Dawah & New MuslimsLectures & RemindersVidéoدعوت الی اللہ - 7admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اپنی جگہ ہے آپس کے لیے وہاں بغیر خالص اسلام پیش کیے کامیاب نہیں ہو سکتے تو میں یہ مثال دینا ہوں کہ انسان کتنا بھی بڑا دائی ہو جائے اگر اس کے پاس خالص اسلام نہیں ہے تو کفر کی طاقتوں کے آگے وہ مغلوب ہو جائے گا0:16آج جو ہندوستان میں رسوائی ہوئی میڈیا میں عمرانہ کا جو کیس تھا اس کے شہر کا یا اس کے سسور نے جب اس کے بدکاری کر لیا تو بڑے بڑے پجاریوں نے غیر پجاریوں نے اور دوسرے بڑے بڑے مقلدین نے فتوہ دیا کی چونکہ باپ نے زنا کیا ہے بہو کے ساتھ تو بیوی حرام لیکن شرعن تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جو شریعت ہے کہ بھائی کسی کا گناہ کوئی دوسرا نہیں اس کا بوجھ ڈھوئے گا کسی کے جرم کی سزا دوسرے کو نہیں ملے گی ش0:45اس نے میڈیا میں فتوہ پیش کیا اور0:48اس کے بعد بڑے ہنگامیں ہوئے کیا کیا ہوئے لیکن اسلام کی جو رسوائی ہوئی کہتا وہ سنت سے ہٹنے کی وجہ سے ہوئی ہے ہندووں کے اور کافروں کے میڈیا نے کتنا مسلمانوں پر کیچر اٹھایا اگر شروع سے ہی وہ قرآن و سنت کا فتوہ دیتے تو چاہے عمرانہ کا کیس ہو چاہے وہ اس سے پہلے جو دو فوجیوں والا جو معاملہ تھا کبھی رسوائی نہ ہوتی قرآن و سنت سے اگر آپ چمٹے رہیں گے تو دائی ہمیشہ سر بلند ہوگا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم1:18کے درمیان واضح فرما رہے تھے اور حضرت عرباد ابن ساریہ رضی اللہ عنہ فرما دے کہ آپ کا واضح ایسا تھا کہ وَجِلَتْ مِنْهَا الْقُلُوبِ وَذَرَفَتْ مِنْهَا الْعُيُونِ ہمارے دل دہل گئے ہماری آنکھیں بہ پڑی آپ کی جب ہم نے تقریر سنی واضح سنی تو ہم نے کہا یا رسول اللہ کہ انہا مَعِذَتُم مَوَدِّ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ تو الودائی گفتگو نظر آ رہی ہے آپ ہمیں ک1:47کہ او سیکم بتقوی اللہ عز و جل میں تمہیں اللہ تعالی کا تقوی اختار کرنے کی وسیعت کرتا ہوں امیر کی اطاعت کرنا اگر تمہارے اوپر کوئی غلام بھی امیر بنا دیا جائے تو اس کی اطاعت کرنا سنو2:02تم میں سے جو میرے بعد زندہ رہے گا یعنی نبی کس سے فرما رہے ہیں اپنے صحابہ سے کہ میں تو تم میں سے کتنے لوگ ہیں جن سے پہلے مر جاؤں گا تم میں سے کتنے لوگ میرے بعد زندہ رہیں گے لیکن تم بہت زیادہ اختلافات دیکھو گے تم اختلافات دیکھو گے جب اختلاف دیکھو تو کیا کرو گے جماعت کے ساتھ گروہ کے ساتھ اسی طرح سے2:29ٹولیوں میں نہ بٹ جانا کہ یہ فلاں کی جماعت ہے فلاں کی ہے یہ حق پر ہے اس کے ساتھ زیادہ لوگ ہیں اس کے پاس تنظیم ہے اس کے پاس طریقہ نہیں جب اختلاف دیکھو تو فالئیکم بے سنتی میری سنت کو لازم پکڑنا وَسُنَّتِ الْخُرَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ اور2:48میرے خلفاء راشدین جو ہدایت اب تک خلفاء راشدین ہیں ان کی سنت کو لازم پکڑنا انہیں دانتوں سے مضبوطی سے جکڑ لینا خبردار دین میں نئے نئے طریقوں سے بچنا ہر نئے طریقہ بدعت ہے بدعت