Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الدرس السادس الایمان بتوحید الاسماء والصفات چھتا درس توحید اسماء والصفات کا بیان دوستو توحید کی تیسری اور آخری قسم علماء کرام نے بیان کی ہے کہ اللہ رب العالمین کے اسماء ہیں اور صفات ہیں ان اسماء والصفات کے بارے میں ہمارا یہ عقیدہ رکھنا کہ یہ اسماء صرف اور صرف اللہ کے ہیں کسی غیر اللہ کے یہ نام نہیں ہو سکتے 0:30 یہ صفات صرف اللہ کے ہیں کسی غیر اللہ کے نام نہیں ہو سکتے جسے اللہ رب العزت نے خود قرآن کریم میں بنفس نفیس بیان فرمایا ہے یا حدیث رسول میں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک کو بیان فرمایا ہے یا وہ اسماء جسے اللہ تعالی نے علم غیب میں اپنے اندر چھپایا ہوا ہے بیان نہیں فرمایا ہم ان تمام باتوں پر ایمان لاتے ہیں 1:00 بغیر تحریف کے رد و بدل کیے ہوئے اور بغیر تحطیل کے اس کا انکار کیے ہوئے اور بغیر تکیف کے اس کی کیفیت بیان کیے ہوئے بغیر اور بغیر تمثیل کے بغیر اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کی مثال بیان کیے ہوئے یا اس کی مشابہت بیان کیے ہوئے میرے بھائی تو یہی تعریف کی گئی ہے توحید الاسماء و صفات کی یہ تعریف کہ ان اسماء و صفات پر ایمان لانا جسے اللہ رب العزت نے خود بیان فرمایا ہے 1:29 یا جسے حبیبِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ہے یا وہ اسماء و صفات جسے علمِ غیب میں اللہ تعالیٰ نے اپنے اندر رکھا ہوا ہے بیان نہیں فرمایا اپنے پاس محفوظ رکھا ہے دوسروں کو نہیں بیان فرمایا تو ان تمام اسماء و صفات پر ہم ایمان لاتے ہیں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا کہ اللہ رب العلمین کے بہترین نام ہے 1:57 انہی ناموں کے ذریعے اللہ تعالیٰ کو پکارا کرو توحید الاسماء اس صفات کے میرے بھائی دو ارکان ہیں پہلا رکن اثبات ہے اور دوسرا رکن نفی ہے اور اثبات سے وہی باتیں مراد ہیں جو ابھی بیان کی گئی کہ جو اللہ تعالیٰ کے اسماء ہیں اس پر ایمان لاتے ہیں یہ اثبات ہے اور جو صفات اللہ تعالیٰ کے شایان شان نہیں ہیں اس کی نفی کرتے ہیں اور اس بات کی بھی نفی کرتے ہیں 2:25 کہ جو اسماء اور صفات اللہ تعالیٰ کے لئے خاص ہیں وہ اسماء اور صفات کسی مخلوق کے نہیں ہو سکتے کسی انسان کے نہیں ہو سکتے کسی فرشتے کے نہیں ہو سکتے تو اس کے دو ارکان ہیں ایک نفی ہے اور ایک اثبات ہے یعنی ہم نفی سے مراد کہ اللہ تعالیٰ جیسے صفات کسی انسان میں نہیں ہو سکتے اللہ تعالیٰ جیسی کوئی چیز نہیں ہے 2:52 اور وہ اللہ رب العالمین سب سے زیادہ سننے والا اور سب سے زیادہ دیکھنے والا ہے میرے بھائی تو اسی آیت کریمہ میں اللہ رب العزت نے دونوں رکن بتا دیئے ہیں ہمارے لئے کہ جی اس میں نفی ہے پہلے آیت کے جز اس آیت کے جز کریم میں اس آیت کے پہلے حصے میں نفی ہے اور اس آیت کے آخری میں اثبات ہے اور نفی سے مراد یہ ہے 3:15 کہ اللہ تعالیٰ کے جیسے کوئی انسان میں صفت نہیں ہو سکتی اللہ تعالیٰ جیسے کوئی سننے والا نہیں ہو سکتا کوئی دیکھنے والا نہیں ہو سکتا کوئی جی مدد کرنے والا نہیں ہو سکتا کوئی پیدا کرنے والا نہیں ہو سکتا یہ مراد ہے نفی سے اور اس بات سے مراد یہ ہے کہ جو اللہ تعالیٰ کے صفات ہیں وہ اسی کے لیے خاص ہیں اور کسی کے لیے نہیں ہو سکتے جیسے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں بے شمار مواقع پر 3:42 اللہ رب العزت کے اسماع کو بیان فرمایا ہے جیسے العزیز البصیر اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ طاقت والا اور سب سے زیادہ دیکھنے والا ہے اللہ تعالیٰ وہی ہے جس کے علاوہ کوئی معبود حق نہیں وہ اکیلے ہی عبادت کے لائق ہے اللہ رب العلیٰ نے اشارت فرمایا 4:10 کہ وہ قدوس ہے وہ عیبوں سے پاک ہے وہ جی مضبوط طاقت والا ہے وہ جی مضبوط ہمت والا ہے وہ طاقت و قوت والا ہے وہ دیکھنے والا ہے تو اللہ رب العالمین کے یہ اسماء و صفات میرے بھائی 4:26 قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے بیان فرمایا ہے اور حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ رب العالمین کے ننانوے نام ہے سو کم ایک جو ان کو حفظ کرے گا مشمار کرے گا عمل کرے گا وہ جنت میں جائے گا میرے بھائی تو ہم لوگوں کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی اگر ہم عظمت چاہتے ہیں تو ہمیں اللہ تعالیٰ کی رحمت چاہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کو ہمیں یاد کرنا چاہیے 4:55 اور اللہ رب العالمین کے اسماع و صفات کو مجھے ہی حفظ کرنا چاہیے اللہ رب العالمین کا ایک اسم السمیع ہے اور اس کی صفت السمع ہے سمیع کے معنی سننے والا اللہ رب العزت رات کی تاریکی میں کالے پتھر پر کالی چیونٹی کے چلنے کی آواز کو سنتا ہے جبکہ ایک انسان اپنے گرد و پیش اگر دس میٹر کے فاصلے پر کوئی شرغل ہو رہا ہو اس کے گھر کے باہر کوئی حالات ہو 5:25 اس کا اسے پتہ نہیں چلتا نہ تو اسے وہ دیکھ سکتا ہے اور نہ اسے وہ سن سکتا ہے نتیجے کے طور پر رب العالمین جو عرش پہ مستوی ہے جو عرش پہ قائم ہے رب العالمین وہاں بیٹھا ہوا زمین کے ذرات کی خبر رکھتا ہے بلکہ کوئی پتہ اگر گرتا ہے اس روح زمین پر کسی بھی جنگل میں کسی بھی سہرہ میں کسی بھی برعظم میں تو اللہ رب العالمین کو اس کا علم ہو جاتا ہے جبکہ انسان کو 5:51 اپنے درخت پر پتے جو لگے ہوئے ہیں وہ کب گر گئے پھل کس نے چورا لیا کیسے غائب ہو گیا اسے پتہ نہیں چلتا تو اللہ رب العالمین اپنی صفات میں اکیلا ہے اس کو توحید کہتے ہیں وہ یک تائے روزگار ہے اس کا کوئی مثیل اور ثانی نہیں ہے افسوس کا مقام یہ ہے کہ اس زمانے کے مسلمان اللہ رب العالمین کے اسماء میں دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہیں اور جس طرح اللہ رب العالمین دینے والا ہے تو انسانوں کا نام رکھ دیتے ہیں داتا 6:19 جبکہ اللہ تعالیٰ کا نام المعطی ہے وہ اکیلے ہی دینے والا ہے اس کے ساتھ کوئی دے نہیں سکتا پر انسانوں نے غیر اللہ کو وہ منصب پہنا دیا جو منصب اللہ رب العالمین کا ہے اسی طرح قدیم زمانے میں جی معطلہ پیدا ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء نہیں ہے اللہ تعالیٰ کے صفات نہیں ہے وہ سمی بلا سمع ہے بصیر بلا بصر ہے کہا کہ اگر وہ اللہ تعالیٰ کے صفات کو ثابت کریں گے 6:48 تو اللہ تعالیٰ انسان جیسا ثابت ہو جائے گا اور انسان بھی سنتا ہے اللہ بھی سنتا ہے لہٰذا انہوں نے معطلہ نے اللہ رب العالمین کے عصمہ کا انکار کر دیا اسی طرح دوسرا گروہ پیدا ہوا اور اس نے مشبہہ کہلا ہے وہ لوگ اور ان کا کہنا یہ ہے کہ جو انسان کے جو صفت ہے مخلوق کے صفت جیسی اللہ کی صفت ہے انہوں نے بھی ظلم کیا اللہ رب العالمین کے ساتھ اور اپنے اوپر سب سے پہلے ظلم کیا ان دونوں فرقوں کے درمیان 7:18 اللہ کی توفیق سے ایک فرقہ آج بھی موجود ہے اور زمان اول میں بھی موجود تھا جنہوں نے جو اہل سنت والجماعت کہلائے اور انہوں نے کہا کہ نہیں ہم ان تمام صفات کو ثابت کرتے ہیں بغیر تعطیل کے اور بغیر تکیف کے اور بغیر تمثیل کے اور بغیر تشبیح کے اس طرح سے ان لوگوں نے اللہ رب العالمین کے عصمہ اور صفات کی حفاظت کی آج مسلمان اگر اس روح زمین پر بسنے والے ایک عرب سے زیادہ مسلمان 7:47 اللہ رب العالمین کے اسماں و صفات کو اگر جان جائیں اور ان پر ایمان لائیں جاننے کے بعد تو شاید انہیں کسی درگاہ پہ جانے کی ضرورت نہ پیش آئے کسی غیر اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہ پیش آئے غیر اللہ کے سامنے سر جھکانے کی انہیں ضرورت نہ پیش آئے یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ رب العالمین کے حقائق سے نواقف ہیں اور اللہ رب العالمین کے اسماں سے نواقف ہیں اور اللہ تعالیٰ کے صفات سے وہ نواقف ہیں 8:15 ہم آپ تمام لوگوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ تفسیر ابن کثیر میں اسماء آیت و صفات میں آپ اس کا مطالعہ کریں اور جو اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر میں ذکر کیا ہے اور آخری تیس پارے تین پاروں کی تفسیر بھی چھپی ہوئی ہے کہ مارکٹ میں موجود ہے تفسیر العشر الاخیر کے نام سے اس میں بھی اللہ تعالیٰ کے اسماء ہیں ان اسماء کے نام کی وضاحت آپ پڑھیں اس کی تفسیر پڑھیں 8:44 تو اس طرح جا کر کے آپ کو اللہ تعالیٰ سے محبت پیدا ہوگی اور آپ کو علفت میں اضافہ ہوگا آپ اور اللہ رب العالمین کے سامنے سر جھکائیں گے اور اللہ تعالیٰ کے سامنے سر جھکائیں گے اسی کو سجدہ کریں گے تو میرے بھائی یہ وہ درس تھی توحید الاسماء و صفات جو میں نے آپ کے سامنے بیان کیا ویسے تو کتابیں موجود ہیں ان کا مطالعہ کیجئے اور زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کے نام کو یاد کیجئے وقد انتہا الدرس السادس 9:11 والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription