Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:11 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحبل اللہ جمعا ولا تفرقوا کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے الحمدللہ رب العالم 2:28 ورحمان الرحمن الرحیم 3:12 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالاں کثیراں ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحم ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا 3:42 یسلح لکم اعمالکم ویغفر لکم ذنوبکم ومن یتعی اللہ ورسوله فقد فاذ فوزا عظیما اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا قووا انفسکم واہلیکم نارا حضرات علمائے کرام محترم بزرگو نوجوان بھائیو یاروچو بادانشین ماور بہن اولاد 4:29 اللہ تبارک و تعالی کی ایک نعمت عظمہ ہے بشرت ہے کہ اولاد نیک ہو اسی وجہ سے اللہ تبارک و تعالی کے برگزیدہ بندوں یعنی نبیوں نے اللہ سے اس نعمت کی خواہش کی ہے قرآن حکیم میں دعا خلیل کا تذکرہ اس طرح ہے رب حبلی من الصالحین حضرت ابراہیم دعا کر رہے ہیں اللہ سے 5:14 کہ میرے رب مجھے نیک اولاد سے نواز حضرت زکریہ کی دعا سورہ آل عمران میں یوں منقول ہے زکریہ علیہ السلام نے دعا کی کہ اے میرے رب مجھے اپنی طرف سے نیک اور پاک اولاد تفرما 5:54 تو دعاوں کا سننے والا ہے اس دعا میں دو باتیں قابل غور ہیں ایک مل لدنکا اور دوسرے انکا سمیع الدعا مل لدنکا کا مطلب تیری طرف سے اپنی طرف سے یہ ٹکڑا بتا رہا ہے کہ بیٹا ہو یا بیٹی ہو اللہ ہی عطا کرتا ہے مخلوق کے بس میں یہ بات نہیں ہے 6:29 کہ وہ کسی کو بیٹی دے دے کسی کو بیٹا دے دے بیٹا بیٹی ملتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ ایک نبی کا عقیدہ بیان کیا جا رہا ہے اور آیت کریمہ کا آخری ٹکڑا تو دعاوں کا سننے والا ہے یہ ٹکڑا بتا رہا ہے کہ دعا میں کسی وسیلے کی ضرورت نہیں ہے ماغو تو براہ راست اللہ تعالیٰ سے ماغو کہیں سے بھی ماغو اللہ سننے والا ہے اب اولاد اگر عطا کر دی جائے 7:17 تو اس کی تربیت ماں باپ کا سب سے بڑا فریضہ ہے قرآن یہ کہتا ہے اور حدیث بھی یہ کہتی ہے کہ نسل نو کی خرابی میں سب سے بڑا ہاتھ ماں باپ کا ہوتا ہے اس کے لئے قرآن حکیم کی ایک دلیل لے لیں اس کے بعد حدیث کی ایک دلیل دیتا ہوں اللہ فرماتا ہے 7:54 فَأَرَادَ رَبُّكَ أَنْ يَبْلُغَا أَشُدَّهُمَا وَاِسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِنْ رَبِّكِ وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِ ذَلِكَ تَأْوِيلُ مَا لَمْ تَسْتِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا حضرت خضر دیوار کو سیدھی کر دینے کا سبب حضرت موسیٰ سے یہ بیان کر رہے ہیں کہ میں نے بلا اجرت 8:24 اس گرتی ہوئی دیوار کو یوں سیدھا کر دیا اس وجہ سے سیدھا کر دیا کہ یہ گھر جس کی یہ دیوار ہے دو یتیم بچوں کے ہے اور اس دیوار کے نیچے خزانہ گڑا ہوا ہے اگر یہ دیوار گر گئی تو پورے گاؤں والے ان یتیم بچوں کا خزانہ لوٹ لیں گے اس وجہ سے میں نے اس دیوار کو سیدھا کر دیا یہ دو یتیم بچے ایسے ہیں کہ ان کا باپ نیک تھا 9:01 آیتِ کریمہ کے ایک ٹکڑا بتا رہا ہے کہ نیکیاں نسلوں میں چلتی ہیں نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں اور نیکیاں متوارش ہوتی ہیں آج ہر باپ یہ چاہتا ہے کہ اپنے بیٹے کے لیے اپنی بیٹی کے لیے بینک بیلنس چھوڑ جائے تاکہ مستقبل میں انہیں کوئی تکلیف نہ ہو یہاں اللہ تعالیٰ نے ایک دوسری چیز بتائی ہے کہ تم 9:33 بینک بیلنس بنانے کے بجائے تم اپنے آپ کو نیک بناو تمہاری نیکیوں کا فائدہ آگے چل کر کے تمہاری اولاد کو ہوگا اچھوں کو جو یتیم ہیں خزانہ اس وجہ سے مل رہا ہے کہ ان دونوں کا باپ نیک تھا باپ کی نیکی کا عجب باپ کی نیکی کا بدلہ باپ کی نیکی کا اثر بچوں کے اوپر پڑ رہا ہے 10:13 تو اگر اپنے بچوں کو مستقبل میں خوش دیکھنا چاہتے ہو تو بینک بیلنس کی فکر نہ کرو خود اپنے آپ کو صالح بناو تمہارا یہ نیک بننا مستقبل میں تمہارے بچوں کے لیے نفع بخش ثابت ہوگا سودمند ثابت ہوگا تو باپ کے اچھے ہونے کا اثر اولاد کے اوپر پڑتا ہے یہ قرآن بتا رہا ہے حدیث پاک دیکھیں 11:00 مَا مِن مَوْلُودٍ إِلَّا يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ فَأَبَوَاهُ يُحَوِّدَانِهِ اَوْ يُنَصِّرَانِهِ اَوْ يُمَجِّسَانِهِ كَمَا تُنْتَجُ الْبَهِيمَةُ بَهِيمَةً جَمْعَاءَ هَلْ تُحِسُّونَ فِيهَا مِنْ جَدْعَاءَ 11:19 حضرت امام بخاری صدی سے پاک کو ایسے ہی کتاب الجنائز میں لائے ہیں حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے اس کی فطرت توحید ہوتی ہے اس کی فطرت اسلام ہوتا ہے اس کے ماں باپ 11:48 اسے یہودی بنا دیتے ہیں اس کے ماں باپ اسے نصرانی بنا دیتے ہیں اس کے ماں باپ اسے آتش پرست بنا دیتے ہیں یہ حدیث پاک بتا رہی ہے کہ بچوں کو بگاڑنے میں ان کا عقیدہ خراب کرنے میں ان کے آمال خراب کرنے میں ان کے کردار کو تباہ کرنے میں ماں باپ کا سب سے بڑا رول ہوتا ہے ماں باپ سب سے بڑا سبب بنتے ہیں اس لیے کی 12:22 بچہ جب یہ دیکھتا ہے کہ میرے ماں باپ کا عقیدہ ٹھیک نہیں ہے تھوڑی سی کوئی پریشانی آئی تو اللہ کو چھوڑ کر کے یہ غیروں کو پکارتے ہیں کوئی پریشانی آئی تو بھاگ کر کے مزاروں کے اوپر جاتے ہیں میرے ماں باپ نماز نہیں پڑھتے ہیں میرے ماں باپ عامالِ صالحہ سے کوسوں دور ہیں مذہب بیزار ہیں دنیا پرست ہیں تو بچہ یہ جو سب کچھ دیکھتا ہے 12:57 اپنے ماں باپ کے عادات و اطوار اور خسائل سے متاثر ہوتا ہے اور یہی چیزیں اس کے بگاڑ کا سبب بنتی ہیں ماں باپ بگڑے ہوئے ہیں تو ان کے بچے کیسے صدریں گے اور ماں باپ میں بھی ایک اعتبار سے ماں کا کردار اہم ہے اور ایک پہلو سے ایک ناہیے سے باپ کا کردار زیادہ اہم ہے حدیث میں بھی ہے لوگ بھی کہتے ہیں کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے 13:36 اس پہلو سے ماں کی اہمیت بہت زیادہ ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ اس جنت تک پہنچنے کے لیے باپ کا جوتا بھی ضروری ہے یہ تسلیم یہ مسلم کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے لیکن اس جنت تک پہنچنے کے لیے باپ کا جوتا رہنمائی کرتا ہے باپ کا جوتا راستہ دکھاتا ہے ماں فطری طور پر بہت نرم ہوتی ہے 14:07 اس کے لاد پیار سے بچے بہت جلدی بگڑ جاتے ہیں اگر باپ بچوں کے اوپر دھیان نہ رکھے تو ماں کے بیجا لاد پیار سے بچے بہت زیادہ بگڑ جائیں گے لہذا ماں کو بھی بچوں کے اوپر دھیان رکھنا ہے اور اس سے زیادہ دھیان باپ کو اپنے بچوں کو اوپر رکھنا ہے اس وجہ سے کہ واقعے موسیٰ اور خزر میں صرف باپ کی صالحیت کا حوالہ دیا گیا ہے وہاں ماں کا تذکرہ نہیں ہے ثابت یہ ہوا کہ 14:53 سب سے پہلا مدرسہ بچے کا اس کی ماں ہوتی ہے اس کے بعد اس کا باپ ہوتا ہے جارج برنارشا نے ایک عجیب بات کہی ہے کہتا ہے کہ تم مجھے ایک اچھی ماں دو میں تمہیں ایک اچھی قوم دیتا ہوں گویا ایک اچھی قوم کے ظہور کے لیے ایک اچھی ماں کا ہونا ضروری ہے اگر ماں اچھی نہیں ہے تو ایک اچھی قوم کبھی بھی 15:29 زہور پذیر نہیں ہو سکتے لہذا ماں باپ کا یہ فریضہ بنتا ہے کہ وہ بچے کی تربیت کریں اور اچھی تربیت کریں تربیت کے بہت سارے مراحل ہیں ہم ان مرحلوں کو ترتیب وار آپ کے سامنے رکھیں گے بچہ پیدا ہو تو جیسا کہ آپ کو معلوم ہو کہ وہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے لیکن فطرت دبی رہتی ہے اس کو اُبھارنا پڑتا ہے تو جیسے ہی بچہ پیدا ہو اس کے کان میں آزان دے دی جائے 16:12 اس سلسلے میں میں ایک روایت آپ کے سامنے پیش کروں گا اور اس روایت کے اوپر محاکمہ کروں گا روایت اس طرح ہے یہ روایت ابودعود کتاب الصلاح میں موجود ہے جہاں نماز کا بیان ہے ابودعود میں وہاں یہ حدیث موجود ہے 16:44 اس روایت کے اوپر جرہ یہ ہے کہ اس میں ایک راوی آسیم ابن عبید اللہ متکلم فی ہے ان کے اوپر کلام کیا گیا ہے اس کلام کی وجہ سے اس راوی پر کلام کی وجہ سے آسیم ابن عبید اللہ کے متکلم فی ہونے کی وجہ سے یہ روایت علم آلبانی کے نزدیک اور دیگر محدثین کے نزدیک ضعیف ہے لیکن شعب اور نعوت وغیرہ جیسے محققین نے کہا ہے کہ اس حدیث کے دیگر شواہد بھی ہیں 17:13 لہذا دیگر شواہد کی روشنی میں دیگر شواہد کی وجہ سے یہ حدیث درجہ حسن تک پہنچ جاتی ہے لہذا دائے کان میں آزان دے دی جائے رہا مسئلہ دائے کان میں آزان یا عقامت کیا تو اس کا ثبوت نہیں ملتا اس سلسلے میں حدیث صحیح نہیں ہے اس کے بعد مرحلہ آتا ہے کہ سات دن سے پہلے بچے کو صاف ستھرا رکھا جائے اور 17:56 اس کے ساتھ مشرکانہ آمال و افعال نہ کیے جائیں عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ زچہ اور بچہ کے نیچے چھوٹی چھوٹی لوہے کی چھوریاں رکھ دی جاتی ہیں پوچھا گیا یہ چھوٹی چھوریاں کیلئے رکھ دی جاتی ہیں بولے یہ جنوں سے مدافع کے لئے ہیں جنوں سے دفاع کے لئے اللہ اکبر یہ جن ایسی مخلوق ہے 18:19 اللہ تعالیٰ نے اس کو ایسی قوت بخشی ہے کہ ایک پیر ایک برعظم میں تو دوسرا پیر دوسرا برعظم میں رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے اس کو چھوٹے سے لوہے سے کیا ڈر ہوگا ایک جاہلانہ اور مشرکانہ تصور ہے کہ چھوٹے سے لوہے کے چاکو کے اندر جنوں کو بھگا دینے کی طاقت موجود ہے اس سلسلے میں سنت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے وہ ذہن نشین کر لیں ماں باپ سنتوں کو دھیان میں رہ رکھتے اس وجہ سے وہ ان جاہلانہ اور مشرکانہ رسوم 18:53 اور خرافات کے اندر مبتلا ہو جاتے ہیں بخاری کتاب الانبیاء کے اندر ایک روایت حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے اس طرح آئی ہے وان عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم یعوذ الحسن والحسین ویقول ان اباکما کان یعوذ بها اسماعیل واسحاقا عوذ بکلمات اللہ تامہ 19:33 رواہ البخاری فی کتاب الانبیاء حضرت امام بخاری صدیث پاک کو ایسے کتاب الانبیاء میں لائے ہیں یہ روایت کتاب الانبیاء میں ایسے ہی موجود ہے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین کو اپنے سامنے بٹھا کر کے تعوض کیا کرتے تھے تاکہ اس معوض کی وجہ سے 20:03 بچے آسیب سے محفوظ رہیں شریر جنوں سے محفوظ رہیں ٹونے ٹوٹکوں سے محفوظ رہیں جادو سے محفوظ رہیں اس لیے کہ عوض کا مطلب جانتے کیا ہوتا ہے جس سے یہ لفظ تاویز بنا ہے اسے تاویز لٹکانا گنڈے بنانا یہ سب حرام ہے اور کسی کے گردن میں اگر تاویز ہو یا ہاتھ پر امام زامن بدا ہوا ہو یا اجمیر کا دھاگا ہاتھ میں لٹکا ہوا ہو 20:36 تو یہ سارے کے سارے کام یہ ساری کی ساری چیزیں شرکیات میں سے ہیں ان کو بدن سے دور کر دینا چاہیے یہاں تک کہ حدیث میں آتا ہے کہ اگر کسی آدمی نے کسی کی ایک تعویز کاٹ دی کسی کا ایک گنڈا کاٹ دیا تو اس کے اوپر واجب ہو گئی صحابہ اکرام نے پوچھا کہ اے اللہ ایک رسول گنڈا اور تعویز کاٹنے سے کیا چیز واجب ہو گئی آپ نے فرما جنت واجب ہو گئی جو مسنون طریقہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو 21:16 تعوض کا مسنون طریقہ ہمیں بتایا ہے اس کو بچوں کے اوپر استعمال کریں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین کے اوپر تعوض کیا کرتے تھے اور یہ کہتے تھے کہ تم دونوں کے باپ دادا تم لوگوں کے باپ تم لوگوں کے دادا حضرت ابراہیم یہ اسماعیل اور اسحاق کو تعوض کیا کرتے تھے اور آپ نے وہ تعوض بیان فرمایا 21:54 کیا پڑھ کر پھوکتے رہنا چاہیے تین ہی جملہ ہے اس مسنون طریقے کو چھوڑ کر کے نجانے کن کن شرکیات میں مسلمان مبتلا ہے اب بچے اگر تکلیب میں مبتلا ہو جائیں تو پھر اس بابا کے پاس اس بابا کے پاس اس ڈاکٹر کے پاس اس ڈاکٹر کے پاس لے کر کے انسان بھاگتا ہے اپنی انرجی بھی زائے کرتا اپنا مال بھی زائے کرتا اپنا وقت بھی تباہ کرتا 22:30 جب ساتمہ دن آئے تو کیا کرنا چاہیے اس سلسلے میں حدیث ملاحظہ کریں حدیث اس طرح 22:58 جہاں قربانیوں کا بیان ہے قربانیوں کے بیان میں اس حدیث پاک کلائے حضرت سمورہ سے یہ روایت پوری کی پوری ریفر کر دی گئی ہے حضرت سمورہ فرماتے ہیں رضی اللہ تعالیٰ عنہو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بچہ اپنے عقیقے کے عوض میں گرمی ہوا کرتا ہے اب اگر کوئی چیز آپ کسی کے ہاں گرمی رکھ دے تو کچھ دے کر اس چیز کو چھوڑانا پڑتا ہے 23:26 رہین جو چیز ہے کچھ دے کر کے اس کو رہین کو چھڑانا پڑتا ہے اور بچہ رہن سے کب چھوٹے گا جب اس کا عقیقہ کیا جائے بچہ اپنے عقیقے کے عوض گرمی ہوتا ہے عقیقہ دے دو بچہ رہن سے چھوڑ جائے گا قیامت کے دن وہ اپنے ماں باپ کے لیے دعا مغفرت کرے گا 23:59 بعض روایات کے اندر تو یہ آتا ہے کہ وہ جنت کے دروازے پر کھڑے ہو جائیں گے اور مچل جائیں گے کہیں گے جب تک ہمارے موحید ماباب جنت پر داخل نہیں ہوتے تب تک ہم جنت میں نہیں جائیں گے اور اللہ ان کی اس درخواست کو قبول فرمائے گا تو ساتھویں دن عقیقہ کیجئے اس لئے کہ اس ساتھویں دن کا لفظ یہاں آیا ہے بعض لوگوں نے جو چودہ دن والی روایت ہے 24:34 اور یہ قیس دن والی روایت ہے کہ اگر کوئی آدمی ساتمے دن عقیقہ نہ کر سکے جو چودھمے دن کرے یا ایک قیس میں دن کرے بعض غلمہ نے کہا کہ یہ دونوں روایتیں صحیح نہیں ہیں ضعیف ہیں کچھ لوگوں نے ان دونوں حدیثوں کو صحیح کہا ہے لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ بلا وجہ ساتمے دن سے عقیقہ کو متجاوز نہ کیا جائے اگر آدمی کے پاس ساتمے دن عقیقہ کرنے کی استطاعت ہے 25:03 تو اگر وہ ساتھویں دن نہیں کرتا بعد میں کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو یہ خلاف سنت عمل کرتا ہے تو ساتھویں دن عقیقہ کیجئے وَيُسَمَّا اور اس کا نام رکھا جائے نام کیسے رکھا جائے اچھا نام رکھا جائے اس سلسلے میں بھی ہماری رہنمائی کی گئی ہے کہ کوئی برا نام نہ رکھا جائے آج موڈرن دور میں موڈر نام رکھنے کی مسلمان کوشش کرتا ہے نہ جانے کیسے کیسے نام رکھتا ہے جس کا کوئی معنی نہیں ہوتا ہے 25:43 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نام رکھنے کے بارے میں ہماری رہنمائی کیا فرمائی ہے؟ ذرا دو حدیثیں آپ کے گوشت گزار کر دوں حدیثیں اس طرح 26:10 بے حقیص حدیث کو اپنی کتاب سننے کوبرا کے اندر لائے ہیں اور جہاں قربانیوں کا بیان ہے وہاں یہ حدیث موجود ہے حضرت ابو دردہ سے حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ کل قیامت کے دن تم لوگ اپنے ناموں سے پکارے جاؤگے اور اپنے باپوں کے نام سے پکارے جاؤگے فلا ابن فلا زید ابن نام سے اور اپنے باپوں کے نام سے سوائے عیسیٰ ابن مریم کے کہ ان کا کوئی ب 26:44 اور حضرت آدم کی کوئی ان کے ماں باپ ہی نہیں سب کو ان کے ناموں اور ساتھ میں ان کے باپ کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا آدم کے ساتھ نہ تو پہلی نہ باپ کی نسبت رہی حضرت عیسیٰ کے لئے قرآن میں موجود ہے کہ ماں کی طرف نسبت ہوگی عیسیٰ ابن مریم تو تم کو قیامت کے دن تمہارے ناموں سے پکارا جائے گا تمہارے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا لہذا تم اچھا نام رکھو فَأَحْسِنُوا أَسْمَاءَكُمْ 27:26 تم اپنے نام اچھے رکھو اچھے نام کیسے ہوتے ہیں اس حدیث میں تو نہیں بیان کیے گئے ہیں آئیے اچھے نام کیسے ہوتے ہیں وہ حدیث بھی دیکھ لیتے ہیں حدیث اس طرح ہے 27:55 حضرت امام بیحقی رحمت اللہ علیہ السلام اس حدیث پاک کو سننے نکبرہ کے اندر جہاں قربانیوں کا بیان ہے اس حدیث پاک کو ابو وحب جوشمی صلائے حضرت ابو وحب جوشمی جو صحابی ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم لوگ اپنے بچوں کے نام اپنے نام انبیاء کرام کے نام پر رکھو اور اللہ کے نزدیک سب سے پیارے نام سب سے اچھے نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہے 28:22 اور سب سے سچے نام حارس اور حمام ہیں حارس نام رکھو حمام نام رکھو سلیک نام رکھو مجھے ایک نام بہت پیارا لگتا ہے سلیک یہ وہی صحابی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خدبہ دے رہے تھے اس کو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو نماز ہے نماز محمدی میں لاؤں گا اس حدیث کو پوری پڑھوں گا یہاں تو صرف اشارہ کر دیتا ہوں 28:44 کہ وہ آتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب دیکھتے ہیں کہ آپ خدبہ دے رہے ہیں ممبر کے اوپر تو چھپ چھپ بیٹھ جاتے ہیں بغیر دو رکعہ سنت پڑھے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قم یا سلیک سلیک کھڑے ہو جاؤ دو رکعہ پہلے پڑھو ان کا نام سلیک ہے بہت پیارا نام ہے مجھے بہت اچھا لگتا ہے بیٹا ہوا تو نام رکھوں گا نہیں تو پوتوں کا نام رکھوں گا انشاءاللہ نہیں تو نوازوں کا سلیک تو الل 29:21 اور سب سے برے نام کیا ہے حرب لڑائی مرہ بٹرنس تلخی یہ نام اللہ تعالیٰ کو بہت ناپسند ہے یہ نام نہ رکھے جائیں اسی وجہ سے کسی کا نام اگر خراب ہوتا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کا نام بدل دیا کر دے لہذا کسی کا نام اگر خراب ہو تو علماء کو چاہیے کہ اس کا نام بدلنے اچھا نام رکھنے اس کی جگہ پر عقیقہ کریں ساتھ میں دن اچھا نام رکھیں 29:59 اور بچے کا سر موٹ دیں سر موٹنے کے بعد جو بال ہے اس کو چاندی یا سونے کے وزن سے خیرات کر دیں ایک روایت میں فضوہ کا لفظ آتا ہے اور ایک روایت میں فضوہ اور ذہب دونوں آتے ہیں لہذا سونے اور چاندی سے اس کو تول کر کے اللہ کے راستے میں خیرات کر دیں عقیقے کے اندر کن باتوں کا دھیان رکھنا ہے دو باتوں کا لڑکے کی طرف سے دو بکرییاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری دلیل 30:36 دلیل اس طرح ہے 30:51 حضرت امام بیحقی حدیث پاک کو ایسے ہی سننل کوبرا کے اندلہ ہے جہاں قربانیوں کا بیان ہے حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہودی لوگ لڑکے کی طرف سے حقیقہ تو کرتے ہیں لیکن لڑکی کی طرف سے نہیں کرتے لڑکے کی طرف سے حقیقہ کرتے ہیں لیکن لڑکی کی طرف سے حقیقہ نہیں کرتے لہذا یہودیوں کی مخالفت میں تم ایسا کرو کہ لڑکے کی طرف سے دو بکریوں کا حقیقہ کرو اور لڑک 31:20 ایک عقیقہ کرو عقیقہ کس طرح کیا جائے لوگ بہت ساری دعائیں پڑھتے ہیں کچھ تو کسی مولوی کے پاس جا کر کہو مولوی بھی بیداتی ہوتا ہے مخصوص دعائیں کاغذ پر لکھ کر دے دیتا ہے اب بیچارے جس کو عقیقہ کرنا ہے اس کو پڑھنا آتا نہیں چلیے مولوی صاحب اب مولوی صاحب کا یہاں بھلا ہو جاتا ہے کچھ نظر آنا ودر آنا مل جاتا ہے کوئی مولوی تو دعا پڑھنے کی وجہ سے مونڈی ہی لے کر چلا جاتا ہے عقیقے کی 32:08 پوری منڈی لے کر جلا جاتا ہے تو دعا بہت آسان ہے خود ہی دعا کر لو تاکہ منڈی آسے نہ جائے کیا پڑھیں گے آپ حدیث اس طرح یہ جو روایت ہے 32:58 یہ روایت مجموع زوائد حیثمی میں موجود ہے یہ روایت علم آلبانی کی کتاب اروال غلیل میں بھی موجود ہے یہ روایت مصنف عبد الرزاق میں بھی ہے یہ روایت مصنف ابو یعلا کے اندر بھی موجود ہے ان ساری حدیث کی کتابوں میں یہ روایت حضرت عیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس بہو علی اسمہی اللہ کے نام سے زبا کرو زبا کرتے وقت کیا پڑھنا ہے بس چند کلمات ہیں 33:35 اگر بچے کا نام زید رکھ دیا گیا ہے سلیک رکھ دیا گیا ہے تو اس طریقے سے پڑھئیے بس اور کچھ پڑھنا نہیں ہے تاکہ منڈی ہاتھ سے نہ جائے تو یہ عقیقے کا طریقہ ہے 34:10 ساتمے دن اگر خطنہ بھی کر دیں تو بہت اچھی بات ہے اس سلسلے میں ایک روایت امام تبرانی الموجم السغیر کے اندر لائے ہیں اور روایت حسن الاسناد ہے اس کی اسناد حسن ہے روایت اس طرح ہے وَعَنْ جَابِرِ اِبْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهُ وَقَرْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ وَخَطَنَهُمَا لِ 34:49 حضرت جابر ابن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن اور حسین کی طرف سے عقیقہ کیا اور ان کا خطنہ ساتمے دن کیا ساتمے دن دونوں کا عقیقہ بھی کیا اور ساتمے دن دونوں کا خطنہ بھی کر دیا خطنہ مؤخر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن ساتمے دن اگر کر دے تو بہت اچھا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن اور حسین کا عقیقہ اور خطنہ دونوں ساتمے دن ہی کیا ہے پہلی روایت جو میں نے پیش کی تھی ج 35:19 ناموں کے بارے میں بات ہو گئی خطنے کے بارے میں بات ہو گئی عقیقے کے بارے میں بات چیت ہو گئی مرحلے ہیں اگلی تربیت کے جاہلانہ اور مشرکانہ رسوم سے متاثر ہو کر کے 36:05 مسلم معاشرے کے اندر بھی یہ دیکھا جاتا ہے کہ لڑکے کی پیدائش پر بڑی خوشی منائی جاتی ہے اور لڑکی کی آمد پر بڑے غم و غصے کا اظہار کیا جاتا ہے وہ دائی قابلہ جو ہوتی ہے جو ڈیلیوری کراتی ہے وہ زچہ کے پاس ہی رہتی ہے بقیہ گھر والے تو باہر رہتے ہیں وہ دیکھتی ہے کہ لڑکا پیدا ہوا ہے 36:34 بھاگتی ہوئی دروانہ کھول کر کے باہر آ جاتی ہے نہ اسے زچے کی پرواہ ہوتی ہے نہ بچے کی پرواہ ہوتی ہے ارے اللہ نے تم کو لڑکے سے نوازا ہے بیٹا پیدا ہوا ہے اب خوشی کا اظہار کیا جاتا ہے اور اگر لڑکی پیدا ہوئی تو آخر تک کچھ بولتی نہیں ہے جب باہر نکلتی ہے تو اس کا چہرہ اترا ہوا ہوتا ہے اور یہ کہتی ہوئی نکلتی ہے ارے سیاہ بیڑ کہاں سے آگئی 37:01 یہ سیاہ بھیر کہاں سے آگئی یہ چڑیل اس گھر میں کیسے ٹبک پڑی کوئی اور گھر اس چڑیل کو نہیں ملا تا کہ وہاں چلی جائے اس طریقے کی بات مسلم معاشرے میں نہیں ہونی چاہیے یہ باتیں در حقیقت مشرکانہ رسوم میں سے ہیں اور جاہلانہ طور طریقے اور جاہلانہ معاشرے سے ہمارے معاشرے کے اندر آئی بلکہ میں تو یہ کہوں گا 37:30 کہ لڑکے کی تربیت سے زیادہ لڑکی کی تربیت میں زیادہ ثواب موجود ہے اور اس سلسلے میں میں حدیث آپ کے سامنے پیش کر سکتا ہوں حدیث اس طرح ہے 37:56 رواہ مسلم فی کتاب العدب حضرت امام مسلم اس حدیث پاک کو ایسے کتاب العدب کے اندر لائیں حضرت ایناس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس کے ہاں دو بیٹیاں پیدا ہوئیں 38:13 اور اس نے دو بیٹیوں کی تربیت کی ان کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ جوان ہو گئی ان کی شادی کر دی تو قیامت کے دن وہ آدمی اور میں اس طریقے سے آئیں گے آپ نے اپنی انگلیوں کو ملا کر بتایا اتنی قربت ہوگی میرے اور اس آدمی کی درمیان یہ حدیث بتا رہی ہے کہ لڑکوں کی تربیت سے زیادہ لڑکیوں کی تربیت میں ثواب ہے اس معاملے میں بھی ہم افراد و توریت کے جکار ہیں اللہ ہمارے حال کو برہم فرمائے اس کے بعد 38:52 مرحلہ آتا ہے یہ کہ بچوں کے ساتھ محبت تو کی جائے لیکن بیجا لاد پیار نہ کیا جائے جس کی وجہ سے وہ بگڑ جائیں تعلیم سے دور ہو جائیں اخلاق و کردار بگڑ جائیں محبت کریں لیکن محبت ایک دائرے میں ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح محبت کرتے تھے ایک حدیث دیکھیں 39:28 رواح البخاری فی کتاب العدب حضرت امام بخاری صدی سے پاک کو ایسے کتاب العدب ملائیں رابی حضرت عثم ابن زید ہیں حضرت عثم ابن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرتا تو آپ کو دیکھ کر جیسے بھاگنے کی کوشش کرتا نبی دوڑ کر کے مجھے پکڑ لیتے کہاں بھاگ رہا ہے 39:58 اور مجھے اپنی مادی کے اوپر بٹا لیتے تھے اپنی ران کے اوپر بٹا لیتے تھے اور حسن ابن علی کو بلاتے تھے اپنے نوازے کو کہتے تھے ادھر آ بیٹے آ جاتے تھے چل ادھر بیٹھ جا تو مجھے اپنی ایک ران پر بٹا لیتے تھے اور اپنے نوازے حسن ابن علی کو دوسری مادی پر دوسری ران کے اوپر بٹا لیتے تھے پھر دونوں کو پکڑ کر کے خوب بھیجتے تھے یوں دباتے تھے 40:28 اے میرے رب اے میرے اللہ ان دونوں کو اوپر رحم فرما فین یا رحمہما میں ان دونوں کو اوپر رحم کرتا ہوں اے اللہ میں ان دونوں بچوں کو اوپر رحم کرتا ہوں تو بھی ان بچوں کو اوپر رحم فرما اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ بچوں سے محبت کرنا چاہیے اور ان کے لئے رحمت کی دعا کرنا چاہیے کہ اوپر رحم کرنا چاہیے خود رحم کرو خود ان سے محبت کرو اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ ان کو اوپر رحم کریں 41:01 آپ کے ایک نوازی تھی حضرت عمامہ ان کے بارے میں تو مشہور حدیث ہے کہ ان کو آپ لیے ہوئے نماز میں آ جاتے تھے جب رکو میں جاتے تھے تو انہیں اتار دیتے تھے قیام میں ہوتے تھے تو انہیں گود میں اٹھا لیتے تھے اللہ یہ حضرت زینب کی بیٹی ہیں آپ کی بڑی بیٹی حضرت زینب کی لڑکی ہیں حضرت عمامہ رضی اللہ تعالیٰ تو اس طرح آپ اپنے نوازوں سے اور نوازیوں سے اور دیگر مسلمانوں کے بچوں سے بڑی محبت کرتے تھے اور ان دونوں کے لئے خاص طور سے دعا کر 41:45 اخلاقی تربیت کا عقیدے کی تربیت کا عامال کی تربیت کا معاشرت کی تربیت کا خلق کی تربیت کا تربیت اس مرحلے میں کہاں سے شروع کی جائے قرآن بتاتا کہ توحید سے شروع کی جائے اور حدیث بتاتی ہے کہ توحید سے شروع کیا جائے دلیل دلیل اس طرح ہے وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ الْإِبْنِهِ وَهُوَ يَعِذُهُ يَا أَبُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَزُمْرٌ رَزِيمٌ حضرت 42:22 اور کہہ رہے ہیں میرے بچے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت کرنا بیزک شرک ظلم عظیم ہے بہت بڑا ظلم ہے تو حضرت لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہے ہیں اور نصیحت پہلی کیا ہے توحید کی ہے اور شرک سے بیزار ہونے کی ہے قرآن کی آیت بتا رہی ہے کہ سب سے پہلے بچے کا عقیدہ درست کیا جائے کلمہ یاد کرائے جائے کلمہ کا مفہوم اسے سمجھایا جائے توحید سے اس کی تربیت شروع کی جائے 43:01 یہ تو قرآن کے آیت میں حدیث دیکھئے حدیث کس طرح ہے وَآنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعْلَىٰ نُمَا قَالَ كُنْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّىٰ وَلِسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ يَا غُلَامُ اِنِّي وَوَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ اِحْفَذِ اللَّهِ يَحْفَذْكَ اِحْفَذِ اللَّهِ تَجِدْهُ تَجَاحَكَ اس میں ایک لغ 43:33 رواہ ترمزی فی کتاب صفتی یوم القیامہ کتاب و صفتی یوم القیامہ میں حضرت محمد ترمزی رحمت اللہ علیہ السلام حضرت عبداللہ ابن عباس مرویے ترمزی میں لائیں 44:07 حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ میں بھی چھوٹا ہی تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے بیڑھا ہوا تھا سواری پر آپ نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا کہ اے بچے گوھر سے سن چند باتیں تجھے بتا رہا ہوں ادنی معلموں کا کلمات چند باتوں کی تجھے تعلیم دے رہا ہوں اچھی طرح ذہن نشین کر لے پہلی بات احفظ اللہ یا حفظ کا تو اللہ کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت کرے گا یہاں اللہ کی حفاظت کرنے سے مراد اللہ کے ح 44:33 جن چیزوں سے منع کیا ان سے