Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحضر اللہ جمعا ولا تفرقوا اللہ کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2:12 الحمد للہ رب العالم الرحمن الرحیم 3:07 فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَةِ هَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ 3:40 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 4:04 وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَوْلَ إِنَّنِي مِدَ الْمُسْلِمِينَ حضرات علماء کرام محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پردانشین ماں اور بہنوں آج جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج مجھے دعوت و تبلیغ کا طریقہ کار کیا ہے اس موضوع پر گفتگو کرنی ہے 5:00 شریعت میں تین الفاظ آتے ہیں ایک لفظ ہے دعوت ایک لفظ ہے تبلیغ اور ایک لفظ ہے اصلاح دعوت اور تبلیغ یہ دونوں الفاظ غیر مسلموں کے لئے ہیں اور اصلاح یہ مسلمانوں کے لئے ہے لفظ اصلاح یہ افساد کی زد ہے یعنی مسلمانوں کے عقائد میں 5:44 یا مسلمانوں کے عامال میں کردار میں معیشت میں معاشرت میں سیاست میں اگر بگاڑ آ جائے تو اس کی اصلاح کی جائے اس سلسلے میں میں دو آیتیں آپ کے سامنے پیش کر دوں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے یہ لوگ 6:18 غنیمتوں کے بارے میں آپ سے سوال کرتے ہیں تو آپ کہہ دیجئے کہ غنیمتیں یہ اللہ کے لئے ہیں اور رسول کے لئے ہیں تو تم لوگ اللہ سے ڈرو اور اپنے درمیان اصلاح کرو اور اللہ اور اس کے رسول کے اطاعت کرو اگر تم مومن ہو تو مومنوں کے درمیان اصلاح کا کام ہوگا دوسری آیت سورہ حجرات کی ہے یہ آیت تو سورہ انفال کی تھی سورہ حجرات کی آیت اس طرح ہے انم المؤمنون اخوہ 6:51 فَأَصْلِحُوا بَيْنَ آخُوَئِكُمْ تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں فَأَصْلِحُوا بَيْنَ آخُوَئِكُمْ تو تم اپنے بھائیوں کے درمیان اصلاح کرو ثابت یہ ہوا کہ اصلاح یہ مومنوں کے لئے ہے مسلمانوں کے لئے ہے دعوت و تبلیغ یہ غیر مسلموں کے لئے ہے دعوت و تبلیغ میں فرق ہے تبلیغ کا مطلب ہوتا ہے مطلق پہنچا دینا اور دعوت کا مطلب ہوتا ہے 7:27 بازابتہ اسے بلانا اس کو ایک مثال سے سمجھیں کہ دو پڑوسی ایک ساتھ آپس میں مل جل کر رہتے ہیں ایک پڑوسی کے ہاں لڑکی یا لڑکے کی شادی ہو رہی ہے دوسرے پڑوسی کو اس شادی کی بات پہنچ چکی ہے کسی بھی ذریعے سے پہنچ گئی ہے 7:55 لیکن آپ کی شادی میں آپ کا پڑوسی اس وقت تک شرکت نہیں کر سکتا جب تک کہ آپ باقاعدہ اسے شادی میں آنے کی دعوت نہ دیں چاہے زبانی جا کر کہہ دیں یا اسے کارڈ وغیرہ دے آئیں تو یہ بات کا پہنچا دینا یہ تبلیغ ہے اور بازابتہ بلانا یہ دعوت کہلاتا ہے اب دوسرا مرحلہ ہے یہ سمجھنے کا کہ دعوت و تبلیغ 8:39 کس چیز کی کی جائے تبلیغ کس چیز کی کی جائے کس چیز کی طرف دعوت دی جائے تو خطبِ مسلونہ کے بعد جو میں نے آیتِ کریمہ پڑھی ہے اس کے اندر یہ بات بتا دی گئی ہے وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ اس آدمی سے زیادہ اچھی بات اور کس آدمی کی ہو سکتی ہے جو اللہ کی طرف بلائے یعنی آپ کو اللہ کی طرف بلانا ہے 9:20 ایک جگہ اور اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا آپ کہہ دیجئے کہ یہ میرا راستہ ہے میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں اور میں اور میرے متبعین پوری بصیرت کے ساتھ اس پر قائم ہیں یہ دونوں آیتیں بتا رہی ہیں کہ بلانا اگر ہے تو اللہ کی طرف بلائی تبلیغ کس چیز کی کیجئے اب اللہ نے ارشاد فرمایا 10:00 کہ اے رسول آپ تبلیغ کر دیجئے پہنچا دیجئے کس چیز کو جو آپ پر آپ کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ہر مسلمان یہ جانتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دو چیزیں نازل ہوئی ہیں 10:31 ایک تو قرآن اور دوسرے احادیث شریفہ اس آیت کریمہ سے بالکل یہ بات واضح ہو گئی کہ تبلیغ صرف اور صرف قرآن اور احادیث کی ہوگی اگر کوئی آدمی کسی اور چیز کی تبلیغ کر رہا ہے تو یہ تبلیغ شرعی تبلیغ نہیں ہے شریعت میں اس تبلیغ کا کوئی مقام نہیں ہے آج دیکھو بہت سارے لوگ انسان کی ایک لکھی ہوئی کتاب کو 11:03 نماز کے بعد پڑھتے پڑھاتے ہیں اور باقاعدہ اس کتاب کو انہوں نے وہی درجہ دے رکھا ہے جو درجہ ہمیں قرآن کو دینا چاہیے جیسے قرآن کو جزدانوں میں احتراما لپیٹ دیا جاتا ہے اسے رہل پر رکھ کر کے اس کی تلاوت کی جاتی ہے اس کی تفسیر کی جاتی ہے قرآن کو اب تاقی نسیاں پر رکھ کر کے اب اس کتاب کو جزدانوں میں لپیٹ کر کے اور رہل پر رکھ کر کے باقاعدہ اس کی تلاوت کی جاتی ہے قرآن میں تو ساری باتیں حق ہیں 11:40 قرآن کے اندر کوئی غلطی نہیں ہے انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں میں بے شمار غلطیوں کا پایا جانا ممکن ہے تو ایسی کتابیں لوگوں کے سامنے کیوں پڑھی جائیں جن میں بہت ساری غلطیاں بہت ساری خامیاں موجود ہوں اور غلطیوں اور خامیوں کو تو ایک طرف رکھیے اس میں ایسی باتیں بھی موجود ہوں جس سے انسان کے عقائد کے خراب ہو جانے کا عامال کے برباد ہو جانے کا 12:12 معاشرت اور معیشت کے تباہ ہو جانے کا اندشہ ہو تو ہمیں مکلف بنایا گیا ہے ہمیں حکم دیا گیا ہے قرآن اور حدیث کی تبلیغ کا اگر کوئی اپنے اکابرین کی باتوں کی تبلیغ کرتا ہے اپنے اماموں کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے تو کم سے کم یہ دعوت اور تبلیغ تو نہیں ہے اس لئے کہ دعوت ہوگی اللہ کی طرف اور تبلیغ ہوگی قرآن اور حدیث کی آج ایک قوم اسی میں اپنا 12:50 پورا زور صرف کیے ہوئے ہیں پوری انرجی ضائع کیے ہوئے ہیں پیسہ برباد کر رہی ہے وقت برباد کر رہی ہے جگہ جگہ سفر کر کے سفر کی صحوبتیں بھی برداشت کر رہی ہے لیکن افسوس اد افسوس یہ کہہ دوں تو بیجا نہ ہوگا کہ یہ لوگوں کو اللہ کی طرف نہیں بولا رہے ہیں اماموں کی طرف بولا رہے ہیں شخصیات کی طرف بولا رہے ہیں 13:22 اماموں کے استحادات کی طرف شخصیات کے آرہ اور اقوال کی طرف بلا رہے ہیں اگر بلاتے تو اللہ کی کتاب پڑھی جاتی رسول کی طرف بلاتے تو جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی تعلیم دی جاتی اس کی تعلیم ہوتی تو ہمیں حکم دیا گیا ہے دعوت اللہ کا اللہ کی طرف بلانے کا اور ہمیں حکم دیا گیا ہے ہمیں مکلب بنایا گیا ہے قرآن اور احادیث کی تبلیغ کا کہ یہی ما انزل علیکم ربک ہے اور رسول کو خطاب کر کے کہا گیا 13:59 جو آپ پر نازل کی گئی ہے اور آپ پر نازل ہونے والی دو چیزیں ہیں قرآن اور حدیث امت مسلمہ میں بہت سارے گروہ ایسے پائے جاتے ہیں جو اپنا وقت یوں ہی برباد کر رہے ہیں اور یہ گمان کر رہے ہیں کہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کے بارے میں سورہ قحف کے اندر اشارت فرمایا 14:37 کہ یہ وہ لوگ ہیں کہ ان کی پوری کوشش دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئی اور یہ زندگی بر یہی سمجھتے رہے زندگی بر یہی گمان کرتے رہے کہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ اللہ کے راستے سے لوگوں کو ہٹا دے رسول کے راستے سے لوگوں کو ہٹا دے دوسرے راستوں پر ان کو ڈال دے قرآن و حدیث سے ان کو دور کر دے 15:16 یہ پروپیگنڈا بھی کیا جاتا ہے کہ قرآن سب کی سمجھ میں نہیں آتا احادیث سب کی سمجھ میں نہیں آتی قرآن کو سمجھنے کے لیے اکیس بائیس علوم کی ضرورت ہے احادیث کو سمجھنے کے لیے بہت سارے علوم کی ضرورت ہے قرآن و حدیث سے دور کرنے کے لیے شیطان ان سے یہ پروپیگنڈے کروا رہا ہے اس وجہ سے آپ دیکھیں گے کہ مسلمانوں کی اکثریت قرآن و حدیث سے بالکل دور ہو چکی ہے تو تبلیغ ہمیں قرآن و حدیث کی کرنی ہے 15:59 اور بلانا ہے اللہ کی طرف یہ باتیں قرآن میں موجود ہیں تبلیغ کا آغاز کہاں سے کیا جائے اس کی بھی رہنمائی قرآن نے کی ہے اللہ فرماتا ہے تبلیغ پہلے اپنے آپ پر کرو اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ یعنی تبلیغ کی شروعات آدمی کے اپنے نفس سے ہوگی دوسرے نمبر پہ آدمی کے اہل و آیال 16:52 خود اچھا بنے خود دین پر چلے اور بچوں کے اوپر محنت کرے بیوی کے اوپر محنت کرے کہ وہ دین پسند بنے اور دین کے راستے پر چلے تو پہلے مرحلے میں آدمی کی ذات دوسرے مرحلے میں اس کے اہل و آیال اب ان دو جگہوں میں اگر صدار پیدا ہو جائے پھر تیسرا مرحلہ ہے آپ کے رشتے دار آپ کے قریبی 17:32 اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو حکم دیا کہ تم اپنے قریبی رشتے داروں کو دراؤ تو تیسرے مرحلے میں قریبی رشتے دار آگئے اس کے بعد دوست ہیں اس کے بعد دور کے رشتے دار ہیں چوتھا مرحلہ یعنی 18:11 رشتے داروں سے گزر کر کے آپ اب محلے میں آئیے پھر شہر میں آئیے اور جب شہر کے اندر آپ کام کر چکے ہیں پھر شہر کے اطراف میں جو گاؤں ہیں جو بستیاں ہیں جو شہر ہیں وہاں آپ جا کر کے دعوت اللہ کریں اور قرآن و حدیث کی تبلیغ کریں یہ اسٹیپس ہیں 18:42 ابھی آدمی نے خود کو صدارہ نہیں اس کے نفس کی اصلاح ہوئی نہیں اس کے گھر والوں کے اہل و اہل کی اصلاح ہوئی نہیں محلے والوں کی اصلاح ہوئی نہیں بستی والوں کی اصلاح ہوئی ہی نہیں بستی کے اطراف کے گاؤں والوں کی اصلاح ہوئی ہی نہیں اسٹو لے کر کے لوٹے لے کر کے بسترے لے کر کے پورے ہندوستان میں اور پوری دنیا میں پھرتے نظر آ رہے ہیں کیا قرآن کا 19:18 بتایا ہوا طرز تبلیغ یہی ہے جو یہ قوم کر رہی ہے تبلیغ کا طریقہ وہی ہوگا وہی طرز ہوگا جو قرآن اور احادیث میں موجود ہیں تو دو باتیں معلوم ہوئیں ایک تو تبلیغ قرآن احادیث کی ہوگی اور تبلیغ کی شروعات اپنے نفس سے ہوگی اور پھر دیگر مرحلے اس کے دعوت و تبلیغ کے دائرے میں آئیں گے دعوت و تبلیغ کا آغاز کہاں سے کیا جائے 20:13 یعنی پہلے لوگوں کے سامنے کون سی بات پیش کی جائے اس کی رہنوائی بھی قرآن حکیم نے کی ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا فَعَلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهِ إِلَّا اللَّهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنبِكَ علم حاصل کرو لا الہ الا اللہ کا اور اللہ سے اپنے گناہوں کے معافی ماغو ایک قوم ہے جو صرف لا الہ الا اللہ کو رٹا دے رہی ہے اور یہاں کہا جا رہا ہے لا الہ الا اللہ کا علم حاصل کرو 20:45 پوری توحید لوگوں کے سامنے رکھو صرف کلمہ رٹا دینے سے تبلیغ کا حقادہ نہیں ہوتا بلکہ لا الہ الا اللہ کا علم خود حاصل کرو اور لا الہ الا اللہ کی حقیقت یعنی توحید کی حقیقت اور شرکی کی حقیقت لوگوں کے سامنے بیان کرو کلمہ اگر زبان سے رٹ لیا گیا اور آدمی نے کلمہ یاد کر لیا تو اس سے اس کو کیا حاصل ہوا جب اسے کلمہ کی حقیقت کا علم نہیں ہوا 21:13 کہ شرک کیا ہے توحید کیا ہے لا الہ الا اللہ کا مفہوم کیا ہے لا الہ الا اللہ کوئی جندر مندر توئے نہیں کی یاد کر لیا گیا بس کافی ہے لا الہ الا اللہ کو یاد کرنا اس کا مفہوم سمجھنا اور اس کے تقاظوں پر عمل کرنا تب جا کر کے لا الہ الا اللہ کی حقیقت سے آدمی عاشنا ہوگا تب اسے لا الہ الا اللہ کا علم حاصل ہوگا اور اس کے بعد پھر عامال کا درجہ آتا ہے 21:52 عبادات میں نماز کا درجہ آتا ہے دعوت و تبلیغ کس طرح کی جائے اس کا بھی طریقہ اللہ تعالیٰ نے بتا دیا ہے طریقہ کیا ہے تین طریقے ہیں ایک تو جو سیدھے سادھے لوگ ہیں کم پڑھے لکھے لوگ ہیں ان کے سامنے جنت کی باتیں رکھی جائیں 22:38 جہنم کا بیان ان کے سامنے کیا جائے یہ معویزت حسنہ ہے جنت کی باتیں جنت کی نعمتیں ان کے سامنے بیان کی جائیں جہنم کے عذابات کا تذکرہ کیا جائے یہ معویزت حسنہ ہے اور اگر لوگ کافی پڑھے لکھے ہیں آپ کا مدعو جسے آپ دعوت دے رہے ہیں جس کو آپ تبلیغ کر رہے ہیں اگر وہ qualified ہے educated ہے تو آپ اس کے سامنے جب دعوت اللہ 23:17 پیش کریں گے تبلیغ کریں گے تو وہ کچھ سوالات آپ سے کرے گا ان سوالات کا جواب بڑی حکمت اور بڑے دلنشی پہرائے میں دینا ہے اس کو حکمت کہتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جلدی ان کے دماغ میں بات نہیں گھستی وہ بحث کے اوپر آ جاتے ہیں جدال پر آ جاتے ہیں مناظرہ کرنے پر اتارو ہو جاتے ہیں 23:51 تو ان کے ساتھ آپ بحث کیجئے لیکن بحث کا طریقہ احسن ہونا چاہیے کیا مطلب بحث کا طریقہ احسن ہو مطلب یہ ہے کہ بحث کے دوران گالم گلوچ نہیں ہونا چاہیے ذاتیات پر حملے نہیں ہونے چاہیے بلکہ دوستانہ ماحول میں دعوت و تبلیغ پیش کی جائے اور دعوت و تبلیغ کے دلائل لکھے جائیں یہ تو دعوت و تبلیغ کا 24:33 طریقہ ہو گیا دعوت و تبلیغ کون کرے ایک سوال یہ بھی ہے کیا صرف مولوی دعوت و تبلیغ کرے نہیں امت مسلمہ بحیثیت امت مسلمہ اس کے اوپر یہ فریضہ آئید ہوتا ہے اجتماعی اور انفرادی کہ جو کام نبی نے کیا تھا جو کام نبی نے زندگی بھر کیا جو مشن لے کر کے نبی چلا 25:06 جو تحریک لے کر کے چلا اب قیامت تک چونکہ کوئی نبی آنے والا نہیں ہے لہذا اس مشن کو اس امت مسلمہ کو زندہ رکھنا ہے اس تحریک کو اس امت مسلمہ کو زندہ رکھنا ہے یہ امت مسلمہ کا انفرادی اور استعمائی فریضہ ہے کہ وہ اس مشن کو زندہ رکھے اس تحریک کو جاری رکھے کہیں اس کے اندر جمعوت نہ پیدا ہونے پائے کہیں تاتل نہ پیدا ہونے پائے اپنے اپنے دائرے کار میں امت مسلمہ کا 25:42 ہر فرد اس کا ذمہ دار ہے جیسا کہ حدیث پاک ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا تمہیں اگر ایک آیت کا علم ہو تمہیں 26:14 اگر ایک حدیث کا علم ہو آیت کے اندر دونوں باتیں آگئی قرآن کی ایک آیت کے بارے میں تمہیں علم ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا تمہیں علم ہو تو تمہاری ذمہ داری بنتی ہے کہ اس آیت کو اور اس حدیث کو لوگوں تک پہنچا دو یہ تو امت کے ہر فرد کا فریضہ ہو گیا ساتھ ساتھ باقاعدہ ایک گروہ ہونا چاہیے 26:51 ایک جماعت ہونی چاہیے جو یہ کام کرتی رہے اللہ تعالیٰ نے چوتھے پارے کے اندر وہ بات ارشاد فرمائی ہے اگر مسلمانوں کو کامیاب ہونا ہے تو ضرورت اس بات کی ہے کہ باقاعدہ ان کے درمیان ایک جماعت ہو جو اچھی طریقے سے اللہ کی طرف لوگوں کو دعوت دے سکتی ہو 27:22 اچھی طریقے سے قرآن و حدیث کو پیش کر سکتی ہو باقاعدہ ایسی جماعت ہو اور یہ کام برابر ہوتا رہے تب نہ مشن جاری رہے گا تب نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائے ہوئی تحریک چلتی رہے گی اس کے اندر جمعوت پیدا نہیں ہوگا اس کے اندر تاتل پیدا نہیں ہوگا یہ بات مسلم ہے کہ ہر آدمی اپنا گھر بار دکان چھوڑ کر کے مسلسل یہ کام نہیں کر سکتا لہذا 28:01 اس کا فریضہ صرف اتنا ہے کہ جو باتیں اسے معلوم ہوں اپنے دائرے کار میں لوگوں کو بتاتا رہے کہیں سفر میں ہے کوئی ساتھی مل گیا تو اس کے سامنے دعوت اللہ رکھ دی قرآن اور حدیث کی بات رکھ دی دکان میں ہے وہاں کوئی کسٹمر آیا تو اس کے سامنے دعوت پیش کر دی تبلیغ کر دی کہیں کسی شادی کی تقریب میں گیا وہاں کوئی آدمی مل گیا اس کو دعوت و تبلیغ کر دی اپنے دائر 28:37 ایک کار میں فرد کام کرتا رہے یہ ہے ہر فرد کا فریضہ لیکن باقاعدہ اس کام کو کرنے کے لیے ایک جماعت ہونی شاہی ہے جو باقاعدہ اسی میں لگی رہے اور اس جماعت کے تمام اخراجات عمرہ برداشت کریں عوام برداشت کریں جو یہ کام مسلسل نہیں کر سکتی اب یہاں علم اور دولت دونوں اکٹھا ہو گئے اور دنیا کے اندر کوئی بڑا کام کوئی بڑا کارنامہ وجود میں نہیں آیا جب تک علم کے ساتھ دولت نہ ملے 29:15 تو جو لوگ بازابتہ دعوت کا کام نہیں کر سکتے باقاعدہ ایک جماعت ہونی چاہیے جو یہ کام کرے اور یہ لوگ اس جماعت کا ہیلپ کریں دامے درم سخنے ان کا تعاون کریں اب جب دعوت و تبلیغ کا کام لے کر کے آدمی آگے بڑھے گا تو اس کے سامنے دو چیزیں آئیں گی پہلی چیز تو یہ ہوگی کہ قبول حق کی راہ میں بہت سارے روڑے آئیں گے ان کو سمجھنا ضروری ہے 30:05 اور دوسرے جب وہ دعوت و تبلیغ کا مشن لے کر کے آگے بڑھے گا دعوت و تبلیغ کی تحریک لے کر کے آگے بڑھے گا تو اس تحریک کو روکنے کے لیے مخالف کی طرف سے وسائل اختیار کیے جائیں گے تو جب وہ وسائل اختیار کیے جائے تو ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے ہم ان وسائل سے کیسے نمتیں اور قبول حق کی راہ میں جو روڑے ہیں ان کو 30:34 پہلے سمجھیں اور اس کے بعد ان روڑوں کا علاج کس طرح کریں قبول حق کی راہ میں روڑے جہاں تک میں نے مطالعہ کیا ہے پانچ قسم کے ہیں آدمی حق کو قبول کیوں نہیں کرتا حق کی قبولیت کی راہ میں ایک روڑا یہ ہے کونسا روڑا ای اقائد پر جم جانا باپ دادا سے جو دین چلا آرہا ہے جو مسلک چلا آرہا ہے 31:15 جو منحج چلا رہا ہے جو طریقہ چلا رہا ہے اس کے اوپر آنکھیں میچ کر کے چلتے چلے جانا عقل سے کام نہ لینا اور اسی میں اسی شک میں یہ بات بھی داخل ہے کہ کسی سے بیجا عقیدت رکھنا اور عقیدت میں غلو کرنا یہ پہلا روڑہ ہے اسی وجہ سے آپ دیکھ رہے ہیں 31:47 کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے سامنے جب دعوت رکھی جاتی ہے ان کو تبلیغ کی جاتی ہے تو وہ اس کان سے سنتے ہیں اس کان سے اڑا دیتے ہیں حق کو قبول نہیں کرتے کون سا مانے ہے کون سا روڑا ہے کون سی رکاوٹ ہے کون سا ابسٹیکل ہے یہی ہے تم جو کہہ رہے ہو ٹھیک ہے لیکن ہمارے باپ دادا تو غلطی پر نہیں تھے باپ دادا سے ہم نے یہ مسئلہ پایا باپ دادا سے ہم نے یہ 32:24 دین پایا ہے باپ دادہ سے ہم نے یہ طریقہ پایا ہے بس ہم اسی کے اوپر چلتے چلے جا رہے ہیں اور کسی بزرگ سے اگر بہت زیادہ عقیدت اللہ اتنے بڑے امار العلوم کے شیخ الحدیث ہے فلاں مدرسے کے تو شیخ التفسیر ہے کیا ان کو منحج سمجھ میں نہیں آیا کیا ان کو حق سمجھ میں نہیں آیا وہ تو قرآن پڑھاتے ہیں قرآن کی تفسیر کرتے ہیں احادیث پڑھاتے ہیں کیا حدیث پڑھانے کے بعد یہ 33:06 عقیدت میں گلو جم جانا اور آنکھیں میچ کر کے اس کے اوپر چلتے رہنا تحقیق کو چھوڑ دینا مذہب کے حدود سے عقل کو خارج کر دینا یہ قبول حق کی راہ میں پہلا روڑہ ہے آج جو لوگ اماموں کی تقلید کے اوپر جمع ہوئے ہیں ان کے سامنے اگر حق بات رکھو تو انکار کیوں کرتے حق کو قبول کیوں نہیں کرتے ہمارے امام کو حق معلوم نہیں ہوا 33:44 مدر سے وہاں قرآن و حدیث کی تعلیم نہیں ہوتی ہے وہاں کو حق معلوم نہیں ہے جو آپ ہمیں حق بتانے کے لئے آئے ہیں ہماری نسبت فلا ولی سے ہے ہماری نسبت فلا بزرگ سے ہے فلا صوفی صاحب سے ہے دنوں رات وہ اللہ تبارک و تعالی کی یاد میں مگن رہتے ہیں تسبیح گھماتے رہتے ہیں کیا ان کے اوپر حق واضح نہیں ہوا یہ عقیدت میں غلو اور آبائی عقائد کے اوپر جم جانا 34:16 اور اس کے خلاف کوئی بات نہ سننا یہ قبول حق کی راہ تب پہلا روڑا ہے اللہ تعالیٰ نے اس سلسلے میں فرمایا یہ آبا و آزداد کا حوالت دیتے ہیں ہو سکتا ہے کہ ان کے آبا و آزداد کے پاس عقل نہ رہی ہو اور وہ لوگ ہدایت یام نہ رہے ہوں یہ تنقید فرمائی ہے اللہ تعالیٰ نے ان کے اس تصور کے اوپر ان کے اس خیال کے اوپر 34:50 دوسرا روڑہ قبول حق کی راہ میں کونسا ہے آدمی کا عہدہ آدمی کا منصب آدمی کا اثر و اقتدار آدمی کا اثر و رسوخ کوئی آدمی کسی عہدے پر ہے اس کے سامنے ایک بار حق یہ ہے قبول کر لو اب وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے آگے پیچھے دیکھتا ہے کہ اگر میں نے حق کو قبول کر لیا تو یہ عہدہ ہاتھ سے چلا جائے گا یہ منصب ہاتھ سے چلا جائے گا 35:18 اور میری جو عظمت ہے وہ عظمت چلی جائے گی اور میرا جو اثر و اقتدار ہے وہ ختم ہو جائے گا میرا رسول ختم ہو جائے گا وہ حق کو قبول نہیں کرے گا اس لیے کہ عہدہ ہاتھ سے جا رہا ہے مرتبہ ہاتھ سے جا رہا ہے منصب ہاتھ سے جا رہا ہے عظمت ہاتھ سے جا رہی ہے بہت سارے لوگوں کو دیکھو کہ جنابِ علی تسبیح ان کے ہاتھ سے نہیں چھوٹتی ہے خانقاؤں میں بیٹھے ہیں کسیر ان کے پاس اقتصاب فیض کے لیے آتی ہے 35:53 ان کے پاس حق جب پہنچتا ہے حق کو سمجھتے ہیں وہ لیکن حق کو قبول نہیں کرتے اس لیے کہ اگر وہ حق کو قبول کر لے تو عظمت چلی جائے گی نا ہاتھ کو کون چومے گا کو کو بوسا کون دے گا بیٹھے بیٹھے مال لا لا کر کے کون دے گا حلوے مادے لا کر کے کون دے گا تو عظمت ختم ہو جائے گی ایک مسئلہ خطرے میں پڑ جائے گا مرنے کے بعد دیکھا جائے گا جو ہوگا 36:27 عظمت نہ جانے پائے احدا نہ جانے پائے منصب نہ جانے پائے اثر و اقتدار نہ جانے پائے رسوخ نہ جانے پائے ایٹ بھرتا جائے یہ دوسرا روڑا ہے کہ قبولیت کی راہ میں بہت بڑا روڑا ہے آدمی جلدی احدے کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہوتا عظمت کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہوتا اثر و اقتدار چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہوتا اور وہ ناحق کے موقع پر ڈٹا رہتا ہے تیسرا روڑا حسب نصب حسب نصب 37:11 حضرت نوح علیہ السلام سے ان کی قوم نے ایک بات کہی نوح علیہ السلام کی قوم کے سرداروں نے یہ کہا نوح سے کہ تم تو ہماری طرح ایک انسان ہو ہم میں تم میں کیا فرق ہے 37:49 پہلی بات تو یہ ہے اور دوسرے ہم یہ دیکھ رہے کہ تمہاری بات ماننے والے تمہاری آواز پر لبیق کہنے والے تمہاری دعوت کو قبول کرنے والے تمہاری تبلیغ کو قبول کرنے والے قوم کے گھٹیا لوگ ہیں ہم میں کے گھٹیا لوگ ہیں کسی بلند مرتبے والے نے عالی حسب آدمی نے عالی خاندان والے نے 38:20 تمہاری اس دعوت کو قبول کیا ہے ہم بڑے خاندان والے تو یہ حسب خاندان یہ آڑے آ جاتا ہے تمہارے اوپر ہی مال لانے والے تو گھٹیا لوگ ہیں گھٹیا خاندان کے لوگ ہیں بیک ورڈ لوگ ہیں اور ہم تو آلہ خاندان کے ہیں تو یہ خاندان آلہ حسب یہ قبول حق کی راہ میں روڑا بن جاتا ہے تین چوتھا نصب یہود 39:00 کو حقیقت حال کا علم تھا اللہ نے فرمایا جن کو ہم نے کتاب دی ہے یہ میرے رسول کو ایسا پہچانتے ہیں جیسا اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں حق ان کو پروازے تھا وہ جانتے تھے کہ اللہ کا سچا رسول ہے پھر انہوں نے نبی کی بات پر لبیق کیوں نہیں کہا نبی کی دعوت کو قبول کیوں نہیں کیا تبلیغ کو کیوں چھوڑ دیا نبی کی اللہ تعالیٰ نے 39:35 ایک آیت کے اندر اس کی وجہ بتا دی ہے فرمایا وَقَالَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى نَحْنُ أَبْنَاءُ اللَّهِ وَأَحِبَّاهُ یہود و نصارہ بولتے ہیں کہ ہم اللہ کے بیٹے ہیں اللہ کے چہہتے ہیں ہمارا نصب بہت عالی ہے ہم تو انبیاء کے خاندان کے ہیں اب ہم انبیاء کے خاندان کے ہیں تو ہم تمہاری بات کیوں مانے ہمارا نصب بہت عالی ہے چار باتیں ہوئیں یہ نصب بھی قبول حق کی راہ میں روڑا بن جاتا ہے 40:07 چوتھا عرباب اقتدار کا اخلاقی انہتات میں مقتلع ہونا اور عرباب جاہو حشم کا عامال شنیعہ کے اندر گریفتار ہونا کیا مطلب یہ بڑے بڑے اہدے والے جو ہوتے ہیں بڑے بڑے لوگ جو ہوتے ہیں پیسہ ہوتا ہے ان کے پاس برے برے کاموں میں مشبول لیتے ہیں ان کے اخلاق انتہائی پست ہوتے ہیں اب اگر یہ دعوت کو قبول کر لیں تو یہ برے برے عامال چھوڑنے پڑیں گے اور انہیں تو برے عامال کرنے 40:39 کی عادت پڑ گئی ہے اس میں ان کو بڑی لذت ملتی ہے اگر یہ برے عامال چھوڑ دیں تو پھر ان لذتوں کا کیا ہوگا جو انہیں ان برے عامال سے ملتی ہے یہ لذتیں چھوڑیں کیسے تو پیسے والے لوگ عرباب اقتدار لوگ عرباب جہو حشم یہ دعوت کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتے اس لیے کہ پھر ان کو اپنے اخلاق کی اصلاح کرنی پڑے گی وہ مزے چھوڑنے پڑیں گے وہ لطف چھوڑنا پڑے گا وہ انجائمنٹ چھوڑنا پڑے گا 41:12 جو یہ کر رہے ہیں اور کرتے آ رہے ہیں اس لیے کہ دعوت اللہ اور تبلیغ یہ ساری چیزیں ان عامال شنیعہ کو تو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں گی اگر تم اللہ کی دعوت کو قبول کرتے ہو قرآن و حدیث کو قبول کرتے ہو تو تمہیں یہ برے عامال چھوڑنے پڑیں گے یہ برے اخلاق جو تمہارے اندر ہیں ان سے تم کو کنارہ کش ہونا پڑے گا یہ 41:49 پانچ قسم کے روڑے ہیں جو حق کی قبولیت کی راہ میں آ جاتے ہیں ایک دائی کو ان پانچ رکاوٹوں کے بارے میں مکمل علم ہونا ضروری ہے مشن لے کر کے ایک دائی چلتا ہے تحریک لے کر کے چلتا ہے دعوت اللہ کی تحریک دعوت اللہ کا مشن قرآن و حدیث کی تبلیغ جب یہ لے کر کے چلتا ہے تو اس مشن کی راہ میں 42:25 اس تحریک اور تبلیغ کی راہ میں رکاوٹیں آتی ہیں کہ یہ تحریک آگے نہ بڑھنے پائے روکنے کی کوشش کی جاتی ہے اس مشن کو روکنے کے لیے کتنے طریقے اور کتنے وسائل اختیار کیا جاتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ دیکھ لی جائے میں نے جہاں تک مطالعہ کیا ہے میں نے یہ انتاظہ لگایا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن اور آپ کی تحریک کو روکنے کے لیے دس وسائل اختیار کیا گئے 43:05 قبول حق کی راہ میں روڑے پانچ اور مشن کو روکنے کے لئے جو وسائل اختیار کیے گئے وہ دس پہلا طریقہ پہلا وسیلہ کیا اختیار کیا گیا کہ ابو طالب اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان محبت اور شفقت کی جو فضا تھی اس کو مقدر کرنے کی کوشش کی گئی کہ ابو طالب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بھتیجوں کو بہت چاہتے لہذا ایسا کرو کہ ابو طالب 43:35 کہ شفقت کا اور محبت کا جو ہاتھ نبی کے سر پر ہے یہ محبت اور شفقت کا ہاتھ نبی کے سر سے دور کر دیا جائے لہذا اس سلسلے میں پہلی کوشش یہ کی گئی کہ دس آدمیوں کا وفد جس میں 44:11 آس ابن وائل ساہمی اور ابو جہل دس آدمیوں پر مشتمل ایک وفد ابو طالب کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے جناب سنیے آپ اپنے بھتیجوں کو روکیے یہ ہمارے بھتوں کو برا بھلا کہتا ہے معبودوں کے اوپر لانتان کرتا ہے ہمارے دین و دانش کو برا بھلا کہتا ہے ہمارے آبا و آزداد عقل کے اوپر تنقید کرتا ہے آپ اپنے بھتیجوں کو روکیے 44:44 ورنہ سامنے سے ہٹ جائیے ہم تمہارے بھتیجے سے نمٹ لیں گے ابو طالب نے سنا اور انسنا کر دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس سلسلے میں کوئی بات نہیں کی نبی کا مشن جاری رہا دوسری مرتبہ پھر یہ لوگ آئے اور کہا کہ لگتا ہے کہ ہم نے جو آپ کو وارننگ دی تھی اس وارننگ پر آپ نے دھیان نہیں دیا آپ کا بھتیجہ مسلسل اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہمارے معبودوں کو برابر بھلا بھلا کہہ رہا ہے تو ایسا ہے کہ 45:21 آپ یا تو درمیان سے ہٹ جائیے یا مقابلے کے لئے تیار ہو جائیے ہم آپ سے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں ابو طالب نے دیکھا کہ مسئلہ ذرا سیریس ہو گیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بلایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ابو طالب نے کہا میرے بچے میں بہت بڑھا ہو چکا ہوں میرے کندے بہت کمزور ہو چکے ہیں معاملہ ایسا ایسا ہے میں تمہیں مشورہ دوں گا کہ اس مشن کو چھوڑ دو ترک کر دو نبی کریم صلی اللہ عل 45:55 انہوں نے دیکھا کہ دنیا بھی ایک سہارہ تھا وہ بھی چھوٹ گیا ہے اور میرے چچا سست پڑ رہے ہیں ایسے موقع پر جو علو العظم پیغمبر کا طریقہ ہوتا ہے کہ ایسے موقع پر ایک علو العظم پیغمبر اپنے عظم کا کس طرح اظہار کرتا ہے آپ نے اظہار فرمایا فرمایا واللہ لَوْ وَزَوْ الشَّمْسَ فِي يَمِينِي وَالْقَمَرَ فِي يَسَارِي عَلَىٰ أَنْ أَتْرُكَ هَذَا الْعَمْرَ آَيُذْهِ 46:25 آپ نے فرمایا خدا کی قسم چچا یہ لوگ اگر میرے دائے ہاتھ میں سورج دے دیں اور میرے دائے ہاتھ میں چاند رکھ دیں اور یہ کہیں کہ میں اس مشن کو ترک کر دوں وہ تو میں ترک کرنے والا نہیں ہوں یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس مشن کو یا تو غالب کر دے گا یا میں اس راست میں ہلاک ہو جاؤں گا مجھے اپنے موت کی پرواہ نہیں ہے ابو طالب نے جب اپنے بھتیجے کا یازم دیکھا کہنے لگے ٹھیک ہے بیٹے 46:59 تو اپنا کام کرتا جا میں دیکھ لیتا ہوں اسی دن بنو عبد المطلب اور بنو حاشم کے سربراہوردہ لوگوں کو ابو طالب نے جمع کیا اور حمایت کا وعدہ لیا تمام لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حمایت کا وعدہ کیا سوائے ابو لہب کے کہ اگر کوئی بات ہوئی تو دیکھ لیا جائے گا لیکن محمد پر صلی اللہ علیہ وسلم آنچ نہیں آنے دیں گے کچھ دنوں کے بعد یہ مسئلہ بھی تھنڈا پڑ گیا مشرقین نے دیکھا 47:34 کہ معاملہ اس طرح حل ہونے والا نہیں ہے لہذا انہوں نے ایک اور حربہ استعمال کیا ایک educated خوبصورت اور لائق فائق لڑکا جس کو عمارہ ابن ولید کہتے ہیں ان کو لائے اور کہا کہ یہ لڑکا بہت ہی خوبصورت ہے بہت ہی لائق اور فائق ہے یہ آپ کی خدمت میں رہے گا آپ کی خدمت کرے گا اسے آپ بیٹا بنا لیجئے محمد کو ہمارے حوالے کر دیجئے ابو طالب نے کہا واہ 47:59 دوسروں کے بیٹے کو میں اپنے پاس رکھ کر کے اس کو پالوں اور اپنا بیٹا تمہارے حوالے گھر دوں تاکہ تم اسے قتل کر دو مجھے احمق سمجھتے ہو ابو طالب اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان جو محبت اور شفقت کی فضا تھی اس کو مقدر کرنے کی یہ تین صورتیں اختیار کی گئیں اور تینوں صورتیں پھیل ہو گئیں تینوں صورتیں پھیل ہو گئیں دوسرا طریقہ انہوں نے کیا اختیار کیا مسلمانوں کا جسمانی تصفیہ اس وسیلے کے دور میں 48:33 ظلم جور کی وہ گرم بازاری مچی کے مکہ کا سہرہ سائی بیریا کا میدان یا ابو زابل کا قید خانہ معلوم ہوتا تھا جہاں کوڑوں کی پھٹکار اور مظلوموں اور عورتوں اور قیدیوں کی آہوبوں کا کس وقت کچھ سنائی نہیں دیتا تھا جیسے قید خانوں میں قیدیوں کو ٹورچر کیا جاتا ہے وہ چیختے ہیں اس میں مرد بھی ہوتے ہیں عورتیں بھی ہوتی ہیں تو مسلمانوں کا جسوانی تصویہ مسرکین نے کرنا شروع کر دیا 49:04 محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بدلہ ان لوگوں سے لینے لگے کہیں بلال حبشی کو ریگستان مکہ میں گھسیٹا جا رہا ہے گرم گرم ریت میں انہیں گھسیٹا جا رہا ہے باری باری پتر ان کے سینے کے اوپر رکھ دیے جا رہے ہیں اور وہ احد احد کہہ رہے ہیں حضرت امار ابن یاسر کا سر پکڑ کر کے ہوز میں ڈال دیا جاتا تھا یہاں تک کہ ان کی سانس رک جاتی تھی ایسا ہوتا تھا جیسے ابھی دم نکل جائے گا اور ان سے کفریہ کلمات کہلوا دیے جاتے تھ 49:35 حضرت زنیرہ کی آنکھیں پھوڑ دی گئی حضرت سمیہ کے شرمگاہ میں نیزہ مار کر کے انہیں ہلاک کر دیا گیا آلِ یاسر حضرت یاسر رضی اللہ تعالی عنہ کا خاندان پورا ظلم جور کی اس چکی میں پس کر رہ گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب ظلم جور کے اس میدان سے گزرتے تو کہتے اسبر یا آلِ صابر آلِ یاسر اے آلِ یاسر صبر کرو 50:09 اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے جنت تیار کر رکھی ہے تو انہوں نے نبی کا غصہ مسلمانوں کو پر اتار دیا مسلمانوں کا جسمانی تصفیہ یہ دوسرا وسیلہ تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کو روکنے کے لئے آپ کی تحریک کو ڈیڈ کرنے کے لئے استعمال کیا گیا اس میں بھی جب کامیاب نہیں ہوئے تو تیسرا وسیلہ کیا اختیار کیا گیا نفسیاتی وسیلہ وہ نفسیاتی وسیلہ کیا ہوتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ساہر کہا جانے لگا ارے یہ تو ج 50:43 مکہ میں جب حج کے ایام میں مختلف جگہوں سے لوگ آتے تو یہ کفار اور مشرقین ان سے مل کر کے بولتے ارے اس کی بات کو مت سننا ابھی آئے گا ایک پاگل جو تم سے یہ کہے گا کہ میں اللہ کا نبی ہوں ارے اس کی بات نہ سننا یہ تو باپ کو بیٹے سے جدہ کر دیتا ہے ماں کو بیٹے سے جدہ کر دیتا ہے بھائی بھائی سے الگ ہو جاتا ہے اس کی بات کو سننا نہیں جادو گرہ ہو یہ نفسیاتی جنگ تھی اس میں بھی جب کامیاب نہیں ہوئے تو 51:11 چوتھا طریقہ انہوں نے بد سلوکی اور بد زبانی کا اختیار کیا یہ وسیلہ ایسا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جدہ سے گزرتے آپ کے اوپر پھپتیاں کسی جاتی آپ کے اوپر آوازیں کسے جاتے آپ کو برا بھلا کہا جاتا سجدے میں جاتے تو اوٹ کی اوجری ڈال دی جاتی اور کبھی تو کوئی آپ کے اوپر تھوک دیتا کبھی آپ کے گریبان پہ ہاتھ ڈال دیتا اور خاص طور سے یہ حرکتیں تواف کے دوران ہوتی تھیں تواف کے دوران آپ کو بہت ست آیا جاتا 51:42 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے اللہ کے راستے میں اتنا ڈرائیا گیا ہے کہ اس سے پہلے کسی کو نہیں ڈرائیا گیا اور مجھے اللہ کے راستے میں اتنا ستایا گیا ہے کہ اس سے پہلے کسی کو نہیں ستایا گیا اب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں اس جملے سے کہ نبی اس تحریک اور اس مشن کی راہ میں کتنا پریشان ہوا ہوگا عذیت کی انتہا کر دی گئی تھی اس قدر آپ کو پریشان کیا گیا کہ پریشان کرنے کی انتہا کر دی گئی اس وسیلے کے بعد ایک اور وسیلہ اختیار کیا 52:24 مادی لالچ کا اتبا آیا اور اس نے کہا محمد آؤ کمپرومائز کر لیتے ہیں صلو اللہ علیہ وسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا وہ کیا کہا کہ جتنی دولت چاہتے ہو ہم دینے کے لئے تیار ہیں اگر تم مکہ کی سرداری چاہتے ہو تو ہم اپنا سردار منتخب کرنے کے لئے تیار ہیں عرب کی سب سے خوبصورت لڑکی سے شادی کرنے کے لئے ہم تیار ہیں جو مانگو ہم دینے کے لئے تیار ہیں یہ مشن روک دو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جواب میں 52:58 اس کے بعد ایک اور وسیلہ اختیار کیا گیا مادی چیلنج کا کہا گیا کہ اگر تم سچے نبی ہو تو اپنے رب سے دعا کرو کہ مکہ کے پہاڑ اپنی جگہ سے ہٹ کر مکہ کی تنگی میں اوساد پیدا کر دیں جگہ جگہ پہاڑ ہیں تو پیچھے ہٹ جائے پہاڑ اور مکہ کے اندر اوساد پیدا ہو جائے مکہ کی سرزمین کے اندر اوساد پیدا ہو جائے اور یہ دعا کرو کہ عراق کی طرح مکہ میں بھی نہریں جاری ہو جائیں 53:31 اور دعا کرو کہ کوئی فرشتہ آ کر کے تمہاری تصدیق کرے کہ تم اللہ کے رسول ہو دعا کرو کہ تمہارے لئے اللہ سونے کا محل بنا دے دعا کرو کہ تمہارے لئے بڑے بڑے خجور کے باغات ہو جائے اللہ کے رسول نے کہا میں یہ ساری چیزیں اللہ تعالیٰ سے نہیں مانتا اس کے بعد علمی چیلنج دیا گیا علمی چیلنج کیسا تھا نظر ابن حارس اور اقبا ابن ابی معاہد دو بدماش یہ دونوں کے دونوں مدینہ ہے 54:06 اور یہودیوں سے انہوں نے کہا کہ محمد کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہو چکے ہیں لہذا کوئی علمی بات بتاؤ کہ جا کر کے ہم ان سے پوچھیں جواب نہ دے سکے تو ہم لوگ خوب مزے لیں کہا کہ جا کر کے تین سوال کرو نبی اگر نہیں ہوگا تو نہیں بتا سکے گا کہا کہ وہ کیا کہا کہ تین سوالات ہیں پہلا سوال یہ کہ مشرق سے مغرب تک جانے والے سیاح کی کیا خبر ہے دوسرا سوال 54:34 گزشتہ زمانے میں کچھ نوجوان اپنے گھروں سے نکلے تھے اور ایک غار میں چلے گئے تھے ان کا کیا ہوا تیسرے روح کی حقیقت کیا ہے یہ تین سوالات کرو اللہ اکبر یہ تین سوالات جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے دعا فرمائی آیات نازل ہوئیں اس سوال کا جواب دے دیا گیا کہ روح کی حقیقت کیا ہے 55:05 اور اس کے بعد یہ کہا گیا کہ گزشتہ زمانے میں کچھ نوجوان جو اپنے گھروں سے نکلے تھے وہ اصحابِ کہف تھے اللہ تعالیٰ نے پوری صورت صورتِ کہف کے نام سے اتار دی اور مشرق سے مغرب تک جانے والے سیاح کی کیا خبر ہے زلقرنین زلقرنین کی پوری تفصیل قرآن حقیقی میں آگئی اس علمی چیلنج کے مقابلے میں جب انہیں شکست فاش ہوئی تب انہوں نے ایک اور طریقہ اختیار کیا فکری انتشار اور پروپیگنڈی کی مہم چلا دی 55:37 اور اس کی ذمہ داری ایک بہت بڑے شیطان نے لی جس کا نام ابھی میں نے ذکر کیا نظر ابن حارس یہ آدمی یمن کے دارو سلطنت ہیرہ جا کر کے یمن کا دارو سلطنت جو تھا رازدھانی یمن کی ہیرہ وہاں جا کر کے وہ رستم اور اسفندیار کے قصے یاد کیا کرتا تھا اس کو رستم اور اسفندیار کے قصے بہت یاد تھے اور دیگر ایرانی بادشاہوں کی قصص و حکایت اس کو اچھی طرح عزبر تھا مادہ پرستانہ جدلیاتی افثانوں سے واقف یہ شخص 56:11 مکہ کا ماحول خراب کرنے اور مسلمانوں کو لوگوں کو جادہ حق سے ہٹانے اور مسلمانوں کے خلاف منظم پروپیگنڈا کرنے کے لیے وہی تمام طریقے اختیار کر رہا تھا جو آج نشر و اعلام کے ذرائع کرتے ہیں یعنی ہمارا میڈیا کرتا ہے ہمارا میڈیا جو کرتا ہے وہی کام یہ کر رہا تھا نظر ابن حریص کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہاں کچھ نوجوانوں کو لے کر بیٹھتے اور تبلیغ کرتے 56:38 اللہ کی طرف بلاتے جب آپ وہاں سے اٹھ جاتے تو یہ آتا اور کہتا کہ دیکھو تم اب تک محمد کی باتیں سنتے رہے ارے اس کی باتوں میں کیا دم ہے اس کی باتوں میں کیا مزا ہے آؤ میں تمہیں رستم اور اسفندیار کے قصے سناؤں ایرانی سلاتین کے قصے سناؤں اس میں جو مزا ہے محمد کی باتوں میں مزا کہاں ہے اللہ اور باقاعدہ اس نے لونڈیا پال رکھی تھی جب یہ دیکھتا کہ کوئی نوجوان اسلام کی طرف مائل ہو رہا ہے تو یہ فوراً اس نوجوان کو بلاتا شراب پلاتا 57:09 اور رقص و سرود کی محفلیں جمعتا اور اس طریقے سے نوجوان جو اسلام کی طرف مائل ہوتا وہ پھر پلٹ جائے کرتا نوہا طریقہ اختیار کیا گیا سوشل بائیک آٹ کا شیب عبی طالب میں کتنے سالوں تک محصور رہے آپ حضرت خدیجہ تل قبرہ کا انتقال ہوا کیسی کیسی تکلیفیں شیب عبی طالب کے اندر ابو طالب کی گھاٹی بولتے ہیں اس کو پتے چبائے ہیں چمڑے چوس چوس کر کے دن گزارے ہیں لیکن حق کی راہ سے نہیں پھرے 57:45 اور آپ کے ساتھ آپ کی پیاری بیوی حضرتِ خدیجتِ القبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔ عورتیں اس خاتون کے اوپر جتنا فخر کریں کم ہے۔ اسلام کی راہ میں ان کی جو قربانیاں ہیں اسے لفظوں میں نہیں بیان کیا جا سکتا۔ اور دسویں وسیلہ آخری وسیلہ قتل کا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو بھی ذکر فرمایا۔ اب ان کا ارادہ یہ ہے 58:15 کہ یا تو آپ کو کہیں قید کر دیں یا آپ کو قتل کر دیں یا آپ کو اس شہر سے نکال دیں آپ کے قتل کا پلان بن چکا ہے اللہ تعالیٰ نے خبر دے دی کہ اب آپ مکہ سے نکل جائیے دعوت و تبلیغ کے لیے مکہ کی سرزمین بنجر ہو چکی ہے اب آپ یہاں سے نکل جائیں ہجرت کا حکم مل گیا آپ نے اپنے یارے خاص حمدم خاص صدیق خاص 58:46 ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ذکر کیا کہ مجھے ہجرت کا حکم مل گیا کہا کہ اللہ کے رسول میں بھی آپ کے ساتھ رہوں گا اور اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلواروں کے سائے سے نکل کر کے مکہ کی راہ لی یہ دس وسیلے اختیار کیے گئے یہ کچھ باتیں دعوت و تبلیغ کے تعلق سے تھیں انشاءاللہ اس موضوع کے اوپر ایک اور نشست رکھ لیں گے ابھی کچھ باتیں اس تعلق سے رہ گئی ہیں 59:16 فی الحال اتنی باتیں ذہن میں رکھیں اللہ تبارک و تعالی ہمیں اچھی سمجھ اور اچھے عمل کی توفیق ادا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالم
Afficher toute la transcription