Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:12 موسیقی 2:41 لَقَدْ رَآ مِنْ آیَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ أَفَرَأَيْتُمُ اللَّاتَ وَالْعُزَّىٰ وَمَنَاتَ الثَّالِثَةَ الْأُخْرَىٰ أَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنسَىٰ تِلْكَ اِذَا قِسْمَةٌ ضِيزَاٰ 3:10 سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 3:54 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُزْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهِ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ یَا أَيُّ 4:22 اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 4:54 یا ایوہا الرسل کلو من الطیبات وعملو صالحا انی بما تعملون علیم حضرات علماء کرم محترم بزرگو نوجوان بھائیو پیارے بچو پردانشین ماں اور بہنو آدمی جو غزہ کھاتا ہے یہ غزہ اس کا جزوے بدن بنتی ہے اور انسان کی طبیعت پر یہ غزہ اثر انداز ہوتی ہے 5:47 آدمی جیسی غزہ کھاتا ہے اسی طریقے کے خیالات اسی طریقے کے احساسات اسی طریقے کے جذبات اسی طریقے کے آمال اور افعال اس سے صادر ہوتے ہیں رزق حرام کا بھی انسانی زندگی کے اوپر بہت گہرہ اثر پڑتا ہے اور رزق حلال کا بھی انسانی زندگی پر بہت گہرہ اثر پڑتا ہے اسی وجہ سے قرآن و سنت کے اندر رزق حلال کی بڑی ہی فضیلت آئی ہے 6:26 اور رزقِ حرام کے تمام راستوں پر قدرن لگا دی گئی ہے ایک حدیثِ پاک جسے امامِ مسلم رحمت اللہ علیہ کتاب الزکاة کے اندر لائے ہیں وہ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں روایت اس طرح ہے 7:02 وَإِنَّ اللَّهَ أَمَرَ الْمُؤْمِنِينَ بِمَا أَمَرَ بِهِ الْمُرْسَلِينَ فَقَالْ يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَعَمَلُوا صَالِحًا إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ وَقَالْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ ثُمَّ ذَكَرَ الرَّجُلَ يُطِيلُ السَّ 7:34 وَمَطَعْمُهُ حَرَامٌ وَمَشْرَبُهُ حَرَامٌ وَمَلْبَسُهُ حَرَامٌ وَغُزِّيَ بِالْحَرَامِ فَأَنَّا يُستَجَابُ لِذَٰرِكِ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے لوگو بے شک اللہ پاک ہے پاک ہی چیز کو قبول کرتا ہے لا نفی عام ہے نفی عام کے بعد اللہ سے استثناء ہے 8:08 جو حسر کا فائدہ اور تخصیص کا فائدہ دیتا ہے یعنی اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک ہی چیز کو پسند کرتا ہے اس کے دو مطالب ہیں پہلا مطلب تو یہ ہے کہ اللہ اپنے راستے میں پاک ہی چیز پسند کرتا ہے یعنی اللہ کی راہ میں اگر صدقات و خیرات کیے جائیں تو پاک مال سے صدق و خیرات کیے جائیں اگر حرام 8:43 مال سے صدق و خیرات کیے جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایسا صدقہ اور ایسی خیرات کسی اہمیت کے حامل نہیں ہے اللہ تعالیٰ ایسے صدق و خیرات کو قبول نہیں کرتا ایک مطلب تو یہ ہے دوسرا مطلب لا يقبل الا طیبن کا یہ ہے کہ انسان جب رزق حلال کھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے عامال کو قبول کرتا ہے 9:14 پاک غزہ استعمال کیا اس نے پاک غزہ استعمال کرنے کے بعد وہ اللہ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی اس کے آمال کو قبول کرتا ہے اگر وہ رزق حرام استعمال کرتا ہے اس کے بعد کوئی نیکی کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی اس کی اس نیکی کو قبول نہیں کرتا ہے یہ دوسرا مرتب لا يقبل الى طیب اندہ ہے اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 9:44 مومنوں کو مسلمانوں کو اسی چیز کا حکم دیا گیا ہے جس چیز کا حکم قرآن میں اللہ تبارک و تعالی نے مرسلین کو یعنی نبیوں کو دیا ہے نبیوں کو کیا حکم دیا ہے سورہ مومنون کے اندر موجود ہے یا ایوہ الرسول کلو من الطیبات و عمل سالحہ اے رسولو تم پاک روزی کھاؤ اور نیک عمل کرو یہ آیت کریمہ ہے انی بھی ما تعملون عالیم اللہ جو 10:14 تم کر رہے ہو اس کا مکمل علم ہے اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ جو آدمی پاک روزی نہیں کھاتا اس کے عامال صالح نہیں ہوتے عمل کے صالح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ آدمی رزق حلال استعمال کرے ترتیبی ہوئی ہے نا 10:49 اے رسولو پاک روزیاں کھاؤ اور نیک عمل کرو اس کا مطلب یہ ہے کہ عمل کا صالح ہونا موقوف ہے رزق حلال کے استعمال کرنے پر رزق حلال اگر آدمی استعمال نہ کرے تو اس کا کوئی عمل صالح نہیں ہوتا وہی بات تو لا يخبل الا طیبن کے اندر کہی گئی ہے تو بے شک اللہ تعالیٰ نے 11:15 مومنوں کو اسی چیز کا حکم دیا ہے جس چیز کا حکم رسولوں کو دیا ہے کیا کہ اے رسولوں پاک روزی کھاؤ اور نیک عمل کرو اور جو چیز بھی تم کرتے ہو اللہ کو اس کا علم ہے پھر آپ نے فرمایا وقال وقال پھر آپ نے فرمایا کہ اے ایمان والو اللہ نے جو تم کو پاک روزی دی ہے جو روزی دی ہے پاک روزی استعمال کرو 11:50 پھر آپ نے ایک ایسے آدمی کا ذکر فرمایا یہاں ایک اہم بات یہ ہے کہ آدمی جب سفر پر جاتا ہے تو چونکہ بہت سارے سہاروں سے اور آسروں سے کٹ جاتا ہے اپنے گھر میں نہیں ہوتا عیزہ اور عقاری سے دور ہوتا ہے گھر والوں سے دور ہوتا ہے راستے میں کئی پھنس جائے تو جلدی اس کی کوئی مدد کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا یوں وہ بے سہارا اور بے آسرا ہو جاتا ہے 12:24 اور جب آدمی بہت زیادہ بے سہارا اور آسرا ہو جاتا ہے تو اس کے ہر کام کے اندر اخلاص پیدا ہو جاتا ہے وہ مکمل اللہ تعالیٰ پر توقع کرتا ہے اور ایسے عالم میں جب بندہ مکمل اللہ پر توقع کر کے دعا کرے تو ایسی دعائیں بہت قبول ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ مسافر کی دعا قبول کرنے کا ذکر اس حدیث پاک میں اور بہت ساری حدیثوں کے اندر آیا ہے کوئی سفر کرنا تو اسے یہ کہہ دیجئے کہ میرے لئے دعا کرنا 12:55 اس لیے کہ سفر کی دعا قبول ہوتی ہے اس کی وجہ کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ سفر میں دعا کے اندر اخلاص کافی پایا جاتا ہے اور دعا کے اندر جتنا اخلاص پایا جائے گا دعا اتنی ہی قبولیت کی حامل ہوگی گھر میں رہتا ہے تو بظاہر اس کے سہارے موجود ہیں آسرے موجود ہیں مدد کرنے والے لوگ موجود ہیں وقت کے اوپر کھانا مل سکتا ہے وقت کے اوپر آرام کر سکتا ہے وقت کے اوپر نہا سکتا ہے وقت کے اوپر دھو سکتا ہے 13:28 لیکن سفر میں یہ تمام کی تمام سہولیات اسے میسر نہیں ہوتی بے یار و مددگار ہوتا ہے اور بے یار و مددگار ہونے کی صورت میں اس کا پورا بھروسہ اللہ تعالیٰ پر ہوتا ہے یہی تبکل اخلاص پیدا کرتا ہے اور وہ جو دعا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور قبول کرتا ہے اور اخلاص کی تو اللہ کے ہاں اتنی قدر ہے کہ مومن تو کیا اگر کافر بھی اخلاص کے ساتھ دعا کرتا ہے تو اللہ اس کی دعا کو قبول کر لیتا ہے یہ بات کہا ہے سورہ یولوس کے اندر موجود ہے 14:03 اللہ فرماتا ہے 14:33 جو تم کو خوشکی اور تری کے اندر سیر کراتا ہے ذرا غور کرو کہ جب تم دریہ کے اندر ہوتے ہو سمندر کے اندر ہوتے ہو کشتی میں بیٹھ کر کے پرسکون ماحول میں پرسکون فضا میں تم دریہ میں سفر کر رہے ہوتے ہو اچانک طوفان آ جاتا ہے تیزوں تم دھوائیں چلنے لگتی ہے سمندر تلہ تم خیز ہو جاتا ہے کشتی ڈاوا ڈول ہونے لگتی ہے 15:08 اس میں سوار جو لوگ ہیں ان کے دل ڈولنے لگتے ہیں وہ گھبرا جاتے ہیں اور وہ یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ اب ڈوبے کی تب ڈوبے وہ یہ سمجھ لیتے ہیں کہ اب ڈوبے کی تب ڈوبے انہیں تو اب گھیر لیا گیا ہے موجوں نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے جس کو آصف سے تعبیر کیا گیا ہے بے سہارا ہیں دیکھ رہے ہیں اب اس وقت 15:37 کوئی انسان مدد کو نہیں آسکتا اس مصیبت سے اگر کوئی بچا سکتا ہے تو صرف ایک ہی ذات ہے وہ اللہ ہے پھر دعا کرنے لگتے ہیں یہ بات کافروں کے تعلق سے کہی گئی ہے دعا کرنے لگتے ہیں اے اللہ اگر تُو نے ہم کو اس مصیبت سے نجات دے دی تو ہم شکر گزار بندوں میں سے ہو جائیں گے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ان کے اخلاص کی قدر کرتے ہوئے ہم ان کی دعا کو قبول کر لیتے ہیں 16:12 اور ان کی کشتی کو ساحل پر پہنچا دیتے ہیں ان کی کشتی کو ہم ساحل سے لگا دیتے ہیں لیکن وہی رفتار بے دھنگی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے اللہ فرماتا ہے ہم جانتے ہیں کہ یہ اس مسئیبت سے بچنے کے بعد اپنی حرکت چھوڑنے والے نہیں ہیں لیکن پھر بھی ان کے اخلاص کی قدر کرتے ہوئے ہم ان کو اس مسئیبت سے ناجات دے دیتے ہیں 16:39 ثابت یہ ہوا کہ اخلاص وہ گوھر گرام آیا ہے وہ گوھر نایاب ہے وہ قیمتی چیز ہے کہ اللہ تعالیٰ اس قیمتی شے کے بدلے اس قیمتی شے کو اگر وسیلہ بنا لیا جائے اخلاص کو وسیلہ بنا لیا جائے تو اللہ تعالیٰ مومن تو مومن کافر کی دعا کو قبول کر لیتا ہے اس سے اخلاص کی اہمیت کا اندازہ ہوا ابن تیمیہ نے اللہ تعالیٰ کے وجود کے اس بات کے لیے 17:14 اسی فطرت کو دلیل بنایا ہے کہ ذرا غور کرو کہ جب تک آدمی سہاروں کے درمیان رہتا ہے اس کے چاروں طرف اس کے آسرے ہوتے ہیں تو وہ ہر ایک کی پوجہ کرنے لگتا ہے ہر اہرے گھری کی عبادت کرنے لگتا ہے لیکن جب تمام آسرے اس کے پاس سے ہٹ جاتے ہیں تمام سہارے اس سے دور ہو جاتے ہیں تمام سہاروں سے اور امداد سے اور تعاون سے محروم ہو جاتا ہے تو اس کی فطرت صرف اور صرف ایک ذات کی طرف مائل ہوتی ہے 17:46 اللہ فطرت کا یہ طریقہ اور فطرت کا یہ میلان اللہ تعالیٰ کی طرف در حقیقت اللہ تعالیٰ کی وجود کی دلیل ہے ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ کا منحج اس بات وجود اللہ میں یہی ہے کہ وہ فطرت کے اسی انداز سے استدلال کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے بیمار کو دیکھو جب وہ جان لیتا ہے کہ اب کوئی ڈاکٹر میری اس بیماری کا علاج نہیں کر سکتا تو پوری توجہ اس کی صرف اور صرف اللہ تعالیٰ پر ہو جاتی ہے 18:18 مجبور ہے وہ فطرت اسی طرف اس کو محل کر دیتی ہے فطرت کا یہ محلان تمام سہاروں کے ہٹ جانے کے بعد تمام آسروں سے محروم ہو جانے کے بعد فطرت کا یہ محلان اللہ تعالیٰ کے وجود کی دلیل ہے کہ کوئی ہے جو تمام آسروں کے چھوٹ جانے کے بعد آخری سہارے کی حیثیت سے ہے وہی آخری سہارہ ہے تو سفر میں دعا بہت قبول ہوتی ہے اس لئے کہ بے سہارہ ہوتا ہے 18:52 لیکن اللہ کے رسول نے فرمایا مختصر سفر نہیں ہے اس کا بہت لمبا سفر ہے طویل سفر ہے اور اس کی حالت بہت خراب ہو گئی ہے حالت کیسے خراب ہو گئی ہے بال بکھرے ہوئے ہیں اغبر کپڑے غبار آلود ہیں میلے کچلے کپڑے ہیں بال بکھرے ہوئے ہیں اور پھر اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں 19:21 اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرح اٹھاتا ہے بولتا ہے یا ربی یا ربی اے میرے رب اے میرے رب اور یہ ربوبیت کا حوالہ ایسا ہے کہ اللہ تعالیٰ جب یہ دیکھتا ہے کہ بندہ میری اس صفت کے حوالے سے دعا کر رہا ہے جلدی اسے محروم نہیں کرتا اس کے دعا کو ضرور قبول کرتا ہے ایک تو دیکھو سفر میں ہے دوسرے بہت پریشان حال ہے بال بکھرے ہوئے ہیں 19:51 اغبر کپڑے غبار آلود میں میلہ کچائلہ ہے تیسرے ہاتھ کو آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے ہیں چوتھے ربوبیت کے حوالے سے دعا کر رہا ہے لیکن اللہ اس کی دعا کو قبول نہیں کرتا کیوں اس لیے کہ وَمَتَعْمُهُ حَرَامُ اس کا کھانا حرام کا ہے وَمَشْرَبُهُ حَرَامُ اس کا پینہ حرام کا ہے وَمَلْبَسُهُ حَرَامُ اس کے بدن کے اوپر جو لباس ہے وہ بھی حرام کا ہے وَغُزِّبِ الْحَرَامُ 20:20 اور اس کی جو پرورش ہوئی ہے وہ حرام غزہ سے ہوئی ہے اس کی دعا کیسے قبول کی جا سکتی ہے گویا اللہ تعالیٰ حرام غزہ سے بننے والے حرام غزہ سے پلنے والے انسان کی دعا کو قبول نہیں کرتا لہذا ہمیں رزق حلال کی تلاش کرنی چاہیے 20:53 اور ہر وہ لقمہ جو ہم موہ میں رکھیں اور حلق سے نیچے اتاریں پوری تحقیق کے ساتھ کہ یہ لقمہ حلال ہی کا ہے ورنہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا کوئی عمل قبول نہیں ہوگا رزق حلال کی اتنی فضیلت اور رزق حرام کی اتنی شناعتیں اور قباحتیں بیان کیے جانے کے بعد مسلمانوں کے علم میں ہونے کے باوجود ہم یہ دیکھتے ہیں کہ پورا کا پورا مسلم معاشرہ 21:33 حرام رزق ہی کے پیجے پڑا ہوا ہے تقریباً 95% مسلمان رزق حرام کے حصول میں لگے ہوئے ہیں کچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ انہیں اس کاروبار کے تعلق سے صحیح علم نہیں ہے حالانکہ وہ کاروبار صحیح نہیں ہے شریعت کی نگاہ میں اور کچھ لوگ جان بوچ کر کے جن کی نگاہ میں حلال اور حرام کی کوئی تمیز نہیں ہے 22:08 یہ تصور جن لوگوں کا ہے انہیں بس پیسہ ملنا چاہیے وہ حلال طریقہ ہے رزق کے حصول کا یہ حرام طریقہ ہے اس سے ان کو کوئی بحث نہیں ہے اس سے ان کو کوئی سروکار نہیں ہے لیکن دونوں کو تنبیہ کر دی گئی ہے کہ کوئی آدمی ہے نہ سمجھے کہ مجھے دھندے کے بارے میں علم نہیں تھا لہذا اگر میں 22:41 حرام روزی حاصل کر کے پیٹ پالتا رہا تو میرا یہ عذر مسموع ہوگا قطعاً اللہ کیا یہ عذر مسموع نہیں ہوگا اس لیے کہ آپ مکلف ہیں اس بات کے کہ تجارت کا کاروبار کا جو طریقہ اختیار کر رہے ہیں آپ پوری طرح دیکھ لیں کہ یہ طریقہ شریعت کی نگاہ میں صحیح ہے یا نہیں ہے اس سلسلے میں ایک حدیث پاک ملازا ہو 23:04 حدیث اس راہ ہے 23:34 رواہ البخاری فی کتاب الایمان حضرت امام بخاری صدی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایمان ملائے ہیں ایمان ملا کر کے حضرت یہ بتانا چاہتے ہیں کہ پاک روزی کا تعلق ایمان سے ہے اور یہ بتانا چاہ رہے کہ 24:03 اگر آدمی رزقِ حلال اور رزقِ حرام کے درمیان تمیز نہیں کرتا تو اس کا ایمان خطرے میں ہے رزقِ حرام کی وجہ سے اس کا اثر اس کے ایمان کے اوپر پڑے گا لہذا اس حدیث پاک کو حضرت کتاب الایمان کے اندر لائیں کہ رزقِ حلال اور رزقِ حرام کا براہراست تعلق ایمان سے آدمی مت یہ سمجھے کہ اس کا تعلق صرف انسانی 24:25 جسد سے انسانی بدن سے رزق حلال اور رزق حرام کا براہ راست تعلق انسان کے ایمان سے اسی وجہ سے اس حدیث پاک کو کتاب الایمان کے اندر لائیں ورنہ ترجمت الباب سے بظاہر یا اس کتاب میں اس حدیث کو لانے کا اور کوئی مطلب سمجھ میں نہیں آتا ترجمہ کیا ہے حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میں نے نومان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بیان فرماتے سنا ہے کیا؟ 25:02 کہ حلال واضح ہے حرام واضح ہے لیکن ان دونوں کے درمیان کچھ چیزیں مشتبہ ہیں سمجھ میں نہیں آتی کہ یہ دھندا حلال ہے یہ کاروبار حلال ہے یا یہ کاروبار حرام ہے حلال واضح ہے حرام واضح ہے لیکن حلال اور حرام کے درمیان کچھ باتیں مشتبہ ہیں سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ حلال ہے کہ حرام ہے اس فلسلے میں تاقید کی گئی ہے کہ لای عالمہ کثیر من الناس اس بارے میں بہت سارے لوگوں کو علم نہیں ہوتا تو 25:32 مشکوک دھندے کے تعلق سے شریعت متحرہ ہمیں کیا سجیشن دے رہی ہے بتایا گیا فَمَنِ تَقَلْ مُشْتَبِحَا جو آدمی شبہہ والے کاروبار سے شبہہ والی چیزوں سے شبہہ والے رزق سے بچ گیا وہ اپنا دین اور اپنی عابرو بچا لے گیا 25:55 یہ ٹکڑا بھی بتا رہا ہے کہ رزق حلال اور رزق حرام کا تعلق براہ دین کے اوپر پڑتا ہے جو آدمی شبہات سے اپنے آپ کو بچا لے گیا شبہات سے بچانے کا مطلب یہ ہے کہ شبہے والے دھندے سے حاصل ہونے والے رزق سے اپنے آپ کو بچا لے گیا تو سمجھو وہ اپنا دین اور اپنی عبرو بچا لے گیا لیکن جو شخص شبہے والی چیز میں پڑ گیا اس کی مثال ایسے ہے کہ جیسے چرواہا جو 26:22 بادشاہ کی چراغاہ کے کنارے کنارے اپنے مویشیوں کو چرا رہا ہے پورا انکان ہے کہ کوئی مویشی بادشاہ کی چراغاہ کے اندر گھس جائے ظاہر ہے کہ بادشاہ کی چراغاہ کے اندر گھسنے کا جرم بہت بڑا ہے آگے یہ فرمایا گیا اسی طرح جیسے ہر بادشاہ کی ایک چراغاہ ہوتی ہے ایسے ہی اللہ تعالیٰ کی چراغاہ اس کی زمین میں اس کی حرام کرتا چیزیں ہیں 26:53 تو شبہات کے اندر مطلع ہونے والا آدمی اسی چرواہی کی طرح ہے جو بادشاہ کی چراغاہ کے کنارے کنارے مویشیوں کو چرارا ہے مکمل امکان ہے کہ وہ چراغاہ کے اندر اپنے کسی مویشی کو ڈالنے کا سبب بن جائے تو ایسا کام کیوں کرے جہاں شبہہ ہے ایسے ہی اللہ تعالیٰ کی چراغاہ ہیں اس کی زمین میں اس کی حرام کردہ چیزیں ہیں لہذا شبہات سے اپنے آپ کو بچائے 27:26 اور آخری ٹکڑا تو بڑا عجیب ہے اس کا تعلق ما قبل سے اب میری سمجھ میں آیا اللہ نے فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ آدمی کے بدن میں گوشت کے ٹکڑا جب تک وہ صحیح رہتا ہے پورا بدن صحیح رہتا ہے یہ خراب ہو جاتا ہے تو پورا بدن خراب ہو جاتا ہے بھئی اس کا تعلق حلال و حرام سے کس طریقے کا ہے 27:57 جواب اس کا یہ ہے اس ٹکڑے سے معلوم ہوتا ہے کہ حرام غزہ کا اثر ڈائریک کلب کے اوپر پڑتا ہے اور کلب ہی انسان کے تمام احساسات جذبات خیالات کا مخزن ہوتا ہے بگاہ اگر اس طرح چشمے کے اندر آ جائے تو پورے کردار کے اندر پھیل جاتا ہے اور دل بگڑتا ہے کس وجہ سے 28:23 حرام رزق کی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اس لیے کہ گوشت کا یہ لو تھڑا پورے بدن کے اندر خون کو سپلائی کرتا ہے اور غزہ غزہ سے خون بنتا ہے اب وہ غزہ یا تو حرام کی رہے گی یا حلال کی رہے گی اسی سے خون بنے گا اور یہ دل اسی خون کو پورے بدن کے اندر سپلائی کرتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا تعلق خون سے بہت گہرا ہوتا ہے لہذا دل سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے حرام رزق سے لہذا جو رزق حرام ہے 29:00 اس سے بھی اپنے آپ کو آدمی بچائے اور جو کاروبار اور جو رزق مشکوک ہے مشتبہ ہے سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کاروبار یا رزق کا یہ طریقہ حلال ہے یا حرام ہے اس سے بھی اپنے آپ کو بچائے اس حدیث پاک میں ایسے آدمی کو تنبیح کی گئی ہے کہ وہ اپنے آپ کو شبہات سے بھی بچائے حرام واضح حلال واضح 29:32 تو اس سے اپنے آپ کو تو آدمی بچائے گا شبہات سے بھی اپنے آپ کو بچائے گا اس لئے کہ شبہات ہو سکتا ہے کہ اسے حرام چیز میں لا کر کے ڈال دے حرام کے اندر پھینک دے لا کر کے اسی وجہ سے آپ احادیث کی کتابوں میں دیکھیں گے کہ بہت ساری کتابیں ہیں کتاب اتحارہ کتاب الیمارہ اسی طریقے سے کتاب احادیث میں رہتی ہے ایک چیپٹر رہتا ہے کتاب means چیپٹر ایک چیپٹر رہتا وہ یوں 30:10 خرید و فروخت کا تجارت کا کاروبار کا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں زندگی کے تمام شعبوں میں ہماری رہنمائی فرمائی ہے اس طرح کہ آپ نے فرمایا کہ میں نے تم کو محجت بیزہ کے اوپر چھوڑ دیا ہے روشن شہرہ کے اوپر جس کی رات بھی دن کی طرح ہے تم کہیں بھی اس راستے میں بھٹک نہیں سکتے ہو میں نے تم کو روشن شہرہ کے اوپر چھوڑا ہے کوئی چیز ایسی نہیں ہے جو روشنی میں نہ ہو تاریخی میں ہو کوئی دھندہ کوئی کاروبار ایسا 30:40 جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث موجود نہ ہو اور آپ کا کوئی قول اس سلسلے میں موجود نہ ہو آپ کا کوئی حکم اس سلسلے میں موجود نہ ہو ایسا نہیں ہے جب ہم احادیث کی کتابوں میں وہ چیپٹر جو چیپٹر بیو کا ہے کاروبار کا ہے لیندین کا ہے تجارت کا ہے کھول کر دیکھتے ہیں تو ہمیں خرید و فروخت تجارت بازار اس کے تعلق سے 31:10 تمام کے تمام قوانین مل جاتے ہیں اگر یہ تمام قوانین کوئی انسان ملہوس رکھتا ہے ہوئی نہیں سکتا کہ وہ حلال رزق چھوڑ کر کے حرام رزق حاصل کرنے کی کوشش کرے شرط یہ ہے کہ وہ قوانین مسلمانوں کو معلوم ہونے چاہیے عام طور پر رزق کے حصول کے دو طریقے ہیں ایک طریقہ ہے زیراعق کا ایک طریقہ ہے تجارت کا دونوں کے اندر 31:49 اللہ تعالیٰ نے بھی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے حکم سے ہمیں دونوں کے بارے میں واضح قوانین دیئے مثلاً کھیتی باری کے تعلق سے ایک حدیث پاکستان سے 32:15 جہاں لیندین بویو کا چپٹر ہے اس کے اندر لائیں کتاب البویو کے چپٹر میں لائیں اس کو بویو کے چپٹر میں کتاب البویو کے اندر اس حدیث کو لائیں ترجمہ کیا ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے محاقلہ سے مزابنہ سے مخابرہ سے معاومہ سے 32:45 اور عرایہ میں رخصت دی ہے یہ سب نام ہیں زیرات کے طریقوں کے محاقلہ کا کیا مطلب ہے جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے بالیوں میں کھیت میں جو غلہ موجود ہے کھیت میں بالیوں میں جو غلہ موجود ہے اس کو خریدنا اس غلے سے جو گھر میں رکھا ہوا ہے مثلا کوئی یہ کہے کہ 33:22 یہ ایک اکر خیت میں جو گہوں کی فصل ہے بالیوں میں گہوں جو موجود ہے خیت میں دس کوئنٹل جو میرے گھر میں گہوں رکھا ہوا ہے اس کے بدلے میں تو یہ پورے اکر خیت کا غلہ دے دے ناجائز ہے اس لیے کہ یہ غلہ جو یہ دے رہا ہے متعین ہے دس کوئنٹل متعین ہے لیکن ہو سکتا ہے 33:53 کہ ایک اکر کھیت کے اندر بالیوں سے جب غلہ نکالا جائے چاہے وہ دھان ہو چاہے وہ گہو ہو چاہے اور کوئی غلہ ہو وہ دس کوئنٹل غلے سے کم ہو یا دس کوئنٹل غلے کی قیمت سے کم ہو اور یہ اصول ہے کہ متبعین میں سے دو کاروبار کرنے والوں میں سے ایک کا نقصان اگر ہے تو وہ طریقے کاروبار 34:26 حرام ہوگا وہ بے کا طریقہ حرام ہوگا یہاں رکھ کر ایک دفعہ اور اس بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیں جو میں نے سودی کاروبار کے موضوع پر بحث کرتے ہوئے کہی تھی کہ اگر فریقین کا ہر ایک کا نفع ہو اور دونوں کا نقصان ہو نفع اور نقصان میں دونوں برابر ہیں دونوں کا نفع جائز ہے 35:02 ایک کا نفع یقینی ہو دوسرے کا نفع معہوم ہو مشکوک ہو تب بھی وہ بے جائز نہیں ہے اور ایک کا نفع ہو دوسرے کا نقصان ہو یہ تیسری قسم بھی حرام طریقہ تجارت کی ہے اور حرام طریقہ کاروبار کی ہے دونوں کا نفع ہو شکل جائز ہے کاروبار کی ایک کا نقصان ہو ایک کا نفع ہو حرام 35:30 ایک کا نفع یقینی ہو دوسرے کا نفع موہوم ہو مشتبہ ہو تب بھی وہ سودہ حرام ہے یہاں دیکھئے ایک کا نفع متعین ہے اور ایک کا نفع مشتبہ ہے ہو سکتا ہے کہ دس کنتل غلے کے بارے میں جو بات اس نے کہی ہے کہ دس کنتل غلے کے بدلے میں پورے ایکر کھیت کی فصل دے دے ہو سکتا ہے دس کنتل نہ نکلے 36:04 اس سعودے میں اس کاروبار میں ایک کا نفع متعین ہے اور ایک کا نفع موہوم ہے بے ناجائز ہے اس کو کہتے ہیں بے محاقلہ حرام ہے عام طور پر جہاں لوگ کھیتی باری کرتے ہیں یہ شکل اکثر جگہوں پر آپ دیکھیں گے کہ موجود ہے والمزابنہ مزابنہ کہتے ہیں کہ خجور کے پیڑ کے اوپر جو خجوریں لگی ہوئی ہیں اس کو 36:35 توڑی ہوئی خجوروں کے بدلے میں خریدنا بیچنا آدمی کہتا ہے کہ میرے پاس ایک کنتر خجور ہے یہ ایک کنتر خجور لے لے اور اتنے پیڑوں کی خجور میں لے لیتا ہوں اس کو مزابنا کہتے ہیں یہ طریقہ بھی حرام ہے اس لئے کہ اس میں ایک کا نفع متعین ہے دوسرے کا مشکوک ہے تیسرا طریقہ مخابرہ کا ہے مخابرہ کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنا کھیت کرائے کے اوپر دے دے 37:05 یہ ایک اکر کھیت ہے سچائی تیری جتائی تیری گنائی تیری تخم اور بیج تیرا کاشتکاری کے اندر جتنا پیسہ لگا رہا ہے لگ رہا ہے وہ سب تیرا لیکن مجھے غلے کا آدھا چاہیے نصف چاہیے یا ایک چوتھائی چاہیے ایک تیہائی چاہیے حرام ہے اس کو بے مخابرہ کہتے ہیں بے مخابرہ کے بارے میں بھی ممانیت آئی ہے 37:38 منہی انو ہے یہ بے کیوں اس لیے کہ ہو سکتا ہے کہ آپ نے کہا کہ آدھا گلہ میں لے لوں گا یہ یہ متعین کریں آپ کہ جو بھی گلہ ایک اکر کے اندر آئے گا اس کا آدھا تمہیں مجھے دینا پڑے گا ایک سال دس کنتلہ کا ہے تو پانچ کنتل اپنے پاس رکھ لیتا ہے اور پانچ کونٹل 38:16 زمین والے کو دے دیتا ہے دوسرے سال غلہ کتنا آیا صرف ایک کوئنٹل آیا اب ایک کوئنٹل کے اندر اگر پچاس کلو زمین والے کو دے دیتا ہے پچاس کلو خود رکھ لیتا ہے تو اب اس میں مسئلہ یہ ہے کہ پچاس کلو جو اس کو ملا ہے کاشتکاری کے اوپر گڑائی جتائی سچائی بیج 38:46 اس سب کا ٹوٹل لگانے کے بعد پتہ یہ چلتا ہے کہ پچاس کلو سے کہیں زیادہ پچاس کلو کی قیمت اگر لگائی جائے اگر ایک ہزار روپے ہیں تو کھیت کے اوپر وہ دو تین ہزار روپے لگا چکا ہے ظاہر ہے کہ ایک کا نفع متعین ہے دوسرے کا نفع مجکوک اور محوم ہے لہذا یہ بے بھی اور یہ سودا بھی حرام قرار پائے گا ایک بے اور ہے بے معاواما عام طور پر آندرہ کے اندر کیا 39:19 کرناٹکا کے اندر یوپی کے اندر تمام اسٹیٹس کے اندر جاری ہے ہمارے ایک ساتھی تھے وہ بھی یہی کاروبار کرتے تھے میں نے ان کو منع کیا کہ یہ بیسہ ہی نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کاروبار کو معاومہ کہا ہے اور معاومہ منہی انہو ہے منع کیا گیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے معاومہ کا کیا مطلب ہے آدمی کہے کہ یہ جو پورا باغ ہے آم کا ایک سال کے لیے میں ایک لاکھ روپے میں لیتا ہوں 39:50 یا دو سال کے لیے میں دو لاکھ روپے میں لیتا ہوں یہ معاممہ ہے معاممہ حرام ہے اس لیے کہ تم نے باغ والے کو دو لاکھ روپے دے دیا لیکن باغ کے اندر اگر 40:03 آم کے درختوں کے اوپر پھل نہ آئے تو ایک کا نفع متعین ہے دوسرے کو نقصان ہی نقصان ہوا لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بے کو جسے معاومہ کہتے ہیں اس کو حرام قرار دیا اس لیے کہ علتِ حرمت یہی ہے کہ اس میں ایک کا نفع متعین ہے دوسرے کا مشکوک اور موہوم ہے وَرَخَّصَ فِي الْعَرَایَةِ ہاں عرائیہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رخصت دیا عرائیہ کا کیا مطلب ہے ایک بے ہے ایک آدمی بہت غریب ہے 40:36 مثلا زید میرے خجوروں کے باغات ہیں میں اس غریب سے یہ بولتا ہوں کہ میں نے یہ سوچا ہے کہ میرے باغ کے ان دو درختوں کے اوپر جتنی بھی خجوریں آئیں گی وہ سب تیری بہت خوش ہو گئے ہو لیکن بار بار وہ باغ میں آتا جاتا ہے مالک کو اس کے بار بار آنے کی وجہ سے بہت تکلیف ہوتی ہے 41:09 تو مالک یہ بولتا ہے بھائی بار بار کیوں آ رہے ہو یہ دو درختوں کی خجوریں دینے کے لیے میں نے تم سے کہا ہے نا لہذا پچاس کلو لو اور یہاں سے پھوٹو یہ ہے بے آرائیہ یہ جائز ہے اس لیے کہ یہ دو درخت جو ہیں یہ تو اسی کے ہیں نا مالک کے ہیں خالی اس نے اتنا کہا ہے کہ ان دو درختوں کی خجوریں میں نے تجھے دے دی لہذا اب تو بار بار ادھر آ مت میں 41:37 تقریباً پچاس کلو یا سو کلو خجوریں دے دیتا ہوں اس میں چونکہ کسی ایک کا نقصان اور نفع کا تصور نہیں ہے لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بیع کو جسے بیع آرائیہ کہتے ہیں رخصت دی ہے تھیت کے اندر ایک اور کاروبار ہے ایک اور طریقہ ہے اس کو بیع صلف یا بیع سلم کہتے ہیں اس کا بھی ذکر حدیث کی کتابوں میں آیا ہے 42:15 مثلا امام ترمیز رحمت اللہ علیہ کتاب البوئیو کے اندر بوئیو کے چپٹر میں اس حدیث کو لائے حضرت ابن عباس سے اس طرح وعن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال قدیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم المدینہ وهم يسلفون في التمر فقال من اسلف فلیسلف في قیل معلوم ووزن معلوم الى اجل معلوم رواہ ترمیز بھی کتاب البوئیو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائ 42:48 خجوروں کے باغات ہیں وہاں تین تین سو کلومیٹر تک اب بھی خجوروں کے باغات ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو لوگ بیہ سلم کرتے تھے بیہ سلف کرتے تھے تو آپ نے فرمایا جو آدمی سلف کرتا ہے یہ بیہ کرتا ہے اس طریقے کا دھنڈا کرتا ہے سودا کرتا ہے وہ کرے لیکن اس کی تین شرطیں ہیں کیا شرط ہے ایک تو وزن معلوم ہو دوسرے اور تیسرے وقت معلوم ہو اس کو بیع العاجل بالعاجل بولتے 43:22 مثال اس کی ہے کہ میں یہ کہوں کہ میرے پاس اس وقت پیسے نہیں ہیں کھیتی ہے تو تم ایسا کرو کہ مجھے ایک ہزار روپیہ دے دو تو فلا قسم کا گہو جو کہ میں بونے والا ہوں اپنے کھیت میں اس وقت ایک کلو کا دس روپیہ ہے تو مجھے اگر ایک ہزار روپیہ دے دو تو ایک ہزار روپیہ کا جتنا گہو اس وقت مل رہا ہے جس قیفیت کا جس طریقے کا تین مہینے کے بعد 43:53 فصل کے پک جانے کے بعد میں اتنا گہو تمہیں دے دوں گا یہ ہے بے سلم اس کو بے آجل بالآجل بولتے ہیں پیسہ پہلے لے لیتا ہے غلہ بعد میں دیتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بے کو جائز قرار دیا ہے شرط کے ساتھ کہ قیل یعنی پیمانہ معلوم ہو وزن وزن معلوم ہو قیفیت معلوم ہو اور مدت معلوم ہو 44:17 ان شرائط کے ساتھ یہ بے جائز قرار دی گئی اس کو بے سلم کہتے ہیں یا بے سلف کہتے ہیں یہ تو کھیتی باری کا معاملہ تھا جہاں تک رہن کا معاملہ ہے آج کل رہن کے معاملے میں بھی مسلمان افرات و تفریت میں مبتلا ہے میں مجبور مجھے پیسوں کی ضرورت ہے میں کہتا ہوں کہ ایک لاکھ روپیہ مجھے دے دو میرا یہ گھر رہن کے طور پر تم رکھ لو اب ہم کیا کرتے ہیں 44:51 کہ ایک لاکھ روپیہ اس مجبور کو دے دیتے ہیں اس کے گھر کو رہن میں رکھ لیتے ہیں پھر اس کو قرائے پر چڑھا دیتے ہیں اور اس سے جو کچھ قرائے آتا ہے خود استعمال کرتے ہیں یہ ناجائز ہے طریقہ کیا ہے؟ طریقہ اس سلسلے میں اگر وہ حدیث دیکھ لیں تو بات کچھ صاف ہو جائے گی حدیث اس طرح ہے وَانْ عَبِ حُرَرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى نُقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلِسُلَّمَ اَزْ 45:20 حضرت امام ترمیلی اس کو بوئیوں کے چپٹر ہی میں لائیں حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ پیٹ کے اوپر چڑھا جائے گا جب وہ رہن رکھی ہوئی ہو جانور کا دودھ پیا جائے گا جب وہ رہن رکھا ہوا ہو 45:52 اور جو سواری کر رہا ہے جو پی رہا ہے اس کا خرچہ اس کے اوپر ہے غور کیجئے ایک آدمی یہ کہہ رہا ہے کہ ایک ہزار روپیہ مجھے دے دو میرا یہ اونٹ رکھ لو اونٹنی رکھ لو اب ایک ہزار روپیہ دے کر کے وہ اونٹنی رکھ لیتا ہے اب اونٹنی کے اوپر وہ سواری کر رہا ہے اونٹنی کا دودھ پی رہا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ جو اونٹنی ہے یہ رہن میں رکھی ہوئی ہے 46:21 اب جو آدمی اس کے اوپر سواری کرے گا وہ اس کا چارہ دے گا چارہ کے بدلے میں اس کا دودھ استعمال کرے گا اسی طریقے سے اگر اس کا دودھ پی رہا ہے سواری کر رہا ہے تو اس کا خرچہ دے رہا ہے اس کا چارہ دے رہا ہے اور اگر دودھ پی رہا ہے تو اس کو چارہ دے رہا ہے تو اتنا انتفاق کر سکتا ہے ایسے ہی گھر کو اگر قیاس کر لیا جائے تو بات تھوڑی سمجھ میں آ جاتی ہے میں محتاط طریقے پر بول رہا ہوں کہ 46:54 گھر اگر آپ نے رہن کسی کے پاس رکھ دیا ہے ایک لاکھ روپیہ لے کر کے تو اگر آدمی خود اس میں رہتا ہے خود اس میں رہتا ہے تو جب رہے گا تو صاف صفائی کرے گا اس کی مینٹیننگ کرے گا اور جب وہ پیسہ وہ واپس کرے گا تو شیعہ مرہون کو 47:16 اسی قیفیت کے ساتھ واپس کرنا پڑے گا جس قیفیت کے ساتھ راہن نے آپ کے پاس رینگ رکھا تھا ظاہر ہے کہ اگر آپ اسے تین سال بند رکھیں گے شہ مرہون کو تو تین سال کے اندر تو گھر کی حالت خراب ہو جائے گی چوہے اس گھر کو خراب کر ڈالیں گے اسی طریقے سے اندر جالے اور پلاسٹر بارش کی وجہ سے اور بہت ساری پریشانیاں 47:43 بہت ساری خرابیاں اس گھر کے اندر پیدا ہو جائیں گی لہذا اگر رہن پر لینے والا اگر اس گھر کے اندر رہتا ہے اور صاف صفائی کرتا ہے پوری احتیاط بھرتا ہے اور اس کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ میں جب اس گھر کو واپس کروں گا تو پہلی قیفیت کے ساتھ واپس کروں گا تو اس حدیث پاک کی روشنی میں اس کا جواز ملتا ہے لیکن اگر اس گھر کو قرائے پر چڑھا دے اور قرائے حاصل کر کے کھائے تو یہ جائز نہیں ہے 48:14 یہ بعض علماء کا خیال ہے اور بعض علماء کہتے ہیں نہیں ارازی مرہونا سے تطان انتفا جائز نہیں ہے ان کی دلیل یہ ہے کہ بھئی یہ گھر آپ نے دے دیا رہن کے اوپر اور ایک لاکھ روپیہ لے لیا ہے یہ سیکورٹی کے طور پر آپ نے دیا ہے نہ کی استعمال کے لیے سیکورٹی کے طور پر آپ نے دیا ہے سیکورٹی کے لیے اس وجہ سے کہ اگر میں آپ کا ایک لاکھ روپیہ نہ دے پاؤں تو یہ جو سیکورٹی کے طور پر میرا مکان آپ کے پاس بیچ کر آپ اپنا پیسہ لے لیں 48:47 صرف اس لیے ہے نہ کی انتفا کے لیے اس وجہ سے بعض لوگوں نے کہا ہے کہ ارازی مرہونا سے انتفا جائز نہیں ہے لیکن اگر مینٹیننگ کا معاملہ اگر ہم اپنے سامنے رکھیں تو کم سے کم اس کے اندر رہنے کی ایک راہ کھل جاتی ہے اگر اس حدیث کے اوپر اس کو قیاس کیا جائے تو اس کی ایک اور شکل بھی ہو سکتی ہے کہ اس گھر کا کرائے متعین کر دے کہ یہ گھر کتنے تک 49:28 کرائے حاصل کر سکتا ہے اگر پانسو روپیہ کرائے مل سکتا ہے اس گھر کا تو اس گھر میں وہ رہے اور گھر کی صفائی ستھرائی کے اوپر جو خرچہ ہو رہا ہے وہ خرچہ زیادہ سے زیادہ اتنا کر سکتا ہے کہ اس کو مائنس کر سکتا ہے بقیہ رہن کے اندر وہ کٹتا رہے گا اگر یہ شکل ہو تو تسلیم کرنے میں اس کو کوئی حرچ نہیں ہے 50:03 یہ ارازی مرہونہ کے تعلق سے گفتگو تھی آگے بڑھتے ہیں تو اور بھی بہت ساری چیزیں حرمت کے دائرے میں آتی ہیں حضرت ابو مسعود انساری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک بڑی پیاری روایت ہے دیکھیں کون کون سی چیزیں حرام قرار دی گئی ہیں جس کے اندر آج مسلمان فسے ہوئے ہیں حضرت ابو مسعود انساری سے اس طرح روایت ہے 50:35 حضرت ابو مسعود انساری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں سے منع کیا ہے کتے کی قیمت سے کتہ بیچ کر کے اس کی قیمت لینا جائز نہیں ہے ایک حدیث کے اندر ذرا استشنا آیا ہے وہ روایت حضرت ابو حریرہ سے 51:03 حضرت ابو حرانہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کتے کی قیمت کھانے سے مانا فرمایا جو کتہ شکار کا کتہ نہ ہو شکاری کتہ نہ ہو یا حیراست کا کتہ نہ ہو حیراست کا مطلب وہ جو باغ وغیرہ کی رکھوالی کرتا ہے یا جو شکار کا کتہ ہے ان دو کتوں کے علاوہ بقیہ اور یہ پالنے کے لیے لوگ لے لیتے ہیں اور بیچتے ہیں اور اس کی قیمت کھاتے ہیں کھلاتے ہیں 51:32 اس طریقے کے کتے کی پی جائز نہیں ہے اور اس کی قیمت کھانا جائز نہیں ہے تو کتے کی قیمت نہیں کھا سکتے اور وہ مہر البغی اور زانیا اور زانی مرد جو زنا سے پیسہ حاصل کرتا ہے وہ پیسہ بھی حرام ہو اس کو دوستعمال نہیں کر سکتے وہ حلوان القاہن اور کسی بابا یا اسی طریقے سے کسی پیر اور اسی طریقے سے کسی عراف قاہن نجومی 52:03 اس کا پرشاد کھانا اس کی مٹھائی کھانا اس سے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا اب ہم جاتے ہیں کسی بابا کے ہاں وہ جو تاویز لکھتا ہے وہ جو گنڈے لکھتا ہے دعویٰ کرتا ہے کہ مجھے غیب کا علم ہے اس کے بعد کہتا ہے بیٹا یہ مٹھائی لیتے جاؤ کھا لینا تو یہ کاہن کی جو مٹھائی ہے اس کو بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دیا ہے اس کو بھی نہیں کھا سکتا آدمی ایک بے اور ابھی ذہن میں آئی 52:34 حضرت آنس بن مالک فرماتے ہیں کہ ہم کو منع کر دیا گیا کہ کوئی شہری آدمی کسی دیہاتی سے چیز خریدے دیہاتی لوگ سبزیاں لے کر کے اپنی دیہات سے شہر کی طرف آتے ہیں 53:03 ذرا غور فرمائیے جب یہ آئیں گے صبح چل کر کے تو ایک تو ان کو جلدی سے گھر جانا رہے گا تو یہ جلدی جلدی بیچنے کی کوشش کریں گے اور دوسرے یہ کہ یہ تو پاگل تو ہے نہیں کہ بغیر فائدہ لیے یہ بیچ دیں گے فائدہ لیں گے نفع لیں گے لیکن نفع ایک حد کے اندر رہے گی اور ان کو واپس بھی جانا ہے لہذا بازار کی قیمت سے زیادہ یہ نہیں بیچیں گے بیچ کر کے چلے جائیں گے 53:33 اب کوئی آدمی یہ دیکھے کہ یہ دیہاتی کچھ سبزیاں لے کر کے کچھ پھل لے کر کے اپنے گاؤں سے آ رہا ہے درمیان میں روک کر کے اس کو خرید لیتا ہے اور خریدنے کے بعد اس کو رکھ لیتا ہے کہ بازار بھاؤ جب بڑھے گا تب ہم اس کو بیچیں گے عام طور پر دیکھا جاتا ہے پیاز خرید لیتے ہیں لوگ لسن لوگ خرید لیتے ہیں باز باز مرتبہ تو ایسا دیکھا گیا ہے کہ لسن کی قیمت سو سو روپے کلو ہو گئی ہے پیاز کی قیمت ساٹھ سا ست 54:02 علت کی وجہ سے اور جہاں بھی یہ احتکار کی علت پائی جائے اور اس علت تحریم کی وجہ سے یہ سعودہ حرام ہو جائے گا احتکار کا مطلب یہ ہے کہ کوئی آدمی غلے کو کسی چیز کو اپنے گھر میں رکھ لے اور یہ دیکھیں کہ مارکٹ کے اندر جب اس کا بھاؤ بہت زیادہ پڑ جائے گا تب میں اس کو بیچوں گا اس کو احتکار کہتے ہیں علت احتکار ہے تحریم کی لہذا 54:28 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرہ فرما دیا کہ دیہاتی کا مال کوئی شہری جا کر کے بیچ میں نہ خرید لے اس لیے کہ پھر بازار کے اوپر اس کا اثر پڑے گا لوگوں کو وہ چیز خریدنے میں تکلیف ہوگی زیادہ بھاو میں خریدنے پر وہ مجبور ہوں گے ان دونوں میں سے ایک کو تکلیف ہے ایک کا نقشان ایک کا نقشان کی وجہ سے یہ بے حرام قرار دی گئی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طریقے کی اور بوئی کو حرام قرار دیا ہے 55:04 حضرت ابو حریرہ سے ایک روایت امام ترمیزی کتاب البویو کے اندر لار روایت اس طرح ہے حضرت ابو حریرہ فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ایک ایسی بیسے جس کو بیعتین فی بیعتین بولتے یعنی ایک سودے کے اندر دو سودہ مثلا میں یہ کہوں کہ میں اپنی یہ ہینکر چیف دس روپے میں بیچ رہا ہوں اس شرط پر کہ تو اپنا یہ اینک 55:34 مجھے پانچ روپے میں دے دیں اب دونوں راضی ہو جاتے ہیں بظاہر دیکھو یہاں جو عدلہ بدلہ ہو رہا ہے اور بدلے میں دونوں چیزوں جو آ رہی ہیں دونوں کی قیمت معلوم ہے اس کا دس روپے اس کا پانچ روپے میں بھی راضی ہوں یہ آدمی بھی راضی ہے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگرچہ رضا مندی پائی جا رہی ہے اور اگرچہ دونوں کی قیمت متعین ہے 56:02 معلوم اس کی قیمت پانچ روپے ہے اس کی قیمت دس روپے ہے لیکن پھر بھی یہ بیعتین فی بیعتین ہے ایک سودے کے اندر دو سودہ ہے پہلے اس دستی کا سودہ پکا کرو یہ دس روپے میں پہلے خریدو اس کے بعد پھر اینک کا بھاؤ لگاؤ پھر بعد میں دیکھا جائے گا کہ وہ اینک خریدتا کی نہیں خریدتا ہے تو دو بیعے کے اندر ایک بیعے کے اندر دو بیعے یہ صحیح نہیں ہے ہم دیکھتے ہیں کہ انسٹالمنٹ کے اندر بھی یہی حالت ہے وہ کہتا ہے کہ 56:33 یہ چیز ابھی اگر خرید رہے ہو یہ موٹر سائیکل ابھی لے رہے ہو تو پچاس ہزار میں ہے اور اگر تین مہینے کے بعد اگر اس کو لے رہے ہو تین مہینے کی محلت چاہ رہے ہو تو تم کو ساٹھ ہزار روپیہ دینا پڑے گا بظاہر یہ بھی بیعتین فی بیعتین ہے بیعتین فی بیعتین کے دائرے میں آتا ہے اور اگر بیعتین فی بیعتین کے دائرے میں نہ بھی آئے تو 57:01 بھی سود کی جو تعریف ہے اس کے اوپر فٹ آتی ہے ذرا سود کی تعریف جو جامع صغیر کے اندر ہے اور جس کی سنت کے اوپر میں نے بحث کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ حدیث صحیح ہے تو اس طرح کی گئی ہے جامع صغیر کے اندر سود کی تعریف ہر وہ ادھار غور کیجئے ہر وہ ادھار جو نفع کھیچے وہ سود ہے یہ موٹر سائیکل ہے بیچنے والا یہ کہہ رہا ہے 57:34 کہ یہ موٹر سائیکل ابھی لے جا رہے ہو تو پچاس ہزار روپے میں تین مہینے کے بعد اگر پیسہ دوگے یہ پچاس ہزار تو یہ پچاس ہزار نہیں ہوگا دس ہزار اور بڑھا کے دینا پڑے گا اب یہ لے جا رہے ہیں جناب علی موٹر سائیکل گھر میں پیسہ نہیں دیا ہیں انہوں نے یہ گھر لے جا رہے ہیں اب بتائیے بغیر پیسہ دیئے یہ موٹر سائیکل جو گھر لے جا رہے ہو یہ کیا ہے ادھار ہی تو ہے کرز ہے کی نہیں ہے ادھار ہے یہ ادھار لے جا رہے ہو 58:05 اور یہ ادھار کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر ادھار جو نفع کھینچے یہ ادھار ہے اور یہ ادھار نفع کھینچ رہا ہے دس ہزار مزید لہذا سود کی اس تعریف میں آنے کی وجہ سے یہ جو انسٹالمنٹ ہے انسٹالمنٹ کا جو کاروبار ہے یہ جائز نہیں ہے صحیح نہیں ہے حرام ٹھیرتا ہے اس لیے کہ سود کی تعریف اس کے اوپر صادق آ رہی ہے ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک طریقہ بتایا ہے ہاں وہاں جس کو انگریزی میں کہیں گے cash and carry cash day لے 58:35 cash and carry اس کو عربی میں کہتے ہیں ہاں وہاں یہ ہے پچاس روپے کا پچاس روپے دے اور لے جا موٹر سائیکل ہے پچاس ہزار کی پچاس ہزار گن لے جا cash and carry ہاں وہاں یہ جائز اب سودا on credit base credit base کے اوپر credit base کی دو طریق یہ دو طریقے کیا ہیں آپ کے پاس دس لاکھ روپے موجود ہیں آپ ایک car لینا چاہ رہے ہیں car کی قیمت بھی دس لاکھ روپے ہیں لیکن 59:07 اگر آپ دس لاکھ دے کر کے فورن کار کو لینا چاہے تو انکم ٹیکس کے شرارت انکم ٹیکس کے لوگوں کی شرارت کی وجہ سے آپ کو پریشانی کا اندیشہ ہے انکم ٹیکس تو آدھا کرنا ہے انکم ٹیکس کے بارے میں میں نہیں بولا اس لیے کہ وہ تو حکومت کو دینا ہی ہے ہمیں انکم ٹیکس وہ حکومت کو ہمیں آدھا کرنا ہے میں یہاں انکم ٹیکس نہ دینے کی بات نہیں کر رہا ہوں انکم ٹیکس وہ حکومت کو ہمیں دینا ہے 59:36 لیکن انکم ٹیکس والوں کی شرارت یہ میں لفظ لا رہا ہوں انکم ٹیکس والوں کی شرارت سے بچنے کے لیے پانچ لاکھ دے دیتا ہے پانچ لاکھ دیرے دیرے دیتا ہے اس لیے کہ اس کے پاس دس لاکھ already موجود ہے اس طریقے کی بیع کا جواز نکلتا ہے اس لیے کہ دس لاکھ موجود ہے پریشان ہوگا روز روز کون ٹینجن پالے گا ایک کار لینے کے لیے لہذا یہ اس صورت میں ہو کر کے بڑی حد تک 60:06 جواز کے دائرے میں آ جاتا ہے ہاں آپ کے پاس پیسہ ہے ہی نہیں موڈر سائیکل پچاس ہزار کی خرید رہے ہیں وہ کہہ رہا ہے کہ ابھی لے رہے ہو پچاس ہزار تین مہینے بعد اگر پیسہ دو گئے تو ساٹھ ہزار آپ کے پاس پیسہ ہی نہیں ہے شکل بدل گئی لہذا انسٹالمنٹ کا جو یہ طریقہ ہے وہ بالکل صحیح نہیں ہے غلط ہے کچھ اور تجارت کے طریقے ہیں مثلا ہمارے ہمالے گاؤں میں بسی چلتی ہے 60:40 یہاں بھی پتہ نہیں چلتی ہے کہ نہیں چلتی اس کو بسی بولتے لوگ اپنا پیسہ ایک جگہ جمع کرتے رہتے ہیں پھر قرآن دادی کے ذریعے ان کو پیسہ مل جاتا ہے یعنی ایک سال کے اندر چالیس ہزار روپیہ ہر ایک آدمی کو چالیس ہزار روپیہ مل جاتا ہے اس پر سودود نہیں ہوتا یہ شکل جائز ہے ہر آدمی کو جتنا اس نے جمع کیا ہے سال بھر کے بعد اتنا مل جاتا ہے ہر آدمی کو چالیس ہزار روپیہ مل جاتا ہے وہ قرآن دادی کے ذریعے یہ بسی کا 61:09 زراعے آگئے ہیں حرمت کے طریقے آگئے ہیں یہ کہ قرآن اندازی ہوئی قرآن دوسرے کے نام نکلائے کہ ایک آدمی کو ضرورت ہے وہ کہتا ہے کہ بھئی چالیس ہزار کے یہ بھیسی ہے ابھی مجھے ضرورت ہے ایسا ہے کہ پچیس ہزار کے اندر یہ ایسی طرح چالیس ہزار کے بھیسی ہے تو پائنٹیس ہزار کے اندر مجھے دے دے پائنٹیس ہزار کے اندر دے دے 61:32 چونکہ پیسہ دے کر کے کمی بیشی یہ جائز نہیں ہے یہاں کمی بیشی ہو رہی ہے لہذا بسی کا یہ طریقہ ناجائز اور حرام ہے اس کے اندر بہت سارے مسلمان ملوث ہیں ان کو اس دھندے سے اور اس کاروبار سے بچنا چاہیے اسی طریقے سے یہودیوں نے چونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کی تمام خراب عادتوں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور خراب عادت ان کی بیان کی ہے 62:00 ارے یہ تو جھوٹ کو بہت زیادہ سننے والے ہیں اور یہ حرام کھانے والے نہیں حرام کے بہت کھانے والے ہیں خدا کی قسم اکال کا لفظ اللہ نے استعمال فرمایا قرآن ہے کہ ان کے اندر ان کی اس عادت کی ترجمانی کر رہا ہے اور یہ لفظ خود قرآن کے موجزہ ہونے کی دلیل ہے صرف انہی کے بارے میں کہا گیا کہ یہ یہودی سود کھانے والے نہیں سود کے بہت زیادہ کھانے والے ایک ہے آقل کھانے والا اور ایک 62:29 بہت زیادہ کھانے والے ہیں جیسے اللہ کی ایک صفت ہے غافر بخشنے والا ایک غفار بہت زیادہ بخشنے والا تو یہ عاقل ہی نہیں بلکہ یہ عقال ہیں حرام کے بہت زیادہ کھانے والے اور انہوں نے اس سودی کاروبار کو اس سودی نظام کو جس سے ان کو منع کیا گیا تھا قرآن حکیم بولتا ہے کہ سود کا لیندن ان کے اندر موجود ہے جبکہ ان سے ان کو روکا گیا ہے 62:59 توراک میں بھی سود ممنوع ہے لیکن انہوں نے باقاعدہ اس کو رائچ کیا ہوا ہے اور پوری دنیا کو انہوں نے سودی کاروبار کے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے نئے نئے طریقے آ رہے ہیں مثلا ایم وے ایم وے ہے میں نے اس کے بارے میں ایک آرٹیکل پڑھا یہ بے مخاطرہ ہے حرام ہے یہ اسی طریقے سے آر سی ایم ہے یہ بھی حرام طریقے تجارت ہے 63:25 یہ سارے کے سارے طریقے حرام ہیں علت کیا ہے میں نے غور کیا اس کے اوپر ایم وے کا ایم وے یہ امریکہ کی سمجھو ایک طریقے تجارت ہے اس کی ایک چھوٹی شکل رسیم ہے شکل وہی ہے کہ ایک آدمی دو ہزار روپے یا تیرہ سو روپے جمع کرتا ہے اس کے بعد دو آدمیوں کو کسٹمر بناتا ہے لنک اس کے بعد اس کو پیسہ ملتا رہتا ہے 63:55 کوشش بھی کرتا رہتا ہے پیسہ ملتا رہتا ہے سوال یہ ہے کہ میں نے یہ پن دس روپے میں خریدی تھی پانچ روپے میں بیچ دی سامنے والے نے وہ پن لے لی مجھے پانچ روپے کا نفع مل گیا اب وہ جو دو آدمی ہیں یا ایک آدمی جنہوں نے اس پن کو دس روپے میں خریدا تھا میں نے پانچ روپے میں خریدا دس روپے میں بیچا پانچ روپے مجھے نفع ہوا ان لوگوں نے دس روپے میں خریدا اب ظاہر ہے کہ وہ اور نفع لے کر کے بیچیں گے 64:27 اب وہ جو نفع لیں گے میرا معاملہ تو ختم ہو گیا میرا سودا ختم مجھے نفع مل گیا پانچ روپیہ اب وہ خرید رہے ہیں ان کے نفع میں سے بلا وجہ آپ کو جو نفع مل رہا ہے یہ نفع لینا کیسا ہے ایم اے کا طریقہ دیکھو آر سی ایم کا طریقہ دیکھو یہی مجھے علت تحریم نظر آ رہا ہے یہ سودے کے اندر اور اگر کسی کو یہ علت تحریم تسلیم نہ ہو پھر بھی یہ دھندا مشتبہات کے دائرے میں آتا ہے اور حدیث پاک میں ہے کہ مشتبہات سے بھی بچا جائے 64:55 حلال واضح حرام واضح حرام جو واضح ہے اس سے تو آپ کو بچنا ہی ہے اگر مشتبہات بھی آپ کے سامنے آ جائے تو اس سے بھی آپ کو بچنا ہے شیئر ہولڈرز کا معاملہ ہے شیئر کی تجارت آ جائیں گے اور آدمی آسانی سے یہ فیصلہ کر سکتا کہ یہ طریقہ حلال ہے یہ طریقہ حرام ہے اللہ ہمیں اچھی سمجھ اور اچھی عمل کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين 66:00 مفصل کتاب شیخ کا انشادہ سلسلہ پھر جانے رہے گا کل بھی انشادہ کسی ایک متعیانہ ملتفق موضوع پر حضرت و شیخ اطاف فرمائے ہیں تمام حاضرین سے وزارش ہیں کہ جو بر جو قصیر تعداد مشکل فرما کر موضوع سے زیادہ سے زیادہ استعدادات
Afficher toute la transcription