رک جاؤ جن چیزوں کے کرنے کا حکم دیا اسے کرو یہ ہے اللہ کی حفاظت اللہ کے حدود کی حفاظت مراد ہے تو تو اللہ کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت کرے گا تو اللہ کی حفاظت کر اللہ کو تو اپنے سامنے پائے گا احفظ اللہ تجدہ تجاہت اللہ کو اپنے سامنے پائنے کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ خود اتر کے آ جائے گا یہ تو صوفیوں کا عقیدہ ہے کہ ہر جگہ موجود ہے اللہ 44:54 اپنی ذات کے اعتبار سے مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ عرش پر مستوی ہے اپنے ذات کے اعتبار سے علم کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہے تصرف کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہے اپنی خدرت کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہے اپنے ارادے کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہے اپنی ذات کے اعتبار سے وہ عرش پر مستوی ہے لہذا صوفیہ کے یہ عقیدہ انتہائی بوگس اور بےہودہ عقیدہ ہے کہ اللہ ہر چیز میں موجود ہے کتے میں بھی موجود صور میں بھی موجود نعوذ باللہ 45:23 تو اے میرے بچے چند باتیں سکھلا رہا ہوں اچھا اچھی طرح ذہن نشین کر لیں اللہ کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت کرے گا اللہ کی حفاظت کر اللہ کو تُو اپنے سامنے پائے گا اور جب تُو سوال کرے تو اللہ سے سوال کر بہت سارے مسلمان بچوں کو دیکھو کہ بھیک مانگتے نظر آتے ہیں ماں باپ انہیں بھیک مانگنے پر لگا دیتے ہیں جب تُو سوال کر تو اللہ سے سوال کر یہ بچے کو بتا رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تُو مدد کے 45:54 اور ایک بات اور ذہن نشین کر لے بچے کہ اگر دنیا کے تمام لوگ مل کر کے چودے نفع پہنچانا چاہے تو تجھے نفع نہیں پہنچا سکتے مگر اتنا ہی جتنا اللہ نے تیرے لئے لکھ دیا ہے اور دنیا کے تمام لوگ مل کر کے اگر تجھے نقصان پہنچانا چاہے تو تجھے نقصان نہیں پہنچا سکتے مگر اتنا ہی جتنا اللہ تعالیٰ نے نقصان پہنچنا تیری قسمت میں لکھ دیا ہے اور یہ بھی سن لیں رفیت الاقلام و جفت السحف قلمیں اٹھا لی گئی اور 46:24 تربیت کا آغاز توحید سے کیا جائے اس کے بعد مرحلہ آتا ہے عمل کا عامال کے اندر اگر خرابی دیکھی جائے تو فوراں ٹوکا جائے مثلا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدیث دیکھیں بہت پیاری حدیث ہے اسے امام بخاری رحمت اللہ علیہ کتاب الجہاد و سیر کے اندر لائے روایت اس طرح ہے 46:55 حضرت ابو حرارہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن ابن علی یہ حسین سے بڑے ہیں حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ آئے اور دیکھا کہ وہاں 47:25 صدقے کی کچھ خجوریں رکھی ہوئی ہیں صدقے کی ایک خجور اٹھا کر کے موں میں ڈال لیتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دیکھتے ہیں تو فوراً ان کو فارسی میں بولتے ہیں فَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم وَبِالْفَارْسِيَةَ فارسی لفظ استعمال کرتے ہیں کہتے ہیں کخ کخ چل تھک تھک تھک اس کا مطلب یہ ہوا کہ کبھی کبھی تقریر کے دوران یا باتوں کے درمیان آدمی اپنی زبان کے علاوہ کوئی اور زبان استعمال کر دے تو 47:58 حسن ابن علی کو یہ دیکھا کہ انہوں نے اپنے موہ میں صدقے کی کھجور رکھ لیا فجعلہ فی فی ہی انہوں نے اپنے موہ میں صدقے کی کھجور رکھ لیا آپ نے فارسی میں فرمایا فقال لہن نبی صلی اللہ علیہ وسلم بالفارسی یا کخی کخی چل تھوک تھوک تھوک انہوں نے تھوک دیا اور آپ نے فرمایا ما تعریف کیا تجھے معلوم نہیں اہل بیت کے اوپر اور خاندان رسول کے اوپر صدقہ حرام ہے تجھے معلوم نہیں 48:30 ہم لوگ صدقہ نہیں کھاتے ہیں چلتوک دے اس سے یہ پتا چلا کہ لڑکوں کو حلال اور حرام کی تمیز سکھائی جائے کونسی چیز حلال ہے اور کونسی چیز حرام ہے یہاں تو آدمی خود بچوں کی پرورش کے ماحول میں بچوں کی پرورش اور تربیت کے دور میں حلال اور حرام کی تمیز خود نہیں کرتا وہ بچوں سے کیسے کہے گا کہ یہ چیز حلال ہے یہ چیز حرام ہے پہلے تو خود حلال اور حرام کی تمیز کرے ایک بات اور زہر نشین ہے 49:11 کہ بچے کے دو سال جیسے پورے ہو جائیں دودھ چھوڑا دینا چاہیے ہنیفیہ کہتے ہیں دھائی سال صحیح نہیں ہے یہ آیت کریمہ کی صاف خلاف ورزی ہے اللہ نے فرمایا والوالداتی روینا اولادہنہاولینی کامی لینی لمن آوادہ یتی مروہا مائیں اپنے بچوں کو صرف دو سال دودھ پلائیں بس دو سال سے پہلے دودھ چھوڑا دینا چاہیے دو سال پورے ہوتے ہوتے دودھ چھوڑا دینا چاہیے تو بچے کو پہلے توحید کی تعلیم 49:49 ماباب کے ساتھ حسن سلوک کا طریقہ سکھائے جائے دیکھو بڑی پیاری بات بولا ہوں اللہ تعالیٰ نے حضرت لقمان کی تربیت کے انداز کو جس طریقے سے ذکر فرمایا ہے اگر وہ ہم اپنے سامنے رکھ لیں تو بچے کی پوری تربیت کا طریقہ آپ کو معلوم ہو جائے گا میں وہ ساری آیتیں آپ کے سامنے پڑھ دیتا ہوں 50:09 وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِبْنِهِ وَهُوَ يَعِذُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَزُلٌّ عَظِيمٌ وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتُهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَى وَهْنٍ وَفِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ أَنِ اشْكُرْ لِوَالِوَالِدَيْكَ إِلَيَّ الْمَصِيرِ وَإِن 50:38 وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَاوَ إِلَيَّ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّعُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ یابُنَيَّ إِنَّهَا إِن تَكُمْ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِي الصُّخْرَةِ اَوْ فِي السَّمَاوَاتِ اَوْ فِي الْأَرْضِ يَاتِ بِهَا اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ ی 51:01 اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ وَاقْصِدْ فِي مَشْئِكَ وَغْزُزْ مِنْ صَوْتِكَ اِنَّا اَنْكَرَ الْأَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيرِ یہ تربیت پوری کی پوری ہو گئی آپ دیکھ رہے ہیں کہ پہلے کلام خطاب کے سیاق میں ہے اور خطاب سے فوراً کلام تکلم کی طرف پھر گیا ہے نہیں دیکھیں آپ یَا بُنَيَّ لَا تُشِكْبِ اللَّهِ یہ خطاب خطاب کا ہے کلام جو ہے 51:46 تخاطب کا ہے کلام کا سیاق کلام کا رخ خطاب سے تکلم کی طرف پھر گیا ہے کلام خطاب والا کیسا تھا یا ابو نیہ لا تشرک باللہ یہ کلام خطاب کے سیاق میں ہے اور اس کے بعد خطاب سے فوراں کلام تکلم کی طرف مل گیا ہے مفسرین نے گہرائیے بتائیے نکتہ یہ بیان فرمایا ہے کہ اللہ فرما رہا اے میرے بند لقمان 52:22 سب سے بڑا ہم نے بچے سے بیان کیا کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے تو بچے سے بیان کر رہا ہوں تو نے اپنے بچے سے میرا حق بیان کیا تو اب ہم تیرے بچے سے تیرا حق بیان کرتے ہیں ہم نے انسان کو وسیعت کی کیا بیوالی دئیے اپنے والدین کے ساتھ اس نے سلوک کرا اور والد اور والدہ میں تین درجے کا فرق ہے اور یہ فرق فطری ہے 52:58 اور منطقی ہے اس لیے کہ ایک تو نو مہینے وہ اپنے پیٹ میں اس کو رکھتی ہے کمزوری پر کمزوری کو برداشت کرتی ہے یہ کام مرد نہیں کرتا لہذا ایک درجہ یوں بڑھ گیا اور دوسرے پیدائش کے وقت اسے جو تکلیف ہوتی ہے وہ تکلیف بھی مرد برداشت نہیں کرتا کر نہیں سکتا کرتا ہی نہیں موت و حیات کی کشم کشم ہوتی ہے یوں دوسرا درجہ مارکہ بڑھ گیا تیسرے 53:36 دو سال دودھ پلاتی ہے وہ مرد دودھ نہیں پلاتا لہذا یوں تیزرہ درجہ بھی اس کا بڑھ گیا اسی وجہ سے وہ صحابی آتے پوچھتے ہیں کہ اللہ کے رسول من احق به حسن صحابتی میرے حسن صحبت کا میرے حسن صلوک کا سب سے زیادہ مستحق کون آپ نے فرمایا امک تیری ماں کا پھر کون کا تیری ماں کا پھر کون کا تیری ماں تین درجہ ماں کے اوپر بتائے اور اس کے بعد پھر کہا مابوک پھر تیرا باپ 54:08 حسن سلوک تو ہر ایک کے ساتھ کرنا ہے لیکن خاص طور پر تذکرائیں ہم ماں کا کیا گئے باپ کا نہیں اتنا کہہ دیا گیا ہم نے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی وسیعت کی ہے لیکن تذکرائیں آگے ماں کا ہو رہا ہے اجمال کے بعد جو تفصیل آ رہا ہے یہ تفصیل کے اندر صرف ماں کا تذکرائیں میرا شکریہ ادا کر اور اپنے والدین کا شکریہ ادا کر میرا شکریہ ادا کر اس لئے کہ میں خالق حقیقے ہوں 54:40 اور اپنے والدین کا شکریہ اس وجہ سے ادا کر کہ وہ خالق مجازی ہیں وہ علیہ المصیر اور میری طرف لوٹ کر آنا ہے وہ علیہ المصیر کہہ کر کہ اللہ یہ بتانا چاہ رہا ہے کہ اگر ماں باپ کے حقوق میں تو نے کمی کی تو میری طرف لوٹ کر آئے گا نا بتا دوں گا میں تجھے اس کے بعد کہا گیا لیکن ماں باپ کے اتنے زیادہ حقوق ہونے کے باوجود میرا حق ان کے حقوق پر مقدم ہے اگر کہیں وہ تجھے شرک کرنے پر مجبور کرے تو شرک مت کرنا شرک میں ان کی اطاعت نہیں ہے 55:11 اور پھر اللہ فرما رہا ہے پھر یہ کہہ رہا ہے تمہیں ہماری طرف لوٹ کر کے آنا ہے میں بتا دوں گا تم کیا کر رہے تھے اس کا مطلب ہے اگر تم نے شرکی کیا تو پھر میں تمہارے اس عمل کا مزا تمہیں ضرور چکھاؤں گا اس لئے کہ تم بھاگ کر کہیں نہیں جا سکتے میری ہی طرف آوگے اور اس کے بعد عمل کا تذکرہ ہوا تو اللہ تعالیٰ نے 55:35 ایک عقیدے کا مسئلہ یہ بیان کر دیا اور حضرت لقمان اپنے بیٹے سے وہ عقیدے کا مسئلہ بیان کر رہے ہیں کہ جہاں تک عمل کا معاملہ ہے اے میرے بچے یہ مت سوچ کہ تُو نے کہیں کوئی ایسی خطا کر لی ایسی کوئی جگہ پر جہاں تُو یہ سمجھتا ہے کہ وہاں کوئی نہیں دیکھ رہا ہے دنیا کی تمام آنکھیں اگر تجھے نہ دیکھ رہی ہوں لیکن تیری طرف ایک آنکھ برابر لگی ہوئی ہے تو تیری عملوں کو دیکھ رہی ہے 56:00 بعد یہ آیت آ رہی ہے رائی کے برابر بھی اگر کوئی چیز ہو کسی چٹان کے اندر ہو یا دوری میں آسمان کے اندر ہو یا گہرائی میں زمین کے اندر ہو تو اللہ تعالیٰ اسے لے آئے گا اس آیت کریمہ کے اندر ایک عجیب نکتہ بیان کر رہا ہوں الہ کا مطلب کیا ہوتا معلوم ہے معبود کا 56:28 الہ کسے کہتے ہیں جو قدرتِ کامل رکھے وہی معبود ہے جس کے پاس قدرتِ کامل نہ ہو اور جس کے پاس علمِ کامل نہ ہو وہ معبود نہیں ہو سکتا یہاں دیکھئے اللہ تعالیٰ کے علمِ کامل کو بیان کیا گیا اور قدرتِ کامل کو اور بتایا گیا کہ جو قدرتِ کامل رکھے اور علمِ کامل رکھے وہی معبود ہوتا ہے علمِ کامل کیا ہے ارے رائی کے دانے کے برابر کوئی چیز ہو اس کو بھی دیکھ رہا ہے علم کے اعتبار سے چٹان کے اندر ہو وہاں بھی دیکھ رہا ہے علم دیکھے اس کا 57:01 اللہ اوپر آسمانوں میں ہو اس چیز کا اوپر اس کی نگاہ ہے زمین کی گہرائیوں میں ہو تحت سرہ میں ہو اس چیز کا اوپر اس کی نگاہ ہے یہ اس کا علم کامل ہے ایسی نگاہ کسی کے پاس نہیں ہے اور وہ چیز وہاں ہو یاتی بھی اللہ اللہ اسے نکال کر کے لائے گا آدمی کو جلا دیا جائے اس کے ذرات کائنات میں بکھر جائے آدمی کو زمین میں دفن کر دیا جائے سرگر کر کے مٹی ہو جائے مٹی کے اجزاء ادھر ادھر بکھر جائے اللہ کو انسان کی جسم کے ان تمام اجزاء کا علم ہے 57:31 کوئی پر نگاہ رکھتا ہے لے آئے گا یا تبیہ اللہ یہ اجزاء کو جمع کر کے انسانی شکل دے دینا اس چیز کو لے آنا یہ اللہ تعالیٰ کے قدرت کاملہ کی دلیل ہے تو معبود وہی ہو سکتا ہے جس کے پاس علم کامل ہو اور جس کے پاس قدرت کامل ہو اور یہ دونوں چیزیں کسی اور کے پاس نہیں ہیں لہذا کوئی معبود نہیں ہو سکتا اللہ کے علاوہ تو تربیت کا آغاز توحیر سے ہوا اس کے بعد بات کہی گئی ہے جس کا تعلق اصلاح اقائد سے اس کے بعد اصلاح اقائد کے بعد 58:08 اصلاح عمل آ رہا ہے اصلاح عمل کے بارے میں کیا فرما رہا ہے یا بنی اقم الصلاح فس نمبر توحید اور عامال میں نماز ہے یا بنی اقم الصلاح اے میرے بیٹے نماز قائم کر زکاة کا لفظ یہاں نہیں ہے اس لیے کہ بچے کے اوپر زکاة نہیں ہوتی ہے یا کم سے کم ان کا بیٹا صاحب نصاب نہیں تھا یا بنی اقم الصلاح اے میرے بچے نماز قائم کر وَامُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَنْحَانِ الْمُنْكَرِ بھلائی کا حکم دے برائی سے روک اچ 58:41 بھلائی کا حکم دے گا برائی سے روکے گا تو تیرے اوپر اعتراضات ہوں گے بڑی پریشانیاں آئیں گی اس پر تجھے صبر کرنا ہے یہ بڑے حوصلے کا کام ہے سب لوگ ایسا نہیں کر سکتے یہ تھا انداز تربیت کا جس کا تعلق اسلحہ عمل سے ہے پہلے کہی گئی جس کا تعلق اسلحہ عقائی سے تھا پھر بات کہی گئی جس کا تعلق اسلحہ عمل سے تھا اب بات کہی جا رہی ہے اسلحہ خلق اسلحہ کردار کے اعتوار سے 59:15 دو باتیں ہیں جو اخلاق اور کردار کے بالکل منافع ہیں ایک ہے گردن اکڑا کر کے چلنا سار ایک بیماری کو بولتے ہیں جو اونٹ کی گردن یا سر میں ہو جائے کرتی تھی جس کی وجہ سے اونٹ کا گردن ٹیڑا ہو جاتا تھا اونٹ کی گردن ایسے ہو جاتی تھی تیڑی یہاں کہا جا رہا ہے ایسے 59:36 لوگوں سے ملتے وقت گردن ٹیڑی مت کر ایسے جیسے اونٹ کی گردن میں بیماری یا سر میں بیماری کی وجہ سے اس کے گردن ٹیڑا ہو جاتا تھا اس کی گردن ٹیڑی ہو جاتی تھی ایسا مت کرنا اپنی چہرے کو ٹیڑا مت کر یہ اخلاق و کردار میں دو چیزیں بہت بری ہیں اللہ کسی اترانے والے کو فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا اب اس کے بعد بات کہی جا رہی ہے معاشرت کے بارے میں یعنی یہ چوتھی بات ہے جس کا تعلق اسلحہ معاشرت سے ہے 60:10 چال میں میانہ روی اختیار کر دوڑ رہا ہے دوڑ رہا ہے بھاگ رہا ہے بھاگ رہا ہے بھاگ رہا ہے یہاں تک کہ بعض لوگوں کو یہ دیکھا جاتا ہے کہ اگر امام رکو میں جانے کو ہوتا ہے اور عزو بنا کر کے کوئی آدمی آرہا ہے دیکھ رہا ہے اب ایک دو آیتیں اور بچ گئی ہے دوڑتا دوڑتا آتا ہے فوراں نماز میں شریک ہو جاتا ہے یہ سکینت اور وقار کے خلاف ہے منع کیا گیا آرام سے عزو بنا کر کے آؤ جتنی نمازیں ملے پڑھ لو اور جو چھوٹ 60:39 تو تمہارے اوپر سقینت اور وقار لازم ہے اور بھاگتے بھاگتے آنا دوڑ کر کے آنا یہ سقینت اور وقار کے خلاف ہے اور کہا جا رہا ہے وَغْزُزْ مِنْ صَوْتِكَ اپنی آواز کو پست رکھ آواز کو پست رکھنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ زور سے کبھی بولو ہی نہیں جب ضرورت پڑے تو زور سے بولنا چاہیے یہاں جو ممانیت ہے آواز کو پست رکھنے کا جو حکم ہے اور زور سے چلانے کی ممانیت ہے وہ خاص 61:07 وجہوں سے ہے اور خاص مواقع کو اوپر ہے کسی کو ڈرانے دھمکانے کے لئے کسی کو اوپر روب جمانے کے لئے آواز کو بلند مت کر اے کیا کر رہا ہے وَخْزُزْ مِنْ صَوْتِكَ اپنی آواز کو پست رکھ یہ کسی کو اوپر روب جمانے کے لئے آواز کو بلند کر رہا ہے تو اس طریقے کے ماحول میں آواز کو بلند نہیں کرنا چاہے ممانعت ہے اس کی اور کہا گیا کہ آواز کو بلند کرنا یہ در حقیقت یہ گدھے کی آواز ہے اِنَّا اَنْكَرَ الْسَوَاتِ ل 61:37 کہ اللہ تعالیٰ نے اور کسی جانور کے بارے میں یہ بات نہیں کہی کہ اس کی آواز سب سے بری آواز ہے یہ گدھے کی آواز کے بارے میں اس نے ایسی بات کیوں کہی بہت تلاش کے بعد بہت غور و فکر کے بعد مجھ پر یہ سر منکشف ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے بارے میں بات کیوں کہی ہے آپ دنیا کے تمام جو مخلوقات ہیں ان کے آوازیں سن لیجئے ان کے آوازوں کے اندر زیرو بم ہے کیا بولتے اس کو ریدم ہے 62:07 ریدم ہے زیرو بم ہے آواز کے اندر اتار چڑھاؤ ہے چاہے چیل کی آواز ہو تو اچھی لگتی ہے اس لیے کہ چیل کی آواز کے اندر زیرو بم ہے آواز خراب بھی ہو لیکن اس کے اندر زیرو بم ہو ریدم ہو تو خوبصورت بن جاتی ہے لیکن گدے کی آواز ایسی ہے کہ زیرو بم کے ساتھ ساتھ اعتدال نہیں ہے اعتدال ہونا ضروری ہے آواز کے اندر زیرو بم کے ساتھ اعتدال اگر نہیں ہے تو آواز سب سے خراب ہے 62:36 دنیا کی تمام مخلوقات کی آواز میں زیرو بم تو ہے اعتدال ہے لیکن گدھے کی آواز میں زیرو بم کے ساتھ اعتدال نہیں ہے اس اعتدال کے مفقود ہونے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا بچے کے جوانی سے پہلے دو دور آتے ہیں ایک دور تفولیت کا ہوتا ہے ایک دور ہوتا ہے سن شعور کا تھوڑا سے شعور آ جاتا ہے تو جب وہ سن شعور کو پہنچ جائیں 63:26 یہ مرحلہ سات سال کا ہے اس سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہمارے سامنے ہے میں چاہتا ہوں کہ وہ فرمان آپ کے گوشت گزار کر دوں روایت اس طرح 63:58 حضرت عمر بن شاہ بن نبی حن جدی یہ تو سند ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ بچے جب سات سال کے ہو جائیں تو نماز کا حکم دو اور جب دس سال کے ہو جائیں نماز نہ پڑھیں تو مارو دس سال کے ہو جائیں نماز نہ پڑھیں تو مارو سات سال کے ہو جائیں تو تو حکم دو دکھ ڈالو نماز پڑھنے کی اور اگر دس سال کے ہو جائیں نماز نہ پڑھیں تو مارو اور ایک کام اور کرو کہ ان کے بستریں الگ الگ کر دو الگ رگ ان کو سلاو یہ تاقید ہمیں کی گئی 64:32 اور کوشش یہ ہو کہ ہم انہیں اچھا ماحول دیں یہ جو آیتِ کریمہ میں نے پڑھی ہے اس کا ایک نکتہ بتا رہا ہوں شاید آپ نے سنا ہو بڑا پیارا نکتہ ہے آیتِ کریمہ پہلے دیکھ لیتے ہیں جو خطبے میں سننا کے بعد میں نے پڑھی تھی اور اس تقریر کا آغاز میں نے اسی آیت سے کیا تھا اے ایمان والو اپنے آپ کو بچاؤ اور اپنے اہل و ایال کو بچاؤ جہنم کی آگ سے اس میں دو باتیں تو بالکل واضح ہیں ایک تو صرف اپنا اچھا بن جانا کافی نہیں ہے 65:04 آپ یہ کہیں کہ ہم اچھے بن گئے بس اللہ کے ہاں ہماری پکڑ نہیں ہوگی اللہ کے ہاں ہماری پرشش نہیں ہوگی یہ غلط تصور ہے آپ کے اہل و اہال کے بارے میں آپ سے پرشش ہوگی آپ کا گریبان پکڑ لیا جائے گا گریبان ناب دیا جائے گا یہ آیت بتا رہی ہے کہ خود اچھا بن لینا کافی نہیں ہے اپنے اہل و اہال کو بھی اچھا بنانا یہ آپ کا فریضہ ہے ایک بات تو یہ معلوم ہوئی دوسری بات جو قابل غور ہوئی ہے بعض لوگ یہ کہتے رہتے رونا روتے رہتے ارے ہم 65:34 اتنے بدماش ہیں اتنے شریر ہیں اتنے بددماغ ہیں اتنے بدمزاج ہیں کہ ہماری باتیں تو ان کے دماغ میں آتی ہی نہیں ہیں ہماری باتوں کو کوئی نوٹس ہی نہیں لیتے ہم اپنی بیویوں کو اپنی بچیوں کو کوئی بات دین کی بتاتے ہیں تو اس کان سے سن کر اس کان سے اڑا دیتے ہیں دین کے اصولوں کے اوپر چلنا ان کو بہت گرہ گزرتا ہے یہ ہماری بات مانتے ہی نہیں ان سے پہلی بات تو یہ ارز کرنی ہے 66:09 کہ آپ نے بچپن میں ان کی تربیت کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے اوپر کی تھی کہ اب بڑے ہونے کے بعد ان سے یہ امید رکھ رہے ہیں ایک صاحب کہنے لگے میرا بیٹا انجینئر ہو گیا ہے بڑا پیسہ خرچ کیا میں نے اس کی انجینئرنگ کے پڑھنے کے دور میں اب اللہ کا شکر ہے کہ وہ ایک کمپنی کے اندر اچھے عہدے پر فائز ہو گیا ہے بہت اچھا لڑکا ہے اب اس کے لئے لڑکی کی تلاش کر رہا ہوں 66:45 بہت پیارا لڑکا ہے صرف ایک چیز کی کمی ہے تھوڑا سا دین نہیں ہے اس کی زندگی دین کو کیسا لائٹ لے رہا ہے اس کی مثال ایسے ہے جیسے کہ ایک آدمی مرنے کے قریب ہو گیا یہ نہیں چل رہا ہے کہ اس کی روح نکل گئی کہ ابھی روح اس کے بدل میں موجود ہے گھر والوں کو یہ پتہ نہیں چل رہا ہے تو ڈاکٹر کو بلاتے ہیں کہہ رہے بھائی دیکھو پتہ نہیں چل رہا ہے 67:11 کہ یہ آدمی مر گیا کہ روح اس کے اندر موجود ہے روح ہے کہ نکل گئی ہمیں پتہ نہیں چل رہا آپ بتائیے آپ تو ڈاکٹر ہیں اب ڈاکٹر آلہ لگا کر کے سب دیکھتا ہے کہتا ہے کہ اس کا دماغ بلکل صحیح ہے اس کا ہاتھ پیر بلکل صحیح ہے آنکھیں بھی بلکل صحیح ہیں سارا بدن اس کا صحیح ہے صرف تھوڑی سی روح نکل گئی ہے بتائیے کھوڑا سا کہہ رہا ہے یہی تو اصل ہے اسی اصل کی طرف ماں باپ دھیان نہیں دیتے اور لڑکے خراب ہو جات 67:46 نعرہ کا لفظ قابل غور ہے وہ بیان کرتا ہوں بہت پیاری چیز ہے ایک بچہ آگ کی طرف جا رہا ہے ایک آگ جل رہی ہے چھوٹا بچہ ہے آگ کی رنگین لفتوں کو دیکھ کر کے اسے خوبصورت چیز سمجھ کر کے اسے حاصل کرنے کے لئے اسے پکڑنے کے لئے اس کی طرف بڑھتا ہے آپ کرسی پر بیٹھ کر کے کتاب کے مطالعے میں مستغرق ہیں بچے کو دیکھ رہے ہیں کہ وہ آگ کی طرف بڑھ رہا ہے آگ کے بالکل قریب پہنچنے ہی والا ہے کیا آپ 68:16 بچے سے اتنا ہی کہنے پر اکتفا کریں گے اور آپ کا فرض پورا ہوگا کہ اے بچے اتنا ہی کہنے پر اکتفا کریں گے اور آپ کا فرض پورا ہوگا 68:52 اپنے بچوں کی تربیت کے بارے میں یہ دل سوزی نہیں ہے یہ دل سوزی نہ ہونے کی بنا پر ہی ہمارے بچے خراب ہو رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باریک سے باریک باتوں کے اوپر نگاہ رکھتے تھے کوئی غلط بات کسی بچے کی طرف سے دیکھتے تھے تو آپ فوراً اس کا نوٹس لیتے تھے اور اس کی تاقید کرتے تھے اور منع کرتے تھے اس سے مثلاً ایک روایت اس طرح ہے 69:31 حجر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَقَانَتْ يَدِ تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ وَقُلْ بِمَّا يَلِيكَ فَزَالَتْ فَمَا زَالَتْ تِلْكَ تُعْمَتِ بَعْدِ رَبَحُ الْبُخَارِ فِي قِتَابِ الْأَطْعِمَةِ امامِ بخاری صدی سے پاکُل قِتَابُ الْأَطْعِمَةِ میں ایسے لائے حضرت ع 70:00 میں جب نبی کے ساتھ کھانے پر بیٹھتا تھا تو میرے ہاتھ پوری رکابی کے اندر حرکت کرتے رہتے تھے صحفہ کا مطلب رکابی اس کی جمعہ صحاف آتی ہے نا قرآن میں ہے کہ جنت کے اندر سونے کی رکابیاں ہوں گی سونے کی صحاف ہوگی بے صحافی میں ذہب تو پورے رکابی کے اندر میرے ہاتھ گھومتے رہتے تھے میرے ہاتھ پوری رکابی میں گھومتے رہتے تھے کبھی یہاں سے اٹھا لیتا تھا کبھی وہاں سے اٹھا لیتا تھا کبھی یہاں سے ا 70:31 ایک تو بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کر پھر دہنے ہاتھ سے کھانا شروع کر سمی اللہ پہلے بسم اللہ بول وہ کل بی امید دہنے ہاتھ سے کھا وہ کل ممہ ایک ادھر ادھر رکابی میں ہاتھ مت جو تیرے قریب ہے برپن کے اندر وہاں سے کھا ہاں 70:52 اگر کئی قسم کی چیزیں رکھی ہوئی ہو تو ہاتھ ادھر ادھر بڑھا سکتے ہیں لیکن رکابی میں ایک ہی چیز رکھی ہوئی ہو تو اسے جگہ جگہ سے نہیں کھانا چاہیے اپنی طرف سے کھانا چاہیے حضرت عمری بن سلمہ فرماتے ہیں کہ اس حکم کے بعد میرے کھانے کا انداز بلکل ایسا ہی رہا جیسا نبی نے بتایا تھا ایک دفعہ نبی نے بول دیا اس کو گاٹھ باندھ لیا اس کو ذہن میں رکھ لیا اور اس کے خلاف زدگی بھر کبھی نہیں کیا 71:13 اور بچے بھی کیسے ہوتے تھے ایک حدیث جی چاہتا ہے اور آپ کے سامنے پیش کر دوں کہ بچے کیسے ہوتے تھے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں روایت اس طرح ہے 71:39 وَكُنْتُ غُلَامًا حَافِظًا فَحَافِزْتُ مِن ذَلِكِ قُرْآنًا كَثِيرًا فَانْتَلَقَ بِغَافِدًا لِلَّا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلِسَلَّمَ فِي نَفَرٍ مِّن قَوْمِ فَعَلَّمَهُمُمُ الصَّلَاةِ فَقَالْ يَأُمُّكُمْ أَقْرَوْكُمْ وَكُنْتُ أَقْرَاهُمْ لِمَا كُنْتُ أَحْفَظْ فَقَدَّمُونِ 72:10 حضرت عمر ابن سلمہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ ایسے مقام پر تھے کہ جب لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ہو کر آتے تو وہیں سے گزرتے تھے تو ہم سے آ کر بتاتے تھے نبی نے یہ یہ قرآن ہمیں سکھایا تو ان کا قرآن سن سن کر کے میں نے قرآن بہت زیادہ یاد کر لیا 72:34 میرا حافظہ بہت اچھا تھا میں نے سن سن کر کے قرآن بہت حفظ کر لیا آپ دیکھو گانے بہت جلدی یاد ہو جاتے ہیں قرآن یاد نہیں ہوتا بچوں کو یہ کہتے ہیں کہ لوگ جبکہ قرآن اس وقت اتنی کسرس سے موجود نہیں تھے کہ ہر ایک آدمی کے ہاتھ میں ہو یہ بچہ کہہ رہا ہے کہ میں سن سن کر کے قرآن کو یاد کر لیا کرتا تھا اور مجھے اپنے قبیلے میں جہاں ہم لوگ رہ رہے تھے سب سے زیادہ قرآن یاد تھا ایک دفعہ میرے باپ 73:03 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک وفد کے ساتھ گئے نبی نے انہیں نماز کا طریقہ سکھایا جب وہ آپس آئے تو انہوں نے کہا کہ نبی نے ایک بات کہی ہے کہ تم میں جو سب سے زیادہ قرآن جاننے والا ہو قرآن یاد کرنے والا ہو وہ امامت کرے تو چونکہ مجھے زیادہ قرآن یاد تھا لہذا بچہ ہونے کے باوجود مجھے انہوں نے آگے بڑھا دیا حنفیہ کے نزدیک بچے کی امامت جائز نہیں ہے چھوٹا بچہ ہوتا تو انہوں نے مجھے آگے بڑھا 73:33 ایک چھوٹی سی زرد رنگ کی چادر تھی جب میں سجدے میں جاتا تو میرا سطر کھل جاتا تھا پیچھے عورتیں بھی نماز کو آتی تھی تو ایک انساریہ عورت نے مسلیوں کے پاس یہ خبر بھیجی کہا کہ یہ جو تمہارا امام ہے چھوٹا بچہ ذرا اس کو کپڑے تو پینا دو اس کا سطر کھل جاتا ہے پیچھے سے اس کا سطر پیچھے سے کھل جاتا ہے ذرا اپنے امام کے لئے کپڑا اپڑا تو لے آو 74:01 بعض لوگ ہوتے ہیں اماموں کا کچھ خیال وغیرہ نہیں کرتے اماموں کا خیال لکھنا ضروری ہوئے اسے کچھ چیز کی ضرورت ہے وہ تو تمہارے پر ڈیپینڈ رہا ہے ارے اس کے پاس کپڑا نہیں ہے کپڑا لے آؤ یہ جب سجدے میں جاتا ہے تو سطر کھل جاتا ہے اس کا ننگا ہو جاتا ہے تمام لوگوں نے چندہ کیا اومان کی ایک کمیس مجھے خرید کر دیا انہوں نے کہتے ہیں اتنا خوش ہوا میں کہ اسلام لانے کے بعد سب سے زیادہ خوشی مجھے وہ کمیس پا کر کے ہوئی بچوں 74:31 مجھے بہت خوشی ہوئی اور وہ کمیز پہن کر کے میں آتا تھا امامت کرتا تھا یعنی بچے کی بھی امامت جائز ہے تو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کا ماحول تھا خلاصہ یہ کہ ہم بچے کی تربیت کریں اسے اچھا ماحول دیں اور غلط صحبتوں سے خاص طور سے اسے بچائیں نگاہ رکھیں کہ کسی غلط صحبت کے اندر تو نہیں ہے اس کی تربیت کریں بچے 75:03 جب بڑے ہو جائیں تو اچھے ڈائیٹ کے لیے بولیے اچھی خوراک کے لیے بولیے جم جوائن کرنے کے لیے بولیے ورزش کرنے کے لیے بولیے محصر ہو تو کراتے وغیرہ بھی سیکھ لیں اپنے بدن کے اندر فٹنس لائیں علیٰ کے نزدیک طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہوتا ہے یہ تو حدیث پاک ہے جس کو میں کئی دفعہ ریفر کر چکا ہوں طاقتور بنیں اپنے جسم کو اچھا بنا کر رکھیں اور غلط بچوں کی صحبت میں نہ رہیں 75:37 شاعر نے بڑی اچھی بات کہی ہے غالباً یہ عدی ابن زید کا شعر ہے کہتا ہے کہ کیا بولتا ہے کہتا ہے کہ آدمی سے مت پوچھو آدمی کے ساتھی سے پوچھ لو کہ وہ کیسا ہے 76:09 اس لیے کہ آدمی کے ساتھی کا اثر اس کے اوپر پڑتا ہے تو دیکھو جب تم کسی قوم کے درمیان رہو تو اچھے لوگوں کے درمیان اٹھا بڑھو اس لیے کہ ردی آدمی کے ساتھ بیٹھو گے تو ردی ہو کر ہلاک ہو جاؤ گے اگر ردی لوگوں کے ساتھ بیٹھو گے تو ردی کے ساتھ تم بھی ہلاک ہو جاؤ گے وہ ہلاک ہو گا تمہیں بھی ہلاک کر دے گا یہ تربیت اولاد کے بارے میں چند 76:34 منتشر باتیں تھیں جو میں نے ایک ترتیب سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اچھی سمجھ اور اچھے عمل کے توفیق بخشے وآخر دعوان آنے الحمدللہ حبیلاللہ
Afficher toute la transcription