Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 برادران اسلام رمضان المبارک کا مہینہ نیکیوں اور خیر و عجر کے بٹولنے کا مہینہ ہے اس مبارک مہینے کے اندر مسلمانوں کو 0:30 نیکی کے میدان میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کمپیٹیشن کرنے کی کوشش کرنی چاہیے میرے بھائی اور دوستو نیک عامال کے بہت سارے فوائد ہیں اگر انسان نیک عمل کرتا ہے اچھے عامال کرتا ہے اللہ رب العالمین اس کی زندگی مبارک اور سعادت مند بنا دیتا ہے اللہ رب العالمین اس کے زندگی سے غم ٹینشن بلا پریشانی کو دور کر دیتا ہے 0:54 اللہ رب العالمین عمل صالح کرنے والوں کو اپنا محبوب بنا لیتا ہے اور ساتھی ساتھ دنیا کی نظر میں اللہ تعالیٰ اسے مقبول بنا دیتا ہے اللہ رب العالمین فرماتا ہے جو لوگ نیک عمال کرتے ہیں ایمان لاتے ہیں اللہ رب العالمین 1:15 ان کی محبت دنیا کے اندر ڈال دیتا ہے لہذا میرے بھائیو اس مبارک ایام کے اندر رامہ رمضان میں زیادہ زیادہ نیکیاں کرنا چاہیے نیکیاں میرے بھائیو بہت زیادہ ہیں اس کے دروازے بہت سارے ہیں 1:29 ہم چند عامال کا تذکرہ کرتے ہیں جن کا کرنا ایک مسلمان کے لیے باعثِ عجر ہوگا اور اللہ رب العالمین کے یہاں گناہوں کے بخشش کا دریاء ہوگا سب سے پہلے انسان کو اس مبارک مہینے میں اللہ رب العالمین پر ایمان رکھتے ہوئے ثواب کی امید میں عجر کیا عجر کی امید کے ساتھ روزہ رکھنا چاہیے اس سے اللہ گناہوں کو معاف فرمائے گا اس مبارک مہینے کے اندر ایک مسلمان کو تراویح کی نماز کا قیام اللہیل کا احتمام کرنا چاہیے کیونکہ قیام الل 1:58 یہ اللہ کے رحمان کے بندوں کی صفت ہے رحمان کے بندے وہ ہیں جن کی راتیں اللہ کے لئے سجدے اور قیام میں گزرتی ہیں اور سجدے قیام اللیل کے بہت سارے فائدے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائے ہیں اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ جس نے امام کے ساتھ ترابی کی نماز پڑھی یہاں تک کہ امام اپنی نماز سے فارغ ہو جائے اللہ رب العالمین اس کے نام عامال میں 2:26 پوری رات کا عجر و ثواب 2:55 کے ثواب کی بارے میں فرماتے ہیں کہ میرے ساتھ حج کرنے کے برابر اسے ثواب عطا کیا جائے گا اس مبارک مہینے کے اندر انسان کو اعتقاف کا احتمام کرنا چاہیے اس مبارک مہینے کے اندر انسان کو اپنے والدین کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ والدین کی خدمت کرنا اللہ کی بندگی کرنے کے مترادف ہے اللہ رب العالمین اپنے 3:17 مابعب کی خدمت کرنے والوں سے راضی اور خوش ہوتا ہے اسی طریقے سے میرے بھائیو اس مبارک مہینے کے اندر روزہ داروں کے افتاری کا احتمام کرنا جاہیے اس سے اللہ رب العالمین روزہ دار کے برابر 3:29 اللہ رب العالمین عجر و ثواب عطا فرمائے گا اسی طریقے سے اس مبارک مہینے کے اندر ہمیں ذکر و عذکار کرنا چاہیے اللہ رب العالمین سے دعائیں کرنی چاہیے کیونکہ یہ دعا کا مہینہ ہے مغفرت کا مہینہ ہے جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے خیر و برکت کا مہینہ ہے اپنے دور دراز جو ہمارے سامنے موجود نہیں ہیں ان بھائیوں کے لئے بھی 3:51 خیر کی دعا کرنا چاہیے جہاد اللہ کے راستے میں کرنا چاہیے لوگوں سے اللہ کے خاطر دوستی اور دشمنی کرنا چاہیے اس سے اللہ رب العالمین خوش ہوگا اور ہمیں ہمارا یہ رمضان کا مبارک مہینہ بہترین سے گزرے گا اور اللہ رب العالمین ہم سے ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العالمین ہمیں اس مبارک مہینے میں کار خیر کرنے کی توفیق ادا فرماؤں وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وسلم
Afficher toute la transcription