Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:11 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحذر اللہ جنیا تفرقوا کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے الحمدللہ رب العالم 2:41 موسیقی 3:11 وَكُلَّ بِدَعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قافوا القرآن المجید بلعجبوا ان جاءهم منذر منهم فقال الكافرون هذا شيء عجیب ائذا متنا وکنا ترابا ذلك رجع بعید 3:38 قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنقُسُ الْأَرْضُ مِنْهُمْ وَعِنْدَنَا كِتَابٌ حَفِيظٌ بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَهُمْ فِي أَمْرٍ مَرِيجٍ أَفَلَمْ يَنزُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا وَزَيَّنَّاهَا وَمَا لَهَا مِنْ فُرُوجٍ وَالْأَرْضَ مَدَدْنَاهَا و 4:08 تبصرة و ذکرہ لكل عبد منیب و نزلنا من السماء ماء مبارکا فانبتنا به جنات و حب الحصید و النخل باسقات لها طلع نضید رزقا للعباد و احیائنا به بلدة ميتا كذلک الخروج اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 4:34 خطبہ مسنونہ کے بعد میں نے سورہ بقرہ کی ایک مشہور آیتِ کریمہ تلاوت کی ہے سب سے پہلے اس آیتِ کریمہ کا ترجمہ ذہن نشین کر لیں ترجمہ یہ ہے اے ایمان والو تمہارے اوپر روزے فرض کیے گئے جیسا کی تم سے پہلے 5:21 لوگوں کے اوپر روزے فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی ہو جاؤ روزے کو عربی میں سوم کہتے ہیں جس کی جمعہ سیام آتی ہے سوم کی حقیقت میں امساک یعنی رکنا داخل ہے جیسے جب کوئی گھوڑا چلنے پھرنے اور کھانے پینے سے رک جاتا تھا تو عرب اس گھوڑے کو 6:10 فَرَسٌ صَائِم کہتے تھے اسی طرح چھوری چلتے چلتے جب کند ہو جاتی تھی کاٹنے سے رک جاتی تھی تو ایسی چھوری کو عرب اَصَائِمَ مِنَ السَّقَاكِينَ بولتے تھے اسی طرح سے کنوے پر پانی نکالنے کے لیے جو گول چرخی ہوا کرتی تھی جس کو عربی میں بکرہ کہتے ہیں یہ جب چلنے سے رک جاتی تھی تو اس کو کہتے تھے اَصَائِمَ مِنَ الْبَكَرَاتِ 6:51 خلاصہ یہ نکلا کہ سوم کی حقیقت میں امساک داخل ہے اور وہ امساک کسی بھی چیز کے بارے میں ہو سکتا ہے یعنی لغت میں اس کو امساک ان ای امرن کہہ سکتے ہیں کسی بھی چیز سے رک جانے کو سوم کہتے ہیں اسطلاح شریعت میں سوم کسے کہتے ہیں اسطلاح شریعت میں سوم کی تعریف یہ ہے الامساکو 7:25 یعنی طلوع آفتاب سے لے کر غروب آفتاب تک خالص اللہ کو خوش کرنے کی نیت سے ان تمام چیزوں سے رک جانا جن چیزوں سے رکنے کے لیے اللہ تبارک و تعالی نے تم سے کہا ہے تمام عبادات میں 8:07 اس عبادت کی ایک خاص اہمیت ہے اسے ایک خاص امتیاز حاصل ہے اس امتیازی پہلو کو ایک حدیث قدسی میں جسے امام بخاری رحمت اللہ علیہ کتاب التوحید کے اندر لائے ہیں واضح کیا گیا ہے حدیث اس طرح ہے 8:46 يَدَعُ شَهْوَتَهُ وَأَقْلَهُ وَشُرْبَهُ مِنْ أَجْلِي الصوم جُنَّةٌ وَلِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ فَرْحَةٌ حِينَ يُفْتِرْ وَفَرْحَةٌ حِينَ يَلْقَى رَبَّهُ وَلَخَلُوفُ الصَّائِمِ أَطِيَبُ عِندَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ رواہ البخاری کی کتاب التوحید امام بخاری اس حدیث کو کتاب التوحید میں لائے ترجمہ یہ ہے 9:15 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے یعنی یہ حدیث قدسی ہے اللہ کیا فرماتا ہے یہ عبادت روزہ یہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا یہ بات کسی اور عبادت کے تعلق سے نہیں کہی گئی صرف روزہ ہی وہ عبادت ہے جس کے بارے میں ایسا جملہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 9:49 کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا آگے یہ فرمایا کہ وہ اپنی خواہشات کو اپنے کھانے کو اپنے پینے کو میری وجہ سے چھوڑ دیتا ہے اپنی خواہشات کو اپنے کھانے کو اپنے پینے کو میری وجہ سے چھوڑ دیتا ہے آگے فرمایا روزہ دھال ہے 10:27 یہ ڈھال کبھی استعمال کی جاتی تھی میدان جنگ میں جو لوگ لڑنے کے لیے آتے تھے ان کے ایک ہاتھ میں تلوار ہوتی تھی اور ایک ہاتھ میں ڈھال ہوتی تھی تلوار سے وہ مقابل کے اوپر حملہ کرتے تھے اور مقابل کے وار کو اپنی ڈھال کے اوپر روکتے تھے اس طرح وہ تلوار کے وار سے ڈھال کے ذریعے بچ جائے کرتا تھا یہاں اللہ تعالیٰ نے 11:04 اپنے رسول کی زبان سے یہ کہلوا دیا ہے کہ تم اپنے امتیوں سے کہہ دو کہ روزہ ڈھال ہے کوئی بھی پریشانی