Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی نبی الامین وعلی علیہ وصحبہ اجمعین وبعد الدرس الرابع الایمان بتوحید ربوبیہ توحید ربوبیت پر ایمان لانے کا بیان دوستو اور بھائیو یہ توحید ربوبیت کیا ہے یہ توحید ربوبیت یہ ہے کہ اللہ رب العالمین کو اکیلے ہی خالق مالک اور مدبر تسلیم کیا جائے 0:28 یہ عقیدہ رکھا جائے کہ ذرے سے لے کر پہاڑ تک یہ ساری کی ساری اللہ رب العالمین کی مملوک ہے اللہ تعالیٰ کے غلام ہے اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے اس زمین اور آسمان میں جو کچھ بھی ہے اس کا رب مالک اللہ رب العالمین ہے اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا رب السماوات والعرض وما بینہما اللہ رب العالمین آسمانوں کا 0:53 اور زمینوں کا اور جو چیزیں آسمان میں ہیں اور زمین کے اندر ہیں ان تمام چیزوں کا رب اللہ رب العالمین اکیلے ہے دوستو اور بھائیو جب یہ بات واضح ہو گئی تو آئیے ہم سورة الفاتحہ پڑھتے ہیں اللہ رب العزت نے فرمایا الحمدللہ رب العالمین تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو پورے جہان کا رب ہے علماء اکرام نے کہا کہ عالم سے مراد زمین 1:20 اور آسمان اور جو ان دونوں چیزوں میں ہے سوائے اللہ رب العالمین کی ذات کے دوستو اور بھائیو رب یہ رب کے معنی یہ ہے کہ جو ان تمام حاجتوں اور ضرورتوں کو پوری کرتا ہے اللہ رب العالمین رب کیسے ہے وہ زمین اور آسمان میں جو کچھ بھی چیزیں ہیں 1:41 سب کو اللہ تعالیٰ مینٹیننس کرتا ہے سب کو پورا کرتا ہے سب کو مینٹین کرتا ہے سب کو تنظیم و ترتیب دیتا ہے ایک وقت کے مطابق سورج طلوع ہوتا ہے اور سورج غروب ہوتا ہے ایک موسم میں بارش ہوتی ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا زمین و آسمان میں کوئی بھی چلنے والا چوبایہ نہیں ہے مگر اللہ رب العالمین نے اپنے اوپر ان کو روزی دینا 2:09 فرض قرار دیا ہے یا اپنی ذمہ داری لے لی ہے اس لیے کیا خیال ہے آپ کا کہ چینٹیوں میں اور پرندوں میں کوئی پروفیشنل پرندے ہیں کوئی ڈاکٹر ہے ان میں کوئی انجینئر ہے کوئی کارپینٹر ہے کوئی الیکٹریشن ہے کوئی بھی فن اور محنت نہیں ہے ان کے درمیان باوجود اس کے اللہ رب العالمین چینٹیوں سے لے کر ہاتھی تک کو روزی فرام کرتا ہے یہ توحید ربوبیت ہے اور 2:37 توحید ربوبیت کا دوسرا نام توحید المعرفت والاسباط بھی رکھا گیا ہے کہ اس کے ذریعے معرفت اور اسباط ہوتی ہے میرے بھائی اور دوستو اور توحید ربوبیت کا ایک اور نام توحید اللہ بیفعالی بھی کہا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ اکیلے ہی ان تمام چیزوں کو چلاتا ہے اور دیتا ہے اور لیتا ہے میرے دوستو اور بھائیو یہ توحید ہے توحید ربوبیت یہ ہے کہ جس کا اقرار 3:05 کفار و مشرکین بھی کیا کرتے تھے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا اگر ان سے پوچھیں گے کہ زمین اور آسمان کو کس نے پیدا کیا تو یہ مشرک ہوتے ہوئے بھی کہیں گے کہ ان تمام چیزوں کو زبردست طاقت والے نے 3:29 اور علم والے نے پیدا کیا ہے اور قرآن کریم نے کہا اگر ان سے پوچھئے کہ تم کو کس نے پیدا کیا تو وہ کہیں گے کہ اللہ رب العزت نے پیدا کیا ہے دوستو یہ وہ اقرارات ہیں جس کو قرآن کریم نے بیان کیا ہے کہ مشرقین دنیا کی تمام مذہب کے لوگوں کا تمام دین کے لوگوں کا تمام دھرم کے لوگوں کا اقرار ہے 3:53 کہ اللہ رب العالمین رب ہے لیکن جب وہ عبادت کے مرحلے میں داخل ہوتے ہیں تو اپنے اپنے ملک میں پیدا شدہ اچھے لوگوں کی عبادت کرتے ہیں کسی نہ کسی شکل میں دوستو اور بھائیو انسانوں کی وہ پوجہ کرتے ہیں انسانوں سے مانگتے ہیں اسی لیے ان کو غیر مسلم کہا جاتا ہے لہذا توحید ربوبیت کا اقرار مشرقین کل بھی کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں لیکن توحید علوہیت کا اقرار نہیں کرتے دوستو 4:23 اللہ رب العزت چونکہ وہ ہمارا رب ہے ہمارا خالق ہے اسی لئے ہمیں اس کی عبادت بھی کرنی چاہیے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا یَاَيُّنَّا سُعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ کہ اے ایمان والو 4:43 کہ تم اس رب کی عبادت کرو جس نے تم کو بھی پیدا کیا اور تمہارے آباؤ اجداد کو بھی پیدا کیا اس میں توہید ربوبیت کی دلیل ہے اور اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا ان ربکم اللہ الذي خلق السماوات والارض في ستت ایام ثم استواء على الارش بے شک اللہ رب العالمین ہی وہ تمہارا رب ہے جس نے زمین کو اور جس نے آسمان کو 5:08 چھے دن اور چھے رات میں پیدا کیا پھر عرش پر جا کر مستوی ہو گیا دوستو اور بھائیو یہ توحید ربوبیت ہے توحید ربوبیت انسان کے دل میں اللہ رب العزت کی محبت کو پیدا کرتا ہے وہ کیسے پیدا کرتا ہے کہ جب انسان اپنے محسن کی باتوں کے احسان کو مانتا ہے اگر کوئی شخص اگر آپ کو کوئی انعام دے دے یا آپ کی کہیں نوکری لگوا دے یا کسی مہم میں آپ کو کامیاب کر دے 5:37 تو اس انسان کے آپ گرویدہ ہو جاتے ہیں اور اس کے چانے والے ہو جاتے ہیں اور اس پر مرمیٹنے کو تیار ہیں اور اس کا بدلہ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ایسے ہی اللہ رب العالمین ہمیں زندگی کے تمام سہولتیں فرام کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے زمین کو ہمارے لئے قرار کی جگہ بنایا اللہ تعالیٰ نے زمین کو ہمارے لئے قرار کی جگہ بنایا 6:05 اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہارے لئے آسمان سے پانی برسائے اور پھر تمہارے لئے زمین سے بیل بوٹے اور گلو گلزار پیدا کیے پھل اور پھول پیدا کیے پھر تم ترہ ترہ کے نعمتوں کو کھاتے ہو اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو پیتے ہو تو میرے دوستوں اور بھائیوں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم مسلمان اللہ رب العالمین کی توحید ربوبیت پر اگر ایمان لاتے ہیں تو وہی کافی نہیں ہے بلکہ ہمیں 6:34 شعور کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں 7:04 کا احترام اتنا ہی زیادہ کریں جتنا کہ اس کی نعمتیں ہمارے اوپر ہمیشہ برستی ہیں اللہ تعالی نے ہمیں پیدا کیا اس روح زمین پر ہمارے ماباب کو پیدا کیا ہمارے رشتداروں کو پیدا کیا ہماری ضرورتوں کا سامان پیدا کیا اللہ رب العالمین نے اشارت فرمایا واللہ خلق اکم ومتعملون کہ اللہ تعالی نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے عامال کو بھی پیدا کیا کیا ہم اللہ رب العالمین کی اس شان اور اس احسان 7:34 اور اس عظمت کا دل میں شعور کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں اگر ہم اس کا شعور کرتے ہیں تو یقیناً میں احسان دینے والے کا احسان والے کا احسان ادا کرنے کے لیے ہمیں اس کے احکام کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے ہمیں اللہ رب العالمین کے فرمان کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے اسی لیے کہ اگر کوئی شخص ہمیں سیلری دیتا ہے تنخواہ دیتا ہے ایک ہزار یا دو ہزار یا دس ہزار یا بیس ہزار 8:02 تو ہم تیس دن تک اس کی غلامی کرتے ہیں اور ٹائم ٹیبل کے اعتبار سے ڈیوٹی پہ آتے ہیں اور جو ہمارے اوپر مکلف ذمہ داریاں ہوتے ہیں اس کو ہمیں عدا کرتے ہیں گرچہ یہ اس سیلری سے بساوقات ہم روز مررہ کی زندگی کافی بھی ہوتی ہے ہمارے لئے خرچہ اور کبھی خرچہ ہمارا کافی بھی نہیں ہوتا اللہ رب العالمین ہمیں یہ سارے احسانات ہم پر کر رہا ہے کہ ہمارے لئے اللہ تعالیٰ نے ہماری ضرورت کی تمام چیزوں کو فرام فرمایا صرف ہ 8:31 ہم زبان لینے جو اللہ نے بنائی ہے ہم صرف آنکھ اور زبان کی قیمت ادا نہیں کر سکتے تو آج ہمارے لئے کیسے یہ جائز ہے کہ اللہ تعالیٰ کی زمین پر کھلم کھلا ہم اللہ تعالیٰ کے احکام کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور خلاف ورزی سے مراد کہ اس کے واجبات کو ادا نہیں کرتے اور اس کے منحیات سے نہیں رکھتے ہیں میرے دوستوں اور بھائیوں نتیجے کے طور پر ہم مسلمان راہ راست سے بھٹک رہے ہیں یا راہ راست سے بھٹک گئے ہیں 8:58 لہذا توحید ربوبیت پر ایمان لانے کا یہ معنی نہیں ہے کہ ہم اللہ رب العالمین کو صرف رب ماننے کے لیے زبانی اقرار کر لیں اور بعد میں جب جی چاہے ہم جی غیر اللہ سے مدد مانگیں اپنے ہی ملک اور وطن میں پیدا شدہ ولیوں اور بزرگوں کو اللہ رب العزت کا مقام دے دیں اور یہ کہیں کہ بیٹا یہ ولی دیتا ہے 9:19 اور بیٹی یہ ولی دیتا ہے اور بیماری سے شفا فلا ولی دیتا ہے اور اولاد فلا ولی دیتا ہے اور دولت فلا ولی دیتا ہے اس طرح کر کے ہم نے اللہ رب العالمین کی تمام صلاحیت کو چھین کر کے اللہ کے ان بندوں کی حوالے کر دیا جو بندے خود اس دنیا میں موجود نہیں ہیں اس دنیا سے جا چکے ہیں دوستو اور بھائیو یہ توحید ربوبیت یہ اس کا اقرار ہمارے اوپر واجب قرار دیتا ہے کہ ہم صرف اور صرف اللہ تعالی کی بات مانگیں 9:48 اللہ تعالیٰ کی بات مانے اور اسی سے مدد مانگیں یہ ہمیں حکم دیتا ہے میں اپنی بات اسی پر ختم کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ جس نے ہمیں توحید ربوبیت پر ایمان لانے کی توفیق عطا فرمائی ہے اللہ تعالیٰ اپنی عبادت زندگی پر ہم سے کراتا رہا اور کسی کے سامنے سر جھکانے سے ہمیں روک دے اللہ رب العالمین وقد انتہا الدرس الرابع والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription