Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اللہ الرحمن الرحیم اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ وَتَمَّانِ اَكْمَلَانِ عَلَى نَبِيِّهِ الْعَمِينَ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ اَجْمَعِينَ وَبَعْدِ الدرس الخامس الایمان بے توحید الالوحیہ پانچوں درس توحید الالوحیت کے بیان میں دوستوں اور بھائیوں پچھلے حلقہ میں بیان کیا گیا توحید ربوبیت کا بیان کہ 0:29 وہی خالق و مالک و رازق و مدبر ہے نتیجے کے طور پر وہی عبادت کے لائق ہے اور اسی کو توحید الالوہیہ کہتے ہیں توحید الالوہیہ کی تعریف یہ کی گئی ہے کہ اللہ رب العالمین اکیلے اسی کی عبادت کی جائے ہوا افراد اللہ تبارک و تعالی بالعبادہ اکیلے اللہ رب العزت کی عبادت کی جائے اسی کو توحید الالوہیہ کہا گیا ہے 0:58 دوستو اور بھائیو ہمیں اور آپ کو جان لینا چاہیے کہ یہ توحید الوحیت اسی کی نشر و اشاعات کے لیے اللہ رب العزت نے ہر زمانے اور ہر مکان میں انبیاء و رسول کو مبوث فرمایا لہذا اللہ تعالی نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ اُمَّةٍ رَسُولًا 1:26 کہ ہم نے تمام امتوں میں رسول اسی لئے بھیجا کہ لوگو تم تمام کے تمام لوگو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اور غیر اللہ کی عبادت سے پرہز اور اجتناب کرو لہذا توحید الالوہیہ کا ایک نام توحید العبادہ بھی ہے اور دوسرا اس کا نام توحید الطلب والقصد بھی ہے 1:54 یعنی اللہ تعالی سے ہم مانگتے ہیں اور اللہ تعالی کا ارادہ کرتے ہیں میرے بھائی لہذا جب اللہ تعالی کی طرف نسبت کریں گے تو اس کا نام توحید الالوہیہ کہا جائے گا اور جب اللہ کے بندوں اور اس کی عبادت کی طرف نسبت کریں گے تو اس کا نام توحید العبادہ کہا جائے گا اور میرے بھائی عبادت کیا ہے عبادت یہ ہے تحبد کے معنی میں اگر عبادت کی تعریف کی جائے تو اس کا معنی یہ ہوگا 2:23 کہ اللہ تعالیٰ کے سامنے ذلت و رسوائی کے مرحلے کا اظہار کیا جائے اللہ تعالیٰ کے احکام کو بجالاتے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کے منع کردہ چیزوں سے بچتے ہوئے یہ عبادت کی تعریف کی گئی ہے کہ انسان جب کوئی عمل کرے اور اس میں ذلت و رسوائی کا منظر پیش آتا ہو 2:52 اس کا معنی ہے کہ یہ عبادت ہے اور عبادت صرف اور صرف اللہ رب العزت کی کرنی ہے جیسا کہ اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا اے لوگو تم سب کے سب اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہرا ہو اللہ تعالیٰ کی عبادت میں کسی کو ساجی نہ ٹھہرا ہو اللہ تعالیٰ کے ساتھ ساتھ کسی غیروں کے سامنے عبادت نہ کرو 3:21 کسی غیروں کی عبادت نہ کرو میرے بھائی اور عبادت کی تعریف شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عبادت یوں ہے ہوا اس منجامعن لِكُلِّ مَا يُحِبَّهُ اللَّهُ وَيَرَضَاهُ مِنَ الْأَقْوَالِ وَالْعَمَالِ الظَّاهِرَةِ وَالْبَاطِنَةِ کہ عبادت کی تعریف یہ کی گئی ہے کہ حرف و انسانی عمل جس سے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی مقصود ہو خواب و اقوال ہو یا ظاہری اور باطنی عمال ہو 3:51 میرے بھائی یہی وہ توحید ہے جس کی ترسیخ اور جس کی نشر و اشاعت اور تبلیغ و دعوت کے لئے اللہ رب العزت نے ایک لاکھ سے زیادہ انبیاء و رسول مبوث فرمائے لہٰذا اللہ رب العالمین نے اشاعت فرمایا وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ کہ میں نے جنوں کو اور انسانوں کو صرف اور صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا 4:19 میں ان سے روزی نہیں مانگتا اور نہ ان سے کھانا مانگتا ہوں بے شک اللہ رب اللہ روزی دینے والا ہے اور مضبوط طاقت والا ہے میرے بھائی عبادت کیا ہے عبادت کے بہت سارے اقسام ہیں ایک قولی عبادت ہے قلبی عبادت ہے اور آزا و جوارے کی عبادت ہے 4:47 اور ان عبادتوں میں سب سے اہم عبادت قلبی عبادت ہے قولی عبادت کیا ہے کلمہ توحید کی گواہی دینا ذکر و عذکار کرنا اذان دینا نماز کے عذکار پرنا قرآن کریم کی تلاوت جو زبان سے عبادت ادا ہو وہ قولی عبادت ہے اور دل سے جو عبادت ادا ہو وہ قلبی عبادت ہے جیسے اللہ رب العزت سے محبت کرنا اللہ تعالیٰ پر بروسہ کرنا اللہ رب العالمین سے خوف کھانا 5:17 اللہ رب العالمین سے لو لگانا اللہ رب العالمین کے سامنے اپنی محبت کو پیش کرنا محبت کا نظرانہ پیش کرنا میرے بھائی یہ قلبی عبادت ہے جب کسی انسان کو ضرورت محسوس ہو جب کسی انسان کو حاجت محسوس ہو جب کوئی انسان مصیبت میں گھر جائے ایسی صورت میں 5:41 پناہ کی امید وابستہ کرنا مشکلات کے ختم ہونے کا ارادہ کرنا یہ قلبی عبادت ہے یہ انسان صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے لو لگاتا ہے اور عرض وابستہ رکھتا ہے یہ قلبی عبادت ہے میرے بھائی توکل ہے بھروسہ کرنا انعابت ہے اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹنا یہ سارے کے سارے قلبی عبادت ہیں 6:05 ایسے ہی عبادت کی مغز کیا ہے میرے بھائی عبادت کی مغز کلمہ توحید اشہد ان لا الہ الا اللہ و اشہد ان محمد الرسول اللہ ہے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں اشہد فرمایا وَمَا صَلَّ مِن قَبْلِكَ مِن رَسُولٍ اِلَّا نُوحِي اِلَيَّ اَنَّهُ لَا اِلَا اِلَّا اَنَا فَاعْبُدُونَ کہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے آپ سے پہلے جتنے بھی انبیاء اور رسول بیجے 6:29 ان کو یہی پیغام دے کر کے بھیجا کہ میرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے لہٰذا اے لوگوں صرف اور صرف میری یعنی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود حق نہیں ہے یہی بات ہے کہ جب اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہر مکہ میں نبوت اور رسالت کے تاج سے سرفراز ہونے کے بعد جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو کہا یا ایوہ الناس 6:58 قولو لا الہ الا اللہ اے لوگو لا الہ الا اللہ کہہ دو تفلہو کامیاب ہو جاؤ گے تو لوگوں نے کیا کہا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے یا اس نبی نے تمام الہوں کی خدای کو ختم کر کے عبادت کو ختم کر کے ایک انسان ایک اللہ کی عبادت کا ہمیں حکم دیتے ہیں یہ تو عجیب و غریب بات ہے 7:24 اور ایسے ہی ان لوگوں نے ناراضگی کا اظہار یوں کیا جیسے سورہ آراف آیت نمبر ستر میں قرآن کریم نے نقل فرمایا ہے انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ وہ پیغام عبادت لے کر آئے ہیں کہ میں اکیلے اللہ تعالیٰ کی عبادت کروں اور آباؤں ازداد کی عبادت کو چھوڑ دوں 7:49 یہ ممکن ہی نہیں ہے یہ دشوار ہے ہمارے لیے میرے بھائی تو توحید الالوہیہ کا معنی یہ ہے کہ جتنی بھی عبادت کی قسمیں ہیں خواب قولی عبادت ہے یا قلبی عبادت ہے یا آزاؤ جوارے کی عبادت ہے تمام عبادتیں ہمیں اللہ تعالیٰ کیلئے کرنی چاہیے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جی عبادت سے مراد کلمہ توحید نماز اور روزہ حج اور زکاة ہے 8:18 یہی انہی باتوں کو عبادت سمجھتے ہیں وہ یہ نہیں جانتے کہ غیر اللہ کی نظر ماننا یہ حرام ہے اور اللہ تعالیٰ کی نظر ماننا یہ عبادت ہے غیر اللہ کے نام پر جانور زبا کرنا حرام ہے اور اللہ تعالیٰ کے نام پر جانور زبا کرنا یہ عبادت ہے دوستو غیر اللہ سے ڈرنا یہ حرام ہے اللہ تعالیٰ سے ڈرنا یہ عبادت ہے بہت سے لوگ کو پتہ نہیں ہے لہٰذا یہ لوگ 8:43 اللہ تعالیٰ کا آستانہ اور دربار چھوڑ کر کے یہ غیروں کے درباروں پر در بدر بھٹکتے ہیں اور کہتے ہیں ہم تو شرک نہیں کرتے ہم تو اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور وہ دن و رات صبح و شام دو پہر ہر وقت غیر اللہ سے لو لگائے ہوئے ہیں وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ غیر اللہ بھی بیٹا دیتا ہے فلاں ولی اور بزرگ یہ اولاد دیتا ہے فلاں اور بزرگ اور ولی یہ تجارت میں برکت دیتا ہے ترقی دیتا ہے 9:10 یہی عبادت ہے میرے بھائی یہی عبادت کی مغز ہے اور وہ جب مصیبت کی گھڑی آتی ہے تو وہ غیر اللہ کو پکارتے ہیں وہ اللہ کے علاوہ کسی اوروں کو پکارتے ہیں وہ کسی درگاہوں پہ جاتے ہیں کسی مزاروں پہ جاتے ہیں کسی ولیوں کا آستانہ پکرتے ہیں کہیں نظرانہ پیش کرتے ہیں کہیں وہ نظر مانتے ہیں تو خلاصہ ایک کلام یہ ہے میرے بھائی کہ توحید الوحیت کا مغز اور خلاصہ یہ ہے 9:38 کہ یہ تمام قسمیں جو مختصراً آپ کے سامنے بیان کی گئیں ان تمام عبادت کی قسموں کو صرف اور صرف اللہ کے لئے کرنا واجب ہے اور غیر اللہ کے لئے کرنا حرام ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں صرف و صرف اپنی عبادت کی توفیق عطا فرمائے وقد انتہا الدرس الخامس والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription