Lectures & RemindersVidéoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:01اسی طرح مرفو حدیث حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے ہے کہتے ہیں کہ جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص قوم لوت کا عمل کرتا ہے وہ ملعون ہے میری امت کا ملعون آدمی ہے ملعون آدمی ہے جو چوپائوں سے غلط کام کرتا ہے وہ ملعون ہے وَقَالَ صَحِحُ الْإِسْنَادِ0:21اور لیکن امام حاکم نے کہا یہ صحیح سند ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کی سند بھی ضعیف ہے یہ روایت بھی ضعیف ہے المہم کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بہرحال ان اعمال سے آدمی کو پرہیز کرنا چاہیے جو اللہ وحدہ اللہ شریف کے غضب اور ان کی لانتوں کا شکار ہوں اسی طرح سے شرمگاہوں کی حفاظت اس صورت میں بھی کرنا جب عورت حیز کی حالت میں یا نفاظ کی حالت میں ہو0:48اس حالت میں بھی مرد کو چاہیے کہ اپنی عورت سے دور رہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت آتی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من اتا حائزا او مرأتا فی دبریہ او کاہن فزدقہ فقد کفر بما انزلہ انزل علی محمد رباہ وحمد و اہل السنن و صحح الالبانی امام البانی نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص کسی حائزہ عورت کے ساتھ ہم بستری1:16او بیوی حیث کی حالت میں ہے یا نفاظ کی حالت میں ہے اس حالت میں وہ اپنی بیوی سے ہم بستری کر رہے او امراتن فی دبیرہا یا اپنی عورت کے اگلے شرمگاہ کے جمع کرنے کے بجائے اس عورت کے پیخانے کے راستے سے وہ ہم بستری کرے کھول کے بتا رہا ہوں تاکہ سمجھ میں آ جائے بات پیخانے کے راستے سے وہ اس سے غلط کام کرنے جمع کرے او کاہنن یا ایسے کاہن کاہن سمجھتے ہیں نا کاہن1:45دعا تاویز پلیتے گنجے بھنگے جو کرتے ہیں یہ سب کاہن ان کاہنوں کے پاس یہ جو آئے اور جو وہ کہیں ان کے بعد کی تصدیق کرے یہ تین قسم کے آدمی ہیں حیض اور پچھلی راہ سے پچھلی شرمگاہ سے حیضہ عورت سے جمع کرنا عورت کے پچھلی شرمگاہ سے جمع کرنا اسی طرح سے کسی کاہن کے پاس آ کر کے اس کے بعد کی تصدیق کرنا2:10ایسے تینات فقد کفر بما انزلا علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تو اللہ کے نبی فرماتے ہیں جو شخص ایسا عمل کرے گا اس نے اس شریعت کا انکار کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم لے کر کے دنیا میں آئے تو یہ بہت بڑا گناہ ہے تو اس سے بھی اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنا کیسے حالت میں یا ایسی چیزوں سے آدمی کو پرہیس کرنا چاہیے اسی طرح سے شرمگاہوں کی حفاظت2:39عورت عورت سے نکاح کرے اس سے بھی یہ بھی اس سے بھی فریض کرنا چاہیے اس سے بھی بچنا ہے یہ اس سے بھی اپنے شرمگاہ کی حبادت کرے اور وہ یہ ہوتا تھا کہ عورت عورت عورت کے ساتھ غلط کام کرے سمجھ رہے ہیں یعنی2:56اب وہ آپ سمجھے یہ بھی حرام ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ کہ وہ مومن بندے وہ لوگ ہیں جو اپنے شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں اس کے اندر مومن مرد مومن عورتیں دونوں کے دونوں شامل ہیں خلاص کلام یہ ہے کہ مسلمان کے اوپر یہ واجب اور فرض ہے کہ وہ ہر ان تمام حرام کاموں سے اپنے چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو اپنے شرمگاہوں کی حفاظت کریں3:25جو ہی حرام ہے شریعت اسلامیہ کے اندر اس لیے کہ جب کسرت گناہ آدمی کے اوپر ہوں گے یعنی گناہ جب زیادہ ہوں گے تو شیطان ان کے اوپر غالب بھی زیادہ طریقے سے ہوگا تو میرے عزیزوں اور بھائیوں یہ رہی حفاظت کس کی شرمگاہ کی بیسویں حفاظت کی تدبیری حفاظتی تدبیر اپنے ہاتھوں کی حفاظت کرنا ہے ہاتھوں کی حفاظت کیا ہے3:54کسی مسلمان بھائی کو قتل کرنے سے رک جانا اسی طرح سے ہاتھ کو کسی بھی بے گناہ چاہے وہ کافر ہو چاہے وہ غیر مسلم ہو یا مسلم ہو اس کو بے گناہ ہے اس کو قتل کرنے سے اپنے ہاتھوں کو روکنا اسی طرح سے اجنبی یا غیر مہری مورت سے مسافہ کرنے سے اپنے ہاتھوں کو روکنا اسی طرح سے اور یہ بڑی تفصیل کی اس میں بات ہے بہرحال اتنا آپ سمجھ لیں اسی طرح سے سونے کے زیورات4:25مرد اپنے ہاتھوں کے اندر سونے کی انگوٹھی سونے کا کنگن سونے کی چیزیں پہنے اس سے بھی اپنے ہاتھوں کی حفاظت کرنا اسی طرح پتے پتے جو کھیلتے ہیں شترنج پتے اور تاش اور جوئے سٹے اس سے بھی اپنے ہاتھوں کی حفاظت کرنا اسی طرح ان تمام یہ سب حرام ہیں ان تمام سب چیزوں سے اپنے ہاتھوں کی حفاظت کرنا اس سے بھی شیطان اگر آدمی ہاتھوں کو ان چیزوں میں داخل کرے گا تو ظاہر ہے کہ شیطان اس کے اوپر غالب آئے گا اسی ط4:54گھر کی حفاظت کرنا گھر کی حفاظت کرنا اور گھر کی حفاظت کس طرح سے کہ جب گھر کے اندر جائے گھر کے اندر جائے تو داخل ہونے کی دعا پڑھنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب آدمی اپنے گھر کے اندر داخل ہو اور کہے اللہم انی اسالوکا خیر المولی جو خیر المخ مخرج بسم اللہ والجنا و بسم اللہ خرجنا والا ربنا توقلنا سممہ اسلمو علا حلیہ کہ جب آدمی یہ دعا پڑھے تو اپنے اہل و اہال کے اوپر پھر سلام کرے5:23تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ یہ حکم ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کہ جب آدمی گھر میں جائے تو اس طرح سے کرے تو یہ دعا گھر کے اندر داخل ہونے کی دعا پڑھے اسی طرح سے کھانا کھانے اور پانی پینے کے وقت اللہ کی یاد کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لوگو جب تمہیں کا کوئی گھر میں داخل ہو تو اللہ کو داخل ہونے کے وقت یاد کرے یعنی بسم اللہ کہہ کر کے داخل ہو کھانا کھائے تو بسم اللہ کر کے5:49شیطان کہتا ہے جب کوئی آدمی گھر میں بسم اللہ کر کے داخل ہوتا ہے اور کھانا شیطان کھانا بسم اللہ کر کے کھاتا ہے تو شیطان کہتا ہے نہ ہی آج اس گھر میں سونے کی جگہ ہے نہ کھانے کی جگہ ہے اور جب آدمی بسم اللہ کر کے نہیں داخل ہوتا بسم اللہ کر کے کھانا نہیں کھاتا تو شیطان کہتا ہے چلو آج تو اس گھر میں کھانے کو میں بھی مل گیا سونے کے لیے بھی مل گیا تو شیطان وہ رات گھر میں گزارتا ہے تو اس سے بھی آدمی کو یعنی اللہ کی یاد سے6:15کھانا کھانے کے وقت پانی پینے کے وقت اسی طرح گھر میں کسرت تلاوت کرے وہ اس سے بھی گھر محفوظ ہوتے ہیں اسی طرح سے ابلیسانہ آوازوں سے گھر کو پاک و ساف رکھے شیطانی آوازوں سے گھر کو پاک و ساف رکھے اس سے بھی شیطان گھر کے اندر نہیں حاضر ہوتا ہے اسی طرح سے گھر کے اندر6:40فوٹو، اسٹیچو، جاندار چیزوں کی تصویریں جو مثلا اسٹیچو بناتے ہیں، پھلانے کی یہ مورتی، مورتیاں جو بناتے ہیں، ان سے بھی گھروں کو دور رکھے، گھروں کو ان سے دور رکھے، اسی طرح سلیب، کراس وغیرہ جو خوبصورتی، ان تمام سب چیزوں سے گھروں کو پاک و صاف رکھے، اسی طرح،6:58گھر کتا پالنے سے گھروں کے اندر کتا اتا پالنے سے اسے بھی گھر کو پاک و ساپ رکھے ورنہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جس گھر میں کتے ہوتے ہیں اس گھر میں اللہ کے فرشتے نہیں آتے ہیں اور جہاں اللہ کے فرشتے نہ آئیں تو ظاہر ہے کہ اللہ وہاں تو شیطانی آئے گا اسی طرح سے گھر کے اندر کسرت کے ساتھ نفلی نمازیں پڑھے اس سے گھر محفوظ ہوتے ہیں اسی طرح سے7:23گھر کے اندر اچھی بات کہے مسکرائے یہ نہیں کہ گھر کے اندر منہوس ہو جیسے داخل ہو اور جناب علی غصہ توڑ پھوڑ یہ وہ گھر کے اندر اس کنڈیشن میں رہے اور باہر رہے تو جناب ہستا کھیلتا رہے نہیں گھر کے اندر آدمی ہستا مسکراتا بولتا چالتا اور چوہل کرتے ہوئے آپس میں کھیل کود بھی کرتا رہے گھر میں بیوی بچے ماں باپ جو ہیں سب کے ساتھ ہنسی کے ساتھ رہے ورنہ اس سے شیطان راہ پاتا ہے اور7:51پوری سوسائٹی کو پورے سماج کو پورے گھروں کو تحصہ نہس کر دیتا ہے اسی طرح سے اور بھی اس تعلق سے بہت ساری چیزیں ہیں میں انشاءاللہ تبارک اللہ بتاؤں گا پھر کبھی بہرحال ٹائم وقت ہو رہا ہے کچھ تدابیر اور ہیں جو مختصر ہیں انشاءاللہ یہ تک کچھ تدبیر ہیں اور بے اذن اللہ اگلی مجلس جیسا کہ میں نے آپ کو بدلایا8:15کی رمضان المبارک کے بعد اب ہماری آپ کی اس ہال کے اندر ملاقات ہوگی عید کے دس دن یعنی دس دن کے بعد دسویں دن ہماری آفیس کھلے گی اور اس کے بعد جو جمعیرات آئے گی پہلی انشاءاللہ تبارکتالہ اس میں ہم جناتوں کے علاج و معالجے یا علاج کرنے والے کے کیا خوبیاں پھر جو مریض کیسے ہوتا ہے کیا ہوتا ہے یہ تمام سب چیزیں لے کے حاضر ہوں گا انشاءاللہ تبارکتالہ بقیہ آپ لوگوں کو اللہ کے حوالے8:42اس کلمات کے ساتھ کرتے ہیں کہ رمضان المبارک آپ کے سروں پہ ہے جو نہائیت ہی خیر و برکت کا مہینہ اپنے دامنوں میں لے کے بہت ہی خیر و برکت لے کے آ رہا ہے آپ اس کا خوش و مسرد کے ساتھ استغبال کریں اس مہمان کو ویلکم کہیں اور اس کے روزے رکھیں اس میں اللہ تعالیٰ کی قسرت کے ساتھ عبادت کریں اور یہ مہینہ قرآن کا مہینہ ہے اس مہینے میں ہمارے اسلاف صحابہ اکرام9:06درس دروس محاضرات لیکچر سب کچھ ترک کر کے صرف قرآن کریم پڑھتے تھے اور اس کے در پڑھاتے تھے تو قرآن پڑھنا اور پڑھانا یہ قرآن کا مہینہ ہے اس لئے آپ لوگ بھی اس کو لازم پکڑیں قرآن کو9:20ختم کریں کم از کم اس مہینے میں قرآن کو پڑھیں قرآن کو ختم کریں قرآن کو پڑھائیں اللہ تعالی ہم سب کو نیک عامال کی توفیق ادا فرمائے اور ہم سب کو صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق ادا فرمائے اور ہم سب کو تمام میں اس مہینے کے تمام روزوں کو رکھنے کی توفیق ادا فرمائے اور ہم سب کو اللہ وحدہ اللہ شریک صحیح راستے پہ چلائے آمین یارب العالمین جی کوئی بات نہیں میں مختصر طور پہ سوالات زیادہ ہیں میں مختصر طور پہ انشاءاللہ9:51گزشتہ جمعہ راب کے بقیہ سوال کا جواب چاہتے ہیں آپ کے وعدے کے مطابق ہم آپ کے منتظر ہیں یہ وعدہ بے اذن اللہ جیسا وعدہ رہا بے اذن اللہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے49 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Suivant : épisode 50→