Dawah & New MuslimsLectures & RemindersVidéoدعوت الی اللہ - 6admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00وہ پردے کا مزاق اڑاتا ہے قرآن کا مزاق اڑاتا ہے ہے کی نہیں کیوں اس کی غلطی نہیں ہے جرم تو اس کے والدین کا ہے کہ اس کے لئے صحیح درسگاہ کا انتخاب نہیں کیا اور اس کے بعد اس کا جرم ہے کیونکہ اب سوچ بوجھ ہونے کے باوجود حق کو نہیں قبول کر رہا ہے تو تعلیم یہ دعوت کا بہترین ذریعہ ہے0:20دعویٰ سینٹر میں الحمدللہ ہمارے جبیل میں اور اب تو ریاض وغیرہ میں بھی یہ چیز ہے بریدہ وغیرہ میں کی تعلیم کے ذریعہ دعویٰ دی جارہی ہے توحید فقہ تفسیر حدیث اور عربی زبان قرآن کی تعلیم ہو رہی ہے اور انشاءاللہ اسی سنیچر سے نا یہاں لیول تھری ہو رہا ہے اور سنیچر سے کلاس بھی شروع ہوگی جن لوگوں نے لیول ون ٹو پاس کر لیا ہے وہ شریک ہوں گے تو تعلیم دعویٰ کا بہترین ذریعہ ہے مسجد کی امامت0:47جمعہ کا خطبہ یہ دعوت کا بہترین ذریعہ ہے اور اب جب جمعہ کا خطبہ دیں گے تو ظاہر سے بات ہے کہ پوری عوامہ اس میں شریک ہوتی ہے جمعہ پڑھتی ہے جمعہ کے خطبے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہفتے بھر کی جو خامیاں ہوتی تھی جو واضح و نصیحت وہ پیش کرتے تھے جاہل کہتا ہے کہ خطبہ تو نبی نے عربی میں دیا تو مردو میں کون دیتے ہو سوچنے کی بات ہے اللہ کے نبی نے ہندوستان میں خطبہ دیا تھا پاکستان میں دیا تھا آپ کے سام1:17ان کی زبان انگریزی اور فرانسی اور اردو تھی جس قوم کی زبان ہے اسی میں تو آپ خطبہ دیں گے ہم نے جس رسول کو بھی بھیجا اس قوم کی زبان میں گفتگو کرنے والا تو نبی نے سننے والوں کی زبان میں خطبہ دیا ہے اور اس کے بعد1:34خطبے کا جو مقصد ہے کہ لوگوں کے درمیان جو خامیہ آفتے برکے اس کو دور کیا جائے ممبر سے بیان کیا جائے اب لوگوں نے کیا کیا کہ خطبہ تو عربی میں ہوگا تو اس جمعہ کے خطبے سے ایک پہلے نقلی خطبہ ہو رہا ہے بعد میں بھی خطبہ رہا ہے دو تین خطبے ہوتے جا رہے ہیں ممبر پہ بیٹھنے سے پہلے تقریر کر دے رہا ہے سب اصلی خطبہ سے پہلے نقلی خطبہ یہ دعوت کا طریقہ نہیں ہے ممبر رسول سے دین کی بات ہوتی تھی واضح و نصیت2:01اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ممبر سے پیش کیا کرتے تھے اسی طرح حج کا موسم ہے حج کے موسم میں دعوت و تبلیغ کی جاتی تھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حج کے موسم میں جاتے اور لوگوں میں دین کا کام کرتے یہ جو مدینہ ہجرت کا پلان بنا اور مدینہ تشریف لائے اور حضرت مصحب بن عمر رضی اللہ عنہ پہلے تشریف لائے تو مدینہ منا کے اندر یہ پلاننگ ہوئی تھی اور آج بھی حج کا الحمدللہ ایک بہت بہترین میدان ہے دعوت و تبلیغ کا حج کے اندر2:30سیکھتی ہے قبول کرتی ہے اور لوگ جاتے ہیں اللہ کے بندے دین سکھاتے ہیں آپ جس فلڈ میں کام کر رہے ہیں اس فلڈ میں دعوت کا کام کیجئے اپنے دوست اور ساتھی کو اسلام پیش کیجئے توحید پیش کیجئے دھیرے دھیرے دھیرے یہ سب سے بنیادی چیز ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اکرام جو آپ کے ساتھی دوست تھے ان میں آپ نے دین کا کام کیا پھر انہوں نے اپنے ساتھیوں میں کیا تو دعوت کا میدان مسجد کے ذریعے تعلیم کے ذریعے2:58یا اسی طرح خدمت خلق کے ذریعے بیمار کی عادت کے ذریعے بھی دعوت کا کام کیا جائے گا ایک مرتبہ بخاری کی روایت ہے نا کہ ایک یہودی کا لڑکا بیمار تھا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس ترشیف لے گئے اور آخری ایام میں کہتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ کا وہ اپنے باپ کی طرف دیکھ رہا ہے کہ باپ موجود ہے آپ اس کے باپ نے کہا اتے اب القاسم ٹھیک ہے اب القاسم کی بات مان لو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت ہے اس نے آخری ایام میں لا الہ الا3:27مسلمان ہو گیا اور اللہ کے نبی نے فرمایا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے اس کو مرتے مرتے جاننم کی آگ سے بچا لیا تو بیماری ہاسپیٹلوں کی زیارت یا اسی طرح قیدیوں کی زیارت قیدیوں میں انداوت و تبلیغ یہ چیزیں اور بہت سارے میدان ہیں یہ تو دو تین کا ذکر میں نے کیا اور اس کے بعد اب پھر دعوت کی بنیاد3:46دعوت کا میدان ہو گیا دعوت کی بنیاد میں ابھی بتا چکا ہوں کہ دعوت کی بنیاد علم ہے جہالت نہیں ہے بصیرت ہے دعوت کی بنیاد چلے نہیں ہے دعوت کی بنیاد تفہیمات اور خطبات نہیں ہے دعوت کی بنیاد بہشتی زیور اور جال حق اور اسی طرح سے کندل ایمان نہیں ہے دعوت کی بنیاد قرآن و سنت ہے رب کی کتاب ہے نبی کا فرمان ہے دعوت کی بنیاد یہ بازاروں میں ٹھیلوں پہ بکھنے والی کتابیں نہیں ہیں4:16یہ نبی کی کتاب یہ نبی پہ نازل ہونے والی کتاب قرآن مجید اللہ نے فرمایا4:22ہم نے اس قرآن کو عربی میں اس لئے اتارا تاکہ تم سمجھ سکو یہ ہدایت ہے اس میں نور ہے اس میں روشنی ہے یعنی دعوت کی بنیاد کتاب و سنت ہے دعوت کی بنیاد کسی کے ذاتی افکار و نظریات نہیں ہے یہ تو دعوت کے ساتھ ظلم ہے کہ انسان کسی کی فکر کی طرف دعوت دے کسی کی سوچ کی طرف دعوت دے آپ4:50علیہ السلام سے پہلے تبلیغ جماعت کو نہیں پائیں گے محدود سے پہلے ان کی جماعت کو نہیں پائیں گے احمد رضا سے پہلے پجاریوں کو اس انداز میں نہیں پائیں گے یہ تو اپنے بزرگوں کی فکر کی دعوت دیتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جو دعوت ہے اس دعوت کو امت کے اندر پیش کیا جائے یعنی دعوت اور یہ جان لیجئے کہ دنیا کا کوئی بھی دعی ہو اگر قرآن و سنت اس کے پاس نہیں ہے5:19کہیں نہ کہیں وہ فلاپ ہو جائے گا وہ آگے نہیں پڑھ پائے گا اس کی ایک مثال دوں میں آپ کو اس وقت میڈیا میں اب تو خیر میڈیا اور پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا اور زیادہ ترقی کر گیا بہت سارے اسلامی چینل بھی ہیں آج کے دس پندرہ بیس سال پہلے جبکہ ویڈیو کیسٹے کم نظر آتی تھی اس زمانے سے احمد دیداد کی دھوم مچی ہوئی ہے کی نہیں اس کے بعد انہی کے چیلے جاکر نائک صاحب میدان میں ہے دیداد صاحب دعوت کا کام کرتے تھے لیکن مسلکن یہ5:49تر اہل سنت والجماعت یعنی مواحد نہیں تھے یعنی وہ جس کو کرنے قرآن و سنت کے ماننے والے ہو رہے تھے مذہبی طور سے امام حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے تقلید کرنے والے تھے مقلد تھے بس لکن ہنفی تھے ڈربن افریقہ کا ایک شہر ہے وہاں مناظرہ ہو رہا تھا مناظرہ کا موضوع تھا طلاق طلاق اناف کیا کیا ہے اگر کسی نے ایک ہی مجلس میں تین طلاق دے دیا تو طلاق پڑ گئی بی بی حرام6:16اب اس کے بعد یہ اور بات ہے کہ پھر گئے کسی بولوی بچارے حلیدیس کے پاس فتوہ لیے یا اسی طرح سے سعودی میں الحمدللہ یہاں تو شیخ بن بادر رحمہ اللہ نے تو وہی فتوہ دیا یا شیخ علیہ السلام امتحانیہ یا علماء اہل سنت نے جو محدثین کا ہے جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا کہ ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی مانی جاتی ہے مگر ابو بکر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں بھی ایک مجلس کی تین طلاق ایک مانی جاتی تھی عمر رضی اللہ عنہ نے6:46پھر رجوع کر لیتے پھر طلاق دیتے پھر رجوع کرتے تو کہا کہ لوگ اللہ کی کتاب سے کھلوار کر رہے ہیں اب اگر کوئی6:53ایک مجلس میں تین طلاق دے گا تو پڑھ جائے گی میں سزا کے طور پر نافذ کر رہا ہوں شریعت کو نہیں بدلا تھا انہوں نے نبی کا حکم نہیں بدلا تھا ایک سزا ہوتی ہے معاشرے سے جرم کو روکنے کے لئے اب جب وہ کھیلوار بند ہو گیا تو وہ سزا بند ہو گی نا کیونکہ رب کا قرآن نبی کا فرمان نبی کی سنت و قامت تک کے لئے تو وہ تازیرا نافذ کیا تھا یہ خلیفہ کا اپنا ایک عمل تھا جو شریعت ہی کی احفاظت کے لئے ایسا کیا تھا لیکن آج تک جو ہے بز7:23جانتا تھا جو عیسائی مناظر تھا مثلا کہ ننفیاں میں طلاق کے مسئلے پر جیت جاؤں گا تو اس نے کہا کہ دیکھو اسلام نے عورت پر جتنا ظلم کیا ہے دنیا کے کسی مذہب نے نہیں کیا ہے دیزات نے کہا کیسے اس نے کہا کہ دیکھو اس سے بڑا ظلم کیا ہے کہ ایک بار ہاں کہو بیوی ہمیشہ کیلئے غلام دوسری بات طلاق ایک کہہ دو تو بیوی ہمیشہ کیلئے حرام ایک ہی مجلس میں طلاق طلاق طلاق بیوی حرام اس سے بڑا ظلم ہے7:50دیدات مناظر تھے دین کے ادائی تھے دین کی سمجھ بھی تھی مسلکن چاہے جو بھی رہے ہوں انہوں نے کہا لگتا ہے تُو نے قرآن نہیں پڑھا ہے عیسائی علم نے کہا کیا بات ہے شریعت میں ہمارے طلاق رجعی دو بار ہے ایک مجلس میں ایک نہیں ہزاروں طلاق تو ایک شمار ہوگی پھر عدد کے اندر رجوع کر لو8:12عدد کا پورا مہینہ اور پورے ایام جو ہے تمہارے چاروں مہینے کے پھر دوسرا طلاق پھر چار مہینہ لو پھر چار مہینہ یعنی بڑی مدت ہے اس کے لئے سالہ سال سوچنے کا وقت ہے تم کیسے کہہ رہے ہو کہ اسلام نے ظلم کیا ہے اسلام تو کہہ رہا ہے کہ ایک طلاق دو غور کرو مہینوں سوچو پھر اگر نہ بنے پھر دوسری طلاق دو پھر نہ بنے تو تیسری8:34عیسائی مناظر جو پانسہ پھیکا تھا جو پتہ وہ تو ناکام ہو گیا جب مناظر احل سے باہر آئے تو ساتھیوں نے پوچھا کہ کیا بات ہے آج امام صاحب کے خلاف ہو گئے اور بسلک سے ہٹ کر کے فتوہ دیا کیا کہا انہوں نے جانتے ہیں دیکھو جب یہودیوں عیسائیوں سے کوئی مناظرہ ہوگا کوئی بات ہوگی تو وہاں خالص اور پیور اسلام پیش کیا جائے گا یہ اختلاف اپنی جانبAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieدعوت الی اللہ6 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00Suivant : épisode 7→