Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحضر اللہ جمعا ولا تفرقوا اللہ کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2:12 الحمد للہ رب العالم الرحمن الرحیم 2:55 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُمْ مُسْلِمُونَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُوا اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذ 3:22 حضرات علماء کرام معترم بزرگو نوجوان بھائیو خطبہ مسنونہ کے بعد 4:06 میں نے قرآن حکیم میں سورہ مومن کی ایک آیت کریمہ تلاوت کی ہے جس کا ترجمہ یہ ہے اور تیرے رب نے یہ کہا ہے کہ تم لوگ مجی سے دعا کرو مجی کو پکارو میں تمہاری دعاؤں کو سن کر کے انہیں قبول کرنے والا ہوں اور میں ہی تمہاری پکار کو سن کر کے 4:51 تمہاری مرادوں کو پورا کرنے والا ہوں بے شک وہ لوگ جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں وہ انقریب زلیل و خوار ہو کر کے جہنم کے اندر داخل ہوں گے اس آیتِ کریمہ پر غور کرنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دعا کو عبادت کہا ہے اور اس کی تائید ایک حدیث سے بھی ہوتی ہے 5:30 جسے امام ترمزی رحمت اللہ علیہ کتاب الدعوات کے اندر لائے ہیں روایت اس طرح ہے رواہ ترمزی فی کتاب الدعوات حضرت نومان ابن بشیر فرماتے ہیں 6:10 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دعا عبادت ہے اور آپ نے اس کے ثبوت میں وہ آیت پیش کی جب اس آیت کریمہ اور اس حدیث پاک سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ دعا عبادت ہے 6:44 اللہ کو چھوڑ کر کے کسی اور سے دعا ماتا ہے اللہ کو چھوڑ کر کے کسی اور سے اپنی حاجت روائی طلب کرتا ہے کسی اور سے مدد ماتا ہے تو در حقیقت وہ اس کا عابد ہے اس کی عبادت کرنے والا ہے اور ہر مسلمان یہ جانتا ہے کہ غیر اللہ کی عبادت شرک ہے 7:19 تو جو کوئی اللہ کو چھوڑ کر کے کسی دوسرے سے دعا کرے وہ سمجھو سراحتن شرک کا مرتقب ہے بعض لوگ دعا کے بارے میں کچھ شکو کو شبہات پیش کرتے ہیں ایک شبہات تو یہ پیش کیا جاتا ہے کہ دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارا کوئی کام پڑتا ہے تو ہم دوسروں کی مدد لیتے ہیں دوسروں کو پکارتے ہیں جیسے کہیں جانا ہوا تو اپنی گاڑی کے لئے ڈرائیور کی مدد لینا 8:13 بیمار ہوئے تو ڈاکٹر کی مدد لینا تو اس طرح اگر ہم مرے ہوئے بزرگوں کو اپنی مصیبتوں میں پھکاریں تو اس میں کیا حرج ہے جواب اس کا یہ ہے کہ آدمی جب بیمار ہوتا ہے تو ڈاکٹر کے پاس جو جاتا ہے کہیں جانا ہوا تو ڈرائیور کی جو مدد لیتا ہے یہ ساری باتیں ما تحتل اسباب ہیں 8:48 اور اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو دار الاسباب بنایا ہے تمام مسببات کو اسباب کے ساتھ جوڑ دیا ہے کہ سبب وجود میں جب آئے گا تو مسببات وجود میں آئیں گے اور چونکہ اللہ تعالیٰ نے اس عالم کو عالم اسباب بنایا ہے تمام مسببات کو اسباب کے ساتھ جوڑ دیا ہے تو اسباب کو استعمال کرنا ہمارے لئے ضروری ہے اس کا تو حکم ہے اس کے بغیر تو کائنات کے نظام ہی نہیں چل سکتا شرک یہ ہے کہ آدمی 9:23 ایسے شخص کو اپنی مدد کے لیے پکارے ایسے شخص سے مدد طلب کرے جو ظاہری اسباب کے طور پر اس کی مدد نہ کر سکتا ہو جیسے ایک بے وقوف آدمی بھی یہ جانتا ہے کہ خط لکھنے کے لیے ہاتھ ضروری ہے جس کے پاس ہاتھ نہ ہو وہ خط نہیں لکھ سکتا اس لیے کہ خط لکھنے کے لیے ہاتھ سبب ہے اسی طریقے سے اگر کسی شخص کے پاس آنکھ نہیں ہے 10:01 اس کی قوت بینائی موجود نہیں ہے تو وہ خط نہیں پڑھ سکتا اور نہ کوئی آدمی ایسے آدمی سے خط لکھواتا ہے جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو ایسے آدمی سے خط نہیں پڑھواتا جو اندھا ہو جس کے قوت بینائی موجود نہ ہو تو جو شخص مر گیا وہ دستگیر کیسے ہو سکتا ہے وہ مشکل کشا کیسے ہو سکتا ہے وہ فریادرس کیسے ہو سکتا ہے وہ غریب نواز کیسے ہو سکتا ہے وہ بندہ نواز کیسے ہو سکتا ہے حضرتے 10:40 علامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے یہ فرمایا کہ بائزید بستامی رحمت اللہ علیہ یہ فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر کے کسی اور سے مدد طلب کرتا ہے کسی اور سے دعا ماتا ہے وہ در حقیقت اس ڈوبنے والے کی طرح ہے جو دوسرے ڈوبنے والے کی مدد طلب کرتا ہے ایک آدمی خود ڈوب رہا ہو تو ڈوبنے والے کی مدد کیا کر سکتا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ 11:12 اس طرح ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ کو پکارنا ہی حق ہے جو لوگ اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کو پکارتے ہیں پکارنے والے کی مثال ایسے ہے 11:37 جیسے وہ اپنا ہاتھ پانی کی طرف پھیلائے ہوئے ہو اس امید میں کی پانی چل کر کے اس کے موں میں آ جائے ظاہر ہے کہ پانی اس کے موں میں آنے والا نہیں ہے مطلب یہ کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر کے دوسروں سے دعا کرتا ہے دوسروں کو اپنی مدد کے لئے پکارتا ہے اس کی مثال ایسے ہے جیسے تھاٹے مارتے ہوئے سمندر سے پانی طلب کرنے کے بجائے وہ خوشک جوہر سے پانی طلب کرے ظاہر ہے کہ ایسے آدمی کی 12:10 تشنگی کبھی ختم نہیں ہو سکتی پیاس کبھی نہیں بجھ سکتی بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے لئے ضروری ہے کہ کسی بزرگ کا وسیلہ لے لیا جائے اور بزرگ سے ان کی مرادیہ ہوتی ہے کہ کسی صاحب قبر کا وسیلہ لیا جائے بغیر وسیلے کے ہماری دعایں اللہ تعالیٰ قبولی نہیں کرتا بغیر وسیلے کے ہمارے دعایں قبولی نہیں ہوتی ہیں اس کا بھی جواب قرآن حقی میں موجود ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا وَإِذَا سَعَلَكَ 12:49 یہ آیتِ کریمہ اس جگہ ہے جہاں رمضان کے احکام و مسائل بیان کیا جا رہے ہیں رمضان کے احکام و مسائل کے درمیان دعا کا یہ مسئلہ لا کر کے ایک بات تو یہ واضح کر دی گئی کہ رمضان کا مہینہ دعا کا مہینہ ہے اور اس مہینے میں بطور خاص 13:21 اللہ تبارک و تعالی دعائیں قبول کرتا ہے لہذا لوگوں کو اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ دعاؤں کا احتمام کرنا چاہیے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ لوگ نمازیں پڑھ لیتے ہیں سنتیں وغیرہ آدھا کرنے کے بعد فوراں چلے جاتے ہیں دعاؤں کا احتمام ان کے ہاں نہیں ہے رمضان کے حکام و مسائل کے درمیان دعا کا مسئلہ لا کر کے یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ رمضان کے اندر خاص طور سے دعاؤں کا احتمام کرنا چاہیے اس لئے کہ اس مہینے میں اللہ تبارک و تعالی 13:52 کہ یہاں اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو خطاب کر کے یہ کہا ہے کہ اے میرے رسول جب تجھ سے میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں میرے بارے میں سوال کریں تو تُو ان سے یہ بول دے کہ فَإِنِّ قَرِيب میں بہت قریب ہوں اُجِيبُ دَا وَتَدَّا ہر دعا کرنے والے کی دعا کو میں قبول کرتا ہوں اس آیتِ کریمہ سے دو باتیں معلوم ہوئیں 14:21 ایک بات تو یہ معلوم ہوئی کہ اللہ تعالیٰ بندوں سے دور نہیں ہے قریب ہے اب جب قریب ہے تو پھر وسیلے کی کیا ضرورت ہے لوگ خود یہ مثالیں دیا کرتے ہیں کہ کوئے سے پانی نکالنے کے لیے دول اور رسی کی ضرورت ہوتی ہے کوئے سے پانی اس وقت تک حاصل نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ دول اور رسی کا سہاراں نہ لیا جائے دول اور رسی کا وسیلہ نہ لیا جائے 14:55 کوئی آدمی بیلڈنگ پر اس وقت تک نہیں چل سکتا جب تک کہ سیڑھی کا سہارا نہ لیا جائے سیڑھی کا وسیلہ نہ لیا جائے اس آیتِ کریمہ میں اسی تصور کا رد ہے اسی عقیدے کا رد ہے کہ جب اللہ تعالیٰ بہت قریب ہے تو اس تک پہنچنے کے لئے وسیلے کی کیا ضرورت ہے جس طرح پانی اگر موہ تک آ جائے تو پھر ڈول اور رسی کی ضرورت نہیں ہے اسی طریقے سے چھت اگر نیچے آ جائے تو پھر سیڑھی کے وسیلے کی ضرورت نہیں ہے اسی طرح ج 15:24 ہماری دعائیں ڈائریکٹ اس تک پہنچ جائیں گی دعا اس تک پہنچانے کے لئے ہمیں وسیلے کی ضرورت نہیں ہے در حقیقت وسیلے کا یہ تصور مسلمانوں میں عیسائیوں سے آیا ہے عیسائیوں کا ایک عقیدہ ہے عقیدہ کفارہ عقیدہ کفارہ کے حقیقت یہ ہے کہ آدم و ہوا سے گناہ ہوا یا کسی آدمی سے گناہ ہوتا ہے تو اللہ کی نگاہ میں وہ ناپسندیدہ ہو جاتا ہے 16:03 اب وہ یہ سوچتا ہے کہ میں نے تو اللہ تعالیٰ کے قانون کو توڑا ہے اللہ مجھے ناپسند کر رہا ہے تو میں کس مہ سے اللہ تعالیٰ سے دعا کروں اللہ تعالیٰ سے ڈائرٹ ماغوں اسی وجہ سے انہوں نے ایک راستہ نکالا کہ پوری انسانیت جب گمراہ ہو گئی پوری انسانیت جب گنہگار ہو گئی تو اس گناہ کی وجہ سے 16:36 وہ اس لائق نہیں رہے کہ ڈائریکٹ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اور اللہ تعالیٰ نے ان کے گناہوں کو معاف کرنے کا ارادہ فرمایا تو اپنے بیٹے کو نعوذ باللہ مسیح کو بھیجا اور وہ پوری انسانیت کا گناہ اپنے کاندھے پر لے کر کے سولی کے اوپر چڑ گیا اس طرح پوری انسانیت کے گناہوں کا کفارہ ہو گیا غور کیجئے تو وسیلے کا یہ تصور 17:03 عقیدِ کفارہ جو عیسائیوں کا عقیدہ اس سے بالکل ملتا جلتا ہے جس طریقے سے عقیدِ کفارہ ایک طریقے سے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوسی ہے ایسے ہی یہ عقیدِ وسیلہ بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ایک طریقے کی مایوسی ہے حالانکہ انہیں یہ بات معلوم ہو جاتی ہے اگر وہ قرآن و حدیث کا متعلق کرتے کہ ضروری نہیں 17:36 کہ اللہ تعالیٰ برے آدمی کے دعا کو نہ سنے اچھے آدمی ہی کی دعا کو سنے اگر آپ سے سوال کیا جائے کہ سب سے بری ہستی کون اللہ کی نگاہ میں سب سے ناپسندیدہ ہستی کون آپ جواب دیں گے کہ شیطان ابلیس جس نے اللہ تعالیٰ کے حکم کے باوجود آدم کو سزدہ نہیں کیا اور راندے درگاہ ہوا اس سے زیادہ ناپسندیدہ ہستی اللہ کی نگاہ میں اور کوئی نہیں اور سب سے محترم ہستی 18:09 سب سے محبوب ہستی اللہ کی نگاہ میں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے لیکن آپ کو قرآن حکیم پڑھ کر کے اور حدیث پاک کا مطالعہ کر کے حیرت ہوگی کہ اللہ نے شیطان کی دعا کو قبول کر لیا اور نبی کیوں تو بہت ساری دعائیں قبول کی لیکن بعض بات جگہوں پر نبی کی بھی دعا اللہ نے قبول نہیں کی جیسے جب شیطان کو رات درگاہ کیا گیا تو شیطان نے دعا مادی 18:48 کیا دعا تھی؟ اے رب مجھے قیامت تک کے لیے محلت دے یہ اس کی دعا تھی اور ربوبیت کا حوالہ دے کر کہ اس نے یہ دعا کی اللہ نے اس کی دعا قبول فرمائے تیری دعا قبول ہو گئی تجھے قیامت تک کے لیے محلت دے دی گئی دیکھیں شیطان نے براہ راست اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی کوئی وسیلہ نہیں لیا 19:22 اور شیطان کی دعا کو بھی اللہ تعالیٰ نے قبول کر لیا اور سب سے محبوب ہستی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ نے ایک مقام پر اپنے محبوب رسول کی بھی دعا قبول نہیں کی یہ حدیث اپنے سامنے رکھیں 19:56 فَرَكَا فِيهَا رَكَاتَيْنِ وَصَلَّيْنَا مَعْهُ وَضَهَا رَبَّهُ طَوِيلًا ثُمَّ انصرفَ اِلَيْنَا فَقَالَ سَعَلْتُ رَبِّي ثَلَاثًا فَآتَانِي ثِنتَيْنِ وَمَا نَعَنِي وَاحِدًا سَعَلْتُ رَبِّي اَلَّا يُهْلِكَ اُمَّتِي بِالْغَرَقِ فَآتَانِيهَا وَسَعَلْتُهُ اَلَّا يُهْلِكَ اُمَّ 20:27 فَمَنَانِهَا رواہ مسلم فی کتاب الفتن حضرت سعد ابن عبی وقص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ مدینہ کے ایک علاقے آلیہ سے آ رہے تھے یہاں تک کہ جب وہ مسجد بنی معاویہ کے پاس سے گزرے تو آپ مسجد میں داخل ہو گئے اور آپ نے وہاں دو رکعت نماز ادا فرمائی اس کے بعد دیر تک اللہ سے دعا کرتے رہے صحابہ کرام نے بھی آپ کے ساتھ نماز ادا کر لی تھی اور وہاں بیٹھ گئے تھے 20:56 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب طویل دعا کے بعد فارغ ہوئے تو صحابے کرام کی طرف توجہ کر کے فرمایا جانتے ہو میں نے اتنی لمبی دعا اللہ سے کیا کی ہے در حقیقت میں نے اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کا سوال کیا اللہ نے دو چیزیں تو دے دی لیکن ایک چیز کا انکار کر دیا ایک چیز مجھے نہیں دی میں نے اپنے رب سے یہ دعا کی کہ میری امت 21:27 عام قہد سے ہلاک نہ ہو اللہ تعالیٰ نے یہ دعا قبول فرمالی کہ تیری پوری امت عام قہد سے ہلاک نہیں ہوگی پھر میں نے یہ دعا مانگی کہ اے اللہ میری امت عام غرق سے ہلاک نہ ہو جیسا نوح کی قوم ہلاک ہو گئی تھی تو اللہ تعالیٰ نے یہ دعا بھی قبول فرمالی کہ تیری امت عام غرق سے ہلاک نہیں ہوگی پھر تیسری دعا میں نے یہ مانگی کہ اے اللہ میری امت کے درمیان آپس اختلاف نہ ہو میری امت کے درمیان آپس میں لڑائی نہ ہو اللہ نے میری یہ دعا قبول 21:55 یہ حدیث بتا رہی ہے کہ اپنی محبوب ہستی کی دعا کو بھی اللہ تعالیٰ نے قبول نہیں کیا اور سب سے مبغوز ہستی اس کے نزدیک جوتی شیطان کی ہستی اس کی دعا کو اللہ تعالیٰ نے قبول کر لیا تو یہ تصور کہ برے آدمی کی گنہگار آدمی کی دعا کو اللہ تعالیٰ نہیں سنتا ہے اس کے لئے وسیلہ ضروری ہے قرآن حکیم کی یہ آیت اس تصور کو اور اس عقیدے کو باطل کرتی ہے اور یہ تصور کہ ہر نیک آدمی کی ہر دعا قبول ہو جاتی ہے 22:26 یہ حدیث اس تصور کو باطل کرتی ہے کہ ضروری نہیں کہ اللہ کسی برے آدمی کی دعا کو قبول ہی نہ کرے اور ہر اچھے آدمی کی ہر دعا کو قبول کر لے دعاؤں کا احتمام کرنا چاہیے دعاؤں کے تعلق سے مسلمان بڑی غفلت میں مبتلا ہیں حالانکہ ہماری تمام پریشانیوں ہماری تمام مصیبتوں کا حل صرف اور صرف دعا ہے ہم جگہ جگہ یہ دیکھتے ہیں بس اسٹاپس کے اوپر کوئی پوسٹر لگا ہوا ہوتا ہے 23:06 بسوں میں پوسٹر لگا ہوا ہوتا ہے گاڑیوں میں پوسٹر لگے ہوئے ہوتے ہیں اس میں لکھا ہوا