آئے کوئی بھی تکلیف آئے اسی طریقے سے کسی بھی گناہ سے تمہیں بچنا ہو تو یہ روزہ ان تمام چیزوں کے لیے ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے یہ روزہ تمہیں برائیوں سے بچائے گا 11:41 یہ روزہ تمہیں دیگر آفات سماویہ اور عرضیہ سے بچائے گا اس وجہ سے اس کو ڈھال کہا گیا ہے اور آگے یہ فرمایا گیا کہ روزے دار کو دو خوشیاں نصیب ہوتی ہیں ایک خوشی تو اس وقت اسے حاصل ہوتی ہے جب وہ افطار کر رہا ہوتا ہے افطار کے وقت اسے خوشی نصیب ہوتی ہے اور دوسری خوشی اس روزے کی وجہ سے اس وقت اسے نصیب ہوگی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا 12:20 آخری بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمائی کہ روزے کی حالت میں انسان کے موہ سے جو بدبو نکلتی ہے یہ بدبو اللہ تبارک و تعالی کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ محبوب ہے اس کے نزدیک زیادہ اچھی ہے اس حدیث پاک سے استدلال صرف یہ کرنا تھا کہ یہ وہ خاص عبادت ہے جس کے بارے میں اللہ تبارک و تعالی نے نبی کی زبان سے 12:55 اس حدیث قدسی میں یہ کہلوایا ہے کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں اس کا بدلہ دوں گا اس کی وجہ کیا ہے غور کریں تو اس کی وجہ واضح طور پر یہ سمجھ میں آتی ہے کہ تمام عبادتوں میں ریا نمود اور نمائش کا امکان ہو سکتا ہے لیکن روزہ اس عبادت ہے کہ اس میں اس کا امکان نہیں ہے مثلا ایک آدمی نماز پڑھ رہا ہے 13:24 لمبے لمبے رکو کر رہا ہے لمبے لمبے سجدے کر رہا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے ان طویل سجدوں اور اپنے طویل رکووں کے ذریعے اپنے زہد اپنے تقوی اور اپنی بزرگی اور اپنی پارسائی کا دھوس جمانا چاہ رہا ہو کہ میں بہت پارسا ہوں بہت زیادہ متقی ہوں بہت زیادہ پریزگار ہوں بہت بڑا زاہد ہوں اور ایک شخص زکاة ادا کرتا ہے صدقوں خیرات کرتا ہے ہو سکتا ہے کہ زکاة کی ادائیگی سے 13:56 اور اس صدق و خیرات کے دینے سے وہ دوسروں کے اوپر اپنی سخاوت اپنی فیاضی اور اپنے مالدار ہونے کا روج جوانا چاہتا ہے ایک آدمی حج کے لیے جا رہا ہے اس میں بھی ریا کا امکان ہے ہو سکتا ہے کہ وہ حاجی صاحب کہلوانے کے لیے جا رہا ہو لیکن روزہ کے اوپر اگر آپ غور کریں تو آپ کو 14:37 یہ معلوم ہوگا کہ اس کے اندر اس طریقے کا کوئی امکان نہیں ہے ایک شخص گسل خانے میں ہے سخت گرمی کا موسم ہے پیاس کے شدت سے اس کا حلق سوکھا ہوا ہے زبان سوکھی ہوئی ہے گسل خانے میں ہے گسل خانے کا دروازہ بند ہے وہ چاہے تو وہاں پانی کی سکتا ہے اور باہر روزہ دار بنا رہ سکتا ہے 15:17 لیکن سخت پیاس کی حالت میں گسل خانہ کا دروازہ بند ہونے کے باوجود کیا مجال کہ وہ ایک قطرہ اپنے ہلقوم سے نیچے پانی اتار لے خوف خدا اور عقید آخرت کا جو استہزار اس عبادت میں پایا جاتا ہے اور کسی عبادت کے اندر نہیں پایا جاتا اسی وجہ سے اس کے اسی انتیازی پہلو کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 15:48 اللہ تعالیٰ کی طرف نسبت کر کے یہ فرمایا اس حدیث قدسی کے اندر کہ روزہ ایسی عبادت ہے جس کے بارے میں اللہ نے یہ فرما دیا کہ یہ عبادت میرے لئے خاص ہے اور جب میرے لئے ہی یہ خاص ہے تو میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور جب وہ بدلہ دینے پر آئے گا تو وہ اپنی شان کے اعتبار سے بدلہ دے گا بدلے کی ایک قیفیت تو ایک حدیث میں مذکور ہے جی چاہتا ہے کہ وہ حدیث آپ کے سامنے پیش کر دوں حدیث اس طرح ہے 16:22 وَعَن سَهَلٍ رَزِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهُ وَسَلَّمَ قَالَ اِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ لَا يَدْخُلُ مِنْهُ اَحَدٌ غَيْرُهُمْ يُقَالَ اَيْنَ الصَّائِمُونَ فَيَقُمُونَ لَا يَدْخُلُ مِنْهُ اَحَدٌ غَيْرُهُ 16:51 فَإِذَا دَخَلُ اُغْلِقَ فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ رواہ البخاری فی کتاب السیام حضرت امام بخاری صدی سے پاک کو ایسے ہی کتاب السیام میں لائے ہیں حضرت ساہل ابن ساتھ سائیدی سے حضرت ساہل ابن ساتھ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جنت میں ایک خصوصی دروازہ ہے اِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا یہ نکرہ تخصیص کے لئے ہے جنت میں ایک دروازہ ہے خاص طور 17:21 اس دروازے کا نام ریان ہے اس دروازے سے کون لوگ داخل ہوں گے صرف روزے دار داخل ہوں گے روزے داروں کے علاوہ اس دروازے سے اور کوئی داخل نہیں ہو سکتا قیامت کی دن منادی کی جائے گی آواز لگائی جائے گی روزے دار کہاں ہیں یہ خصوصی منادی کرائی جائے گی روزہ رکھنے والے کدھر ہیں ادھر آ جائیں 17:56 روزے دار کھڑے ہو جائیں گے اور اس دروازے سے انہیں داخل کیا جائے گا اس دروازے سے ان کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوگا وہ دروازہ بند کر دیا جائے گا اس سے اور کوئی پھر داخل نہیں ہوگا ان کے داخلے کے بعد وہ دروازہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا جائے گا کوئی آدمی پھر اس دروازے سے داخل نہیں ہوگا اس حدیث پاک سے روزے کی 18:32 اہمیت اور اس کی خصوصیت اور اس کی فضیلت کا مزید اندازہ ہوا بعض لوگ یہ سوالات کرتے رہتے ہیں کہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ بہت سارے لوگ روزہ رکھتے ہیں لیکن روزے کا مہینہ گزر جانے کے بعد ان کی زندگیوں میں کوئی تبدیل ہی نہیں آتی ان کی زندگی ویسی کی ویسی رہتی ہے اور آپ حدیثیں سناتے ہیں کہ رمضان کے مہینے میں روزوں کی وجہ سے 19:13 یہ یہ برکتیں انسان کو حاصل ہوتی ہیں ان برکتوں کا حصول تو انسانی زندگی پر دکھائی نہیں دیتا اس کی کیا وجہ ہے کتنے روزے دار ہیں کہ وہ مہینے بر روزہ رکھتے ہیں لیکن روزے کے گزر جانے کے بعد ان کی زندگیوں میں کوئی برکت کوئی تبدیلی دکھائی نہیں دیتی آخر حدیث کے اندر جو یہ برکتیں بتائی گئی ہیں ان برکتوں کا ظہور ان کی زندگیوں میں کیوں نظر نہیں آتا اس سوال کا جواب بھی دیا گیا ہے ایک حدیث پاک میں کہ کسی بھی چیز سے 19:52 کچھ حاصل کرنے کے لئے کسی عبادت سے برکتوں کو حاصل کرنے کے لئے کچھ شرائط ہوتے ہیں مثلاً نماز کے لئے عضو شرط ہے اگر آدمی عضو نہ کرے اور نماز پڑھنے نماز نہیں ہوگی ایسے ہی روزوں سے برکتوں کو حاصل کرنے کے کچھ شرائط ہیں اگر ان شرائط و آداب کو نہ برتا جائے تو روزوں کے اندر جو برکتیں ہیں اور روزوں کی جو فضیلتیں ہیں انسان انہیں کیسے حاصل کر سکتا ہے 20:21 جب ہر چیز کے حاصل کرنے کچھ شرائط اور عداب ہوا کرتے ہیں تو کیا روزوں کی برکتیں اور فضیلتیں ایسے ہی بغیر شرائط اور عداب کے انسان کو حاصل ہو جائیں گی نہیں ایسا نہیں ہوگا جن لوگوں کے اوپر رمضان کے بعد رمضان کی برکتیں اور فضیلتیں ظاہر نہیں ہوتی ان کی زندگیوں کے اندر کوئی تبدیل ہی نہیں آتی وہ لوگ در حقیقت روزے کے ظاہر کے اوپر نگاہ رکھتے ہیں اس کی مانویت 20:58 کو نگاہ میں نہ رکھ کر کے اس کی روح کو فراموش کر دیتے ہیں ایک حدیث میں اسی شبہے کا جواب دیا گیا ہے حدیث اس طرح ہے 21:33 رواہ البخاری فی کتاب السیام امام بخاری اس حدیث پاک کو کتاب السیام ہی کے اندر لائیں حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس آدمی نے لیلت القدر میں وہ ایک ہی رات ہے چاہے وہ ہندوستان کی رات ہو چاہے عرب کی رات ہو ایک ہی رات ہے قرآن ایک ہی رات میں اترا ہے لیلت القدر مختلف نہیں ہوتی ہندوستان کی لیلت القدر الگ عرب کی لیلت القدر الگ 22:11 لوگ بہت بڑی غلط فہم میں مبتلا ہیں اور یہ رات ان کے ہاتھوں سے نکل جا رہی ہے فرمایا گیا جس آدمی نے لیلت القدر کے اندر قیام کیا دو شرطوں کے ساتھ تو اس کے پچھلے گناہ ماف کر دی جائیں گے یہ دو شرطیں کیا ہیں اب آدمی کے جب پچھلے گناہ ماف ہو جائیں گے 22:44 ظاہر ہے گناہوں کا بوجھ اگر بدن سے اتر جائے کہ آثار تو اس کی زندگی میں نظر آئیں گی اور اگر گناہ اس کے معاف نہ ہوں تو ظاہر ہے اس کی زندگی جیسے پہلے تھی ویسے رمضان کے بعد بھی رہی اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے جو شخص لیلت القدر کے اندر قیام کرے شرط یہ ہے پہلی شرط ایمان دوسری شرط احتساب کبھی آپ نے غور کیا ہی صدی سے بعد پر 23:23 پہلی شرط گناہوں کے بخش دیے جانے کی وہ بھی پچھلے گناہوں کے بخش دیے جانے کی دوشت ایک شرط ہے ایمان اور دوسری شرط ہے احتساب ایمان میں غور کیجئے اگر آدمی کی زندگی میں توحید نہیں ہے اس کا روزہ رکھنا بیکار ہے وہ روزوں کی برکتوں اور فضیلتوں سے نفع اندوز نہیں ہو سکتا اور روزہ اس کے لئے بے فائدہ ہے اس کے لئے ایمان ضروری ہے 23:57 اس کی زندگی میں توحید کا ہونا ضروری ہے اگر اس کی زندگی توحید سے خالی ہے تو روزوں کے اثرات اس کے بدن پر اس کی زندگی کے اندر ظاہر ہو ہی نہیں سکتے اس کا روزہ رکھنا بیکار ہے اس لئے کہ میں نے بتایا تھا کہ توحید کا جہاں پہلا قدم پڑتا ہے وہیں آخری قدم پڑتا ہے یعنی توحید ایک دائرہ ہے اور اس دائرے کے اندر پورا دین ہے 24:31 آدمی