گمراہی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کے بڑے بڑے مسائل میں جو حل پیش کیا کہ دعوت جب دینا ہے کتاب و سنت سے چمٹو توحید کا سنت کا علم حاصل کرو علم کے مطابق عمل کرو یعنی3:17علم ہو عمل ہو عمل کی دعوت ہو اور پھر دعوت کی راہ میں آنے والی مشکلات پر صبر ہو اللہ نے فرمایا قسم ہے زمانے کی ہر انسان خسارے میں ہے مگر وہ جو ایمان لائے نیک عمل کیے حق اور سچ بات کی وسیعت کرتے رہے اور صبر کی وسیعت کرتے رہے یعنی دعوت کے لئے یہ چیزیں ضروری ہیں3:45اور دعوت میں یہ بھی چیز ہے3:48کہ مدعو کی رعایت کریں کس سے آپ گفتگو کر رہے ہیں کسی لیبر آدمی سے کسی ڈاکٹر سے کسی انجینئر سے کسی گمراہ کرنے والے مولوی سے کسی پجاری سے یا کسی جاہل سے یا کسی پڑھے لکھے سے یعنی کسی یہودی سے کسی عیسائی سے کسی ہندو سے لوگوں کا الگ الگ میار ہوتا ہے لوگوں کی سوچ کا الگ الگ انداز ہوتا ہے تو جب جس سے گفتگو کریں گے اسی کے انداز میں یعنی اس کی سمجھ کے مطابق گفتگو کریں گے تب آپ کی دعوت کامیاب4:18کہیں مباہلے کی ضرورت پڑی یہود و نصارہ نے جب آپ پہ لانتان کیا تو ایک مرتبہ ایسا بھی آیا کہ آپ نے کہا کہ تم اپنے بال بچوں کو جمع کرو ہم اپنے بال بچوں کو اور کھڑے ہو جاؤ اور مباہلہ کرو کہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے اللہ اسے تباہ ور بات کر دے جب آپ نے مباہلے کا اعلان کیا تو پھر وہ خاموش ہو گیا یعنی جہاں حکمت کی ضرورت ہے حکمت ہے جہاں4:44جنگ کی ضرورت ہے جنگ ہے جہاں نصیحت کی ضرورت ہے نصیحت ہے جہاں صبر کی ضرورت ہے صبر ہے جہاں مباحلے کی ضرورت ہے مباحلہ ہے دعوت میں ساری چیزیں ہیں آپ کو ایک دو مثالیں دوں بعض علماء کی کہ ایک مرتبہ ہندوستان میں بہت سارے آریوں نے ہندووں نے سوال کیا بڑا مشہور سوال ہے مولانا عبداللہ روپڑی تھے مولانا صلی اللہ علیہ وسلم کی زمانے میں یہ واقعہ مولانا عمرسلی سے بھی منصوب ہے اور مولانا عبداللہ روپڑی سے بھی5:14پوچھا کسی نے آریہ نے یا کسی ہندو نے کہ مولانا صاحب بتائیے کہ اللہ تعالی ہندو ہے کہ مسلمان کیا کریں گے اس کو گالی دیں گے ہمار پیٹ کریں گے نہیں اس کی عقل کے لحاظ سے گفتگو کریں گے مولانا نے حاضر جوابی سے کہا قرآن و سنت اپنی جگہ ہے لیکن ایک آدمی دہریہ ہے وہ قرآن نہیں مانتا رب کا فرمان نہیں مانتا جو مانتا ہے اس کی عقل سے سمجھاؤ انہوں نے کہا کہ مسلمان ہیں5:39اس نے کہا کیسے؟ کہا کہ دیکھو اللہ نے جب بن اسرائیل سے کہا کہ اللہ تمہیں حکم دے رہا ہے بن اسرائیل کو کہ تم ایک گائے زباہ کرو اللہ نے بن اسرائیل کو گائے زباہ کرنے کا حکم دیا ہندو تو گائے کھاتا ہی نہیں ہندو تو گائے کی پوجہ کرتا ہے تو گائے زباہ گائے مسلمان زباہ کرتا ہے ہندو نہیں زباہ کرتا ہے نا چھپ ہو گیا بلکل جو خاموش ہو گیا نا تو اس طرح سے کبھی کبھی سننے والا جس کو دعوت دے رہے ہیں اس کے مزاج کے مطابق گفتگو کی جائ6:09ایک ہی آریہ نے اعتراض کیا اسلام پر کہ دیکھو مسلمان بھی عجیب قوم ہے کہتے ہیں کہ حلال و حرام اللہ نے اتارا ہے مسلمان کو جب گوشت کھانا ہے تو خود جانور زبح کرے گا کہے گا یہ حلال ہے اور جس رب کی عبادت کرتا اگر اس کا رب کسی جانور کو مار دے جیسے مردار تو کہیں یہ حرام ہے اس کے رب کا مارا ہوا کہے گا کہ حرام ہے اپنا مارے گا کھائے گا کہے گا حلال ہے کہے گا یہ کیا معاملہ ہے یہ اعتراض کیا6:36اب ظاہر سے بات ہے کہ ایک مسلمان کے لیے تو قرآن و سنت کافی ہے لیکن اس کا اعتراض اسلام ہی پر ہے تو پھر کیا کریں گے مولانا مرسلی رحمہ اللہ نے اس کا جواب دیا کہ ٹھیک ہے اس کا جواب تیری عقل سے میں دیتا ہوں اس سے کہا کہ دیکھ ایسا ہے کہ تجھے پیاس لگتی ہے تو جاتا ہے کنوے سے پانی نکال کے پیتا ہے ہینڈ پائپ سے پانی نکالتا ہے یہ پانی تو اپنی محنت سے کنوے سے نکالا ہینڈ پائپ سے نکالا پیشاب اپنا کیوں نہیں پی لیتا7:05تیرا پیشاب تو تیرے جسم سے نکلتا ہے اپنا پیشاب پھی لیا کر اب اس کو کرنٹ لگ گیا کہ واقعی یہ تو بڑا عجیب و غریب جواب ہے تو جو جواب اس کا ہے کہ مسلمان اپنا جانور خود زبا کر کے مار کے کھاتے ہیں اللہ کا مارا نہیں کھاتے ہیں وہی جواب ہے نا کہ پیشاب نہیں پیتے ہو اپنا پانی کیوں پیتے ہو تو اب اس کے بعد خاموش ہو گیا تو بعض دفعہ اعتراض کرنے والے کی جو سوچ ہے دہریوں کی کٹ حجتوں کی اسی لحاظ سے ان کے اندر دعوت و تبلیغ کا کام کیا جائے گا ہے کی نہیں7:34مولانا صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعات میں بڑے مشہور بہت سارے واقعات ایک واقعہ ہے کہ ایک جگہ مناظرہ تھا یہی پجاریوں سے قبروں کی پجاریوں سے اور دوسرے قبریوں سے تو اسٹیج پر جب گئے تو جوتا یا چپل جو بھی تھا اسٹیج پر ساتھ لے کے چلے گئے تو شور کرنا ہو دیکھو وہاں بھی مناظرہ میں جوتے کو اسٹیج پر لے جا رہے ہیں اسٹیج پر جوتا نہیں لے جانا چاہے انہوں نے کہا ایسا ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے تو اس زمانے میں8:03تو میں اسٹیج پہلے آ رہا ہوں اب خود دیکھیں چور کا حافظہ یا اس کی اخل تو محدود ہوتی ہے شور ہوا رہے نبی کے زمانے میں بریلوی کہاں تھے بریلوی تو پہلے نہیں تھے تو انہوں نے کہا جب پہلے نہیں تھے تو پھر آج کیسے ہو گئے اس کا مطلب غلط ہے ہو گیا فیصلہ تو بعض دفعہ لمبی لمبی تقریروں کے بجائے سننے والا یا جس میں دعوت دے رہے اس کے مزاج کے مطابق چند منٹوں میں مسرحل ہو جاتا ہے ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ میں غیب کا علم جانتا ہوں8:33اب اس کو آپ کہیں کہ قرآن میں یہ ہے اور حدیث میں یہ ہے غیب کا مدعی کافر ہے اس نے کہا نہیں میں نہیں مانتا جب قرآن کا منکیر ہے مولید ہے اس نے کہا غیب کا علم جانتا ہوں مولانا کہا ٹھیک ہے اس کا بھی جواب دیتا ہوں مناظرہ ہوا بیٹھا ہے اس کو مجمع میں اسٹیج پر اپنے ہاتھوں میں دو پتھر لیا دو پتھر ہاتھوں میں لیا اور کہا کہ بتاؤ کہ تمہیں ماروں گا یا چھوڑ دیناAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieدعوت الی اللہ7 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00Suivant : épisode 8→