Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:07 سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم حضرات جیسا کہ مولانا جلالدین صاحب خاصم حفظ اللہ بیان کا وقت قریب ہے میں مولانا جلالدین صاحب خاصم حفظ اللہ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور اپنی تقریر جس کا عنوان ہے رجش شرک اس پر آپ کتاب فرمائیں گے آپ سے بدارش کی جاتی ہے کہ آئیں دیس پر اور اپنا عنوان رجش شرک پر آپ روشنی ڈالیں اور ساتھ میں ہمارے مولانا 0:37 مولانا مستخیم صاحب خاسمی حفیظہ اللہ اور ہمارے زاکیر رحمت صاحب رشادی حفیظہ اللہ سے میں گزارش کرتا ہوں آئیں اور یہاں پر بیٹھیں 1:11 وَمَن يُظْلِلُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَّا إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيقَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِي فِي كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِّي حَدِّي مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْد 1:42 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:26 پڑھی گئی آیتِ کریمہ کا ابتدائی تو پڑھا گئی ترجمہ اس کا ذہن نشن کرویں یہ ہماری قوم ہے یہ ہماری قوم ہے جس قوم نے اللہ کے علاوہ بہت سارے معبود بنا لیا یہ اس موقف کے اوپر کوئی سلطانِ بیین کیوں نہیں لائے گا 3:24 یہ آیتِ قریمہ بتا رہی ہے کہ اللہ کی ذات صفات اور اس کے حقوق اگر کسی اور کو دے دیے جائیں تو سمجھو اس نے ایک اور معبود بنا لیا وہ حقوق کسی اور کو دے دیے اللہ کے ساتھ ایک دوسرا معبود بنا لیا اس طرح حقوق دیتے جائیں معبودوں کی تعداد بڑھتی جائیں کسی الہ کی 4:14 جمعہ آیتِ کریمہ میں آلِخہ موجود ہے اور دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ شرک کے اوپر یعنی اللہ کے علاوہ کسی کو الہ بنا لینا اس پر کوئی بھی سلطانِ بیین نہیں علماء بیٹھے ہیں جی چاہتا ہے میں یہاں سلطان کی تفسیر کر دوں اور سلطان کی جو صفت بیین ہے اس کا نکتہ بیان کروں 4:57 سلطان کا جو لفظ ہے یہ سین لام توئے کے مادے سے بنا ہے ہم کہتے نہیں فلا چیز فلا شخص کے اوپر مسلط ہو گئی اور کوئی چیز اگر کسی کے اوپر مسلط ہو جائے تو چیز غالب ہو جاتی ہے اور جس کے اوپر مسلط ہے وہ آدمی مغلوب ہو جاتا ہے اسی سے یہ لفظ سلطان ہے 5:37 جس کا ترجمہ دلیل ہوتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے یہاں لفظِ دلیل جو کہ عربی لفظ تھا اسے استعمال نہیں فرمایا لفظِ سلطان جو دلیل کے معنی میں ہے اس لفظ کو یہاں استعمال فرمایا یعنی دلیلیں تو شرک کی بہت ساری دی جا سکتی شرک کا موقف صحیح ہے یہ دلیل ہے شرک کا موقف صحیح ہے یہ دلیل ہے شرک کا موقف صحیح ہے یہ دلیل ہے 6:13 دلیلیں تو بہت دی جا سکتی ہیں لیکن ایسی دلیل نہیں دی جا سکتی جس سے عقل مغلوب ہو جائے عقل کی سمجھ میں بات آ جائے کہ ہاں جو دلیل دی گئی ہے بالکل صحیح ہے عقل مغلوب ہو جاتا ہے اور عقل مغلوب ہو جاتی ہے تو آدمی لا جواب ہو جاتا ہے وہ جواب نہیں رہتا ہے اور لا جواب ہونے کے لئے ضروری ہے کہ دلیل سلطان ہو یعنی سہن و دماغ کے اوپر 6:44 کہ ذہن مغلوب ہو کر رہ جائے ذہن کی مغلوبیت کی بنا پر آدمی سے کوئی جواب نہ بن پڑے آدمی لا جواب ہے ایسی دلیل کو عربی میں سلطان کہتے ہیں اچھا اس کی صفت بیئن کیوں لائے گی بیئن مانے واضح واضح means clear بلکہ کیوں کہہ سکتے ہو بیئن کا ترجمہ کرتے ہوئے very clear بہت زیادہ واضح 7:26 سننے والے کی عقل مغلوب ہو جائے جس کے نتیجے میں کوئی جواب نہ دی سکے لا جواب ہو جائے بیلہ کر کے اللہ نے ایک اور نقطہ بتایا ہے کہ بہت بھاری بھاری دلیلیں لوگ پیش کرتے ہیں شرک کے موقع کی صحت پر کہ شرک صحیح ہے بظاہر بہت بڑی بڑی دلیلیں ہوتی ہیں بہت بھاری بھاری اور بڑی وزنی دلیلیں ہوتی ہیں 7:57 لیکن یہ وزمی دلیلیں complicated ہوتی ہیں معقد ہوتی ہیں الجی ہوئے ہوتی ہیں وہ دلیلیں الجی ہوئے ہونے کی وجہ سے تھوڑی دیر کے لیے عقل ششو پنج میں مدلہ ہو جاتی ہے میرا تو سرگردہ ہو جاتی ہے اور آدمی چھپ ہو جاتا ہے اللہ فرماتا ہے ایسی دلیل نہیں جائیے کہ آدمی کی سمجھ میں نہ آئے اور سمجھ میں نہ آنے کی وجہ سے آدمی کی عقل پریشان ہو جائے اور آدمی خاموش ہو جائے نہیں بلکہ عقل مغلوب 8:27 ہو جائے ایسی دلیل ہو اور دلیل بالکل واضح ہو اس کے اندر کسی بھی قسم کا کمپلیکیشن نہ ہو کسی قسم کی تعقید نہ ہو کسی قسم کا الچھاؤ نہ ہو اور ایسی دلیل شرک کے موقف پر اگر ہیں تو لولا یاتون علیہم بسلطان بیین ایسی واضح دلیل اور سلطان بیین دلیل کے موقف سے حد پر یہ لوگ تو نہیں پیش کرتے پہلے کچھ بنیادی باتیں ذہن میں رکھ لیں متفرد باتیں 9:06 یہ متفرد باتیں ضروری ہیں موضوع کو سمجھنے کے لیے اور میرا جو خیم ہے مرکزی موضوع ہے یہ متفرد باتیں اس مرکزی موضوع سے بلکل منسلک ہیں ان کو اگر سمجھ لیا جائے تو میں آگے جو بات کہوں گا اس بات کو سمجھنے میں بڑی آسانی ہو جائے گی پہلی چیز یہ سمجھ لیں کہ ایک آدمی زندہ ہے ایک آدمی مر گیا 9:54 دونوں میں کوئی فرق ہے یا نہیں ایک سوال ہے ایک آدمی زندہ ہے آدمی مر گئے دونوں میں فرق ہے یا نہیں فرق واضح ہے زندہ ہے آدمی تو آدمی سوچتا ہے حرکتیں یہ سارے عمل ختم ہو جاتے ہیں یہ فرق بدی سمجھتے ہیں ایسی جس کے اوپر دلیل قائم کرنی کی ضرورت نہیں آگ درم ہے دلیل کی ضرورت نہیں جس کو شباہ آگ کے پاس کھڑا والا بل بداہت ثابت ہے اس کے لئے نظر کی ضرورت نہیں ہے 11:05 دلیلِ نظری میں دلیل قائم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے نظر میں دلیل کی ضرورت ہوتی ہے بداہت میں دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی ہے تو دونوں میں فرق یہ آدم مر گیا تب میں نے ترجمہ ہی مفہوم ہی حدیث کی روشنے میں کیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث پاک ہے اِذَا مَاتَ الْإِنسَانُ اِنْقَطَعَ عَمَلُ جب انسان مر جاتا منقطع ہو جاتا ختم ہو جاتا کیا مطلب ہوا جب تک زندہ تھا 11:54 کا سلسلہ رک گیا منقطع رک گیا زندہ تھا زندہ تھا لے سکتا تھا پہنچا سکتا تھا زندہ تھا نقصان پہنچا سکتا تھا فیما یملی تھی چیزوں میں جس کا وہ مالک تھا مر گیا تو اب اس لیے کی لینا دینا نفع پہنچانا نقصان پہنچانا یہ ساری چیزیں آمال ہیں یہ آمال جاری رکھتے ہیں مر گیا 12:45 حدیث پاک میں اِن تَتَعْمَلُهُ اعمال کا سلسلہ ختم ہو گیا 13:21 فرماتا ہے یہ تمام انسانوں یا ایوہ الناس انسانوں انتم الفقراء تم سب رب تعالیٰ کے محرم کی زدغنی انسانوں تم سب 14:29 اگر وہ چاہے تو تمہیں فنہ کر دیں اور دوسری مخلوق لے آئے نئی مخلوق لے آئے یہ نئی مخلوق لانا یہ اللہ تعالیٰ پر کچھ بھی بھاری نہیں آگے فرمایا گیا کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا کل قیامت کے دن سی نفسی میں ہوگا 15:06 کوئی ایک نیکی کسی کو دینے کے لیے تیار نہیں ہوگا بیٹے سے بہت قریب ہوتی ہے بیٹے سے بھاگے گی اپنے بھائی سے بھاگے گا وہ اپنی ماں سے بھاگے گا اپنے باپ سے بھاگے گا اپنی بیوی سے بھاگے گا اپنے بیٹوں سے بھاگے گا اور ہر آدمی کے لیے اس وقت ایک حالت ہوگی جو حالت بینیاز کر دے گی اس کو بے پرواہ کر دے گی اس کو کہ کسی کی طرف وہ 15:49 بلکل التفات کر سکے 16:14 ہم یہاں بیان سننے کے واسطے نہیں آئے ہامش رہو بھی علماء بات کرنے دی کون بات دعا کرنے دی بات نہیں کرنے گا بیان سے بات کرو بیان سے بات کرو بیان سے بیان سے بات کرو بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے بیان سے 16:43 اگر وہ چاہے تو تمہیں فنا کر دے و یاتب خلق جدید 17:11 اور ایک نئی مخلوق تمہاری جگہ پر لے آئے وَمَا ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزِ یہ چیز اللہ تعالیٰ کے اوپر کچھ بھی مشکل نہیں وَلَا تَذِرُوا عَذِرَةٌ مِذْرَ اُخْرَا کوئی نفس کسی نفس کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور اس کی وضاحت تو خود قرآن میں ہے ہم کو مزید تفسیر کرنے کی ضرورت نہیں ہے قرآن حکیم نے خود اس کی تفسیر کر دی ہے کیا فرمایا 17:43 یابنی اسرائیل اذکرو نعمتی اللہی انعمت علیکم وانی فضلتکم علی العالمین اس کے بعد کیا پناہی ہے وَاتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ عَن نَفْسٍ شَيْئًا یاد پرو وہ دن درو اس دن سے وَاتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ عَن نَفْسٍ شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ لَهُ شَفَاعَةٌ وَلَا يُوخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا هُوْ نُنصَرٌ 18:14 تفصیل فرما دیئے گوھر کیجئے پہلی بار کیا کہیں گے کوئی نفس کسی نفس کی طرف سے بدلہ نہیں دے سکتا کیا مطلب ہوا کہ اے اللہ یہ بندہ گنہگار ہے اس کو چھوڑ دے مجھے اس کی جگہ میں محفوظ کر اس بندے کو جنت میں ڈال دے اور مجھے جہنم میں ڈال دے یہ ہے جزاؤ نفس ان نفس کوئی نفس کسی نفس کا بدلہ نہیں دے سکتا 18:52 ایک بات یہ ہوئی وَلَا يُكْتَحَ شَفَارِبِ سِفَارِشُ اس نفس کی طرف سے قبول نہیں کی جائے سفارش قبول نہیں کی جائے سفارش کریں اے اللہ یہ بندہ ان ان گناہوں کے اندر مقتلہ تھا اللہ میں سفارش کرتا ہوں تو اس کو بخشو یہاں یہ بات اچھی طرح سمجھ لی جائے کہ اللہ تبارک و تعالی جس میں انبیاء کرام ہیں 19:38 صدیقین ہیں شہدہ ہیں صالحین یعنی علیاء کرام ہیں ان میں سے جس کو چاہے گا جن لوگوں کو چاہے گا سفارش کی اجازت دے گا وہ سفارش کریں گے ان کے حق میں جن کے حق میں سفارش کیے جانے کا اللہ حکم دے گا مکمل سفارش کا مالک اللہ ہی دے رہا ہے 20:10 سفارش کا حکم وہی دے گا اور جس کے بارے میں سفارش کرنے کے لئے کہے گا انہی کے بارے میں سفارش قبول کی جائے گا جی ورنہ وہاں تو کوئی بات نہیں کر سکتا ڈر کے مارے اللہ نے فرمایا یوم یقوم الروح والملائکت صفا یوم یقوم الروح والملائکت صفا ملائکہ 20:44 حضرت جبرائیل کے ساتھ سب درسہ کڑے ہوں گے لا يتقلمون بات نہیں کر سکتا کوئی بات نہیں حضین اللہ الرحمن مگر اللہ کے لیے آپ کی اجازت دے چلو اس کے بارے میں بات کرو ہمارا عزم ہے اب بات کرو اچھا کن لوگوں کے بارے میں عزم دیا جائے گا یہ بھی معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن کے اوپر انام کیا ہے وہ چار گروہ ہیں وہ تو قرآن سے ثابت ہے کون ہے وہ 21:18 اے دین السراط المستقیم سراط الذین انعمت علیہ ان لوگوں کا راستہ اے اللہ جو منعم علیہ انہیں یہ ان پر تنہیں نام دیں وہ کون ہیں اللہ نے بتا دیا وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولِ فَاُلَائِكَ مَعَ الَّذِينَ اَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَائِ وَالصَّالِحِينَ یہ چار گروہ ہیں انہی لوگوں میں سے اللہ تبارک و تعالیٰ سفارش کے لئے کھڑا کرے 21:50 اجازت دے گا خود سفارش کی اور جن کے بارے میں سفارش کی اجازت دے گا یہ اسی کے بارے میں سفارش کریں گے ہر ایک کے بارے میں نہ تو سفارش کی اجازت ہوگی اور نہ ہر ایک کے بارے میں سفارش کریں گے مسلم شریف کی ایک روایت پیش نظر رکھ دیں بعد دل کو ساپ ہو جاتی ہے روایت اس طرح ہے 22:11 تعالیٰ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لِبُلِّ نَبِيِّ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَ فَتَعَجَّلَتْ بُلُّ نَبِيِّ دَعْوَتَهُ وَإِنِّي اِخْتَبَاتُ دَعْوَةِ شَفَاعَةً لِأُمَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَهِيَ نَائِلَةٌ اِنشَاءَ اللَّهِ مَمَّاتَ مِنْ اُمَّةِ لَا اِشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا رواہ مسلم کی کتاب الایمان حضرت ا 22:40 کہ ہر نبی کی ایک دعا لازمان قبول ہوتی ہے یوں تو اللہ تعالیٰ نبیوں کی جو دعا چاہے قبول کرے اور جو دعا چاہے قبول نہ کرے اللہ تعالیٰ نبیوں کی جو دعا چاہے قبول کرے اور جو دعا چاہے نہ قبول کرے لیکن ایک دعا کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرما دیا 23:09 کہ ہر نبی کی ایک دعا میں لازمی طور پر قبول کروں گا اب یہ بات تو نبیوں کیلئے کہہ دی گئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نبی نے اپنی دعا جلدی کر ڈالی یعنی دنیا ہی میں اس کو خرچ کر دیا اور دعا قبول ہو گئی ہر نبی کی دعا 23:36 دنیا ہی میں خرچ ہو گئی اور ان کی وہ دعا اللہ کے وعدے کے مطابق قبول کر لی گئی لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شیطان آیا وَإِنِّي اِخْتَبَعْتُ دَعْوَتِي لیکن میں نے اپنی دعا پر چھپا کر رکھا ہوا ہے عربی کا تعلیم جانتا ہے کہ خیبِئے کے مادے میں کوشیدہ اور حد درجہ کوشیدہ رہنے کا مفہوم پائے گا کوئی چیز کئی پردوں میں چھپی ہوئی ہو 24:06 انسان کی نگاہوں سے بلکل پوچھل ہو اس کے لیے یہ لفظ استعمال کیا لیتا ہے خب اک لفظ خب خیب حمزہ وہی لفظ جہاں استعمال کیا گیا ہے اسی مادے سے اختبات میں اور ہم نے عربی کی ایک عدبی کتاب کے اندر ایک مضمون کے اندر یہ پڑھا تھا جہاں چوہے کا بیان ہے اس نے دیا ہے الفارو حبیفی جہرے چوہا اپنے 24:40 بل میں چھپ جاتا ہے اب دیکھیں یہاں وہی لگتا ہے یخ تبی چھپ جاتا ہے اب ظاہر ہے کہ چھپ جب بل کے اندر چھپ گیا تو دکھائی تھوڑی دے گا یعنی مکمل نظروں سے اوجل ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شاہد فرماتے ہیں کہ میں نے اس دعا کو چھپا کر رکھا ہوا میں نے دنیا میں خرچ نہیں کی تمام نبیوں نے اپنی دعا دنیا میں خرچ کر ڈالی لیکن میں نے اپنی دعا چھپا کر رکھی ہوئی کیوں دنیا میں میں نے خرچ نہیں کی 25:09 کہاں پرچ کروں گا میں شفاعتا لئمت یوم القیامت قیامت کے دن اپنی امت کی سفارش کریے آدمی خوش ہو گیا کہ یہ دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لازمی طور پر قبول ہوگی یہ تو تائے ہے قبول ہونی ہی ہے لیکن کن کے بارے میں قبول ہوگی جواب دیا گیا آخری ٹکڑا ہے فَهِيَ نَائِلَكُنِ اِنشَا اللَّهُ 25:43 وہ پہنچے گی ہرگز نہیں پہنچتا ہے اور ہرگز نہیں پہنچے گا قربانیوں کا خون یا گوشت وغیرہ یہ سفارش پہنچے گی انشاء اللہ جن کو میرے ان امتیوں کو پہنچے گی اور میری سفارش ایسے لوگوں کے بارے میں ہوگی 26:12 جنہوں نے ذرہ برابر شرک نہیں کیا ہوگا صرف شرک نہیں ہے نیشو بللہ شیعہ تھوڑا بھی ذرہ برابر شرک نہیں کیا ہوگا توحید تھی لیکن اس میں شرک کی آمیزش کر لی ہوگی اللہ تعالیٰ کو ایسی توحید پسند نہیں ہے اللہ تعالیٰ کو دین خالص پسند ہے توحید بھی چاہیے تو پیور چاہیے 26:39 ورنہ ملی ہوئی توہید شیرکے کے ساتھ یہ تو کفار مکہ کے پاس بھی تھے وہ اللہ کو نہیں مانتے تھے اللہ کے بارے میں ان کا عقیدہ حیرت انجیز قرآن حیثم نے بیان کیا ہے کہا گیا ہے میرے حبیبہ پوچھو قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَعِ وَالْعَوْذِ آپ ان سے پوچھئے کہ تم کو آسمان سے اور زمین سے روزی کون دیتا ہے پوچھو ان سے اَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمَعَ وَالْعَوْصَارِ قَوْن قُوْت 27:11 زمین اور آسمان سے روزی دینے والا کون؟ قوتِ شنوائی قوتِ بینائی کا مالک کون؟ وَمَنْ نُدَبِّرُ الْأَمْرُ کا نظام کون چلا رہا ہے؟ معاملات کی تجبیر کون کر رہا ہے؟ عمور و منظم کون کر رہا ہے؟ فَسَيَقُولُونَ اللَّهُمْ یہ کہیں گے اللہ دیکھیں روزی اللہ ہی دیتا ہے آسمان اور زمین سے قوتِ شنوائی کا مالک ہوئی قوتِ بینائی کا مالک ہوئی تائنات کے تمام معاملوں کی تجبیر کرنے والا بھائی یہ کفار کا عقید 27:43 اور ایک جگہ فرمایا گیا ہے ہمارے حدیث لگے ہاتھوں ایک اور سوال کر لیجئے ان سے آپ ان سے پوچھیں ان کا خالق کون ہے کہیں گے کہ اللہ دیکھ رہے ہیں عقیدہ پھر ان کو مشرق کیوں کہا گیا اس لیے کہ یہ ایک معبود کو مانتے ہوئے اور بہت سارے معبودوں کے بھی ماننے والے تھے تبھی تو ان کا ایک حیرت انگیز جملہ 28:16 حیرت کے انداز میں اللہ تعالیٰ نے سور سوات میں نقل فرمایا ہے کہتے تمام معبودوں کو ملا کر ایک معبود بنا دیا محمد نے تمام معبودوں کو ملا کر ایک معبود بنا دیا یہ تو بڑی عجیب بات ہے یعنی اللہ کو معبود ماننے کے ساتھ ساتھ وہ اور بھی معبودوں کو مانتے تھے دیکھیں یہی شیطان 28:46 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی اجازت سے کریں گے اور وہ دعا کی لازمان قبول ہوگی سفارش کی لیکن کن لوگوں کے حق میں مسلم شریف کی روایت 29:16 صاف طور پر کہہ رہی ہے کہ جن لوگوں نے شرک نہیں کیا ہوگا اچھا کیا ایمان والا بھی شرک کر سکتا ہے ایمان کا دعویٰ کرنے والا پران ایک ہی مہر ہے سورہ یوسف کے اندر اللہ نے فرمایا وَمَا يُقْنِنُ اَفْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَمُشْرِكُونَ ان میں سے اکثر اللہ پر ایمان رکھتے ہیں اس حال میں کہ وہ مشرک ہیں دیکھیں ایمان کے ساتھ ساتھ یہاں شرک موجود ہے اور اللہ تعالیٰ کو 29:48 ایسا ایمان جس کے اندر شرک کی آمیدش ہو پسند نہیں ہے نہ ایسے لوگوں کے لئے ہدایت ہے نہ ایسے لوگوں کے لئے آمن ہے دلیل دلیل مزید ملازم ہو الذین آمنوا ولم یلبسوا ایمانہم بزلم اُلاعِقَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُمُ اُتَدُونَ وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے اپنے اس ایمان میں ظلم کی آمیدش نہیں کی یہاں ظلم سے مراد تمام مفسرین متفقر کی شرک ہے 30:11 یہ وہی ظلم ہے جس کے بارے میں حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کے سامنے تذکرہ کیا تھا یہ وہی ظلم ہے جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان میں انہوں نے شرک کو ملتبس نہیں کیا شرک کی آمیزش نہیں کی ایسے لوگوں کے لئے امن ہے دنیا میں اور آخرت میں بھی اور وہ محتدون ایسے ہی لوگ ہدایت دیا گئے 30:41 یعنی اللہ کو مطلوب کیا ہے توحید خالص ایسا ایمان اور ایسی توحید اللہ کو مطلوب نہیں ہے جس میں شرک کی آمدی شو ورنہ ایسی توحید تو مشرقین مکہ کے پاس ہوئی تھی وہ بھی اللہ کو الہ واحد مانتے تھے الہ قبی مانتے تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سارے معبودوں کو بھی انہوں نے حاجت روحان مان لیا تھا نافع مان لیا تھا زار مان لیا تھا نفع دینے والا نقصان دینے والا آگے بڑھئیے 31:16 کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا عیسائی کیا کہتے ہیں کہ انسان گناہ کر کے ناپاک ہو گیا اب اگر اللہ تعالیٰ ان کو سزا دیتا ہے تو رحم کے خلاف ہے سزا نہیں دیتا ہے تو اس کے قانون عادل کے خلاف ہے اللہ عادل بھی اور رحم بھی تو اللہ نے طریقہ یہ نکالا کہ اپنے بیٹے کو نعوذ باللہ عیسیٰ علیہ السلام کو بھیجا 31:52 انہوں نے تمام انسانیت کے گناہ اپنے کاندھوں پر لے لی اور سلیم پر چڑھ گئے انسانیت کے تمام گناہوں کا کفارہ ہو گیا اللہ فرماتا ہے ایسا نہیں ہوتا کوئی کسی کا بوچ نہیں اٹھانے والا ہے ہر آدمی اپنے عملوں کا ذمہ دار ہے یہ تو بات اور بگڑ گئی کہ خطا کوئی کرے سزا کسی کو ملے گناہ تو انسان کرے اور اللہ اپنے بیٹے کو سزا دے نوزویلہ بن زالی اور اللہ کا بیٹا ماننا 32:23 تو اتنا بڑا شرک ہے کہ اس سے بڑا شرک تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے جہاں جہاں اتخذ الرحمان والدہ کی بات کہی ہے وہاں ایسے ایسے جملے ارشاد فرمائے ہیں جس سے پتا چلتا ہے کہ عقیدہ ولدیت یعنی اپن ماننا اولاد ماننا بخوت بڑا فاق ہے سب سے بڑی گالی ہے اللہ تعالیٰ کے لئے ایک جگہ فرمایا وَقَالُ اتخذ الرحمان والدہ 32:50 یہ لوگ کہتے ہیں کہ رحمان نے ولد بنا لیا ہے اولاد ہے رحمان کی آگے کیا فرمایا گیا دیکھیں یہ اتنی بڑی بات ہے کہ قریب ایک آسمان پھٹ پڑے زمین شک ہو جائے اور بہار بھد سے گر جائے یہ اتنا بڑا قناعہ اللہ کے لئے سب سے بڑی گالی ہے سب سے بڑا شیطان ہے 33:21 تو ایک طرف تو عیسائیت کا رد ہے جن کا عقیدہ ہے عقیدہ کفارہ کہ گناہ انسانوں نے کیا اور کفارے کے طور پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سلیم دے دیئے نیس اس سے ان لوگوں کا بھی رد ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ کیسا بھی عقیدہ رکھو کیسا بھی عمل کرو 33:53 کوئی فرق پڑھنے والا نہیں ہے بس کسی سے نسبت قائم کرو یہ نسبت کافی ہے نسبت کافی نہیں ہے نسبت کافی نہیں ہے جب تک آدمی عمل نہیں کرتا اپنا عقیدہ درست نہیں کرتا نسبت صرف کافی نہیں ہے اگر صرف نسبت کافی ہوتی بغیر عقیدے اور عمل کے تو پھر اللہ تعالیٰ کو یہ قانون اتارنے کی کیا ضرورت تھی 34:23 یہ پورا قرآن حکیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بے شمار احادیث پھر عمل کی ضرورت کیا تھی حدیث کی ضرورت کیا تھی صرف کہہ دیا جاتا کہ کسی اللہ والے سے اپنی نسبت قائم کرو نسبت کب کام آئے گی جب آدمی کا عقیدہ صحیح ہو اور آدمی کے عمال صحیح ہو اسی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو بناتے وقت پانی وغیرہ دے دیا کرتے تھے کچھ خدمت کر دیا کرتے تھے ایک د 34:53 کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اشارت کیا کہ اللہ کے رسول آپ سے کچھ ماغم بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پیش پیش دی ان کی خدمت دیکھ کے حضرتِ ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ ہاں ماغم کیا ماغت ہے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں آپ کی رفاقت نہیں ہے جنت میں جہاں آپ رہے میں بھی آپ کے ساتھ رہے ہیں اللہ کے رسول میں جنت میں آپ کی رفاقت نہیں ہے 35:39 صحابے کرام بھی عجیب و غریب لوگ تھے رسول اللہ تعالیٰ علیہ و جمعی دولت نہیں مانگ رہے دکان نہیں مانگ رہے مکان نہیں مانگ رہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے مانگو کچھ مانگو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت مانگ رہے ہیں جنت کے اندر تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا اس کے علاوہ کچھ مانگو یہی تک کہہ کر کے بعض لوگ رک جاتے حالانکہ حدیث پوری آگے تک ہے اس کے علاوہ کہا کہ 36:21 اللہ کے رسول یہی چاہیے ہوگی بس اور کچھ نہیں جنت میں آپ کی صحبت جنت میں آپ کی رفاقت چاہیے تو آپ نے یہ نہیں کہہ دیا چاہ جو مانگا دے دیا بلکہ آپ نے ایک بات فرمائی حدیث کا آخری دبنا فَعِنِّي عَلَىٰ دَالِكَ بِكَسْرَتِ السُّجُودِ تو میری مدد کر اس کے اوپر اس کے اوپر یہ تو رفاقت چاہتا ہے تو اور میری صحبت چاہتا ہے جنت کے اوپر اس بات کے اوپر تو میری مدد کر 36:52 کیا مدد کر؟ کیسے مدد کر؟ بے قسرت سجود زیادہ سے زیادہ سجدے کر کے اگر صرف اتنا ہی کافی ہوتا کہ آپ سے کوئی چیز مانگ لی جائے اور آپ اسے دے دیں آپ مختار کل ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہنے کی کیا ضرورت ہے؟ فَآئِنِّ عَلَى ذَلِكَ بے قسرت سجود یا فَآئِنِّ عَلَى نَفْسِكَ بے قسرت سجود اپنے نفس کے اوپر تو میری مدد کر قسرت سے سجدہ کر کے زیادہ سے زیادہ نمازیں پڑھ 37:24 میں کل قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے گزارش کروں گا سفارش کا اسم دے گا تو میں تیرے بارے میں سفارش کروں گا تو میری مدد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک بڑی پیاری حدیث جسے امام احمد رحمت اللہ علیہ مسند احمد کے اندر آئے روایت اس طرح ہے 37:56 فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم استعذنت ربی فی ان استغفر لہا فلن یوزن لی واستعذنتهو فی ان ازور قبرہا فعزن لی فزور القبور فانہا تذکر الموت رواہ احمد فی مصمدی حضرت امام احمد محمد اس حدیث پاک وعی سے ہی ان لفظوں میں مصمد احمد کے اندلہ ہے حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی والدہ کے قبر کی زیارت کی 38:24 جانتے ہیں کہاں مدخون ہے مقام ابوہ میں مدخون ہے مدینہ سے چل کر کے اگر آپ مکہ کی طرف آئیں تو راستے میں ایک مقام پڑتا ہے مقام ابوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت چھوٹے تھے اور آپ کے والد ماجد عبداللہ کی لونڈی امی ایمن بھی ساتھ میں تھی اور آپ کی والدہ آپ کو لیے گئے مکہ آ رہی تھی مقام ابوہ میں طبیعہ زیادہ خراب ہو گئی اور وہیں انتقال ہو گیا وہیں پر دفن کر دیا گیا 38:53 مشرقین نے ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ذہنی تکلیف پہنچانے کی کوشش کی آپ کو ترہ ترہ سے تکلیفیں دی گئیں روحانی عذیتیں دی گئیں ذہنی عذیتیں دی گئیں جسمانی عذیتیں دی گئیں بہت تکلیفیں برداشت کرنے کے بعد اسلام ہم تک پہنچا ہے ہم لوگ تو بنا بنایا حلوہ کھا رہے ہیں بہت محنتیں کی ہیں صحابے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وآلہ اپنے بچوں کو پٹوا دیا اپنے بیری بچوں 39:23 کیا کیا کر رہے ہیں مر رہے ہیں صحابے کرام نے بس سب کچھ خربان کر دیا اس بات کو تب اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں فرمایا رضی اللہ عنہم و رضو عنہم یہ نہیں کہا اللہ ان سے راضی ہو گیا نہیں یہ بھی فرمایا اللہ ان سے راضی وہ اللہ سے راضی صرف اتنا کہتے تھا اللہ ان سے راضی ہو گیا تو بات بھی مستحقم نہیں ہو گیا اللہ تعالیٰ نے بھی فرما دیا اللہ ان سے راضی وہ اللہ سے راضی ہو گیا مقام ابوہ میں آپ کی والدہ امت فرم کر دیا گیا 39:58 ایک دفعہ ذہنی تکلیف اور روحانی تکلیف پہنچانے کے لئے مشرقین نے یہ خبر پھیلا دی کہ وہ قبر اکھار کر کے کھینک دیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا آپ صحابہ اکرام کا لشکر لے کر کے مقام ابوہ پر پہنچیں تاریخ کی کتاب سیرت کی کتاب اٹھا کر دیکھیں یہ غزوہ غزوہ ابوہ کے نام سے مشہور ہے اس وجہ سے آپ وہاں تشریف لائے تاکہ آپ تو ماں کی قبر کے بے حرمتی نہ ہوئیں اسی قبر پر آئیں اور حضرت ابوہ رضا فرما ر 40:31 اپنی ماں کی قبر کے آپ نے زیارت فرمائی فبقا آپ اپنی ماں کی قبر پر آئے رو پڑے صحابے کرام نے آپ کو روتا دیکھا وہ بھی رونے لگے دل بڑے نرم تھے صحابے کرام محمد رسول اللہ اپنے درمیان تو بڑے رہیں تھے آج ہم ہی لوگ لڑ رہے ہیں دوسرے لوگ کیا ہم سے نفس ہوتے ہیں بڑا افسوس ہوتا ہے بڑا دکھ ہوتا ہے 41:03 کوئی بات ہے تو بیٹھ کر کے سمجھا لیا جائے کوئی غلط ذہنی ہے مس انڈرسٹینڈی موبیل کے سنگیل مقصد کیا ہے ہمارا اور آپ کا یہ کہ صراط مستقیم کیا ہے اگر ہم سے کہیں غلطی ہو رہی ہے ہم اس کو درستگی کرو دوسرے لوگوں سے غلطی ہو رہی ہے تو وہ درست کر لیں مطلب یہی ہے سب کو جنرل کی تلاش ہے اس کے علاوہ اگر کسی چیز کی تلاش ہے تو وہ جھگڑے ہر ایک کو جنرل کی تلاش ہے 41:33 تو صحابے کرام کی صفت ایک بیان کیلئے اشیدہ والے کو فائدہ پر سکتے ہیں روحانہ ہو بینا اپنے درمیان بڑے رہی ہیں لیکن اللہ میں اقبال نے کہا ہے تو بریشم کی طرح جاتا ہے ہم آپس میں جودم پیدا کر رہے ہیں ہماری طاقت دنیا میں اچھا مسلمان ہیں خدا کی قسم سب جو بھی جودے کھارے ہیں اور دوسرے لوگ خوش ہیں یہ اچھا ہے آپس میں لم رہیں گے منتشیر ہی ہے 42:06 ان کا شیرازہ بکھر گیا ہے بکھرنے دو اور یہ یاد رکھیں کہ دو بلیوں کی لڑائی میں فائدہ ہمیشہ بندر کا ہوا ہے دو بلیوں اگر لڑی ہیں تو فائدہ بندر کا ہوا ہے تیسرا فائدہ اٹھا لے جاتا ہے آپ کو دیکھ کر کہ صحابے حرام رو پڑے آپ نے فرمایا میں نے اللہ تعالیٰ سے درخواست کی کہ اے اللہ مجھے اجازت دے کہ میں اپنی ماں کی مغفرت کی دعا کروں میں چاہتا ہوں 42:41 کہ میں اپنی ماں کی مغفرت کی دعا کروں میں نے اپنے رب سے اجازت مانی کیا ہے اللہ میرے رب مجھے اجازت دے کہ میں اپنے ماں کے لئے دعا مغفرت کروں بخشش کی دعا کروں اجازت نہیں دی اجازت نہیں دی پھر اس کے بعد میں نے اللہ سے اجازت مانیا اللہ دعا مغفرت کی اجازت انہیں نہیں دی زیارت کے اجازت تو دے رہے زیارت قبر کے اجازت دے 43:15 اللہ تعالیٰ نے اجازت دے فوزی نہ لی مجھے اجازت دے لی فضول القبور تو تم قبروں کی زیارت کرو فَإِنَّهَا تُزَكِّرُ الْمَوْتِ اس لیے کہ قبریں موت کو یاد لاتی ہیں دیکھیں عربی میں فے جو آتا ہے فے وہ کائی کیلئے آتا ہے ما قبل میں جو کہی ہوئی بات ہے ما بعد میں اسی ما قبل کہی ہوئی بات کا حاصل بیان ہوتا ہے کیا مطلب قبروں کی زیارت کا مقصد کیا ہے 43:50 قبروں کی زیارت کی اجازت اس وجہ سے دی گئی کہ آخرت یاد آتی ہے موت یاد آتی ہے لیکن کسی ایسی قبر پر آپ پہنچ جائے جہاں موت یاد نہ آئے تو ایسے قبروں کی زیارت ممنوع ہے اس لیے کہ سبب پر باقی نہیں رہا سبب باقی نہیں رہا وہاں ایک ٹوٹی ہوئی قبرے ہوئے خستحال قبرے ہوئے میرے بخاری کے استاذ مولانا سعید احمد صاحب پالن پولی کہتے ہیں کہ 44:22 حج کا شرف حاصل ہوا حج کرنے کیلئے گیا تو مجھے آپ کے داماد محترم حضرت عثمان بنی جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دو دو بیٹیاں یہ کیا بات دی گئے نکاح میں دے دی ایسی عظیم المرتبت حسنی کی قبر تو دیکھ لوں کہاں ہے کہہ رہے جنت البغی گیا پتہ نہیں قبر کدھر ہے میں حیران و پریشان ہوں ایک آدمی سے جو ادھر تہل رہا تھا میں نے پوچھا مینہ ہی نہیں مینہ ہی نہیں آتی کہاں کیا ہے آپ 44:57 مدینہ ہی کہوں میں میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں وین قبر عثمان حضرت عثمان غنی کی قبر کیا رہتا ہے وین قبر عثمان یہ آئین کا جو ہے اس کو توڑ مروڑ کر کے بولتے ہیں آئین کو وین بولتے ہیں وین قبر عثمان حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ تو قبر کہاں بولا لا ادری معلوم نہیں کیا بولتا ہے معلوم نہیں لا ادری معلوم نہیں اس لئے کہ سب کچھی قبر ہیں اسی قبریں دیکھتے ہیں کہ آدم کی دل پر حیبت تاریخ ہو گیا اللہ 45:31 یہی وہ ٹوٹی پھوٹی جگہیں ہیں جہاں آدمی کی آخری منزل ہے وہ دیکھا ہے کہ دل پر حیبت تاری ہو جاتی ہے ٹوٹی گئی قبر ہے آدمی کو مرنے والے کی بیبسی کی یاد بھی لاتی ہے حضرت عثمان غریر رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں ہے کہ جب کبھی قبر کا تذکر آتا تو اتنا روتے کہ ریش مبارک آنسوں سے تر ہو جاتی ہے آپ سے پوچھا گیا ہے کہ جب جہنم کا تذکر آتا تو آپ اتنا نہیں روتے پرسرات کا تذکر آتا تو آپ اتنا نہیں روتے حشر نشر کی بات 46:02 تو آپ اتنا نہیں روتے لیکن قبروں کا تصور آتا تو آپ بہت روتے ہیں کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ قبر یہ مرنے کے بعد انسان کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے اس منزل میں جو کامیاب ہو گیا اگلی منزلوں میں کامیابی کی راہ ہموار ہو جاتی ہے اور اس منزل میں جو ناکام ہو گیا اگلی تمام منزلوں میں فستہ چلا جائے یہ ہے اسلام میں قبر کا تصور 46:34 تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک بات اور معلوم ہوئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس کی چاہے مغفرت کر آ لیں ایسا نہیں اگر یہ اختیار میں ہوتا تو آپ اپنی ماں کی مغفرت کی دعا ضرور کرتے اور اللہ سے اجازت مادی آپ نے اجازت نہیں دیئے اس کا مطلب یہ کہ قریب سے قریب قریبی سے قریبی رشتے دار اگر شرک پر مرا ہے شرک پر انتقال ہوا ہے تو 47:01 نہ نبی کے لئے جائز ہے نہ نبی کے لئے گنجائش ہے نہ مومنین کے لئے کہ وہ اس کے لئے مغفرت کی دعا کریں یہی بات سورہ توبہ 11 پارے میں ہے نبی کے لئے اس بات کی گنجائش نہیں مومنین کے لئے اس بات کی گنجائش نہیں 47:32 کہ وہ شرک کرنے والوں کے لئے دعا مغفرت کریں ولو کانو علی قربہ اگرچہ وہ ان کے انتہائی قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو دیکھیں ماں انسان کی سب سے زیادہ قریبی ہوتی ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ماں کی قبر کی زیارت کی اجازت تو دی گئی دعا مغفرت کی اجازت نہیں دی گئی اسی طرح آپ کی تمنا یہ تھی کہ میرے چچا ابو طالب نے قدم قدم پر میرا ساتھ دیا میں جس مشن کو لے کر بھیجا گیا تھا 48:01 میرے مقصد ہے بحثت میں انہوں نے کافی ساتھ دیا ہے اب مر رہے ہیں ایمان کے اوپر موت نہیں آ رہی ہے تو آپ ابو طالب کے سرحانے پہنچیں اور کہا کہ چچا محترم آپ میرے کان میں اللہ کی توحید اور میری ویسالت اقرار کر لیں لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کلمہ طیبہ شریف کو پڑھ لیں کہا کہ میرے بچے زندگی بھر تو میں نے یہ کلمہ نہیں پڑھا 48:31 توحید تبول نہیں کی تیری رسالت کا اقرار نہیں کیا اب مرتے مرتے کیا اقرار کروں ابھی لوگ جو میرے پاس بیٹے ہوئے ہیں سارے لوگ مجھے آر دلائیں گے میرے بچے مجھے نار پسند ہے آر پسند نہیں اور اس طرح ان کی موت اپنے آبا و آزداد کے دین پر ہوئی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑا طلب ہوا آپ کی تسکین کے لئے آیتِ قریمہ ناظر دے سورة قصص میں اِنَّكَ اللَّهَ تَحْدِيمَ نَحْبَقْتَ 49:07 پسند فرمائے جس سے محبت فرمائے آپ انہیں ہدایت نہیں دے سکتے لیکن اللہ جس کو چاہے ہدایت دے جسے چاہے جنت دے جسے چاہے جہنم دے جسے چاہے جنت کا راستہ بتائے جسے چاہے جہنم کا راستہ بتائے نبی کا کام سے اراؤت کری راستہ دکھا دینا منزل تک پہنچانا یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے 49:37 اس لئے ہدایت کے دو معانی قرآن میں ہے اے راضو طریق اور عیسیٰ علی للمقصود منزل تک پہنچا دینا ہدایت مانا ہے اور ہدایت کے ایک مانا ہے اے راضو طریق راستہ پتلا دینا ہے یہ راستہ چلتے چلے جانا ہے اسی وجہ سے جگہ جگہ ان آرائی کے اندل بلاغ اے ہمارے حبیب آپ اپنے ذہن پر اتنا پار کیوں لے رہے ہیں آپ کے اوپر صرف پہنچا دینا ہے آپ پہنچانے کے مقلب بنائیں گے آپ بات تو پہنچا دیجئے بس دینا یا نہ دی 50:06 یہ بنیادی بات ذہن نشین کرنے کے بعد تھوڑا آگے بڑھئیے شرک کہاں سے پیدا ہوتا ہے تصور کہاں سے بگڑتا ہے فکر کہاں سے کچھ ہوتی ہے جانتے ہیں کہاں سے ملک اور ملک کے تصور کے غلط ہونے کوئی ہے ملک اور ملک میں فرق ہے ملک کہتے ہیں کسی چیز کے اوپر قبضہ اور ملک کہتے ہیں اس چیز کے اوپر تصرف اس کو مثال سے سمجھاتا ہوں یہ میری دستی ہے 50:40 پہلے میں پیسہ دے کر کہ یہ دستی خریدوں گا یہ ملک ہے اب اس کے بعد میں تاک ساتھ کروں گا یہ تصرف ہے کسی دکان پر یہ دستی رکھی ہوئی ہو میں اٹھا کر کے ناک ساتھ کروں گا بہت مارے گا دکان والا وہ کہے گا کہ تصرف سے پہلے ملکیت لازم تھی اور ملکیت پیسے سے حاصل ہوتی ہے تو تصرف سے پہلے ملکیت لازم تھی جیسے دستی سے ہم اس وقت تک 51:09 فائدہ حاصل نہیں کر سکتے جب تک کہ پہلے اس پر ہماری ملکیت ثابت نہ ہو اسی وجہ سے عورت کے اوپر تصرف کرنے سے پہلے مہر لازم ہے اس لیے کہ مہر کے بارے میں پفاہ کرام نے یہی کہا ہے کہ مہر یہ ملکِ متعہ کا عوض ہے جو آپ فائدہ اٹھاتے ہیں اس ملکِ متعہ فائدے کی ملکیت کا عوض ہے آپ جو اسے فائدہ اٹھا رہے ہیں مہر اس کا عوض ہے مہر ملکِ متعہ کا عوض ہے آپ ایسے ہر عورت سے تمد کو چھوڑی کر سکتے ہیں بہت مار کھائیں 51:39 تو عورت سے تمتوں کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اس پر آپ ملکیت حاصل کیجئے مہر رکھیے اور اس کے جو شرائط اور عدب ہیں وہ پورا کیجئے جب آپ کی ملکیت میں آ جائے اس کے بعد پھر ملک شروع ہوتا ہے پھر تصرف کر سکتے ہیں آپ اللہ تعالیٰ نے ملک اور ملک دونوں کی نفی فرما دیئے انسانوں سے کہ کوئی بھی انسان نہ تو ملک رکھتا ہے نہ ملک رکھتا ہے اللہ نے فرمایا 52:07 ملک کا مالک ہے جس کو چاہے ملک دے جس سے چاہے ملک کو چھیل لے جس کو چاہے عزت دے یہ دیکھیں ملک کا مالک اللہ ہے ملک کا مالک اللہ ہے اور ملکیت اللہ تعالیٰ نے سور سبا میں ارشاد فرمایا دیکھو تین 52:41 طریقے ہیں کسی چیز پر ملکیت دیے تین طریقے یہ تین طریقے اگر منفی کر دیے جائیں تو ملکیت کی مکمل نفی ہو جاتی ہے بات سمجھ میں نہیں آ رہی ہے میں آتے کریمہ پڑھتا ہوں ملکیت رکھنا دیکھو 53:17 ایک آدمی ایک کمپنی کا مالک ہوتا ہے کمپنی خریدتا ہے کمپنی کا مالک ہو گیا پول سول مالک وہی ہے اکیلا ملکیت کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ اس کمپنی کا آدمی مکمل مالک ہو جائے ملکیت کا ایک دوسرا طریقہ ہے کہ آدمی پوری کمپنی خریدنے کے لائق نہیں ہے بارٹنرشپ کر لیتا ہے آدھا تیرہ آدھا میرا یا دو چار مل کر کے کمپنی خرید لیتے ہیں یہ شرکت شرکت بارٹنرشپ اور چلو 53:52 پوری کمپنی بھی اس کی نہیں ہے پارٹنرشپ بھی نہیں ہے سپورٹر ہے سپورٹر سپورٹ کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے ملکیت کے ان تین طریقوں کی نفی کر دی غور کیجئے دیکھیں آسمان اور زمینوں میں وہ ایک ذرہ بھر کے مالک نہیں ہے یعنی یہ آسمان اور زمین چپا چپا ہر ایک شئے کے اوپر اس کی مکمل اور مستقل ملکیت رہے ہیں 54:26 اب کمپنی اللہ کی تصرف پہ دوسرا گڑے گا جراد تو کر کے دکھائے یہاں بغیر اجازت کے تو کوئی آدمی کمپنی میں داخل نہیں ہو سکتا تصرف تو چھوڑیے تصرف تو چھوڑیے تو زمینوں اور آسمانوں انہی کے مجموعے کا نام کائنات ہے کائنات میں وہ ذرہ برابر نیت نہیں رکھتی لا یم لیپونا نیت نہیں رکھتی اچھا تو مالک نہیں ہے مکمل تو پارٹنرشپ ممالہ فی ہمانی شرک پارٹنرشپ بھی نہیں ہے کسی تھی 54:58 شرکت بھی نہیں ہے چلو سپورٹر زہیر مانے سپورٹر اسی وجہ سے زہر کا مانے آتا ہے پیٹھ پیٹھ پیٹھ پیچھے ہوتی ہے پیچھے سے آدمی سہارا دیتا ہے اس لئے سپورٹ کہتے ہیں زہر بھی سپورٹ سپورٹ ملکیت کے یہی تین طریقے تینوں کی تردید کر دی گئی کوئی مکمل مالک بھی نہیں ہے 55:25 کوئی پارٹنرشپ بھی نہیں رکھتا ہے کوئی سپورٹر بھی نہیں ہے گویا کہ مکمل ملکیت اللہ تعالیٰ کیلئے ثابت ہو گئی اسی وجہ سے سور جن کے دوسرے رکھوں کے اندر اللہ تعالیٰ نے خود اپنے حبیب سے یہ کہا کہ آپ بول دیجئے اعلان کر دیجئے آپ کیا؟ اللہ تعالیٰ کیتنی صاف آئے تھے آپ فرما دیجئے 55:57 جب ہی کی عبادت کرتا ہوں دیکھو عربی کا ایک قائدہ ہے معمولی وہ تو طلبہ کو بتایا جاتا ہے چھوٹے چھوٹے بچوں کو کہ انما جہاں آتا ہے انما عربی کا یہ اصول ہے زابطہ کہ وہاں خبر مقتدہ میں محصول ہو جاتی ہے جملہ آتا ہے سبجیکٹنگ پریڈیکٹ مقتدہ اور خبر جیسے میں بولوں انا بشر ہوں انا بشر ہوں میں ایک انسان ہوں یہ بولتا ہوں تو انا مقتدہ ہے بشر ہوں خبر ہے یعنی میرے بارے میں بشریت ہی خبر بھی جاتی ہے 56:33 تو انا مقتدہ ہے بشروں خبر ہے ترجمہ کیا ہوگا میں ایک انسان یہ ترجمہ ہوگا میں ایک انسان ہوں یہ ترجمہ ہوگا اب انما راکھتا ہوں انا بشروں اب بولتا ہوں پہلے کیا تھا انا بشروں مقتدہ سوائے میں ایک انسان ہوں اب انما راکھتا ہوں انما انا بشروں اب ترجمہ کیا ہوگا میں بشروں نہیں ہے میں بشر ہی ہوں ورنہ انما کا مفاد کا کیا مطلب انما لانے کی ضرورت ہی نہیں تھی خبر مقتدہ میں مکمل محصول ہوگئی میں انسان ہی ہوں 57:03 یہ اور بات ہے ہاں یہ بھی میں سمجھ لینا بلکل تمہاری طرح نہیں تمہیں مجھ میں ایک بہت گہرا فرق ہے کیا میرے اوپر وہی آتی ہے تمہارے اوپر وہی نہیں آتی ہے اور اس سے بہت بہت فرق ہے میرے اوپر جبرائیل آتی ہے اسی وجہ سے اس شبیل کو رفع کیا گیا کہ مکمل ہر ایرہ گیرہ ہر نتو خانہ بول دے کہ میں رسول کی طرح ہوں نفی کر دی گئے اسے فرمایا گیا جبکہ انبشرون کہہ دیا جاتا کافی تھا لیکن انما کا مفاد یہ ہے 57:35 میں بشر ہی ہوں بشریت میں میں تمہارے برابر ہوں لیکن جہاں تک مقام و مرتبے کی بات ہے میری ایک دوسری حیثیت ہے اس حیثیت میں تم ذرا برابر میرا مقابلہ نہیں دا سکتے اللہم صلی علی محمد و علی محمد کما صلی تعالی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمید و مجید اللہم بارک علی محمد و علی محمد کما بارک تعالی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمید و مجید میرے اوپر وہی آتی ہے 58:06 یہ لانے کی ضرورت اس وجہ سے پڑی کہ ہر ایران ہر ایران نکچو کر رہے ہیں انہوں نے سمجھ لیا مکمل رسول کی طرح ہوں یوہایلیہ کی قیدہ بتا رہی ہے دیکھو ایک مثال سے سمجھاتا ہوں ایک کافس زمین پر پڑا ہوا اپنے پرسٹرون انگا گراؤں زمین پر ایک پیپر پڑا ہوا پھیکا ہوا I picked it up اُڑا لیا میں نے اس کو اور میں نے دیکھا اس کو پر کیا لکھا ہوا ہے گانا لکھا ہوا کیا لکھا ہوا گانا میں کیا کرتا ہوں اسے کچھرے 58:40 پھر اس کے بعد ایک پیپر دیکھتا ہوں میں کاغذ دیکھتا ہوں اس پر اللہ کا نام ہے یا اس کے رسول کا نام ہے اللہ لکھا ہوا یا محمد لکھا ہوا صل اللہ علیہ وسلم اب کیا کرتا ہوں اس کو پھیکتا چھوڑی ہوں بڑے اڈر سے جن میں رکھ لیتا ہوں کہ کسی پاک مقام پر اس کو رکھ دوں گا یا کسی ویڈیو میں پھیک دوں گا کاغذ کاغذ برابر ہے کہ وہ کاغذ دوسرا ہے وہ کاغذ دوسرا ہے لیکن ایک اس پر قابل احترام ہستی کا نام لکھا ہوا اور ا 59:19 کوئی قابل احترام نہیں لکھی ہوئی ہے کسی قابل احترام ہستی کا نام نہیں لکھا ہوا ہے لہذا وہ کچھے کی توکری میں ٹھیک دیجئے یہ جانے کے لائق ہے یہ ہے ہمارا عقیدہ جو قرآن کے عقیدے کے عین مطابق ہے یہی عقیدہ قرآن احترام رسولﷺ کے قانون سے بتایا ہے
Afficher toute la transcription