کا دین اسی وقت تک محفوظ ہے جب تک کہ توحید کے دائرے میں ہے اگر توحید کے دائرے سے کوئی چیز باہر نکل گئی کہ وہ دین نہیں ہے کتنے لوگ ہیں جن کی زندگیوں کے اندر توحید نہیں ہے بیداتی ہیں وہ سر سے پیر تک بیداتوں میں ڈوبے ہوئے ہیں سر سے پیر تک شرکیات میں ڈوبے ہوئے ہیں اور رمضان کے آ جانے کے بعد بھی وہ لوگ جو توحید کے دعوے دار ہیں 25:03 وہ اپنی زندگی میں کوئی بھی تبدیلی لانے کے لئے خود تیار نہیں ہے تو اللہ تبدیلی کیسے لائے گا ٹھیک ہے تم توہید لے بیٹھے رہو توہید کے بعد عامال کی بھی تو اہمیتیں ہیں بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے لئے توہید کافی ہے ہم اپنی زندگیوں کے اندر اپنے عملوں کے اندر تبدیلی کیسے لائیں کیوں لائیں تو ایسے لوگ بھی رمضان کی برکتوں سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتے تو پہلی شرط تو ایمان ہے دوسری شرط ہے 25:39 احتساب احتساب کا دو مطلب بتایا جاتا ہے ایک تو یہ کہ روزہ آپ اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے لئے رکھیں ایک روٹین سمجھ کر کہ اس کو نہ بھرت جائیں کہ یہ مہینہ روزوں کا ہے روزے رکھ لیے جائیں بلکہ اللہ کو خوش کرنے کے لئے یہ روزے رکھے جائیں ایک مطلب تو احتساب کا یہ ہے اور دوسرا مطلب یہ ہے کہ اپنی پچھلی زندگی کا محاسبہ کرو 26:09 اپنی کتاب زندگی کے اوراک پلٹو دیکھو کہ میری زندگی کی کتاب کا کون سا صفحہ سفید ہے اور کون سا صفحہ کالا ہے اگر کوئی صفحہ روشن نظر آئے تو اس پر اللہ کا شکر ادا کرو اور کوئی صفحہ اگر کالا نظر آئے بلیک نظر آئے تو رو رو کر کے اس صفحے کو روشن کرنے کی درخواست کرو اللہ تعالیٰ سے کہ میری زندگی کا وہ کالا صفحہ روشن کر دے یہ ہے احتساب 26:39 اپنی زندگی کا محاسبہ کیا ان دو شرطوں کے ساتھ کوئی روضہ رکھتا ہے سوال ہی نہیں بہت کم لوگ ہیں جو اس طریقے کا روضہ رکھتے ہیں اور یہ دو شرطیں ان کے سامنے ہوتی ہیں ایمان اور احتساب تو ایمان ضروری ہے احتساب ضروری ہے توحید کے ساتھ یہ عبادت محتبر ہے اور کچھ شرائط ایک حدیث میں بین کی گئے ہیں جی چاہتا ہے کہ وہ حدیث بھی آپ کے سامنے رکھ دیں حدیث اس طرح ہے 27:19 رواہ البخاری کی کتاب السیام امام بخاری اس حدیث پاک کو بھی کتاب السیام ہی ملا ہے جہاں روزوں کا بیان ہے حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا 27:49 کہ جو آدمی جھوٹی بات کو نہ چھوڑ دے اور جھوٹ پر عمل کو نہ چھوڑ دے جو زور کو نہ چھوڑ دے اور جو زور پر عمل کو نہ چھوڑ دے زور معنی جھوٹی بات جھوٹی گوائی ہر جھوٹ زور ہے اور ہر جھوٹ کے اوپر عمل کرنا یعنی دگہ بازی وغیرہ تو جو آدمی جھوٹ کو نہ چھوڑے دگہ بازی کو نہ چھوڑے 28:20 کھانے پینے کے چھوڑ دینے کی کوئی حاجت نہیں ہے اس کو اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے یعنی روزہ رکھتے ہوئے آدمی اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھے روزہ رکھتے ہوئے آدمی اپنے کان کو قابو میں نہ رکھے روزہ رکھتے ہوئے آدمی اپنی آنکھ کو قابو میں نہ رکھے روزہ رکھتے ہوئے آدمی اپنے ہاتھ کو قابو میں نہ رکھے پیر کو قابو میں نہ رکھے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 28:48 اپنے رسول کے ذریعے کہ ایسے لوگوں کے روزوں کی ہمیں کوئی حاجت نہیں کتنے لوگ ہیں روزہ رکھ کر کے اپنی زبان کو قابو میں نہیں رکھتے اپنی آنکھوں کو قابو میں نہیں رکھتے جبکہ میں نے بتایا کہ سوم کی حقیقت میں رکنا داخل ہے آنکھوں کو گناہوں سے روک لے گناہوں سے روک لے پیر کو گناہوں سے روک لے کانوں کو گناہ کی بات سننے سے روک لے اگر ان تمام چیزوں میں 29:21 امساق پایا جاتا ہے رکنا پایا جاتا ہے تب تو آپ کا سوم ہوا ورنہ آپ کا سوم نہیں ہوا اب آپ سوال کر سکتے ہیں کہ بھئی کوئی آدمی کھانا نہیں کھاتا پانی نہیں پیتا خواہشات پوری نہیں کرتا مو سے گالیاں بگتا ہے غلط باتیں سنتا ہے کسی کو پر ہاتھ اٹھا دیتا ہے غلط جگہوں پر چل کے جاتا ہے تو اس کا روزہ ہوا کی نہیں ہوا بھوکا تو رہا پیاسا تو رہا 29:55 قضاء شعبت سے رکا رہا ہاں ان چیزوں پر اس نے زیادہ توجہ نہیں دی تو کیا اس کا روزہ ہوا یا نہیں ہوا جواب اس کا یہ ہے کہ بظاہر روزہ ہو گیا لیکن حقیقت میں اس کا روزہ نہیں ہوا جیسے انڈہ ایک ہوتا ہے وہ ٹوٹ جائے تب بھی خراب ہو جاتا ہے ٹوٹ جائے تب بھی خراب ہو جاتا ہے اور اگر اندر اندر خراب ہو جائے جس کو ہم لوگ کہتے ہیں کہ یہ انڈہ بے انڈہ ہو گیا ہے 30:24 اندر سے خراب