ہوتا ہے ہماری پریشانیوں کا حل اور نیچے لکھا ہوتا ہے فلان بابا کے بعد جائیے وہ کوئی تعویز دے دیں گے کوئی گھنڈا دے دیں گے جس کی وجہ سے آپ کی پریشانیوں کا حل مل جائے گا حقیقت یہ ہے کہ پریشانی اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتی ہیں آسانی اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتی ہیں دکھ اسی کی طرف سے آتا ہے سکھ اسی کی طرف سے آتا ہے لہذا جب دکھ سکھ 23:38 سکھ اللہ سے مانگو اور جب دکھ آئے تو دور کرنے کی اللہ تبارک و تعالیٰ اسے درخواست کرو دکھ کا علاج اللہ تبارک و تعالیٰ کے علاوہ کسی کے پاس نہیں اس لئے کہ دکھ اسی کے پاس سے آتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کے رسول نے ایک حدیث بیان فرمائی ہے حدیث اس طرح ہے وان سادن رضی اللہ تعالی عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 24:22 رواہ ترمزی فی کتاب دعوات حضرت امام ترمزی صدی سے پاک کو کتاب دعوات کے اندر لائیں حضرت سعی بن ابی وقع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ مچھلی والے یعنی حضرت یونس علیہ السلام 24:46 ان کی دعا جو دعا انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں کی وہ دعا یہ تھی لا الہ الا انت سبحانکہ انی کنتم من الظالمین اس دعا کو پڑھ کر کے کوئی بھی مسلمان آدمی کسی بھی چیز کے بارے میں اللہ سے دعا کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول کرے گا یہ حدیث بتا رہی ہے کہ ہمارے مسائل کا حل ہماری پریشانیوں اور ہماری مصیبتوں کا حل تو دعاوں کے اندر موجود ہے کوئی بھی چیز مانگنی ہو تو اللہ تعالیٰ سے مانگو اور خاص طور سے 25:15 اس دعا کے وسیلے سے یہ دعا کر کے اللہ تعالیٰ سے کوئی چیز مانگو تو اللہ تعالیٰ رد نہیں کرے گا وہ چیز عطا کر دے گا دعا کی اہمیت کا اندازہ ایک اور حدیث سے ہوتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا رواہ ترمزی فی کتاب القدر امام ترمزی اس حدیث پاک کو کتاب التقدیر میں جہاں تقدیر کا بیان ہے اس حدیث کو لائیں 25:50 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تقدیر کو دعا کے علاوہ کوئی چیز نہیں ٹال سکتی اور عمر کے اندر کوئی چیز اضافہ نہیں کر سکتی سوائے نیکی کے یعنی دعا تقدیر کو ٹال دیتی ہے اور نیکی عمر کے اندر اضافہ کر دیتی ہے تو اگر کسی آدمی کو اپنے عمر میں اضافہ مطلوب ہو تو زیادہ سے زیادہ نیکی کرے اور اگر وہ 26:20 تقدیر کو بدلنا چاہ رہا ہے اپنی تو اللہ تعالیٰ سے دعا کرے تقدیر کا بدلنا اس کا ثبوت قرآن سے بھی ملتا ہے اور اس حدیث سے بھی ملتا ہے اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایک فعل سے ملتا ہے ابن کثیر نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک فعل نقل کیا ہے ابن کثیر میں وہ چیز موجود ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خانہ کعبہ کا تواف کر رہے ہیں اور ایک دعا کر رہے ہیں 26:54 وہ دعا کیا ہے دعا کر رہے ہیں اللہم ان کنت کتبتا لی شقوطا او زمبا فمخوہو فانکا تمخو ماتشا و تثبت و عندک ام الكتاب فجعلوہو لی سعادتا و مغفرہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نو تواف کرتے کرتے یہ دعا کر رہے ہیں 27:27 کہ اے اللہ اگر تُو نے میری قسمت میں بدبختی لکھ دی ہے یا کوئی گناہ لکھ دی ہے تو اُس کو مٹا دے کہ اگر تُو نے میری قسمت کے اندر بدبختی لکھ دی ہے کوئی گناہ لکھ دی ہے تو اے اللہ اُس بدبختی کو مٹا دے اس لیے کہ تُو 27:56 جو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے جو چاہتا ہے باقی رکھتا ہے اور تیرے پاس تو ام القتال ہے فَجَعَلُهُ لِي سَعَادَةً وَمَغْفِرَةً تو تُو میرے لئے سعادت اور مغفرت لکھ دے بدبختی مٹا کر کے سعادت لکھ دے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ فعل بتا رہا ہے اور حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی روایت بتا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ دعا سے قسمت کو بدل دیتا ہے دعا سے تقدیم 28:29 کو بدل دیتا ہے دعا سے تقدیر بدلنے کا مطلب کیا ہے اس کو ذرا سرسری طور سے ذہن میں رکھ لیں مثلا اللہ تعالیٰ نے ایک چیز لکھ دی ہے کہ بندے کو یہ چیز میں دوں گا وہاں یہ بھی لکھ دیا ہے کہ اگر یہ دعا کرے گا تو دوں گا ظاہر ہے کہ اس چیز کا حصول دعا کے اوپر مولک ہے 29:03 اگر دعا نہیں کرتا تو وہ چیز اسے نہیں ملے گی اگر دعا کرتا تو وہ چیز مل جاتی تقدیر میں بھی لکھا ہوا ہے کہ اگر بندہ مجھ سے دعا مانگے گا تو میں اس کی یہ مصیبت دور کر دوں گا اس کی یہ پریشانی دور کر دوں گا اگر دعا مانگتا ہے تو پریشانی دور ہو رہے گی دعا نہیں مانگتا تو پریشانی دور نہیں ہو گی یہ مطلب ہے تقدیر کے تلنے کا اور عمر میں اضافہ ہونے کے دو مفہوم ہیں ایک مفہوم تو حقیقی ہے کہ اگر 29:36 عمر میں زیادتی کا مطلب یہ لیا جائے کہ حقیقت میں عمر میں زیادتی ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جہاں تقدیر میں یہ لکھ دیا کہ اس کی عمر چالیس سال ہے وہاں یہ بھی لکھ دیا ہے کہ اگر یہ حج کرتا ہے عمرہ کرتا ہے یہ یہ نیکیہ کرتا ہے تو اس کی عمر چالیس سال سے بڑھا کر کے ساٹھ سال کر دی جائے اور اگر نہ حج کرتا ہے استطاعت کے باوجود نہ عمرہ کرتا ہے نہ اور نیکیہ کرتا ہے گناہوں میں ملوث رہتا ہے تو اس کی عمر 30:06 کے اندر اضافہ نہ کیا جائے یہ مفہوم ہے جب اس حدیث کو اور عمر کے اندر زیادتی کو حقیقت پر محمول کیا جائے اور اگر حقیقت پر محمول نہ کر کے اس حدیث کو مجاز پر محمول کیا جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اللہ تعالیٰ عمر اتنی ہی رکھے گا چالیس سال اگر عمر ہے تو چالیس سال ہی رہے گی لیکن چالیس سال میں اتنے کام اس سے لے لے گا 30:36 وہ اتنے عامالِ صالحہ کر لے گا اللہ تعالیٰ اسے اتنے عامالِ صالحہ اور اچھے عامال اور نیک عامال کی توفیق دے دے گا کہ اگر سو سال کی بھی عمر اسے دے دی جاتی تو اتنے عامال نہ کر پاتا جتنی کی اس نے چالیس سال کے اندر کر لی ہے تو یہ در حقیقت عمر میں اضافہ ہی ہوا تو دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے اور نیکی سے عمر کے اندر اضافہ ہو جاتا ہے جس سے دعا کی اہمیت کا اندازہ ہوا دعا کی قبولیت کے لیے 31:17 کچھ شرطیں ہیں ایسے ہی دعا قبول نہیں ہوتی پہلی شرط ہے آدمی حلال رزق کھائے اگر حلال و حرام کی تمیز رزق کے باب میں نہیں کرتا ہے تو اس کی دعا قبول نہیں ہوگی دلیل دلیل اس طرح ہے 31:57 فقال یا رسول اللہ ادعو اللہ ان یجعلنی مستجاب الدعوی فقال لہو النبی صلی اللہ علیہ وسلم یا سعدو اطب مطعمہ کا تکن مستجاب الدعوی 32:10 وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ إِنَّ الْعَبْدَ لَيَقْذِفُ اللُّقْمَةَ الْحَرَامَ فِي جَوْفِهِ مَا يُتَقَبَّلُ مِنْهُ عَمَلُ اَرْبَعِينَ يَوْمًا وَأَيُّمَا عَبْدٍ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنَ السُّحْتِ اَذِ الرِّبَا فَالنَّارُ اَوْلَ بِهِ رَوَهُ التَّبْرَانِ فِي الْمُوْجَمِ الْأَوْسَط 32:33 ایک واقعہ اس حدیث پاک میں منقول ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس آیت کریمہ کی تلاوت کی گئی کونسی آیت سعاد ابن ابی وققاس اس محفل میں موجود تھے وہ کھڑے ہوئے اور کہا کہ اللہ کے رسول اللہ سے میرے بارے میں دعا فرما دیجئے کہ میں مستجاب دعوات ہو جاؤں 32:56 مستجاب الدعوات کا مطلب جو دعا میں کروں اللہ تعالیٰ اسے قبول کر لے آپ اللہ سے ایسی دعا فرماتے ہیں کہ میں مستجاب الدعوات ہو جاؤں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سادھ ایک کام کر لو تم مستجاب الدعوات ہو جاؤں گے کہا کہ اللہ کے رسول وہ کون سا کام ہے کہا کہ اپنا کھانا حلال کر لے جو لقمہ تیرے پیٹ میں جائے پوری تحقیق کے ساتھ جائے کہ یہ حلال کا ہے اگر یہ احتمام تو کر لے گیا 33:20 اپنے کھانے کو تُو پاک کر لے گیا اپنی روزی کو تُو پاک کر لے گیا ہر وہ لکمہ جو تیرے پیٹ میں جاتا ہے اگر تُو نے ہر لکمے کو حلال کر لیا تو تُو مجھ سے جابود دعوت ہو جائے گا اور سچمچ جب سے انہوں نے اس حدیث کو سنا تب سے کہتے ہیں کہ کوئی لکمہ میرے پیٹ میں اس طریقے کا نہیں گیا جس کے بارے میں مجھے پوری تحقیق نہ ہو کہ یہ حلال کا ہے اسی وجہ سے وہ جو دعا کرتے تھے اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول کر لیتا تھا آگے آپ نے ف 33:49 اس ہستی کی جس ہستی کے قبض قدرت میں محمد کی جان ہے ایک بندہ اپنے پیٹ میں ایک لقمہ حرام کا ڈالتا ہے تو چالیس دن کا عمل اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا اور جو بندہ ایسا ہو جس کا گوشت سود یا حرام مال سے بڑھا ہوا ہو تو اس کے لئے آگ زیادہ لائق ہے اس کا بدن آگ کا زیادہ مستعق ہے تو دعا کی پہلی شرط یہ ہے اس کی قبولیت کی 34:22 کہ آدمی اپنے رزق کو حلال کر لے دوسرے دعا کے اندر اخلاص ہونا چاہیے جیسے ایک حدیث پاک ہے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 34:56 کہ تم میں سے جب کوئی دعا کرے تو اپنے سوال میں جو سوال وہ اللہ سے کر رہا ہے اس میں عظم اختیار کرے عظیمت اختیار کرے عظیمت کا مطلب کیا ہے ایک تو دعا پوری دل جمعی کے ساتھ کرے پوری توجہ کے ساتھ کرے جو دعا کر رہا ہے اس دعا کو وہ سمجھ رہا ہے 35:21 عام طور سے آج دیکھا جاتا ہے کہ امام دعا پڑھتا ہے اور لوگ اس کے اوپر آمین آمین بولتے رہتے ہیں نہ امام کو سمجھ میں آتا ہے کہ میں کیا دعا کر رہا ہوں اور نہ مقتدی جو امام کی دعا پر آمین آمین کہہ رہے ہیں ان کو کوئی سمجھ میں آتا ہے کہ کس چیز کے بارے میں دعا کی گئی ہے تو اولاں دعا کو سمجھنا چاہیے کہ میں کیا دعا کر رہا ہوں آج عام طور پہ 35:47 ہنفی مساجد کے اندر یہ دیکھا جاتا ہے کہ امام دعا کرتا ہے وہ دعا کرتا نہیں ہے دعا پڑھتا ہے دعا کرنے کا حکم ہے دعا پڑھنے کا حکم نہیں ہے آدمی دعا کرے تو اللہ قبول کرتا ہے لوگ دعا پڑھ رہے ہیں پڑھنے والا بھی سمجھ نہیں رہا ہے سننے والا بھی سمجھ نہیں رہا ہے پڑھنے والا پڑھ رہا ہے سننے والا آمین بول رہا ہے دونوں کو کچھ سمجھ میں نہیں آتا وہ کیا کہہ رہا ہے اور کچھ چیز کے بارے میں دعا کی جا رہی ہے تو فل 36:14 دعا کو اچھی طرح سمجھ لے کہ میں کیا دعا کر رہا ہوں اللہ سے کیا سوال کر رہا ہوں اور دوسرے پوری دل جمعی کے ساتھ یہاں دیکھا یہ جاتا ہے کہ آدمی صرف زبان سے دعا کر رہا ہے دل زبان کا ساتھ نہیں دے رہا ہے دل کہیں ہیں اور زبان صرف الفاظ ادا کرتی ہے تو اگر دعا کے بارے میں ایسی حالت ہے تو اللہ دعا کو قبول نہیں کرتا دعا کے اندر عظم ضروری ہے عظیمت ضروری ہے عظیمت کا مطلب یہ ہے 36:42 کہ ایک تو پورے اخلاص کے ساتھ دعا کرے دوسرے دعا کا مطلب سمجھتا ہو اور تیسرے یہ کہ پوری دل جمعی کے ساتھ پورے اتمینان کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ دعا کر رہا ہو اس کا دل سوال کے اوپر لگا ہوا ہو یہ نہیں کہ الفاظ زبان سے نکل لیں ہو اور دل کہیں اور ہو اس لیے کہ اللہ تبارک و تعالی غافل دل کی دعا کو قبول نہیں کرتا تو دوسری شرط اخلاص اور عظیمت ہے اور در حقیقت جیسے عبادت کی روح 37:16 دعا ہے تو دعا کی روح عظیمت ہے اگر عبادت سے دعا کو نکال لیا جائے تو عبادت بے معنی ہو جاتی ہے ایسے ہی دعا سے اگر عظیمت کو نکال لیا جائے تو دعا بے روح ہو جاتی ہے اور تیسری شرط یہ ہے کہ دعا میں جلدی نہ کرے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کے تعلق سے بدگمان نہ ہو دلیل اس طرح ہے 37:58 رواہ البخاری فی کتاب دعوات حضرت امام بخاری صلی اللہ علیہ وسلم کو کتاب دعوات میں لائے حضرت ابو حررہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آدمی کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک وہ دعا میں جلدی نہ کرے اور یہ نہ بولے ارے میں نے دعا کی اور دعا قبول نہیں دعا ہوتو فلم یستجبلی میں نے دعا کی اور دعا قبول نہیں اس لئے کہ دعا کی قبولیت کیا ایک وقت ہوتا ہے حضرت ابراہیم نے دعا کی کیا اللہ 38:27 میری اس ذریعت کے اندر ایک امام پیدا کرنا ایک نبی پیدا کرنا جانتے ہیں یہ دعا کتنے دنوں میں قبول ہوئی ہے دھائی ہزار سال بعد اس دعا کی قبولیت میں کتنا وقت لگ گیا دھائی ہزار سال لگ گئے اس لیے کہ جب یہ دعا حضرت عبراہیم نے کی تھی اس دعا کے دھائی ہزار سال بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت ملی ہے گویا یہ عبراہیم کی جو دعا ہے وہ دھائی ہزار سال کے بعد قبول ہوئی اس کا مطلب یہ کہ اگر اخلاص کے ساتھ 38:58 دعا کے جو آداب و شرائط ہیں ان آداب و شرائط کو ملہوز اگر رکھا جائے تو دعا ضرور قبول ہوتی ہے یہ اور بات ہے کہ دعا کی قبولیت کا ایک وقت ہوتا ہے تو آدمی دعا میں جلدی نہ کرے اور یہ نہ بولتا رہے کہ ارے میں نے دعا کی اللہ تعالیٰ نے دعا کو قبول نہیں کیا دعا میں جلدی نہ کرے یہ بھی شرط ہے اخلاص عظیمت اور دعا میں جلدی نہ کرنا ایک شرط اور ہے کہ زیادہ تر وہ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا حوالہ دے کر دعا کرے 39:33 اگر بار بار ربوبیت کا حوالہ دیتا ہے اللہ کے رب ہونے کا حوالہ دے کر دعا ماتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی دعا کو ضرور قبول کرتا ہے اس کا ثبوت قرآن میں ہے علی الالباب کی دعا کا تذکرہ جہاں چوتھے پارے کے اندر کیا گیا ہے سورہ آل عمران کے اختتام پر یوں ہے علی الالباب اس طرح دعا ماتے ہیں ربنا ما خلقت هذا باطلا سبحانکہ فقنا هذا بندر 40:03 رَبَّنَا إِنَّكَ مَن تُدْخِلِنَّا فَقَدْ أَخْزَيْتَ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعِنَا مُنَادِيَنْ يُرَادِي لِلْإِيمَانِ اَنَا آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا رَبَّنَا فَقْفِلْنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَلَ بْرَارٍ 40:32 دعاوں کو نقل کیا گیا ہے اور پانچ مرتبہ ربوبیت کا حوالہ دیا گیا پانچ مرتبہ ربنا ہے حضرت حسن نے فرمایا کہ یہ لوگ ربنا ربنا بولتے رہتے ہیں یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ ان کی دعا کو قبول کر لیتا ہے لوگ ربنا کہہ کر کے ربوبیت کا حوالہ دے کر دعا کرتے رہتے ہیں 41:03 یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ دعا کو قبول کر لیتا ہے تو دعا کے وقت اللہ کی ربوبیت کا حوالہ دیا جائے اللہ اس دعا کو ضرور قبول کرتا ہے دعا کے لئے تین شرطیں اور بھی ہیں جو حضرت زکریہ علیہ السلام کے دعا سے مستمبت ہے حضرت زکریہ علیہ السلام اولاد چاہتے تھے وہ بھی زندگی کے ایسے موسم میں جہاں عام طور پر بچوں کی پیدائش محال ہوتی ہے 41:39 اللہ سے اس وقت بچے کی پیدائش کے لئے نیک اولاد کے لئے دعا مانگ رہے ہیں اللہ نے اس کا تذکرہ اس طرح فرمایا ہے حضرت زکریہ دعا کر رہے ہیں دھیرے دھیرے دعا کر رہے ہیں انہوں نے اپنے رب کو دھیرے دھیرے پکارا 42:12 تو ایک شرط یہ ہوئی کہ زور زور سے دعا نہ کر کے آدمی دھیرے سے دعا کرے اس لیے کہ اگر آدمی دھیرے دھیرے دعا کرتا ہے چپکے چپکے دعا کرتا ہے تو اس میں ریا کا امکان نہیں ہوتا اور جس دعا میں ریا کا امکان نہ ہو اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول کرتا ہے دعا دھیرے دھیرے کی جائے اس کا مطلب دھیرے دھیرے چپکے چپکے دعا کرنا افضل ہے زور زور سے دعا کرنے کے مقابلے میں ایک شرط یہ ہے دوسری شرط 42:45 اپنی انکساری اپنی کمزوری اپنی بیبسی اس کا اظہار کرے جیسے حضرت زکریہ علیہ السلام نے اظہار کیا اے میرے رب میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں بدن کے اندر ہڈی جو ہوتی ہے یہ اصل بنیاد ہوتی ہے ہڈی اگر کمزور ہو جائے تو پورا بدن کمزور ہو جاتا ہے اے اللہ میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں یعنی میرا بدن کمزور ہو گیا ہے 43:12 ہڈیوں کا کمزور ہونا یہ دلیل زوف اور دلیل کیبر ہے یعنی بڑھاپے کی دلیل ہے اور کمزوری کی دلیل ہے اللہ میں بہت کمزور ہو گیا اور میری ہڈیاں کمزور ہو گئیں وَاسْتَعَالَ الرَّاسُ الشَّيْبَى اور میرے بال سفید ہو گئے بال سفید ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اب موت کا فرشتہ آنے والا ہے بال کا سفید ہونا یہ بال کا سفید ہونا در حقیقت یہ موت کا قاسد ہے اور یہ سفید بال نظیر ہے 43:41 اور یہ رائد ہے یہ بتا رہا ہے کہ اب تیری موت قریب ہے تو اے اللہ میں موت کی چوکٹ پر پہنچ چکا ہوں میرے آزاں کمزور ہو چکے ہیں اڈیاں کمزور ہو گئی ہیں مجھے اولادتہ فرمائیں یہ دوسری دعا جس میں اپنی آجزی کا اظہار ہے اور تیسرے اے میرے رب میں نے جب بھی تُس سے مانگا تُو نے مجھے عطا کیا یعنی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا اعتراف کرے 44:14 بعض لوگوں کو اللہ نعمتیں عطا کرتا ہے لیکن ان نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں گجا جائے کام دھندا کیسا چل رہا ہے بولے بس ایسے ہی چل رہا ہے حالانکہ اگر صحیح سے دھندا چل رہا ہے تو اس کا اظہار کرو اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے اور اس نعمت کا اظہار ضروری ہے تو دعا دھیرے دھیرے کرے اپنی آجزی اور اپنی کنزوری کو اللہ کے سامنے پیش کرے اور تیسرے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا اعتراف کرے اب ایک سوال اور رہ جاتا ہے 44:42 کہ بساوقات ایسا لگتا ہے جیسے آدمی نے دعا کیا اور دعا قبول نہیں ہوئی اس سلسلے میں بھی حدیث پاک موجود ہے اور آدمی کے شبہے کا جواب دیا گیا ہے حدیث اس طرح ہے 45:09 رواہ احمد فی مسندی یہ روایت مسند احمد میں ایسے ہی موجود ہے حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی بھی مسلمان کوئی بھی دعا کرے کوئی مسلمان کوئی بھی دعا کرے اس دعا کے اندر نہ تو گناہ کی بات ہو اور نہ تو رشتہ داری کا کاٹنا ہو 45:41 کوئی گناہ کی بات دعا میں نہ ہو اور رشتے داری کا کاٹنا نہ ہو تو اللہ تعالیٰ تین چیزوں میں سے ایک چیز تو ضرور دیتا ہے کیا جو دعا اس نے مانگی ہے وہی دعا قبول کر لیتا ہے بندے نے جو دعا کی اللہ تعالیٰ بندے کی اس دعا کو ویسے ہی قبول کر لیتا ہے جو مانگا وہ دے دیا یا اگر بندے نے کوئی چیز مانگی ہے اور اللہ اس چیز کو دینا مسلحت کے خلاف سمجھتا ہے 46:08 سمجھتا یہ ہے کہ اگر میں نے یہ چیز دے دی تو بندے کا ایمان خطرے میں پڑ جائے گا بندے کو یہ چیز دینا بندے کے ایمان کے لئے اس کے عمل کے لئے مذہر ہے یا اس کی صحت کے لئے مذہر ہے یہ اللہ تعالیٰ کے زیادہ معلوم ہے اگر وہ چیز نہیں دیتا تو بندہ یہ نہ سوچے کہ میں نے جو اللہ سے مانگا تھا اللہ نے نہیں دیا اللہ تعالیٰ سے بدزن ہو جائے بلکہ اللہ کے رسول نے فرمایا 46:34 اس دعا کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کی کسی مصیبت کو دور کر دیتا ہے کوئی بڑی مصیبت آنے والی ہوتی ہے تو اللہ اس دعا کی وجہ سے اس بڑی مصیبت کو اس سے دور کر دیتا ہے اس سے دفع کر دیتا ہے تو دعا کا فائدہ ہوا کی نہیں ہوا اگرچہ جو چیز اس نے مانگی تھی وہ نہیں ملی لیکن فائدہ تو ہوا کہ کوئی بڑی مصیبت آنے والی تھی اس دعا کی وجہ سے وہ مصیبت ٹل گئی اور چلو جو چیز بندے نے مانگی تھی وہ بھی نہیں اللہ نے دی 47:01 کوئی پریشانی آنے والی تھی اس دعا کے وجہ سے اللہ نے وہ پریشانی بھی دور نہیں کی تو تیسری چیز یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دعا کو آخرت کے لئے اسٹور کر لیتا ہے آخرت کے لئے زخیرہ بنا لیتا ہے کل قیامت کے دن ان تمام دعاؤں کا بدلہ دے گا اور اللہ قیامت کے دن جب ان دعاؤں کا بدلہ دینے پر آئے گا تو بندہ یہ تمنا کرے گا کہ کاش دنیا میں میری کوئی دعا قبول نہ ہوئی ہوتی اور سب اسٹور کر لی جاتی اور سب دعاؤں کے بدلے میں آج مجھے اللہ تعال 47:33 تو دعا بندے کی رائے کا کہا جاتی ہے اگر اخلاص کے ساتھ ہو اور آداب و شرائط کے ساتھ ہو آخر میں ایک شبہ کا جواب دینا ضروری سمجھتا ہوں بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اللہ سے نہ مانگ کر کے ہم کسی قبر کے اوپر جاتے ہیں اور وہاں مانگتے ہیں تو بیٹا بیٹی مل جاتے ہیں بیٹے کی درخواست کرتے ہیں تو وہاں بیٹا مل جاتا ہے بیٹی کی درخواست کرتے ہیں تو وہاں بیٹی مل جاتی ہے جواب اس کا یہ ہے کہ قبر کے اوپر جا کر کے بیٹا بیٹی مانگنا یہ شرک ہے اور 48:06 بیٹا بیٹی مل جائے قبر پر مانگنے کی وجہ سے تو یہ نہ سمجھا جائے کہ یہ بیٹا بیٹی بابا نے دیا ہے بلکہ پر کے اوپر بندے نے اگر بیٹا بیٹی مانگا ہے تو بیٹا بیٹی اللہ تعالیٰ ہی دیتا ہے اس لیے کہ صاحبِ قبر تو اس کی آواز کو سنی نہیں رہا ہے اس لیے کہ اللہ نے فرمایا وَمَنْ أَزَلُّ مِمَّنْ يَدْعُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ مَنْ لَا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِي 48:35 جو ایسے لوگوں کو پکارے جو قیامت تک اس کی پکار کا جواب نہ دے سکے اور وہ قیامت تک اس کی پکار سے غافل ہیں تو اللہ نے فرما دیا کہ مرنے کے بعد آدمی دنیا اس عالم سے اس دنیا سے کڑ جاتا ہے اس کا تعلق دوسرے عالم سے ہو جاتا ہے جس کو عالم برزا کہتے ہیں اور یہاں کی آواز وہاں تک نہیں پہنچائی جا سکتی اگر کسی نبی کی آواز کو اللہ تعالی نے مردوں تک پہنچا دیا جیسے بدر میں 49:10 جتنے کافر مارے گئے تھے ان کو کوئے میں ڈال دیا گیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوئے کے کنارے آئے اور آپ نے ہر ایک کا نام لے لے کر انہیں مخاطب کیا تو صحابہ اکرام نے کہا کہ اللہ کے رسول اللہ آپ مردوں کو خطاب کر رہے ہیں کہا کہ اس وقت وہ تم سے زیادہ سننے ہیں تو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا موجزہ ہے عام طور پر مردوں تک اپنی بات کوئی نہیں پہنچا سکتا یہ آیت کریمہ بتا رہی ہے اور ایک جگہ اور فرمایا گیا انما استجیب اللہ 49:36 قرآن کا یہ کہنا ہے اور مردوں کو تو قیامت میں اٹھایا جائے گا یہ حیث کریمہ بھی بتا رہے ہیں کہ مردوں تک آواز نہیں جا رہی ہے ہماری مردے جب ہماری آواز کو سنی نہیں رہے تو ہماری درخواست کیا قبول کر سکیں گے قبر کے اوپر بیٹا بیٹی اگر مل جائے تو وہاں بھی اللہ ہی دیتا ہے قبر والا بیٹی دینے پر قادر رہی ہے سوال یہ ہے کہ وہاں اللہ کیوں دے دیتا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ دیتا تو اللہ ہی ہے لیکن 50:04 غیر اللہ سے ماغنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کو یہ سزا دیتا ہے کہ اس کا ایمان سلب کر لیتا ہے وہ آدمی کافر ہو جاتا ہے یا منافق ہو جاتا ہے اور ایمان جیسی قیمتی چیز سے محروم ہو جاتا ہے بیٹا بیٹی تو مل گیا وہ خوش ہو گیا لیکن اس بدبخت کو یہ معلوم نہیں کہ غیر اللہ سے ماغنے پر یہ چیز اللہ ہی نے دی لیکن اس کی سزا مجھے یہ ملی کہ سم سے قیمتی چیز ایمان میرے ہاتھ سے نکل گئی میں ایمان سے محروم ہو گیا 50:34 یہ کچھ خاص باتیں دعا کے تعلق سے تھیں اللہ تعالیٰ ہمیں اچھی سمجھ اور اچھی عمل کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription