Dawah & New MuslimsLectures & RemindersVidéoدعوت الی اللہ - 2admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اب پھر سوال یہ ہے کہ جب ہمارا خالق اللہ ہے ہمیں اس نے اپنی بندگی کے لئے پیدا کیا تو ہم اس کی بندگی کیسے کریں گے منمانی کریں گے جیسے چاہا جب چاہا کر لیں گے ہر آدمی اگر اپنے اپنے دھنگ اور طریقے کے مطابق رب کی بندگی کرے گا تو گمراہ ہو جائے گا رب نے اسی بندگی کا طریقہ سکھانے کے لئے لاکھوں انبیاء بھیجے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں یعنی بندوں کو رب کی بندگی کا0:29اور عبادت کا طریقہ کہاں سے ملا نبی کے ذریعے ملا دعوت و تبلیغ کے ذریعے ملا یعنی بندہ رب کو پہچاننا چاہے تو بغیر رب کے نبی کے یا کتاب کے رب کو نہیں پہچان سکتا اللہ نے فرمایا0:45وہ اللہ کی ذات ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ذریعے بھیجا یہ دین حق جو سارے عدیان پر غالب ہوگا چاہے ہندو عزم ہو بودھ ہو یا یہودیت ہو عیسائیت ہو نصرانیت ہو دنیا کا کوئی بھی عزم ہو اسلام ان تمام پر غالب ہونے کے لئے آیا ہے کافر اس سے جلے گا کڑے گا بھونے گا1:14لیکن اسلام بلند و بالا رہے گا اللہ کا یہ دین غالب ہوگا اللہ رب العالمین نے فرمایا جب کوئی آدمی اللہ کے دین کی دعوت کے لئے نکلے گا تو وہ کسی سے ڈرے گا نہیں وہ کسی1:32قوت سے نہیں ڈرے گا نہ عوامی طاقت سے نہ حکمرانوں کی طاقت سے نہ کفر کی طاقت سے نہ شرک کی طاقت سے وہ اللہ کی قوت کے سہارے اللہ کے اس دین کی نشر احساس کرے گا اور وہ دعوت دینے والا چاہے وہ عام دائی ہو چاہے وہ دعوت دینے والا مسلمانوں کا سربراہ ہو چاہے وہ مسجد کا اسٹیج ہو چاہے خطیب ہو چاہے پروگرام ہو یہ دعوت کی راہ میں خوف و خطر کوئی معنی نہیں رکھتی کوئی درجہ نہیں رکھتی اور خوف2:02خطر کا کوئی مقام نہیں اور احسن جدال اللہ نے فرمایا کہ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اور بہترین انداز میں بلائیے اور اچھے انداز میں یعنی جدال حسن کیجئے اور دنیا میں سب سے بہترین جو کلام ہے اور دنیا میں سب سے بہترین جو گفتگو اگر کسی کی ہے2:31گانے والے کے کلام نہیں ہے کرکٹر کے کلام اچھا نہیں ہے یا کسی نیتا یا لیڈر کی بات اچھی نہیں ہے آج انسان کے سوچنے کا میار الگ ہو گیا ہے اللہ نے فرمائے کہ وَمَنْ اَحْسَنُ قَوْلَ مِمَّنْ دَعِلَ اللَّهِ وَآمِلَ صَالِحًا وَقَالَ اِنَّنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ اس سے بڑھ کر بہتر بات کس کی ہو سکتی ہے یعنی2:54استفام نفق کے معنی اس سے بھلی اور اچھی بات کسی کی ہو ہی نہیں سکتی جو لوگوں کو اللہ کے دین کی طرف بلائے خود نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں وہ مسلمان جو اپنی زبان سے کہے کہ میں مسلمان ہوں وہ مسلمان3:12جو اپنی شکل سے کہے کہ میں مسلمان ہوں جو اپنے عقیدے سے کہے کہ میں مسلمان ہوں جو اپنے عمل سے کہے کہ میں مسلمان ہوں جو اپنی دعوت سے کہے کہ میں مسلمان ہوں یعنی دعوت کا جو معاملہ ہے یہ دنیا میں سب سے بلند کام ہے اللہ نے فرمایا3:41امتیں بھیجیں تمام میں رسول بھیجیں یہ کہہ کر کے کہ اپنی قوم کو بتا دیں کہ اللہ کی عبادت کریں تاغوت کی بندگی سے بچیں اور اللہ نے سارے انبیاء کو اپنی بندگی کا طریقہ سکھانے کے لئے بھیجا اور امت مسلمہ کو پیدا ہی اسی لئے کیا کہ یہ دعوت و تبلیغ کا کام کرے رب نے فرمایا کہ کنتم خیر امت اخرجت لناس4:09تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لئے پیدا کی گئی ہو بھلائی کا حکم دیتی ہو بھلائی سے روکتی ہو اور اللہ پر ایمان رکھتی ہو یعنی اللہ نے امت مسلمہ کی تخلیق ہی اسی لئے کی کہ دنیا سے منکر کا خاتمہ ہو دنیا سے کفر کا خاتمہ ہو دنیا سے شرک کا خاتمہ ہو دنیا سے باطل افکار اور نظریات کا خاتمہ ہو دنیا سے باطل4:38حریکوں کا خاتمہ ہو دنیا سے باطل فرقوں کا خاتمہ ہو دنیا سے باطل افکار کا خاتمہ ہو اللہ نے فرمایا4:47مختلف آیات میں اللہ نے نشاندہی کی کہ میں نے رسول کو بھیجا امت کو کیوں پیدا کیا اللہ نے فرمایا کہ اب جب جان گئے5:14کہ انسانوں کو رسولوں کو اللہ نے انبیاء کو دعوت کے لئے بھیجا امت محمدیہ کو عمر بالمعروف اور نیان المنکر کے لئے پیدا کیا تو پھر دعوت و تبلیغ کس بنیاد میں ہوگی کیا معاملہ ہے یعنی جو جیسے چاہا وہ ایسے ہی دعوت کا کام کرے گا اپنی سوچ سے آپ کام کریں گے کتنے ایسے جائین ہیں جو اپنے دماغ سے کہیں گے میں نے اپنے دماغ سے اس آیت کا یہ مطلب تلاشہ اس کا یہ مطلب نکالا ہے قیاس رائے فرضی قصے فرضی کہانیاں خوابوں کی د5:43عرص قوالیاں یا احتجاج جلسے جلوس مظاہرے اور اسی طرح سے مسلم حکمرہ یا ولات امور کے خلاف دنیا کی بد زبانیاں یا اسی طرح سے بد گمانیاں پیدا کرنا ہے دنیا کے جو خوارش کی ذہنیت ہے یہ دعوت و تبلیغ کی بنیاد نہیں ہے بلکہ اللہ نے فرمایا قُلْ هَذِهِ سَبِيلِ عَدُو عِلَى اللَّهِ6:05کہہ دیجئے یہ میرا سیدھا راستہ یہی راستہ ہے جس راستے پہ میں بلاتا ہوں اللہ کی طرف بلاتا ہوں اور کس بنیاد پہ بصیرت کی بنیاد پہ بصارت اور بصیرت بصارت کہتے ہیں آنکھ کی بنائی کو6:21بصیرت دل کی بنائی کو یعنی دل جب کسی کا روشن ہو وہ دل جس سے رب کو پہچانے اللہ نے فرمائے کہ جس دن مال و اولاد کام نہ دیں گے مگر وہ6:37جسے اللہ نے قلب سلیم عطا کیا ہو تو اللہ نے فرمایا کہ کہہ دیجئے کہ میں بصیرت کی بنیاد پر بلاتا ہوں اور دعوت و تبلیغ جہالت کی بنیاد پر نہیں ہوگی بصیرت کیا ہے قرآن و سنت کا علم رب کو نبی کے فرمان کے مطابق پہچاننا یہی بصیرت ہے اور پھر جب آپ نے دعوت و تبلیغ کی اہمیت کو سمجھ لیا7:02اور یہ بھی جان لیا کہ بلانے کا آغاز یا انداز کیا ہوگا بصیرت کی بنیاد پر7:08دین کی تعلیم کو حاصل کرنے کے بعد7:38کو دعوت و تبلیغ کا حکم نہیں دیا پہلے کیا کہا کہ اقرآ پہلی جب وہ ہی آئی تو کہا پڑھ آپ نے کہا جب جبریل امین نے کہا پڑھئے تو آپ نے کہا میں پڑھنا نہیں جانتا دوسری بار کہا تیسری بار سینے سے دبوچا دو بار تین بار جب تیسری بار کہا کہ اقرآ پڑھئے تو آپ نے کہا میں پڑھنا نہیں جانتا تو جبریل امین نے کہا اقرآ بسم ربک اللہ ذی خلق خلق الانسان من علق اقرآ وربک الاکرم اللہ ذی علم بالقلم علم الانسان معلم ی8:07اپنے اس رب کا نام لے کر جس نے آپ کو پیدا کیا یعنی پہلے علم حاصل کرے بندہ علم حاصل کرو وہ علم جس سے بندہ رب کو پہچان سکے وہ علم جس سے بندہ اپنے آپ کو پہچان سکے اور اس کے بعد جب8:22کافی عرصہ گزر گیا جب دوسری وحکہ نزول ہوا تو رب نے کہا کہ یا ایوہ المدستر قوم فاندر وربک فکبر دوسری جگہ یا ایوہ المزمل قوم اللہ علیہ اللہ قلیلہ نصفہ ہوا من قسمین ہو اوزد علیہ ورطل القرآن ترتیلہ انہ سن القیالی کے قولا سقیلہ یعنی اے کملی اور لپیٹ کر سونے والے کھڑے ہو جائیے اٹھئیے اور ڈرائیے لوگوں کو دین کی دعوت دیجئے بوتوں کی گندگی سے دور رہیے اپنے کپڑوں8:51لوگوں کو پاک و صاف رکھئے پہلے ہی اللہ نے اپنے نبی کو دعوت کا حکم نہیں دیا ہم اس نبی کی امت ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieدعوت الی اللہ2 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00Suivant : épisode 3→