Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد الدرس التاسع تعریف الشرق الاکبر وبعد سور المعاصرہ نوا درش شرق اکبر کی تعریف اور دور حاضر میں اس کی بعض صورتیں دوستو اللہ رب العزت نے ہمیں اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اور اللہ تعالی کی عبادت میں غیروں کی عبادت کرنا یہ شرق کہلاتا ہے 0:27 اللہ تعالیٰ کی عبادتیں ایک نہیں ہزاروں ہیں اور ان عبادتوں کو غیر اللہ کے لئے کرنا یہ شرک ہے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں قرآن کریم میں بے شمار موقع پر ہمیں ارشاد فرمایا حکم دیا ہے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اللہ کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ لہذا شرک اکبر کہتے ہیں وہ بڑا سے بڑا گناہ نہ گناہ 0:54 جس کو کرنے کے بعد انسان دائرہ اسلام سے خارج پہ جاتا ہے اور اللہ رب العالمین نے قرآن شرک کو سب سے بڑا ظلم اور جرم قرار دیا ہے سب سے بڑی ہماقت قرار دیا ہے میرے بھائی لہذا ہمیں چاہیے کہ اس سے بچنا چاہیے اللہ رب العالمین نے لقمان حکیم کا واقعہ بیان فرمایا قرآن کریم میں وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ الْإِبْنِهِ وَهُوَ يَعِذُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ 1:23 یاد کیجئے اس وقت کو جب لقمان حکیم اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہے تھے اے میرے بیٹو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا ہو بے سک شرک سب سے بڑا ظلم ہے لہذا شرک سے ہمیں بچنا چاہیے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب سے بڑا شرک کیا ہے سب سے بڑا گناہ کیا ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تو اللہ کو چھوڑ کر کے غیر اللہ سے اپ 1:52 اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں پیدا بھی کیا ہے اور تمہاری مرادے بھی پوری وحی کرتا ہے لہذا پیدا کرنے والا اللہ کھلانے والا اللہ پانی برسانے والا اللہ ہوا چلانے والا اللہ زمین اللہ رب العالمین کی آسمان رب العزت کی اور انسان شرک کرتا ہے غیروں کو اللہ کی عبادت میں اپنی وحاجتیں مانگتا ہے غیروں سے اپنی مرادیں مانگتا ہے غیروں سے اس طرح وہ انسان کیا ہوتا ہے وہ 2:19 گھاٹے میں جاتا ہے وہ خسارے میں جاتا ہے اور وہ برا ہو جاتا ہے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جنت اس پر حرام ہو جائے گی اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے وہ جہنم میں جائے گا کہ بے شک وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں 2:40 اللہ تعالیٰ نے جنت کو اس کے اوپر حرام کر دیا ہے یعنی وہ کبھی بھی جنت میں نہیں جائے گا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ایسے مشرکوں کے لیے اللہ تعالیٰ ان کی مدد نہیں کرتا ہے میرے بھائی تو شرک کا موضوع بڑا اہم موضوع ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ اس کو ہم جانے کہ وہ ہے کیا جب تک انسان عبادت کی تعریف نہیں جانے گا شرک کو نہیں جان پائے گا لہذا ایک انسان فجر کی نماز پڑھتا ہے زہر کی نماز پڑھتا ہے اور شام کو ایک قبر پر جاتا ہے 3:10 اور قبر والے سے کہتا ہے کہ بابا میں بے اولاد ہوں میں لاولد ہوں مجھ کو اولاد اور بیٹا عطا کیجئے یہ شرک کرتا ہے نماز بھی پڑھتا ہے اور شرک بھی کرتا ہے اولاد دینے والا اللہ روزی دینے والا اللہ تجارت میں ترقی دینے والا اللہ وہ غیر اللہ سے ماں کر کے اپنی ایمان کو خراب کرتا ہے یہ شرک اکبر ہے میرے بھائی اور شرک اصغر کو بیان کرنا ضروری ہے جب اکبر کو ہم بیان کریں شرک اصغر یہ ہے 3:37 کہ چھوٹا شرک جو انسان کو اسلام سے خارج نہیں کرتا جیسے ریاکاری اور دکھاوا یہ شرکِ اصغر ہیں اس عمل کو کرنے سے انسان گھاٹے میں ضرور جاتا ہے شرک ضرور کرتا ہے لیکن یہ چھوٹا شرک ہے چھوٹا شرک اللہ تعالیٰ معاف بھی فرما دیں گے لیکن بڑا شرک کو اللہ تعالیٰ معاف نہیں فرمائے گا اللہ تعالیٰ اپنے شرک اپنے ساتھ کیے جانے والے شرک کو معاف نہیں کرے گا 4:04 نہیں کرتا ہے اور اس کے علاوہ جتنے بھی چھوٹے چھوٹے گناہ ہیں اللہ تعالی جس کے گناہ کو چاہے گا معاف کر دے گا اور جس کے گناہ کو چاہے گا معاف نہیں کرے گا میرے بھائی تو اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں شرک سے منع فرمایا ہے پر اس زمانے کے مسلمان یہ نہیں جانتے وہ بھولے بھالے لوگ کہ شرک کیا ہے شرک کیا بلا ہے میرے بھائی عبادت یہ ہے کہ ہم اللہ رب العالمین کے لیے ذلت و رسوائی کا اظہار کرے محبت اور تعظیم کے ساتھ 4:33 یہ عبادت کی تعریف کی گئی ہے لہٰذا ہر وعدہ جو انسان سے سادر ہو اور اس میں زلت ہو جو کسی انسان کے لئے جائز نہ ہو جو اس میں رسوائی ہو وہ کسی انسان کے لئے جائز نہ ہو وہ غیر اللہ کے لئے کرے جیسے انسان جب کوئی لاولد بیٹا مانگتا ہے 4:49 غیر اللہ سے کسی پیر اور فقیر سے کسی بزرگ سے کسی نبی سے کسی قریبی فرشتے سے تو وہ اللہ کی شان میں شرک کرتا ہے وہ عبادت اللہ کی کرنی چاہیے مواغنہ اللہ سے چاہیے تو غیر اللہ سے مانگتا ہے آج اس روح سمین پر بسنے والے کتنے کور مسلمان ہیں جو شرک کرتے ہیں رات اور دن لیکن 5:08 ان کو شعور اور احساس تک نہیں ہوتا اس لئے کہ وہ عبادت کی قسموں کو نہیں جانتے اس لئے وہ شرک کر بیٹھتے ہیں لہذا اے مسلمانوں اگر آپ کو شرک کی حقیقت کا پتہ لگانا ہو تو آپ عبادت کی حقیقت کا پہلے پتہ لگائیے عبادت کی حقیقت کو جانیے پھر جا کر کہ آپ کو شرک کا پتہ چلے گا لہذا میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ ہر وہ آدھا جس میں زلط اور رسوائی ہو جیسے سجدہ یہ اللہ کے لئے خاص ہے غیر اللہ کے لئے کرنا شرک ہے جانور زبا کرنا اللہ کے لئ 5:37 اور غیر اللہ کے لئے کرنا شرک ہے لوگ غیر اللہ کے مزاروں پر کیوں جاتے ہیں آخر ان کو کیا دلچسپی ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم مزاروں پر اسی لئے جاتے ہیں کہ بزرگوں کے لئے دعا کریں اور جب وہاں جاتے ہیں تو مزار پر چادر چڑھاتے ہیں مزار پر مٹھائی چڑھاتے ہیں مزار پر بکرا چڑھاتے ہیں بریانی تقسیم کرتے ہیں وہاں جا کر سجدہ کرتے ہیں ان سے اپنی مدعا 6:00 اپنے مقصود مانتے ہیں لہٰذا وہ شرک کرتے ہیں یہ وقت کے زمانے کے مثالیں ہیں جو میں نے آپ کے سامنے امانت کے ساتھ عدا کیا کہ یہ وہ صورتیں اور شکلیں ہیں جو مسلمان کرتے ہیں اور عبادت کہتے ہیں کہ ہم اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں اور ہم مسلمان بھی ہیں اور وہ نبیوں اور رسولوں سے اپنی مدد بھی مانگتے ہیں اور حضرت حسین کے بارے میں کہتے ہیں اے حسین رضی اللہ عنہ ہماری مدد فرمائیے اے مالی رضی اللہ عنہ ہماری مدد فرمائیے 6:29 اید القادر جیانی ہماری مدد فرمائیے یہ سب شرک کی وہ شکلیں ہیں جو حقیقت میں گھناؤنی ہیں اور دیکھنے میں یہ چکنی اور ساف ستری معلوم ہوتی ہیں حقیقت میں یہ شرک کرتے ہیں لوگ جو اللہ کو چھوڑ کر کے کسی ایسے شخص سے مدد مانگتے ہیں اور مصیبت کی گھری میں پناہ مانگتے ہیں جس کام کو کرنے پر اللہ کے علاوہ انسان قادر نہیں ہو مثلاً کسی کی کشتی 6:53 سمندر میں ڈوب رہی ہے اور وہ کہتا ہے کہ اے فلان ہماری کشتی کو تو بچا لے نبیوں کا نام لیتا ہے ولیوں کا نام لیتا ہے بزرگوں کا نام لیتا ہے حاجت روہ اور مشکل کشاہ اور مولا اور دستگیر یہ غیر اللہ کے لوگوں کو مقام دیتا ہے اور فلان فلان بزرگ کا الگ لگ نام رکھا ہوا ہے یہ وقت کے شرک کی مثالیں ہیں میرے بھائی لہٰذا ہمیں اسے بچنا چاہیے 7:16 اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر کسی غیروں کو نہ بکارو یہ نہ تم کو نقصان پہنچا سکتے ہیں نہ کوئی نفع پہنچا سکتے ہیں اور یہ عمل آپ نے کیا تو آپ ظالموں میں صرف ہو جائیں گے میرے بھائی تو اس سے ہمیں بچنا چاہیے اور اللہ رب العالمین نے اشارت فرمایا 7:40 کہ اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر انہوں نے اپنے اپنے منگھڑت دیوتا اور خدا اور معبود بنا رکھے ہیں یہ نہ کچھ پیدا کر سکتے ہیں بلکہ یہ خود پیدا کیے گئے ہیں میرے بھائی ایسے ہی اللہ رب العالمین نے اور بھی قرآن کریم میں مختلف مقامات پر ہمیں شرک سے منع فرمایا ہے 8:01 یہ بتاتے ہوئے کہ شرک صرف مندیروں میں جا کر کے بودھ قدہ اور بودھ خانے میں جا کر کے گرجہ گھر میں جا کر کے اور گروہ دوارے میں جا کر کے ان دیوتاؤں کی عبادت کرنا صرف شرک نہیں ہے بلکہ وہ مسلمان جو ٹوبی پہنے ہوئے اور داڑھی رکھے ہوئے ہیں پنج وقتہ نمازی ہیں پیشانی پر ان کے سجدے کا نشان ہے اور مسجد سے نکلتے ہیں اور مزاروں کی طرف نخ کرتے ہیں اور مزار والوں کو خدا کا مقام دیتے ہیں 8:25 اور بساوقات ان کو سجدہ کرتے ہیں اور ان سے اپنی مرادے مانگتے ہیں اور اپنی ان سے مدعا مانگتے ہیں اور وہ دیکھ رہے ہیں مسلمان اقامے پر نام مسلمان آئی ڈی اور شناختی کارڈ میں ان کا نام مسلمان پاسپورٹ میں نام مسلمان لیکن حقیقت میں وہ دن اور رات صبح اور شام شرک کرتے ہیں 8:43 اور کہتے ہیں کہ المدد یا حسین المدد یا علی المدد یا فلان اے فلان مدد کیجئے اے فلان میری کشتی کو دبائیے اور نکالیے بھور سے اے فلان ہمیں صحت و آفیت عطا کیجئے میرے بھائی یہ شرک کی مثالیں ہیں لہذا ہمیں چاہیے اور آپ کو چاہیے کہ ہم حقیقت میں عبادت کی تعریف کو معلوم کریں پھر شرک کی تعریف خود بخود نکل کر سامنے آ جائے گی جب تک عبادت کی تعریف معلوم نہیں کریں گے شرک کی تعریف کا تعریف کا پتہ نہیں چلے گا 9:09 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو شرک جیسی بلا رافض سے بچائے رکھے اور تمام مسلمانوں کو توحید جیسی نعمتوں سے آباد کر دے اب یہ ہماری آخری بات تھی آپ لوگوں کے سامنے قد انتہا الدرس التاسع والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription