Lectures & RemindersVidéoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 38admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نبی نے فرمایا کہ دو آدمی کہیں سفر کر رہے تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مکھی کی وجہ سے ایک آدمی جنت میں چلا گیا اور اسی مکھی کی وجہ سے ایک آدمی جہنم میں چلا گیا تو صحابہ نے پوچھا اللہ کے نبی مکھی کی وجہ سے ایک آدمی جنت میں کیسے گیا اور جہنم میں ایک آدمی کیسے گیا تو آپ نے فرمایا دو آدمی سفر کر رہے تھے ایک جگہ سے گزرے تو ان لوگوں نے بستی والوں نے کہا کہ ہمارا یہ استان ہے یہ درگاہ ہے اس کے اوپر کچھ نہ کچھ چڑھا دو0:27انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چڑھاتے بولے اگر نہیں چڑھاؤ گے تو ہم مار ڈالیں گے چنانچہ ایک نے کہا ہمارے پاس تو کچھ بھی نہیں کہا کچھ بھی چڑھاؤ کہا ہم کیسے چڑھاؤ کہا کچھ بھی چڑھاؤ بھل ایک مکھی مار کے چڑھاؤ مکھی مار کے اس استان کے اوپر نظر کر دو گے تو ہم تمہیں چھوڑ دیں گے اس نے کہا چلو بھائی مکھی مار کے چڑھانا کوئی بات نہیں چنانچہ اس نے اس مکھی مار کر کے اس کے اوپر چڑھا دیا اس نے انہوں نے اس کے0:59مکھی چڑھانے کی وجہ سے جہنمی ہو گیا اور دوسرے سے لوگوں نے کہا کٹر وہابی لگ رہا تھا یہ شاید اس نے کہا اللہ کے علاوہ میں کسی کی نظر ہی نہیں چڑھاتا ہوں کہا چڑھاؤ تمہارا بھائی تمہارا ساتھی مکھی کہا میں مکھی بھی مار کے اس کے اوپر نہیں چڑھاؤں گا جیسے آج گل وہابی لوگ کہتے ہیں اے درگاہ پرگاہ ہم کچھ نہیں جانتے ہیں تم لوگ جوہر ڈرو مکھی کا جوتے بھی میں ماروں ہاں میں جاؤں گا ہی نہیں1:30سوچیں سفر کا عالم ہے وطن سے دوری ہے تلوار سر پہ گھڑی ہے دشمن بھی ہیں چڑھانا اب سب کچھ ہے اس کے باوجود بھی ایک معاہد کا عالم یہ ہوتا ہے کہ ایک حقیر سی مکی بھی اس اسطحان کے اوپر چڑھانا اس کو گوا رہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو ان لوگوں نے یہ دیکھا کہ وہ کچھ بھی مکی بھی نہیں چڑھائے گا تو اس کی گردن انہوں نے مار دی2:00اسے قتل کر دیا فَدَخَلَ الْجَنَّةِ تو وہ جنتی ہو گیا اللہ حافظ آج تو مکھی تو مکھی رہی اونٹ لوگ زبا کر رہے ہیں اتنی بڑے بڑے جو مکھی کا ہزار گناہ لاکھوں کروڑوں گناہ بکرے مرگے مٹھائیاں بندیاں جلیبیاں چادریں ڈپٹے اور کیا کہتے ہیں کیوڑے گلاب اگر بتیاں ساپ ساپ چھڑھائے جا رہے ہیں اگر ہیں ولی اللہ کا تقرب حاصل کر رہے ہیں یہ یہی لوگ ہیں میں2:28کیا مثال تو جانے دیں بہرحال میرے عزیز جب وہ بندہ مکھی چڑھانے کی اب کوئی کہے جی وہ تو ان کے اسثان تھے کافروں کے اسثان تھے اس لیے اوہ کافر اسثان رکھ کے پوجے تو بھی مشرک تو بھی اسثان بنا کے پوجے اپنے ہاتھوں سے2:44بھٹھ بنا کے پوچھتا ہے کھپچیاں بنا کے رنگ بھی رنگے کاغذ لگا کے اور امام حسین کا نعرہ لگا کے شہید سمجھ کر کے اس کو تو بھی تو پوچھتا ہے گلگلے سواریاں اور بھچیاں وہاں پس چڑھائے جاتے ہیں دسویں محرم کو کیلے سب کچھ ہم لوگوں نے دیکھا سب کچھ جانتے کیا یہی سب تو ہوتا ہے چلے شدے پنجے عالم سب کچھ تو پوجے جا رہے ہیں آج کل3:06تو وہ بچارہ کفر کے نام پہ کرے تو کافر تم اسلام کا نام لے کے کرو تو تمہارے نام پہ تم بہت بڑے مسلمان ہو گئے ارے تم بھی وہی ہو ایک ہممہ میں دونوں ننگے دونوں اسی زمرے کے اندر کوئی فرق تم میں بھی نہیں ان میں بھی نہیں سمجھ رہے ہیں اس لیے یہ پوری کی پوری چیزیں عبادت ہیں یہ اللہ وحدہ لا شریک کے لیے ہونی چاہیے اللہ نے فرق فصل لے لے ربی کا منہر اللہ کے لیے نماز پڑھو اللہ کے لیے قربانی کرو اسی طرح سے یہ یعنی یہ عبادتیں ہیں اور عباد3:39حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ کا ایک شیر مجھے یاد آیا کہ حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں یعنی یہ ان لوگوں کی یعنی ایسا شخص جو شخص کی اللہ سے محبت کا دعویٰ کرے اس کی نشانیوں میں سے امام شافعی رحمت اللہ علیہ ایک شیر کہتے ہیں کہ کیا نشانی ہوتی ہے محبت کرنے والے کی جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کی دعویٰ کرتے ہیں ان کے لئے امام شافعی رحمت اللہ علیہ کا ایک شیر ہے کہتے ہیں کہ تعاصل الہ4:09اللہ کی نافرمانیاں کرتے ہو اور اللہ سے محبت کے دم بھرتے ہو یہ بہت محال اور قیاس بہت دور بات ہے اگر تیری محبت سچی ہے تو تُو اللہ کی اطاعت اور فرمابرداری کرتا اس لیے کہ جو کسی سے محبت کرتا ہے وہ اس کا فرمابردار بھی ہوتا ہے4:39وہ اس کی اطاعت اور فرما برداری بھی کرتا ہے اور اللہ اور اس کے رسول سے سچی محبت کی نشانی یہ ہے کہ تمام عبادتیں اللہ وعدہ الاشریک کے لئے خالص کر دی جائیں اسی طرح سے اللہ نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول سے اگر تم محبت کرنا چاہتے ہو تو میرے نبی کے پیچھے پیچھے چلو میرے نبی کے پیچھے پیچھے چلو اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا یہ سب سے بڑی سچی محبت کی نشانی ہے آدمی کو اسی طرح سے5:08اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرنی چاہیے سچے دل سے اسی طرح سے توقل اور بھروسہ ہے یہ اللہ کی عبادت ہے اللہ کے سوا کسی اور کے اوپر توقل اور بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ وہی سب اسباب کا پیدا کرنے والا ہے وہی تمام کائنات کے اندر تدبیر کرنے والا ہے اسی طرح سے مدد طلب کرنا ہے تو اللہ وحدہ اللہ شریک سے کرے ہم اللہ تیری ہی تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں اور تیری ہی عبادت کرتے ہیں5:39اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مدد طلب کرو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو اور کسی سے مدد نہ طلب کرو اسی طرح سے تعظیم توقیر یہ نشانی ہے اللہ کے عوامل اور اللہ کے احکام کی تعظیم کرنا توقیر کرنا اللہ وحدہ اللہ شریک کا خوف اپنے دل کے اندر پیدا کرنا اور یہ خوف یعنی در اپنے دل کے اندر پیدا کرنا6:08یہ ڈر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ڈر فطری ڈر ہے ایک خوف فطری خوف ہے اور ایک خوف تعظیمی اور عبادت کو شامل ہے فطری خوف اور ڈر کیا ہوتا ہے جیسے آگ سے ڈرنا شیر سے ڈرنا دشمن سے ڈرنا یہ فطری ڈر ہے فطری ڈر ہے کوئی یہ کہہ سکتا ہے بھائی ارے خوف کرنا اللہ کے سوا کسی سے جب تم کہتے ہو کہ یہ بھی عبادت ہے6:37تو پھر تم اپنے آگ سے کیوں ڈرتے ہو تم مشرک ہو کہہ سکتا ہے کی نہیں کہہ سکتا ہے شبہ ڈالنے والے کہہ سکتا ہے تو اس سے کہا ظالم یہ فطری ڈر ہے فطری خوف ہے یہ ہر آدمی آگ سے ڈرتا ہے انبیاء علیہ السلام بھی ازدہے ساپ حضرت موسیٰ علیہ السلام ساپ سے ڈر کے نہیں بھاگے تھے تو یہ فطری خوف ہے لیکن وہ خوف اور وہ ڈر جو عبادت ہے جو تعظیمن ہے وہ خوف اور وہ ڈر اللہ وحدہ اللہ شریک سے پیدا کی جائے7:05وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ہونی چاہیے چنانچہ یہاں پر اس فرق کو سمجھنا بہت ضروری ہے کہ فطری خوف اور ایک وہ خوف جو عبادت کے طور پر ہوتا ہے ان دونوں کے اندر فرق یہ ہوتا ہے کہ فطری جو خوف ہوتا ہے وہ کسی تعظیم اور توقیر کے پیش نظر نہیں ہوتا ہے بلکہ فطری خوف جو ہوتا ہے آدمی ڈرتا ہے اور اس سے نفرت کرتا ہے اس کو ایسا ہی نہیں سمجھتا ہے آگ ہے7:35آج سے کوئی محبت کرے گا اور محبت کر کے اس سے ڈرے گا ہرگز نہیں شیر سے کوئی محبت کر کے ڈرے گا بلکہ اسے ناپسند کرتا ہے یہ فطری خوف ہے فطری خوف کے اندر یہ چیز پیش نظر ہوتی ہے کہ جس سے وہ ڈرتا ہے اس کی نفرت اس کے دل کے اندر ہوتی ہے لیکن جو خوف عبادت اور اللہ وحدہ اللہ شریک کے لئے ہے اس کے اندر محبت بھی ہے اور ڈر بھی ہے یہ ہوتا ہے فطری محبت فطری خوف میں8:05اور غیر فطری خوف میں یہ فرق ہوتا ہے اللہ وحدہ الاشریق سے جو خوف اور ڈر ہے یہ محبت کے ساتھ ہے نعوذ باللہ کوئی بندہ اللہ سے ڈرتا ہے نفرت کرتے ہوئے ہرگز نہیں8:16اس کے درمیان آپ اس کو فرق کو سمجھتے ہوئے آپ چلیں اسی طرح سے رجا یعنی امید کرنا اللہ وعدہ اللہ شریف سے قسم اللہ وعدہ اللہ شریف کے سوا کسی اور کی نہیں کھانا بہت سارے لوگ محبت میں کہتے ہیں تیرے سر کی قسم تیرے ٹوپی کی قسم تیرے باپ کی قسم میرے اببہ کی قسم فلانے پیر کی قسم فلانے درگاہ کی قسم فلانی قسم یہ حرام ہے اسلام کے اندر یہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ قسم8:39صرف اللہ وحدہ اولا شریک کے لئے ہے اسی طرح سے پکارنا دعا مانگنا یہ اللہ وحدہ اولا شریک سے ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ اللہ کے نبی نے فرمایا الدعا و حوال عبادہ دعا ہی عبادت ہے تو اس طرح سے یہ دوسری قسم کی تدبیر رہی کہ اخلاص اور للہیت سے اللہ وحدہ اولا شریک کے لئے تمام عبادتیں خالص کر دی جائے اور کسی غیر کے لئے وہ عبادت نہ کی جائے تیسری تدبیر شیطان سے بچنے کی یہ ہے کہ آدمی کو چاہیے9:07کہ مسلمانوں کی جماعت کو لازم پکڑےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے38 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Suivant : épisode 39→