ہو گیا تب بھی وہ خراب ہو گیا اندہ اگر ٹوٹ جائے تب بھی خراب ہو گیا اور اندہ اندر سے خراب ہو جائے تب بھی وہ خراب ہو گیا خراب دونوں صورتوں میں اندہ ہو گیا ٹوٹنے پر بھی خراب ہو گیا اور اندر سے خراب ہو گیا دونوں صورتوں میں اندہ خراب ہو گیا تو ہمارے روزوں کا حال یہ ہے کہ بزاہی ٹوٹا ہوا اندہ تو نظر نہیں آتا وہ اندہ ہو جاتا ہے ہمارا روزہ جو اندر سے خراب ہو گیا ہو اسی وجہ سے 30:56 دونوں انڈوں سے کوئی آدمی فائدہ اٹھا نہیں سکتا ہمارے روزوں سے بھی برکتیں ہم حاصل نہیں کر پاتے روزے سن دو ہجری میں فرض ہوئے میرا خیال یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کی تو ہجرت کے اٹھرہ مہینے کے بعد روزے فرض ہوئے اور تحویل قبلہ کا حکم اس سے دیڑھ یا دو ماہ قبل آیا تھا 31:44 اللہ تبارک و تعالی نے بیت المقدس قبلہ نہ رکھ کر کے بیت الحرام کو مسلمانوں کا قبلہ بنا دیا اس کے ڈیڑھ دو مہینے کے بعد یعنی ہجرت کے اٹھرہ دو مہینے بعد اللہ تبارک و تعالی نے سن دو ہجری کے اندر مسلمانوں کے اوپر روزے فرض کی اس کی فرضیت کا ثبوت قرآن سے بھی ہے اور حدیث سے بھی ہے اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا 32:15 قطبہ کلفز عربی میں فرضیت کیلئے آتا ہے اے ایمان والو روزے تمہارے اوپر فرض کیے گئے اس میں خصوصی نکتہ دیکھیں آپ اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ روزے تمہارے اوپر فرض ہوئے ہیں یعنی ایمان کے بغیر روزہ غیر مطور ہے بعض لوگ ہیں جو غیر مسلم ہیں دین اسلام کو نہیں مانتے لیکن وہ روزہ رکھتے ہیں 32:45 کیا ان روزوں کے مانوی برکات اور مانوی فوائد سے وہ مستفید ہو سکتے ہیں قطعا نہیں روزہ فرض ایمان والوں کے اوپر ہے اور ایمان والے ہی اس کی برکتوں سے مستفید ہو سکتے ہیں اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کو خطاب کر کے یہ فرمایا ہے کہ تمہارے اوپر روزے فرض کیے گئے یعنی روزے داروں کے لیے ایمان والا ہونا ضروری ہے 33:16 بغیر ایمان کے روزہ اللہ کی نگاہ میں محتور نہیں ہے اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے ایمان والا ہونا ضروری ہے روزہ دار کے لئے دوسرے کتبہ کا لفظ بتا رہا ہے کہ یہ روزے فرض کیے گئے ہیں دو ٹکڑوں سے دو باتیں مالوں گے تیسرا ٹکڑا اور قابل غور ہے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر روزے فرض کیے گئے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کسی سے تعلیم حاصل نہیں کی 33:44 براہ راہ جبرائیل کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے آپ کو تعلیم دی آپ کسی کالیج میں نہیں گئے آپ کسی یونیورسٹی میں نہیں گئے کسی سکول میں نہیں گئے نہ مکہ کے اندر کوئی لائبریری تھی مدینہ کے اندر کوئی لائبریری نہیں تھی کوئی کالیج نہیں تھا وسائل ترسیل جو اس وقت ہیں ترقی آفتہ اس وقت وسائل ترسیل اتنے ترقی آفتہ نہیں تھے علم و آرٹ اور اتنے ترقی آفتہ نہیں تھے قرطاس و قلم کا ماحول نہیں تھا قرطاس و قلم کا دور نہیں تھا ایسے ماحول 34:15 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے یہ ادا ہونا کہ یہ روزے صرف مسلمانوں پر فرض نہیں ہیں بلکہ یہ پچھلی امتوں کے اوپر بھی فرض کیا گئے تھے آپ کو کیسے معلوم ہوا آپ کو کیسے معلوم ہوا اور تمام کے تمام لوگ اس بات پر خاموش ہیں نصرانی خاموش ہیں یہودی خاموش ہیں اور خود مشرقین خاموش ہیں کسی نے اس کی تردید نہیں کی 34:42 اس کی تردید نہ کیا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ مرسل رحمانی ہے اور قرآن کلام ربانی ہے کہ آپ نے جو کچھ کہا اپنے علم سے نہیں کہا بلکہ اللہ تعالیٰ کے علم دینے سے آپ نے یہ بتایا تو قرآن کے کلام ربانی ہونے کا ثبوت ملا اور آپ کے مرسل یزدانی ہونے کا ثبوت ملا کہ آپ اللہ کے سچے رسول ہیں اور قرآن اللہ تعالیٰ کا سچا کلام ہے یہ کما کتب علی اللہ من قبل کم سے معلوم ہوا آپ کو کیسے معلوم ہوا 35:10 تاریخ کی کتاب تو آپ نے پڑھی نہیں تھی آپ نے یہ کیسے کہہ دیا کہ یہ روزہ صرف مسلمانوں کا فرض نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے امتوں کو پر بھی فرض کیے گئے تھے آخری ٹکڑا روزوں کی فرضیت کے علت بتا رہا ہے کہ روزے اس لیے فرض کیے گئے ہیں روزوں کی فرضیت کا سبب یہ ہے تاکہ تمہاری زندگی میں تقویٰ آ جائے روزوں کا جو فائدہ ہے وہ تقویٰ ہے جس پر ہم آج رات میں انشاءاللہ گفتگو کریں گے روزے پچھلی امتوں کو پر بھی فرض تھے 35:57 آپ دیکھیں گے کہ بائبل میں یہ موجود ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ تور پر چالیس روزے رکھے یہ موجود ہے حضرت یہیہ اور ان کے پیرو کا روزے رکھتے تھے حضرت دانیال علیہ السلام نے تین ہفتے کے روزے رکھے اور یہودیوں کے ہاں روزہ تو بلکل مشہور ہے لیکن ان کے ہاں روزہ بلکل ایک رسمی عبادت کی حیثیت رکھتا تھا وہ روزہ کب رکھتے تھے جب کوئی آفت آتی تھی 36:31 جب کوئی خطرہ ہوتا تھا یا ماتم ہوتا تھا اس وقت روزہ رکھتے تھے اور اسی طریقے سے کوئی کفارہ آدھا کرنا ہوتا تھا توبہ وغیرہ کا تو یہ روزہ رکھتے تھے یعنی ان کے ہاں روزہ بلکل ایک رسمی انداز کا تھا اور وہ لوگ ایک مرتبہ افطار کرتے تھے بس اس بارے میں بھی مسلمانوں کو تعقید کی گئی ہے کہ وہ یہودیوں کی مخالفت کریں دوسرے مذاہب میں روزے اور اسلام میں روزے 37:08 دونوں میں ایک گہرا فرق ہے کہ دوسرے مذاہب کے روزے شمسی اعتبار سے رکھے جاتے ہیں اس میں پریشانی ہے کہ شمسی اعتبار سے اگر روزے کسی تکلیف دے موسم میں متعین ہو گئے تو ہمیشہ اسی تکلیف دے موسم میں آئیں گے لیکن اسلام میں روزوں کو کمری حساب کے پیشے نظر متعین کیا گیا ہے فائدہ یہ ہے کہ اس طرح روزے ہر موسم میں آئیں گے 37:41 اور روزے دار ہر موسم کا مزاج شناس ہو جائے گرمی میں روزہ رکھنے کا جو احساس ہے اسے ہوگا سردی میں روزہ رکھنے پر کیا محسوس ہوتا ہے اسے معلوم ہو جائے گا ہر موسم کا مزاج شناس بنا دیا جاتا ہے قمری مہینے کے حساب سے روزہ متعین کر کے اور دوسری خصوصیت اور بھی ہے کہ اللہ کھانے سے منع نہیں کر رہا ہے 38:15 کھانے سے منع نہیں کیا کھانے کا وقت صرف بدل گیا ہے آدمی جب صبح اٹھتا ہے تو فجر کے بعد کچھ لائٹ ناشتہ وغیرہ لیتا ہے کی نہیں لیتا ہے اللہ تعالیٰ نے بس اتنا کیا ہے کہ بندے تو صبح اٹھ کر کے سورج کے نکلنے کے بعد تو کچھ کھا لیتا تھا اب ایسا کر تھوڑا پہلے کھا لیا کر کھانے کی بابندی کہاں ہے کھانے کا وقت بدل دیا گیا ہے کھانے کی بابندی نہیں غور کرو تو 38:41 یہ بھی اللہ تعالیٰ کا کتنا بڑا احسان ہے کہ میں نے کھانے سے منع نہیں کیا میرے بندے میں نے تیرے اوپر کوئی زور زبردستی نہیں کیا کھانے کا تھوڑا سا وقت بدل دیا ہے کہ تھوڑا پہلے کھا لے اور اس میں ایک مقصد ہے تیرے فائدے کے لیے کہ تُو اپنی عادت کا غلام نہ بن جا میرا غلام بن جاتا ہے وقت بدل کر کے اللہ تعالیٰ نے یہ شعور دیا ہے ایمان والوں کو کہ اے ایمان والوں تم عادت کے غلام مت 39:11 بن جانا میں چاہتا ہوں کہ تم خالص میرے غلام بن جاؤ میرے عابد بن جاؤ تھوڑے دنوں تک آدمی کو کچھ پریشانی ہوتی ہے لیکن پھر اسی وقت بھوک لگنے لگتی ہے آدمی چاہتا ہے کہ اسی وقت مجھے کھانا ملے تو دیگر مذاہب کے روزوں میں اور اسلامی روزوں میں ایک بئیل فرق یہ بھی ہے اس کا جو ایک اہم فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ انسان دو چیزوں سے مرکب ہے ایک پہلو اس کا 39:53 زمینی ہے اور ایک پہلو اس کا آسمانی ہے ان دونوں پہلووں سے انسان مرقب ہے بلکہ آپ یوں کہہ لیں کہ دو جواہر سے مرقب ہے ایک جوہر ارضی ہے اور ایک جوہر سماوی ہے ارضی جوہر اس کا کیا مطلب ہے مادہ انسان مادے سے بنایا ہے مٹی سے بنایا ہے اب اس جوہر ارضی کی وجہ سے اس کا میلان زمین کی طرف ہوتا ہے اس کے جذبات اس کے احساسات سف سفلی ہوتے ہیں 40:29 اور روح اوپر سے آتی ہے تو یہ جوہر آسمانی ہے اور انسان کی فیروز مندی اور انسان کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ اس کا جوہر آسمانی اس کے جوہر ارضی کے اوپر غالب آ جائے اور اسلام یہی کرنا چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے ماننے والوں اور اپنے اوپر ایمان لانے والوں کے ساتھ یہی کرنا چاہتا ہے کہ 41:02 ان کا جوہرِ سماوی جوہرِ ارضی کا اوپر غالب آجائے فرشتوں کو دیکھو انہیں کھانے کا احتیاج نہیں ہے نہ کھانے کی ضرورت نہیں نہ پینے کی ضرورت ہے نہ قضاء شاہد کی ضرورت ہے اب اگر یہ جوہرِ سماوی آسمان سے آنے والا جوہر مادی جوہر کا اوپر غالب آجائے تو پھر انسان نیکیوں ہی کی طرف سبقت کرے گا انسان نیکیوں سے پیچھے کب ہٹتا ہے جب جوہرِ ارضی جوہرِ سماوی کا اوپر غالب آجاتا ہے 41:33 اللہ اکبر روزوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے یہ احسان ہمارے اوپر کیا ہے کہ ہم ذرا فرشتوں کی صف سے قریب ہو جائیں زمین سے اٹھ کر کے ذرا ہم بلند ہوں آسمان کی طرف کہ اللہ تعالیٰ کی ایک معصوم مخلوق ہے ملائکہ وہ نہ کھاتے ہیں نہ پیتے ہیں نہ انہیں قضاء شہبت کی ضرورت ہے وہ اللہ کے حکموں کے مکمل فرما بردار ہیں 42:02 اس کے کسی حکم کی نافرمانی نہیں کرتے تو ہم اٹھ کر کے ذرا فرشتوں کی صف کے قریب ہو جائیں وہ کھانا نہیں کھا رہے ہم بھی کھانا نہیں کھا رہے وہ پانی نہیں پی رہے ہم بھی نہیں پی رہے وہ خدا شاہوت سے مبرہ ہے ہم بھی خدا شاہوت نہیں کر رہے وہ زبان سے کچھ غلط بات نہیں نکالتے وہ وہی کرتے ہیں جن کے کرنے کا اللہ حکم دیتا ہے تو روزوں کی حالت میں ہم ایسے بن جائیں جیسے فرشتے ہوتے ہیں اس طرح ہمارا جوہر ملکوتی جوہر ارضی کو پر غال 42:41 روزے سے جہاں ایک طرف آدمی کا روحانی فائدہ ہے وہاں بھی ہے بہت سارے مریضوں نے یہ کہا مختلف امراض میں مقتلع لوگوں نے یہ کہا خاص طور سے ہارٹ پیشنٹس نے تو یہ کہا کہ روزوں کی وجہ سے ہمیں کافی آرام ملتا ہے کافی سکون ملتا ہے اور وہ روزوں کی برابر پابندی کرتے ہیں اب روزوں کے مکمل فائدے یہ تو عطیبہ اور ڈاکٹر سے بتا سکتے ہیں لیکن ایک بات تو ایک عامی آدمی بھی جانتا ہے کہ 43:15 عام طور پر بیماریاں خرابی میدہ کی وجہ سے ظہور پذیر ہوتی ہیں آدمی کا میدہ خراب ہو جاتا ہے آدمی بیمار ہو جاتا ہے اکثر بیماریاں خرابی میدہ کی وجہ سے ظہور میں آتی ہیں اور میدہ خراب کب ہوتا ہے جب اس کے اوپر ضرورت سے زیادہ برڈن ڈال دیا جائے ضرورت سے زیادہ بار ڈال دیا جائے ضرورت سے زیادہ بوش ڈال دیا جائے میدہ خراب ہو جاتا ہے روزوں کے ذریعے میدے کے اوپر سے یہ بوش ذرا کم کر دیا جاتا ہے 43:45 مشین لوہی کی ہی کیوں نہ ہو برابر چلتی رہے خراب ہو جاتی ہے اس کو دیر پا رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کو آئل دیا جائے اس کو کچھ دیر روک کر کے اس کی صفائی وغیرہ کی جائے تو مشین دیر پا ہوتی ہے یہی حال ہمارے جسمانی مشین کا بھی ہے کہ میدہ یہ پورے بدن میں ایسا حصہ ہے جو کبھی آرام نہیں کرتا کبھی آرام نہیں کرتا 44:14 آنکھیں آرام کر لیتی ہیں دماغ آرام کر لیتا ہے ہاتھ پیر آرام کر لیتے ہیں لیکن میدہ یہ حضم جیسے محنت طلب وظیفے کو برابر ادا کرتا رہتا ہے اس کو آرام نہیں ملتا لہذا اس کو بھی تھوڑا سا آرام دے دو اللہ تعالیٰ یہ مہینہ ہمیں دے کر کے میدے کے اوپر سے بڑی حد تک بوجھ اتار کر کے ہمارے جسم کو صحت رنگ صحت مند رکھنے کا ایک پلان ہمیں دے رہا ہے کیوں نہ ہم اس پلان کو قبول کریں اور صحت مند رہیں 44:48 سب سے محنت طلب وظیفہ آدھا کرتا ہے میدہ حضم کا دائجسٹ کا لہذا اس کا خیال تو بہت زیادہ رکھنا چاہیے اللہ تعالیٰ نے ہمیں روزوں کے ذریعے اس کی بھی صفائی کا اور اس کو بھی کنٹرول کرنے کا بہترین موقع انایت فرمایا ہے غور کریں تو ایک بات اور آپ کو نظر آئے گی کہ تربیت اخلاق حصول تقوی اور تذکیہ نفس کے ایک مکمل نصاب ہے روزہ 45:23 اس سے بہتر اور کوئی عبادت نہیں ہے یہ ایک مکمل نساب ہے تسکیہ نفس اور تربیت اخلاق کا اگر آدمی کو اپنے نفس کا تسکیہ مطلوب ہو آدمی کو اپنے اخلاق کی تربیت کرنی ہو تو اس سے بہتر کورس اور اس سے بہتر نساب آپ کو کہیں نہیں ملے گا وہ کیسے کہتے ہیں کہ تسکیہ نفس اور تربیت اخلاق کی ریاضت کے لیے چار چیزیں لازم ہوتی ہیں کم خوری 45:57 کم گوئی کم خوبی کم امیزی یہ چار چیزیں تذکیہ نفس کی ریاست کے لیے ضروری ہوتی ہے کم خوری کا مطلب کیا ہے کم کھانا کم کھانا اس لیے کہ آدمی جب بہت زیادہ کھانے لگتا ہے بہت زیادہ کھاتا ہے تو اس زیادہ کھانے کی وجہ سے ترہ ترہ کے امراض میں مبتلا ہوتا ہے اور 46:27 بدن کے اوپر سستی اور تکان تاری ہو جاتی ہے کم کھانے کی وجہ سے آدمی کا بدن نشید رہتا ہے چاکو چوبند رہتا ہے اسی وجہ سے جو لوگ ڈائیٹ کرتے ہیں دیکھئے ان کا بدن کیسا رہتا ہے ان کی صحت کیسی رہتی ہے قابل رشک ہوتی ہے بعض لوگ جو بہت زیادہ موٹے ہو جاتے ہیں چربی بہت زیادہ ہو جاتی ہے ان کا چلنا دشوار ہو جاتا ہے تو ڈاکٹر ان کو دوائیوں کے ساتھ ساتھ کچھ ورشیں بھی بتاتے ہیں 46:55 اور کچھ ڈائیٹ بھی بتاتے ہیں تو ڈائیٹ تو صحت کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بہترین ذریعہ ہے تو کم خوری یعنی کم کھانا یہ ایک طریقے کی ڈائیٹنگ ہے اس سے بڑی حد تک آدمی چاکو چوبند رہتا ہے اس کا نفس جو ہے نشید رہتا ہے اور زیادہ کھانے کے وجہ سے آدمی کے اوپر سستی تاری ہو جاتی تکان تاری ہو جاتی اسی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 47:21 کہ پیٹ کے تین حصے کر لیا کرو ایک حصہ کھانے کے لیے ایک حصہ پانی کے لیے اور ایک حصہ ہوا کے لیے اب ہم کیا کرتے ہیں کہ تینوں حصے کھانوں سے بھر لیتے ہیں اب بیماریاں پیدا نہیں ہوں گی پریشانی پیدا نہیں ہوگی تو اور کیا ہوگا رمضان کے روزے فرض کر کے اللہ تعالیٰ نے ہمیں تسکے نفس کا جو یہ پہلا اصول ہے کم خوری یہ مہیا کرتا ہے ایک طریقہ کی ڈائیٹنگ ہے یہ جسمانی فائدہ بھی اس میں ہے دوسری چیز ہے 47:53 کم گوئی کم بولنا کم بولنے سے آدمی کی سنجیدگی متانک اور اس کا وقار ظاہر ہوتا ہے آدمی بک بک بک بک بک بولتا رہے تو کہیں کہ نہیں ہاں غیر سنجید آدمی ہے یہ غیر متین آدمی ہے یہ انتہائی بےہودہ اور بیکار قسمت آدمی ہے تو کم کم بولنا انسان کو سنجیدہ متین اور باوقار بناتی ہے 48:21 جبکہ زیادہ بولنا انسان کے دل کو مردہ کر دیتا ہے اور لوگوں کی نگاہ میں اس کو زلیل کر دیتا ہے اور ایک بات اور خاص طور سے نگاہ میں رکھیں کہ آدمی جب بہت زیادہ بولنے کا عادی ہو جاتا ہے تو شیطان کو ایسے لوگوں سے بڑی امیدیں ہوتی ہیں وہ اس کے پاس آ کر کے کھڑا ہو جاتا ہے اور بہت زیادہ بولتے بولتے بولتے شیطان اس سے کچھ ایسی چیزیں بھی بولوا دیتا ہے جو شریعت کے منافع ہوتی ہیں لہذا 48:49 زیادہ بولنے سے پرہیس کیا جائے یہ ریاضت کا دوسرا پہلو روزے میں موجود ہے کم گوئی آدمی تھکا رہتا ہے آدمی بھوکا رہتا ہے تو کم بولتا ہے ہا کر کے جب آرام سے بیٹھتا ہے آدمی تو بہت زیادہ بولتا ہے بسیار گو ہو جاتا ہے وہ بسیار گوئی سے یہ چیز روک دیتی ہے جو آدمی کے زلیل ہونے کا سبب بنتی ہے ایک ہے کم خوری دوسرے کم گوئی اور تیسرے یہ ہے کم خوابی 49:19 آدمی جتنا کم سوئے گا اتنا ہی زیادہ اس کی روح چاکو چو بند رہے گی اس لیے کہ فرشتے سوتے نہیں ہیں ان کو سونے کی ضرورت نہیں ہے اور دنیا کے اندر انہی لوگوں نے بڑے بڑے کارنامے انجام دیا ہیں جو زیادہ سوتے نہیں تھے تاریخ اٹھا کر کے دیکھ لو اور وہی سٹوڈنٹ کامیاب ہوتے ہیں جو بہت کم سوتے ہیں وہی لوگ میریٹ میں آتے ہیں 49:53 جو بہت کم سوتے ہیں لہذا بہت کم سوننے کے عادت ڈالو جسم کا حال یہ ہے کہ اگر چوبیس گھنٹا آدمی سوتا رہے تو بدن یہ کہے گا کہ چوبیس گھنٹے سوتا رہے اور اگر آدمی دو گھنٹے سوننے کی عادت بنا لے تو دو گھنٹے میں اس کی نیت پوری ہو جائے گی یہ بدن کا حال ہے لہذا اگر دنیا میں کوئی کارنامہ انجام دینا ہے اور خاص طور پر اسے اسٹوڈنٹس کو میریٹ میں آنا ہے اور کچھ بننا ہے آگے ترقی کرنا ہے تو انہیں کم خواب ہونا ضروری ہے 50:21 کم سونا ان کے لئے ضروری ہے روزے میں موقع ملتا ہے کم سونے آدمی زیادہ مشغول ہوتا ہے اچانک نیت میں سے اٹھا دیا جاتا ہے اس کو سہری کا وقت ہو گیا اٹھئے اس کی نیت پوری نہیں ہوئی ہے اور آدمی کو اٹھا دیا جاتا ہے پھر آدمی جب برش وغیرہ کرنے کے بعد جب نشیت ہو جاتا ہے دوبارہ سونے کی کوشش کر جلدی نیت نہیں آتی دیکھئے کم خوابی یہ تیسرا پہلو ہے نفس کو نشات میں رکھنے کا اور آدمی اگر زیادہ سوتا ہے تو قلب و نظر پر ح 50:53 آدمی کا دماغ سو جاتا ہے آدمی کا دماغ ایکٹیو اس وقت رہتا ہے جب آدمی کم سوئے آدمی زیادہ سوئے گا اس کا دماغ سو جائے گا قلب و نظر پر ہجاب آ جاتا ہے پردہ آ جاتا ہے تو کم گوئی کم خوابی کم خوری اور ایک ہے کم آمیزی کم آمیزی کا مطلب یہ ہوا ریزرب رہنا زیادہ لوگوں سے ملنا نہیں لوگوں کے پاس زیادہ بیکار میں بیٹھنا نہیں اب آدمی بھوکا پیاسا رہتا ہے تو ادھر ادھر جاتا بھی نہیں ہے 51:25 کم آمیز بن جاتا ہے اور کم آمیز ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ بےہودہ باتوں سے وہ بچ جاتا ہے اور بےہودہ باتوں کے اثرات سے بچ جاتا ہے تھاپی کر کے ادھر ادھر گھومتا رہتا ہے اس آدمی کے پاس بیٹھا ہوا اس آدمی کے پاس بیٹھا ہوا بہت سارے بےہودہ اثرات کو قبول کرتا ہے لیکن روزہ رکھنے کی وجہ سے آدمی کم آمیز ہو جاتا ہے ریزرڈ ہو جاتا ہے یہ بھی بہت اہم چیز ہے خاص طور پر سٹوڈنٹس کے لیے اور 51:50 زندگی میں جو لوگ بہت آگے بڑھنا چاہتے ہیں ان کو کمامیز ہونا چاہیے جب کمامیز ہوں گے زیادہ لوگوں سے ملیں گے نہیں تو ان کو پڑھنے کے مواقع زیادہ فراہم ہوں گے تو روزہ یہ مکمل ایک کورس ہے ریاضت کا تذکیہ نفس کا تربیت اخلاق کا یہ کچھ فوائد تھے جو ہم نے آپ کے سامنے رکھے روحانی فوائد اور جسمانی فوائد اخلاقی فوائد نفس کے فوائد اور غور کریں گے تو اللہ تعالیٰ نے نجانے کیا کیا فوائد ہمارے روحانی 52:20 اس روزے کے اندر اس عبادت کے اندر رکھ رکھے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription