Lectures & RemindersVidéoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 7admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اپنے صحابہ کے ساتھ جو ہے گئے تو اتنے میں آسمان اور سے جو خبریں آتی ہیں اس کے درمیان اور شیطانوں کے درمیان میں ایک فاصلہ ہو گیا یعنی شیطان اب وہ چیز اور ہے اب آپ کو یہ بھی سمجھاؤں کہ شیطان جو ہوتے ہیں نا آگے حدیث آئے گی وہ کہ شیطان جو ہوتے ہیں جن یہ سیڑھیاں بنا کے آسمانوں تک اللہ تعالیٰ جو فیصلے فرماتا ہے اس کو سننے کی کوشش کرتے ہیں ہمیشہ0:33شہاب ساقیب ان کے اوپر کوٹتا ہے شہاب ایک آگ کی طرح گولہ جو انہیں مارتا ہے کبھی کبھی وہ لوگ سن لیتے ہیں کوئی بات تو وہ اس کے نیچے والے کو وہ اس کے نیچے والے کو اس کے نیچے والے کو اور جو سب سے اخیر نیچے والے ہوتا ہے وہ دوڑ کے کسی کاہن کو جادوگر کو ساہر کو مجاور کو اور مرشد کو سجادہ نشین کو بتا دیتا ہے0:52تو وہ اس میں سو جھوٹی باتیں ملاتا ہے اور لوگوں کو بتاتا ہے جی دن بارش ہوگی یہ ہوگا تو پچھن جائے گا تو سعودیہ جائے گا تیرا بیٹا مرے گا تیرے پاس چار اولاد ہوگی تیری بیٹی کھڑا سو باتیں جھوٹ ملا کے ایک بات صحیح ہو جاتی تو کہتے ہیں جی بہت بڑا پائے کا ولی ہے بہت بڑا پائے کا بزرگ ہے کیوں وہ پجاری ہوتے ہیں شیطانوں کے تو غرض اس طرح کی یہ حدیث ہے1:13تو یہ لوگ ایسا کرتے ہیں تو اس وقت جو ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نکلے تو وہ بیچ میں پردہ سا ہو گیا وہ سن نہ سکے اس کو تو وہ لوڑ کے آئے اپنی قوم شیطانوں کے پاس کہنے لگے آج پتہ نہیں کیا بات ہے کہ آج کوئی آواز ہی ہمیں سنائی نہیں دے رہی ہے معاملہ کیا ہے تو شیطانوں نے کہا بھائی ذرا مشرقوں مغرب میں دوڑو اور دیکھو کیا بات ہے چنانچہ دوڑ کر کچھ شیطانوں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے تہامہ مقام تہامہ1:41آپ نکلے ہیں اور وہاں پر اپنے صحابہ کے ساتھ کھڑے ہو کر کے نماز فجر ادا کر رہے ہیں اپنے کچھ صحابہ کے ساتھ مقامے نماز فجر ادا کر رہے ہیں صلاة فجر ادا فرما رہے ہیں تو سیطانوں نے کہا یہی وجہ ہے جو ہمارے اور آسمانوں کی خبروں کے بیچ میں ایک رکاوٹ پیدا ہو چکی ہے کہ وہ کھلے آسمان نماز پڑھ رہے ہیں تو ان لوگوں نے جو جن تھے جو گئے تھے دیکھنے کے لیے کیا وجہ ہے کہ یہ2:10خبریں نہیں آ رہی ہیں تو ان لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے قرآن کو سنا تو کہنے لگے یہی ذات ہے جو تمہارے اور میرے درمیان اور خبروں کے درمیان ایک رکاوٹ بن چکی ہے تو ان لوگوں نے قرآن سنا سب کچھ سنا لوٹ کے گئے تو کہنے لگے اوہ اوہ اوہ2:37انہوں نے کہا اے میری قوم کے لوگوں جناتوں سے کہا اے میری قوم کے لوگوں ہم نے قرآن سنا اور عجیب و غریب کلام سنا اس طرح سے سنا کہ ہمارے دل میں وہ کلام بیٹھ گیا اور ہم ایمان لے آئے ہم ایمان لے آئے اب ہم اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے اوپر وحی اتاری اور کہا3:05کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے نبی آپ کہہ دیجئے کہ جناتوں کی ایک جماعت نے اس گفتگو کو سن لیا ہے یہ میرے پاس اللہ نے مجھے اطلاع دی ہے یہ وہی اللہ کی طرف سے آئی ہے تو اس طرح سے جناتوں کی ایک جماعت ایمان لے آئی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قرآن کو سن کر کے اور اس سسلے میں بہت ساری دلیلیں ہیں غرض کہنے کا مطلب ہے جناتوں کا وجود ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کچھ لوگ یہ کہہ سکتے ہیں جناب ہم دیکھتے کہاں ہیں3:35ہم اگر دیکھیں تب تو ہم مانیں گے کہ اس کے اندر جنات ہیں تو میرے عزیز میرے دوست دیکھنا نہ دیکھنا یہ کسی چیز کے نہ ہونے کی دلیل نہیں ہے آپ کے ہاتھوں میں جو گھڑی ہے میڈین جاپان لکھا ہوا ہے آپ سے مر پوچھوں کہ جناب یہ لکھا ہوا جاپان میں بنی ہوئی آپ نے دیکھا ہے جاپان میں بنتے ہوئے اس گھڑی کو لیکن لکھا ہوا ہے میڈین جاپان آپ مانتے ہو کہ جناب یہ جاپان کی گھڑی آپ نے بنانے والے کو دیکھا یہ بجلی ہے یہ جو چل رہی ہے4:05یا یہ وائر جو آپ کے سامنے ہیں ہاں وائر ہیں اگر ہم کہاں دیکھ رہے ہیں کہ اس کے اندر بجلی ہے دیکھ رہے ہیں لیکن ہم یقین کرتے ہیں کہ جناب بجلی ہے کیوں یہ بلپ جل رہے ہیں یہ لوڈی سپیکر چل رہا ہے یہ سب کچھ شغال ہے سب کچھ چل رہا ہے اس لیے ہم یقین رکھتے ہیں ہم نے دیکھا نہیں ہے کہ اس وائر کے اندر کچھ ہے لیکن ہم یقین رکھتے ہیں کہ اس کے اندر بجلی ہے بجلی ہم نے نہیں دیکھا4:31کیسے یقین رکھتے ہیں کیوں اس کا نتیجہ یہ ہے کہ جو ہم سن رہے ہیں یا جو ہم اجالے دیکھ رہے ہیں یہ اس کی نشانیاں ہیں یہ اس کی علامات ہیں اسی طرح سے جنوں کو ہم نے تو نہیں دیکھا ہے لیکن ہم یقین رکھتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کے مطابق کہ جنوں کا وجود ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے ہم یہ کہیں اللہ تبارک و تعالی ہر شئے کے اوپر قادر ہے اچھا یہ ایک چیز یہ اب یہ جو جن ہوتے ہیں یہ تو ثابت ہوگئے نا جنوں کا وجود ہے یہ جن کئی5:01قسم کے ہوتے ہیں پانچ منٹ اور باقی ہے جن کئی قسم کے ہوتے ہیں جن حضرت یعنی کئی ان کے اندر اقسام ہوتے ہیں حضرت ابو سالبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الجن سلازت و اصناف جن تین قسم کے ہوتے ہیں جن کی تین سنفیں ہیں تین قسمیں ہیں سنفن لہم اجنحہ یتیرون فی الہوا ایک قسم جناتوں کی ہے جو ہواوں میں اڑتی ہیں ان کے پر ہیں اور وہ ہواوں میں اڑتے ہیں5:30جناتوں کے ایک قسم پرو والی ہے جو ہواوں میں اڑتے ہیں اور دوسری قسم یہ ساپ اور بچھو اگرہ ہیں ان کی شکلوں میں وہ ہوتے ہیں ساپ اور بچھوں کی شکل میں بھی جنات ہوتے ہیں دوسری قسم ہے اور جنات کی تیسری قسم یہ ہے کہ جو ہم اور آپ کے بیچ میں ہوتے ہیں سمجھئے یعنی ہمارے اور بیچ میں رہتے ہیں وہ5:56ہمارے آپ کے بیچ میں رہتے ہیں ایک جگہ رہتے ہیں دوسری کے جاتے ہیں قیام کرتے ہیں کہیں خیمہ بنا لیے کہیں کچھ کہیں کچھ زمینوں کے اندر وہ مطلب سفر بھی کرتے ہیں مقیم بھی ہوتے ہیں المہم چلتے پھرتے لوگ ہیں جناتوں کی یہ تیسری قسم ہے اس حدیث کو تبرانی حاکم اور بہکی نے روایت کیا ہے اور صحیح سنت کے ساتھ چنانچہ اللہ مالبانی نے بھی اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے تو اس طرح پتا جلا کہ جناتوں کی تین قسمیں ہیں سمجھ میں آرہی بات یہ نئ6:26اب آپ دیکھیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کن چیزوں کو کس کس طرح کھول کر کے بیان کیا ہے لیکن ہمیں ہمیں نہ سننے کا موقع ملتا ہے اور نہ ہی ہمارے علماء ان تمام چیزوں کو بتلاتے ہیں بس جناب علی پڑھئے دے دیئے خلاص معاملہ ختم اچھا جن کے رہنے کی جگہیں کیا ہیں چنانچہ جن جو ہے زیادہ تر خالی مکانات میں رہے ہیں ویران6:48ویران جگہوں پہ رہتے ہیں جیسے سہرہ ہے اسی طرح سے وہ مکانات وہ گھر ہیں جن میں کوئی بھی نہیں رہتا ہے اسی طرح سے گھور ہیں گندگی گھاریاں ہیں گندی گوبر گو پھینکنے کی جگہیں ہیں ہممات وغیرہ ہیں اور اسی طرح سے انسانوں کے ساتھ بھی کچھ جن رہتے ہیں تو اس طرح سے زیادہ تر یہ لوگ ان جگہوں پہ رہتے ہیں اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب سہرہ کی طرف نکلتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے7:17اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سہرہ کی طرف نکلتے تو جناتوں جناتوں سے ملاقات ہوتی تو آپ انہیں قرآن پڑھتے انہیں قرآن سکھلاتے جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر یہ بات ثابت ہے اسی طرح سے اور بھی حدیث ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حفظ زید ابن عرقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما7:46آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یہ وہ حوش جو ہیں یعنی یہ مکانات جو ہیں ہمامات وغیرہ جہاں سنداز روم وغیرہ یہاں پہ جنات لوگ رہتے ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے7 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Suivant : épisode 8→