب جنہ کے مشتاقوں کے لیے ہے نا 41:43 جن کا دل دنیا میں اٹک کر کے رہ گیا ان کے لئے یہ چیز نہیں ہے اللہ فرماتا ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں اللہ فرماتا ہے میں تمہارے ساتھ ہوں کس وجہ سے تم نے اگر نماز قائم کی اور اس کے بعد کہا گیا اس کا مطلب ہے کہ زکاة زیادہ 42:08 اللہ اور اس کے رسول کی راہ میں خرچ کی جائے اسی وجہ سے وَآتَئِتُمُ الزَّقَاطِ کے بعد وَآمَنْتُمْ بِرُسُلِی ہے جبکہ یہاں آمنتن بِرُسُلِی کا کوئی محل نظر نہیں آرہا ہے لیکن وَآتَئِتُمُ الزَّقَاطِ کے بعد وَآمَنْتُمْ بِرُسُلِی کہنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ مال بے دریغ اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کیا جائے اللہ اور اس کے رسول کی راہ میں خرچ کیا جائے رسول جو مشن لے کر کے چل 42:37 قیامت تک کوئی رسول آنے والا نہیں اب یہ امت کا استعمائی اور انفرادی فریدہ ہے کہ اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ مال خرج کرے اور اگر یہ استعمائی پیمانے پر ہو تو اس کے فوائد اور زیادہ بڑھ جائیں گے وَآتَئِتُمُ الزَّقَاتُمَا آمَنْتُمِ رُسْلِ وَعَذَّرْتُمُوہُمْ وَأَقْرَسْتُمُوا وَقَرْضًا حَسَنًا اور جو آدمی اللہ کی راہ میں خرج کرتا ہے وہ اللہ کو قرض دیتا 43:07 ایک تو اداے گی ضرور ہوگی اور دوسرے اللہ جب ادا کرے گا تو کس طرح ادا کرے گا اپنی شان کے مطابق ادا کرے گا فائدہ بتائے گا اللہ کفرن نانکم سیئیاتکم تمہارے گناہوں کا کفارہ ہو جائے گا یعنی اللہ کی راہ میں خرچ کرنا گناہوں کا کفارہ ہے اگر اپنے گناہ بخشوانا چاہتے ہو بڑے بڑے گناہ تو اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدق دل کے ساتھ خرچ کرو اللہ تمہارے گناہوں کا کفارہ بنا دے گا اس مال کے خرچ کو اور سب سے ب� 43:37 اللہ جس کے ساتھ ہو جائے دنیا میں کوئی اس کا کچھ بگاڑ سکتا ہے کیا لیکن شرط یہ ہے اقامتِ صلاة کے ساتھ ایتاِ زکاة ہونا چاہیے پھر اللہ تمہارے ساتھ اللہ نے تمہارے ساتھ کیوں چھوڑ دیا یہ دونوں چیزیں گڑھ بڑھ ہو گئی ہیں یہ دونوں چیزیں صحیح نہیں ہیں مسلمانوں کی زندگی میں دونوں چیزیں نہیں ہیں دونوں چیزیں نکل گئی ہیں اقامتِ صلاة بھی نہیں ہے ایتاِ زکاة بھی نہیں یہ تو فضیلت ہے خرچ کرنے والوں کے وعید ہے ناخرچ کرنے 44:07 اللہ فرما رہا ہے تو سنو تم کو بلائے جا رہا ہے تم کو بلائے جا رہا ہے کیا کیلئے لیتنفقو فی سبیل اللہ تاکہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو 44:35 لیکن تم میں سے کچھ بخیل نہیں ہیں فَمِنْكُمْ مَا يَبْخَلُ بخیلی کر رہے فَإِنَّ مَا يَبْخَلُ جو آدمی بخیلی کرتا يَبْخَلُ النَّفْسِ وہ اپنی اپنے نفس کے ساتھ اپنی جان کے ساتھ بخیلی کر رہا ہے اپنی جان سے بخیلی کر رہا ہے اور اللہ کو تمہارے خرچ کی ضرورت نہیں اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے وَأَنْتُمُ الْفُقْرَاءَ تم فقیر ہو اور اگر خرچ نہیں کرو گے تو تمہارے لبائیت سزا وَ 45:06 اللہ تعالیٰ نے بتا دیا کہ جو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے اللہ ان کو مٹا دے گا صفحہ ہستی سے ان کو نیست و نابوت کر دے گا اور ان کی جگہ پر دوسرے کو لے آئے گا کتنی بڑی وحید ہے اور زکاة دینے میں صدقہ کرنے میں ہمارے فائدہ ہے ایک جگہ فائدہ بتایا گیا خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُتَحْرُهُمْ وَتُزَكِّهِمْ بِهَا وَصَلِّعَ لَهِمْ اِنَّا صَلَاةَكَ سَقَ 45:39 اس سے ان کے دو فوائد ایک تو ان کی روح صاف ہوگی روح صاف ہوگی کیا مطلب کہ دنیا سے محبت کم ہوگی اور آخرت سے محبت بڑھے گی اس لیے کہ جس سے جس کو محبت ہوتی ہے دل اسی میں اٹھا رہتا ہے مرتے وقت بھی آدمی کا دل اسی میں اٹھا رہتا ہے وہ کہتے ہیں نا کہ جب آدمی مرنے لگتا ہے تو اس کو تلقین کی جاتی ہے کلمہ اللہ اللہ اللہ کی ایک بڑھیا مرنے لگی بس طرح مرگ پڑتی تو کچھ عورتیں اس کے سرہانے بیٹھ کر کے بولتی تھی اما 46:09 لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ جواب کیا دیتی تھی بارہ آنے بارہ آنے اور تو چھوکتی تھی پھر کہتی تھی اممہ پڑھو لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ بڑیہ بولتی تھی بارہ آنے بارہ آنے جب وہ مر گئی تو اس کے بیٹوں سے پوچھا گیا کہ بھئی یہ بارہ بارہ آنے کیا کوئی بول لیتی بولی یہ بارہ آنے کا روز اندہ بیچتی تھی پوری توجہ اس کی اندے کے اوپر تھی تو دل جس میں لگا ہوا تھا مرتے وقت بھی 46:36 پوری توجہ اسی کو اوپر تھی انڈے کے اوپر تھی جو باہر آنے کا بیستی تھی باہر آنے باہر آنے بیستی تھی اسی وجہ سے جو آدمی دولت کا پجاری ہوتا ہے دولت سے دل لگائے رہتا ہے مرتے وقت اس کو بہت تکلیف ہوتی ہے کافس انسوری میں اس کی روپ بھاگتی رہتی ہے فرشتہ کہتا ہے بھاگتا جائے گی کہاں آخر جو انفصاد چال نکل بھاگتا رہی ہے ہم آگئے ہیں تیرے تجھ کو لینے کے لیے باہر سے تو آئی دین موہ 47:09 ایک تو دنیا سے محبت کم ہوتی ہے مال سے محبت کم ہوتی ہے اللہ اور اس کے رسول سے محبت بڑھتی ہے اور دوسرے خرچ کرنا باعث سکون ہے اس لیے کہ فرمایا کہ اللہ کے رسول کی دعا ہے ایسے لوگوں کے لیے جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں فصل لے آرہے ہیں آپ ان کے لیے دعا کیجئے جو اپنے مالوں سے صدقہ کرتے ہیں اس لیے کہ آپ کی دعا ان کے لیے باعث سکون ہے 47:40 اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والوں کے لئے رسول کی دعا ہے اور رسول کی دعا ان کے لئے بائیس و سکون ہے کہاں کہاں خرچ کیا جائے اس کے آٹھ مددات ہیں اِنَّمَا صَدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينَ وَلَا عَمِلِنَا عَلِيَا وَالْمُعَلِفَةُ قُلِبُوا وَفِرْ رِقَابِ وَالْغَارِبِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَبِنِ السَّبِيلِ آٹھ مددات ہیں اور سب سے پہلے دو 48:12 اس کے پاس کچھ بھی نہ ہو وہ فقیر ہے مسکین کیسے بولتے کمائی کا وسیلہ تو ہو ذریعہ تو ہو لیکن پورا نہ پڑتا ہو آدمی کما رہا ہے لیکن صبح کا کھانا ملا تو شام کا نہیں شام کا ملا تو صبح کو نہیں ایسا آدمی مسکین ہے اگر اس کے پاس کوئی روزی کا ذریعہ بھی ہے تو اسے مالدار نہ سمجھا جائے یہ مسکین ہے فقیر جس کے پاس کچھ نہ ہو وسیلہ بھی نہ ہو کمائی کا اور مسکین کہتے وسیلہ تو ہو مگر پورا نہ پڑتا ہو بہ مشکل دال روٹی چھلتی ہو 48:42 تو بنیادی طور پر ہماری زکاة کے مستحق یہ دو ہیں فقراء فقیر عام ہے لہذا عام کا تذکرہ پہلے کیا گیا مسکین اس سے خاص ہے لہذا عام کے بعد خاص کا تذکرہ یہ بہت بڑا نکتہ ہے اچھا بنیادی طور پر یہ دو مستحق زکاة کے والعاملین علیہ تیسرے نمبر پر اس لئے کہ وصولنے والے یہی ہیں نا جو وصول کر کے زکاة لائیں گے وہ ان کو دیں گے تو زکاة وصول کرنے والوں کو بھی تنخواہ دی جائے بیت المال میں سے والمولفت قلوم اب یہ جو چوتھا م 49:11 جو ابھی نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں یا جو اسلام سے قریب ہو رہے ہیں ان کو اگر مال دیں گے تو یہ کام ایمان کے لئے ہو رہا ہے اور ایمان مقدم ہے عمل کے اوپر لہذا مولفت قلوب ہم فطری طور پر ترتیب یہی ہونی چاہیے کہ اب مولفت قلوب ہونا چاہیے اس لئے کہ اب ایمان کے لئے خرچ کرنا ہے کہ تاکہ یہ ایمان کے دائرے میں آ جائے اور ایمان کے دائرے میں آ گیا ہے تو ایمان کے اوپر جمع رہے ہیں وال مولفت قلوب وہ پھر رقاب اس کے بعد فطری طور پر ترت 49:40 پھنس گیا ہے قید ہو گیا ہے تو اب بیت المال سے زکاة سے اس قیدی کی مدد کی جائے اس کی طرف سے مقدمہ لڑا جائے اس کو نکالنے کی کوشش کی جائے اگر وہ بے گناہ اور بے قصور ہے تو وفی رقاب والغار نینہ ایک آدمی مقروض ہے بیت المال سے اس کا قرض دیا جائے وفی سبیل اللہ اگر یہ تمام کے تمام مددات جو چھے ہیں ان سے بچ جائے تو پھر وفی سبیل اللہ ہے اس کا ایک جامع اور ایک حاوی 50:10 پروگرام دیا گیا کہ ان تمام سے بچ جائے پھر فی سبیل اللہ فی سبیل اللہ کے اندر بڑی حسات ہے مدر سے ہے یہ ہے وہ ہے ساری چیزیں بچوں کی شادیاں ہیں بچوں کی شادیاں ہیں وغیرہ وغیرہ ساری چیزیں فی سبیل اللہ کے دائرے میں آگئے وہ اپنی سبیل مسافر ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے ایک مسافر آیا کہا میری پاکٹ کسی چوڑ نے مار دی ہے اس ٹیشن کے اوپر مجھے کرایاں چاہیے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے لہذا بیت المال سے ایسے 50:38 یا کوئی مسافر آ گیا ہے اس کے پاس کھانے پینے کی تکلیف ہے تو بیت المال سے اس کو دے دیا جائے یہ آٹھ مددات ہیں ان آٹھ مددات کے علاوہ کسی اور مدد کے اندر زکاة نہیں خرچ کرنا چاہئے تو پہلے تو اچھی طریقے سے آپ پوری پوری زکاة نکالیے پھر ان آٹھ مددات میں سے ضروری نہیں کہ تمام مددات کے اندر آپ تھوڑا تھوڑا کر کے دے جس مدد کے اندر زیادہ ضرورت ہو اس مدد کے اندر پوری کی پوری زکاة دے دو اور آدمی یہ سوچتا ہے کہ مال د 51:11 اللہ تعالیٰ نے جو خرچ کرنے کا حکم دیا ہے اس کی غرض و غایت کیا ہے علت کیا ہے علت بتائی گئی تاکہ یہ مالداروں کے درمیان خالی گھومتی نہ رہے یعنی ایک طبقہ کی سرمایہ دار طبقہ کی اجارہ داری نہ ہو جائے مال کے اوپر یعنی ایک طبقہ مالدار سے مالدار ہوتا چلا جائے اور ایک طبقہ غریب سے غریب ہوتا چلا جائے 51:43 تو مال گردش کرتے رہنا چاہئے اسی وجہ سے دیکھئے اللہ تعالیٰ نے ہم کو جو نظام دیا ہے اسلامی نظام دیا ہے اس نظام کے اندر دولت ایک جگہ نہیں رہتی آدمی مر گیا تو اب اس کے وارثین ہیں بیٹی کو مل گیا بیٹے کو مل گیا ماں کو مل گیا باپ کو مل گیا وغیرہ وغیرہ دیکھو کس طریقے سے اس کا مال تقسیم ہو رہا ہے ایک جگہ جمع نہیں ہو رہا ہے اسی طریقے سے احتکار سے بھی منا کیا گیا احتکار کسے کہتے ہیں کہ غلے کو اس طور پر کر رکھ لینا اس 52:12 تو اس کو مہگا بیچیں گے حرام ہے ایسا کرنا غلہ جمع کر لیا بھکمری پھیلی ہوئی ہے بازار کے اندر غلہ نہیں ملنا ہے غریبوں کو کھانے کو نہیں ملنا ہے اور یہ سرمایہ دار گوڈام بھرے ہوئے ہیں اس انتظار میں کہ جب ایسا ماحول آئے 52:28 تو اپنی مرضی سے اپنے داموں کے اندر اس غلے کو بیچیں یہ احتکار ہے احتکار معلوم ہے اس وجہ سے کہ دولت ایک جگہ جمع ہو گئی گردش نہیں کر رہی ہے اسی طریقے سے اقتناز کو حرام قرار دیا گیا مال کو سید کر کے رکھنا زخیرہ کر کے رکھنا حرام قرار دیا گیا تو اس کے اندر بھی غلط ہے یہ زکاة کی غرض و غائط ہے اور حکمت کیا ہے فرمایا گیا 52:58 جس کے پاس اللہ تعالیٰ نے حکمت جیسی گرہ قبر چیز دی ہو وہ یہ سمجھ لے گا کہ خرچ کرنے سے گھٹتا نہیں ہے آپ کسی کو اوپر خرچ کر کے دیکھئے معاشرے میں خرچ کرتے رہیے آپ کے اوپر کوئی آفت پڑے جی پورا معاشرہ آپ کے ساتھ دے گا کمی کہا ہوئی پورا معاشرہ آپ کے ساتھ ہے اس لیے کہ سخی کے ساتھ اللہ ہے ایک بخیل آدمی جس کے پاس کروڑوں ہو اگر وہ پھٹکات کے اوپر آجائے پورا معاشرہ کہے ہے پیساد بھی تھے 53:27 مال جتک اللہ نے دے رکھا تک کبھی اس نے معاشرے کے خیال نہیں کیا معاشرے کے کمزور طبقے کے خیال نہیں کیا مر رہے گا اس کو لیکن اگر کوئی سخی ہے اللہ کی راہ میں دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ لوگوں کے دلوں میں اس کے تعلق سے رحم ڈال دے گا کہ اب یہ پریشان ہے پورا معاشرہ اس کی مدد کرے حکمت یہ ہے کہ مال خرچ کرنے سے گھٹتا نہیں ہے مال خرچ کرنے سے بڑھتا ہے 53:56 اس لئے جس اللہ نے ایک جگہ فرمایا تم جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہو اللہ اس کا نعمل بدل عطا کر دے گا دنیا میں بھی اور آخرت کے اندر بھی نعمل بدل تو عطا کرے گا یہ مال سونا ہے چاندی ہے سونا ساڑھے سات تولہ ہونا پچاسی گرم اگر ساڑھے باون تولہ چاندی ہونا چاہیے اس پر زکاة ہے ساڑھے باون تولہ سے کم ہو زکاة نہیں ہے ساڑھے سات تولہ سونا سے کم ہو اس کے اوپر زکاة نہیں ہے اور اسی طریقے سے ساڑھے باون تولہ خری 54:29 چادی آپ کے پاس روپیہ ہو اور سال گزر جائے سارے سات طولہ سونا رکھا ہوا ہے سال گزر گیا سارے باون طولہ چادی رکھی ہوئے ہیں سال گزر گیا سارے باون طولہ چادی خریدنے کا روپیہ رکھا ہوا ہے اور سال گزر گیا اب دھائی پرسنٹ کے حساب سے نکالتے جاؤ بہت آسان ہے کھیت کا معاملہ ہے وہ تو سال نہیں ہے اس کے اوپر فصل ہے جیسے ہی کٹو اللہ کا حق دے دو 54:57 اگر آپ نے پیسہ لگا کر کے سینچا ہے تب تو جو ہے بیسوا ہے اور اگر آپ نے ٹیو ویل وغیرہ سے استعمال کیا ہے اس کے ذریعے سینچا ہے تب تو بیسوا ہے اور اگر بارانی پانی سے اللہ تعالیٰ کو تعالیٰ کی طرف سے نازل شدہ پانی سے آپ کی کھیتی سے عراب ہوئی ہے تو پھر آپ کو دسمہ دینا ہے اس طرح دیں گے آپ اس طریقے سے اگر آپ کی دکان کے اندر مال رکھا ہوا ہے 55:30 تو سیدھا طریقہ یہ ہے کہ سال گزر جانے کے بعد مال کتنا ہے پوری دکان کے اندر اندازہ لگایا جائے اور اندازہ لگانے کے بعد کہ کم سے کم ایک لاکھ کا ہوگا تو اب ایک لاکھ کے اوپر دھائی پسند کے حساب سے زکاة نکال دیئے آسان کمپنی ہے تو کمپنی کی کار کے اوپر کمپنی کے بیلڈنگ کے اوپر کمپنی کے مشینے کے اوپر زکاة نہیں ہے تو جو مال ہے جو سیل کے لیے جو بیچنے کے لیے سال گزر جانے کے بعد اس کی قیمت لگائی جائے دھائ 56:01 مکان بنانے کے لئے مکان بنانے کی نیت سے خریدتا ہے تو اس کو اوپر زکاة نہیں ہے اگر اس نے خریدا ہے بیچنے کے لئے تو پورے پلانٹ کی ہر سال قیمت نکالی جائے اور اگر ایک کروڑ کا ہے یا دو کروڑ کا ہے تو پھر دو کروڑ کی زکاة نکلے گی دائی پرسنٹ کے حساب سے اس لئے کہ اس نے بیچنے کے لئے لیا ہے ہاں اگر اس نے مکان وغیرہ بنانے کے لئے لیا ہے تو اس کو اوپر رہی ہے اس طریقے سے آپ ہر چیز میں زکاة نکالیں گے اللہ تبارک و 56:34 ہمیں اچھی سمجھ اور اچھے عمل کی توفیق عطا فرمائے
Afficher toute la transcription