Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام اتمان اکملان على نبیه الامین وعلى علیہ وصحبہ اجمعین وبعد الدست ستاس عشر على عشر الاخر فضلوها وبیان لیلت القدر دوستو ہم لوگ رمضان مبارک کے بیس دن گزار چکے اور اللہ کے حکم سے اس کے رمضان کے بہاروں کو حاصل کیا 0:29 اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کی تو آج آئیے آخری عشرے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لئے کیا کیا انعامات ہیں ہمارے لئے کیا کیا تحفہ ہیں ہمارے لئے کیا کیا گفت ہیں آئیے آج ہم معلوم کرتے ہیں میرے دوستوں اور بھائیوں یہ رمضان مبارک کیا ہے یہ رمضان مبارک یہ عبادت کا مہینہ ہے یہ اللہ رب العالمین سے 0:52 جنت حاصل کرنے کا مہینہ ہے یہ گناہوں کی خلاصی کا مہینہ ہے یہ میرے بھائی اپنے گناہوں کو صاف کرنے کا مہینہ ہے اپنے درجات کو بلند کروانے کا مہینہ ہے لیکن یہ بیس دن جو گزرے ہیں اس سے بھی زیادہ ان دس دنوں میں اللہ تعالیٰ کی مغفرت ہے رحمتیں ہیں اللہ تعالیٰ کی جنتیں ہیں آج آئیے ہم حاصل کرتے ہیں معلوم کرتے ہیں کہ آخر وہ کیا کیا چیزیں ہیں 1:22 پہلے رمضان کے دس دنوں میں عشر الاول میں شب قدر کو حاصل کیا ڈھوڑنے کی کوشش کی اعتقاف فرمایا لیکن اس میں شب قدر نہیں ملا پھر بیچ والے دس دن گیارہ رمضان سے لے کر بیس رمضان تک ڈھوڑنے کی کوشش کی ہمارے حبیب نے اس میں بھی نہیں ملا تو پھر آخری دس دنوں کی بشارت آپ کو دی گئی کہ رمضان مبارک کے اکیس رمضان سے لے کر 1:48 29 اور 30 رمضان تک یہ آخری راتیں ہیں راتوں میں ایک رات ایسی ہے جس میں عبادت کا ثواب ہزار مہینے کی عبادت سے افضل ہے حساب لگانے والے علماء نے بتایا کہ تقریبا یہ 83 سال کی عبادت سے بھی افضل ہوتی ہے تو آج آئیے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ہم پڑھتے ہیں مائی عائشہ رضی اللہ عنہ جو آپ سے سب سے قریبی ہیں فرماتی ہیں 2:17 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب یہ آخری دس دن آتے تھے رمضان مبارک کے تو اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کمر کس لیتے تھے اور رات میں زیادہ سے زیادہ بیدار ہوتے تھے رات کو زندہ کرتے تھے اور اپنے اہل خانہ کو جگا کر عبادت کرواتے تھے میرے بھائی اور دوستو یہ حال ہے ان نبی کا 2:47 جس نبی کے پچھلے اور اگلے تمام گناہ معاف ہو گئے جس نبی کو سہادت اور سرٹیفیکیٹ دے دی گئی جنت کی باوجود اس کے آپ محنت کرتے ہیں رب کا تقرب حاصل کرتے ہیں لہذا ہم لوگوں کو بھی مسلمانوں کو چاہیے کہ جو باقی بچے ہیں ایام رمضان مبارک کے ان ایام کو ہم زندہ کریں اور راتوں کو زندہ کریں دن میں قرآن کریم کی تلاوت کریں اور رات میں تحجد کی نماز پڑھیں میرے دوستوں اور بھائیوں 3:14 تب جا کر کہ اللہ رب العالمین کی خوشنودی حاصل ہو سکتی ہے اور جنت حاصل ہو سکتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی جنت سستی ہے ہرگز ہرگز نہیں اللہ رب العالمین کی جنت مہگی ہے اور عبادت کے ذریعے اسے ہمیں خریدنا ہے اللہ تعالیٰ نے مومنوں کی جان اور مومنوں کے مال کو خرید لیا ہے جنت کے بدلے تو یہ آخری دس دنوں میں عظیم تر عبادتیں ہیں میرے بھائی 3:42 عظیم عبادتیں ہیں جس کا بیان آئے گا انشاءاللہ تعالی اس میں سے عظیم تر عبادت کیا ہے یہ شبِ قدر ہے ہمیں اور آپ کو پتا ہے کہ شبِ قدر کیا ہے شبِ قدر میں اللہ رب العزت نے بیان فرمایا ایک رات عبادت کرنے کا ثواب ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے سورة القدر میں اللہ تعالی فرماتے ہیں اِنَّا اُنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا دَوَا كَمَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْق 4:12 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ بے شک ہم نے قرآن کریم کو عظمت والی رات میں نازل کیا لیلت القدر کا کیا معنی ہے شب قدر کا کیا معنی ہے عظمت والی رات بڑی عظیم رات ثواب والی رات اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے والی رات میرے بھائی اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کو لوٹنے والی رات حاصل کرنے والی رات یہ قدر کے معنی عظمت اور تعظیم کہیں 4:41 اسی لئے اس کو فارسی زبان میں شب قدر کہا جاتا ہے اور عربی زبان میں لیلت القدر کہا جاتا ہے اس میں عبادت کرنے کا ثواب بہت زیادہ ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اس کی عظمت کے لئے اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو پتا ہے کیا معلوم ہے کہ اس ایک رات کی عظمت کا کیا ہے اس کا ثواب کتنا ہے لیلت القدر خیر من الف شہر ایک رات میں عبادت کرنے کا ثواب دس نہیں سو نہیں ہزار نہیں 5:11 دو سو نہیں ایک ہزار مہینے کی عبادت سے افضل ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ اس موقع کو اپنے ہاتھ سے نہ جانے دیں اور پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس عظمت والی رات کو رمضان مبارک کے آخری دس راتوں میں سے پانچ تاقرات میں تلاشہ کرو تحروا لہجت القدر فی الوطر من العیش اللہ وآخر من رمضانہ کہ رمضان مبارک کی آخری دس راتوں میں شب قدر کو ڈھوڑو تلاش کرو 5:40 لہذا ہمیں اکیس رمضان مبارک کی رات اور تئیس رمضان مبارک کی رات اور پچیس رمضان مبارک کی رات اور انتیس ستائیس رمضان مبارک کی رات اور انتیس رمضان مبارک کی رات میں ہمیں اللہ تعالیٰ سے اس رات کو تلاشنا چاہیے ڈھوڑنا چاہیے معلوم کرنا چاہیے وہ کیسے ہم جی تراوی کی نماز کے بعد اللہ کے لئے حضور میں حاضر ہوں اور رتجگی میں چائے پی پی کر رات کو نہ گوائیں بلکہ ہم 6:08 ترابی کی نماز پڑھنے کے بعد بھی دو دو رکت کر کے اور بھی نمازیں پڑھیں اس لئے کہ پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا صلات اللہ لیل مصنع مصنع رات کی نماز دو دو رکت ہمیں پڑھنی ہے میرے بھائی اس طرح ہم اس رات کو زندہ کر سکتے ہیں اور پانچ میں سے کوئی ایک رات ضرور ہے اللہ کے حکم سے لہذا اس رات کی علامتوں میں سے بتائی گئی ہے کہ اس رات میں جب صبح ہوگی تو بارش ہوگی اور صبح ٹھنڈی ہوگی اور بارش کے قطرات برسیں 6:36 حدیث شریف میں اس کا ذکر آیا ہے ہماری عاشر رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شب قدر میں ہم جو خاص دعا ہے وہ کیا پڑھا کریں گے تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم یہ دعا پہلے نا اللہم انک آفون تحب العفو فافو انی اللہ تعالیٰ تو سراپہ درگزر ہے لہذا درگزر کو معافی کو بصنف پرماتا ہے لہذا ہمارے تمام گناہ کو دھو ڈال 7:03 پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا کہ جو شب قدر میں تحجد کی نماز پڑھے گا ایمان و احتساب کے ساتھ اس کے پیچھلے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے میرے بھائی یہ اضافی جو ہے وہ اس کی خصوصیت اور صفت بیان کی گئی لہٰذا ہم لوگوں کو سو سو کر کے اپنا وقت ضائع کرنے کا عمر کا ٹھیکارہ نہیں 7:29 کب انسان کی موت آئے گی کہ اگرہ رمضان ہمیں ملے گا کہ نہیں ملے گا یا یہ آخری رمضان ہے لہٰذا ہم زیادہ سے زیادہ اللہ رب العزت کی نعمتوں کو حاصل کر لیں اور اللہ تعالیٰ کی مغفرت کو حاصل کر لیں اور اللہ تعالیٰ سے اپنی گردنوں کو جہنم کے آگ سے آزاد کرا لیں اس لئے کہ یہ عظیم رات ہے اور اس عظیم رات میں حبیب مصطفیٰ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے جاباز صحابہ سپاہیان اسلام 7:55 ان لوگوں نے ان رات کو زندہ کیا علماء کرام نے بزرگان دین نے زندہ کیا لہٰذا اگر ہم حقیقت میں بزرگوں سے محبت کرنے والے ہیں جیسا کہ بہت سے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ہم بزرگوں سے محبت کرتے ہیں اور آخر میں جا کر ان سے مانگ بیٹھتے ہیں ان سے محبت کا یہ تقاضی نہیں ہے کہ ہم ان کو اللہ تعالیٰ کا مقام دے دیں بلکہ ان سے محبت کا تقاضی یہ ہے کہ جس طرح سے ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی عبادت کی اور ان تمام ولیوں میں سب سے عظیم تر ولی 8:23 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ رب العالمین سے قربت حاصل کی عبادت کے ذریعے حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اشارت فرمایا افلاکو نابدن شکورا کیا میں رات میں تحجد کی نماز نہ پڑھوں اور اللہ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ نہ بن جاؤں تو آئیے ہم اس شب عظیم سے ہم فائدہ اٹھائیں اور اس شب عظیم میں قرآن کریم کی تلاوت کریں اور ذکر و عذکار کریں اور اللہ تعالیٰ کے حضور میں روئیں اور گر گر 8:50 اللہ تعالی ہماری گناہوں کو معاف فرمانا والا ہے اے باری اے راہ ہماری تمام گناہوں کو معاف فرما دے اور عصر شب عظیم کی فضیلتوں سے ہمیں مالا مال کر دے قد انتہا عدد ستاس عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription