Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام وتمان اکملان على نبیه الامین وعلى آلہ وصحبہ اجمعین وبعد الدرس الثالث احکام الصیام ای الامور التي لا تفسد الصیام تیسرا درس ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے دوستو اور احباب انسان اس دنیا میں روزہ رکھنا والے افراد و احباب 0:29 بہت ساری چیزوں کے بارے میں انہیں تصور ہوتا ہے یا انہیں وہم و گمان ہوتا ہے کہ ان باتوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے لیکن حقیقت میں ان باتوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا لہذا توڑنے والی چیزیں یا نہ توڑنے والی چیزیں ہمیں قرآن و حدیث سے معلوم کرنی چاہیے جسے ذکر فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وہم و خیال اور اپنے گمان یا معاشرے کے اندر رائے شدہ 0:58 احکام سے ہمیں فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے بلکہ ہمیں علم یقین حاصل کرنا چاہیے کہ اللہ تعالی نے کیا فرمایا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے تو آئیے میں چند چیزیں بتاتا ہوں جن سے روزہ نہیں ٹوڑتا روزہ توڑنے والی چیزیں حیض اور نفاظ کے علاوہ اگر کسی شخص سے اس کا صدور لاعلمی کی حالت میں ہو جائے تو ایسی صورت میں اس کا روزہ نہیں ٹوڑتا اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا 1:27 کہ اے ہمارے رب ہمارا معاخضہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کر دیں مثلا انسان روزے کی حالت میں اسے پتہ نہیں کہ فنہ چیز سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے مثلا جسم سے زائد اور فاسد خون نکلوانے سے جس کو حجامت کہا جاتا ہے اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے لیکن اس نے روزہ حجامت کروا لیا جسم سے فاسد خون نکلوا لیا 1:55 تو اس کا روزہ اسے معلوم نہیں تھا کہ ٹوٹتا ہے تو علماء اکرام نے کہا کہ نہیں ٹوٹے گا ایسے ہی سورج وہ نظر نہیں آ رہا ہے اور اب آلود ہے آسمان اور اس زمانے میں پہلے کے زمانوں میں گھڑیاں بھی نہیں ہوا کرتی تھی ایسی صورت میں وہ یہ سمجھتا ہے کہ مغرب کا وقت ہو گیا اور مغرب کی اذان ہو گئی اور اس نے کھا لیا پی لیا پانی افتاری کر لیا اور کچھ دیر کے بعد سورج طلوع ہو گیا 2:24 تب بھی اس کا روزہ نہیں ٹوٹا اسی لیے کہ اس نے جان بوچھ کر نہیں کھایا لاعلمی کی حالت میں کھایا ہے لہذا کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میں کھانا کھا لیتا ہوں پانی پی لیتا ہوں اور بیان کرے کہ میں لاعلمی کی حالت میں کھا لیا ایسا نہیں ہوتا بلکہ تمام دنیا کے مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی جانتے ہیں کہ مسلمانوں کے ہاں روزے کا مفہوم یہ ہے کہ جی کھانا نہیں ہے پانی نہیں پینا ہے دنوں میں لہذا لاعلمی سے مراد وہ چیزیں وہ مسائل 2:54 جو عام طور پر روزہ توڑنے والی شمار لوگوں کے ذہن میں نہیں ہے کہ یہ شمار کی جاتی ہے جس کی مثال میں نے آپ کے سامنے حجامت سے دی ہے دوستو اور بھائیو اور نمبر دو دوسری چیز اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں بھول کر کھا لے اور پی لے تو ایسی بھی حالت میں اس کا روزہ نہیں ٹوڑتا نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا من نسیع وحوصائم فاقل آو شریبا 3:22 فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَتَعْمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ اس حدیث کو ابن ماجہ اور بیہقی نے روایت کیا ہے کہ جس شخص نے جو بھول کر کھا لیا اور بھول کر پانی پی لیا تو ایسی صورت میں جب اسے یاد آ جائے کہ وہ روزے کی حالت میں ہے تو اسے چاہیے کہ اپنا روزہ مکمل کرے اس لیے کہ اللہ عرب العزت نے اسے کھلایا اور پلایا ہے اس کی مثال یوں لیجئے کہ کوئی شخص کام کرنے کے دوران ایک مخصوص وقت میں پانی پینے کا 3:51 لہذا وہ روزے کی حالت میں ہے رمضان مبارک کی پہلی تاریخ ہے اور وہ حسب معمول جاتا ہے اور فریج سے پانی پی لیتا ہے یا پانی کے جگ سے پانی پی لیتا ہے ایسی صورت میں بعد میں اسے یاد آتا ہے تو اسے چاہیے کہ روزہ مکمل رکھے اپنا اور پینے سے رک جائے اللہ کی نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا ہے ایسے ہی کوئی شخص مجبور کر دیا جائے روزہ توڑنے پر 4:21 مثلا وہ غیر مسلموں کے بیچ رہتا ہے اور ایک دن تشدد پرست انتہا پسند غیر مسلم آیا دہشت گرد غیر مسلم آیا اور اس نے اپنے ہاتھ میں بندوق سنبھال لی اور بندوق کے گولی اس کے سینے پر جا کے لگا دیا بندوق کی نال اس کے سینے پر لگا دیا کہا میں گولی سے مار دوں گا تم ضرور کھالو ضرور پانی پی لو تو ایسی حالت میں اگر وہ کھاو نہ کھا بھی لیتا ہے یا پانی پی بھی لیتا ہے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا اس لیے کہ 4:49 وہ مجبور کیا گیا ہے اور نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ اللہ رب العالمین نے ہماری امت کو معاف فرما دیا ہے کہ جو غلطی کر جائے یا بہول جائے یا جس پر اسے مجبور کر دیا جائے لہذا اس حدیث سے تینوں اسباب جس سے روزہ نہیں ٹوڑتے اس کی دلیل کا پتہ چلتا ہے میرے بھائی 5:19 اس کی ایک اور دلیل ہے وہ یہ ہے کہ جو شخص کلمہِ کفر بکنے پر مجبور کیا جائے انکار اور کفر کے الفاظ بولنے پر مجبور کیا جائے کوئی ظالم اور جابر غیر مسلم اس کو مارنے کے لیے تل آئے اور کہے کہ تم کافر ہو جاؤ کچھ وقت کے لیے تو وہ کافر ہو سکتا ہے یا کلمہِ کفر بک بھی دے تو اس کا ایمان جو ہے وہ ضائع نہیں ہوگا اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ اس کا ایمان ختم نہیں ہوگا دوستو اور بھائیو 5:47 یہ تین اصاسی چیزیں ہیں ان کے علاوہ جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے سر میں تیل رکھنے سے یا کنگا کرنے سے یا کریم لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اس لیے کہ ان چیزوں کا شمار نہ تو کھانے میں ہوتا ہے نہ پانی پینے میں ہوتا ہے اور نہ اور کسی چیز میں ہوتا ہے ایسے ہی خوشبو لگانے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا اس لیے کہ خوشبو نہ تو کھانا ہے اور نہ پینا ہے البتہ وہ بخار اور وہ دھوان 6:15 جو انسان اپنی حلق ملیتا ہے جیسے لکڑی کا دھوان ایسی صورت میں بخور جیسے کہتے ہیں یہاں کی زبان میں کوشش کرنی چاہیے کہ وہ دھوان اس کی ناک کیا مو کے ذریعے حلق کے نیچے نہ اترے لیکن ایسے خوشبو جو عام خوشبو ہوتا ہے اس کو لگانے سے روزہ میرے بھائی نہیں ٹوٹتا ہے ایسے ہی بقدر ضرورت اور بوقت ضرورت وہ خاتون جس کا شہر لڑائی کرنے والا اور مارنے پیٹنے والا ہو تو وہ بوقت ضرورت 6:44 اگر ضرورت محسوس کرتی ہے تو وہ کھانے چک سکتی ہے نمک کہ اس میں نمک تیز ہے یا نمک ہلکا ہے لیکن اگر ضرورت نہ ہو جیسے تجربہ ہو جاتا ہے نمک رکھتے رکھتے عورتوں کو یا مردوں کو تو ایسی صورت میں چکنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے میرے بھائی اور دوستو ایسے ہی سرما لگانے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا اس لیے کہ سرما نہ تو کھانا ہے نہ پینا ہے ایسے ہی جو آئی ڈروپ ہے یا نوز ڈروپ ہے آنکھ میں رکھنے والا ق 7:14 یا ناک میں رکھنے والا قطرہ اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ یہ اور بات ہے کہ قطرہ رکھنے میں آدمی احتیاط کے ساتھ رکھے اور اگر اس کی آنکھ کو نقصان نہ ہو تو افتاری کے بعد رکھے اس لئے کہ یہ ڈراؤپ نہ تو کھانا ہے اور نہ پینا ہے اور نہ یہ کھانے اور پینے کا فائدہ دیتا ہے نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا اچھی طرح وضو کرو 7:43 اور وضو کے دوران خلال کرنے میں اچھی طرح خلال کرو یعنی انگلیوں کے درمیان اس طرح خلال کرو اور ناک میں پانی ڈالنے میں زیادتی کرو مگر روزے کی حالت میں ایسا نہ کرو لہذا کوئی شخص اگر تھوک گھوٹ جاتا ہے یا کلی کرتا ہے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا بہت سے لوگوں نے بات عام کر دی ہے کہ جی تھوک گھوٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے 8:09 جبکہ بات ایسی نہیں ہے اس لیے کہ تھوکھوڑنا انسان کی بنیادی ضرورت ہے اس کے بغیر وہ جی نہیں سکتا وہ بیمار ہو سکتا ہے دوستو اور بھائیو اسی طرح برف کا پانی ہو یا تھنڈا پانی ہو اپنے سر پر کوئی رکھتا ہے تو اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا گرمی کی شدت ہے انسان گرمی سے توپ رہا ہے اس لیے کہ یہ نہ تو کھانا ہے اور نہ پانی ہے بہت سے لوگ احتیاط کے طور پر گرمی میں رہتے ہیں یہ بھی صحیح نہیں ہے میرے دوستو اور بھائیو 8:38 ایسے ہی میرے دوستوں اور بھائیوں غسل کرنے سے اور نہانے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا اسی لیے کہ غسل کرنا اور نہانا یہ کھانے پینے کی چیزیں نہیں ہیں مسواہ کرنے سے بھی نہیں ٹوٹتا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت عامر بن ربیعہ نے بارہا مسواہ کرتے ہوئے دیکھا روزے کی حالت میں تو چند باتیں میں نے آپ کے سامنے ان باتوں کا ذکر کیا جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے 9:06 کہ اللہ تعالیٰ ہمارے رزق کو قبول فرمائے اور بدرجہ اتم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے وقد انتہا الدرس الثالث والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription