Lectures & RemindersVidéoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اپنے گھر میں چلے آتے ہیں یہ عبادت خانے میں لیکن اب ایک زمانہ ایسا بھی آیا کہ شام ہو گئی اور وہیں صوفی صاحب بیٹھے رہے بات بات میں اب وہ خوبصورت لڑکی بات چیت ہوتی رہی آمنے سامنے تو اس نے جو ہے شیطان نے اس کے دل میں اس لڑکی کی محبت ڈالی اور خوب آراستہ کیا مزین گیا رہے چنانچہ یہ جو ہم بتائیں آپ کو یہ جو آپ کہتے ہوں گے ہم نے دیکھے بھی ہیں روڈوں پر چلتے ہوئے بہت سارے لوگوں کو بامبے وغیرہ میں بیٹھ0:28دیکھو تو چہرہ دیکھنے کے لائق نہیں ہے لیکن پتہ نہیں کیا چمٹے ہوئے رہتے ہیں اب ان سے لیکن ذرا ان کی نظروں میں دیکھیں وہ ان کے لئے ہور ہوتی کہتے ہیں لیلہ نہایت ہی کالی تھی لیکن کہنے والے نے کہا کوئی مجنو کی نظر سے دیکھے تو لیلہ اس کو کیا نظر آتی تو ایسے ہی سمجھیں شیطان ان کی نظروں میں اسے خوبصورت بنا دیتا ہے ایک لڑکی آپ کو حسین اور خوبصورت لگتی ہے لیکن دوسری کو بچ شکل لگتی ہے اس کا دل نہیں مائل ہوتا ہے یہ کیوں0:58اب جناب علی بات چلتے چلتے صوفی نے اس کی ران پہ ہاتھ مارا اب ران پہ ہاتھ مارا اور اس کی پپی لی تو گئے شیطان نے اس کو بدکاری میں ملوث کر دیا وہ رات اس نے خوب عیش سے گزارے یہاں تک کہ اب راتیں صوفی صاحب کی عبادت عبادت چھوڑ کے وہیں گزرنے لگی اور جناب علی یہاں تک کہ وہ حاملہ ہو گئی حاملہ ہو گئی لڑکا بھی جندی ہو اب لڑکا پیدا ہو گیا جب لڑکا پیدا ہوا تو ابلیس پھر آیا1:28ابلیس آیا کہا دیکھو لڑکا تو پیدا ہو گیا ہے لیکن اس کے بھائی آئیں گے تو بہن کو تو کنواری چھوڑ کے گئے تھے یہ لڑکا کہاں سے لے کے بیٹھی ہے بہت برا ہوگا یاد رکھنا ایسا کرو اس لڑکے کو ختل کر دو ختل کر کے دفن کر دو خلاص معاملے ختم ہو جائے بھائی آئیں گے ان کو پتہ بھی نہیں چلے گا چنانچہ صوفی صاحب پیچارے کیا کرے مرتا نہ تو کرتا کیا اس نے جو ہے اس کو زباہ کیا اور لے جا کر کے گھر کے پیچھوالے اس کو دفن1:58اس کے بھائی آئیں گے تم نے اس کی ماں کے بیٹے کو چھینا ہے تو اپنے بھائی سے وہ بیان نہیں کرے گی کہ میرے بچے کو قتل کیا ہے تو کہا پھر کیا کروں کہا اس کو بھی ختم کر اس کو بھی ختم کر اور اس کو بھی بیٹے کے ساتھ دفن کر دیں اس نے ایک رات اس کو بھی قتل کر کے بیٹے کے ساتھ دفن کر دیا کچھ دن کے بعد وہ لوگ آئے اس کے بھائی لوگ بھائی لوگ آئے ابھی صوفی کے پاس پہنچے کہا ہاں ہماری بہن کیا ہے رونے دھونے لگا ایک جھوٹی مٹی قبر دکھا دی کہا یہ ق2:27یہ لوگ جب پھر گھر پہ آئے تو ایک دن شیطان ان کے خواب بڑے بھائی کے خواب میں آیا کہا بھائی تمہاری بہن کہاں ہے تو اس نے کہا بھائی ہم نے خواب میں فلاں فلاں کے پاس دیا تھا کہا بات یہ نہیں ہے کہا پھر بات کیا ہے کہا بات یہ ہے کہ اس نے اس کے ساتھ زنا کیا پھر بچہ پیدا ہوا پھر اس کو قتل کیا بچے کو تمہاری بہن کو بھی قتل کیا اور اگر تم اس بات کی دلیل چاہتے ہو تو اپنے گھر کے دروازے پہ جا کے کھو دو2:53تمہاری بہن اور تمہارے بھانجے یعنی اس کی لڑکے حرامی لڑکے کا کیلاش دونوں ساتھ میں ملے وہاں سے ہو گیا وہ سو رہا ہے خواب میں اس کو آیا دوسرے بھائی کے بھی خواب میں یہی واقعہ کہا تیسرے بھائی سے یہی پوچھا صبح جب ہوئی تو بڑے بھائی نے کہا میں نے آج یہ خواب دیکھا ہے دوسرے نے کہا بھائی میں نے بھی دیکھا ہے تیسرے نے کہا میں نے بھی یہی خواب دیکھا ہے تو بڑے بھائی نے کہا چلو کوئی بات نہیں ہو سکتا ایسا ہو لیکن چھو3:15یہ ضرور کوئی مسئلہ کہا کوئی مسئلہ نہیں یہ شیطانی خواب ہے کہا نا ضرور چلو چلتے ہیں چنانچہ زد کیے گئے جو نشانی خواب میں شیطان نے بتلائی تھی وہ نشانی پہ اس کو کھوڑا تو دیکھا بہن اور بھائی کی دونوں بیٹے اور ماں کی دونوں لاش وہاں دون تھی چنانچہ جناب یعنی صوفی صاحب کو پکڑے ان کی عبادت گھر ورڈ چلائے اور اس کو اب ان کو پکڑ کے لا کے رسی میں باندھا کہ اب ان کو سولی پہ لٹکائیں تب ابلیس پھر آیا وہاں صوف3:43کہتا ہے شیطان نے کہا تم مجھے پہچانتے ہو میں کون ہوں میں وہی ہوں جس نے تمہیں لڑکی کی وجہ سے فتنے میں ڈالا میں وہی ابلیس ہوں آج میں تمہیں نجات دے سکتا ہوں آج تو تم مرنے والے ہو لیکن اس موت سے میں بچا سکتا ہوں4:13یاد رکھو وہ کیا ہے کہا اس نے کیسے بچ سکتے ہیں اس موت سے اس نے کہا اس موت سے ہم یوں تمہیں ہم یوں بچا سکتے ہیں کہ تم اللہ کا انکار کر دو اللہ کا انکار کر دو اور جیسا میں کہہ رہا ہوں ایسا کرو جس نے تمہیں پیدا کیا جس نے تمہیں شکل و صورت بنائی اس کا تم انکار کر دو میں تمہیں نجات دیتا ہوں سو بھی مرتا نہ کرتا گیا اس نے کہا چلو میں اللہ کو نہیں مانتا خلاص اللہ کو نہیں مانتا اتنا کہنا تھا تو وہ کیا ہوا فوری طور پر وہاں سے ہڑ گیا کہا اب4:44اب مجھے تمہاری ضرورت نہیں ہے ہم اپنے مقصد کو پا چکے اس طرح سے شیطان اسٹیپ بائی اسٹیپ انسان کو گمراہ کرتا ہے اور آج بھی یہی مثال لے لو کسی مسئیبت میں ملوث کیا کسی چیز میں کیا چنانچہ جناب علی دھیرے دھیرے دھیرے دھیرے جا کے چوکھٹے پہ سجدہ کرواتا ہے تازیوں پہ جھگواتا ہے5:05پنجوں کو چمواتا ہے مہا نظر و نیاز چڑھواتا ہے مرغے زباہ کرواتا ہے آدمہ کر کے جب تم شرک کر لیتے ہو تمہیں لات مار کے چلا جاتا ہے خلاص اب تم نماز پڑھو روزہ پڑھو سب کچھ کرو تمہیں نہیں پوچھنے آئے گا اس طرح سے اسی طرح کے ایک چھوٹی سی مثال ایک اور حضرت وحب ابن منبع کہتے ہیں ابن جوزی نے اپنی کتاب میں نقل کیا ہے تلبیس ابلیس میں وہ کہتے ہیں کہ ایک اسی طرح سے بنی اسرائیل میں ایک بہت بڑا عبادت گز5:34حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شکل و صورت میں آیا اور دروازے پہ اور یہ مسیح علیہ السلام کا زمانہ بھی تھا حضرت عیسیٰ کا زمانہ تھا وہاں آیا اور اس نے کہا کہا کہ اے اے صوفی نکل میں تجھ سے بات کرنا چاہتا ہوں اس نے کہا صوفی نے کہا جاؤ بھئی اپنے کام سے کام رکھو میں کسی سے میں اپنے زندگی میں کسی سے بات ہوت نہیں کروں گا نکل جاؤ پھر اس نے کہا نکل میں مسیح علیہ السلام ہوں میں عیسیٰ ہوں آیا ہوں تجھ سے ملاقات کرنے کے لئے عیسی�6:06تو آپ ہی نے تو کہا ہے اللہ کی عبادت کرو اللہ کے ساتھ کسی کو شرک نہ کرو ہم اللہ کی عبادت مشغول ہیں اب تم ہمیں ڈشٹ اپ کرنے کیوں آئے جاؤ ہم نہیں تم کو مانتے ہم نہیں نکلیں گے جاؤ تمہیں چنانچہ وہ ملعون جو ہے اس کو چھوڑ کر کے وہاں سے چلا گیا اب یہاں دونوں عابد ہیں دونوں عبادت گزار ہیں دونوں عبادت گزار کے واقعے کو رکھو ایک کو جہالت نے مارا صوفی جہالت میں اللہ کی عبادت بھی کر رہا تھا سب کچھ کر رہا تھا جہالت میں وہ کہاں گیا کف6:36لیکن اس کو معلوم تھا دوسرے عابد کو دوسرے عبادت گزار کو کہ عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ کی عبادت کرنے کا حکم دیا ہے اللہ کے ساتھ کسی کو شرک کرنے کا حکم نہیں دیا ہے یہ عالم تھا علم تھا اس کو اس علم کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اسے نجات دے دیا اس شیطان اور لعین سے آج آپ دیکھ لو کتنے صوفی ہیں بیچارے جاہل مطلق تصویر پڑھا روڈوں پہ چل بھی رہے باتشید بھی کر رہے آپ سے اور تصویر بھی دھیل رہی ہے7:03ان سے کہو بھائی میں یا تو بات کرو یا تو آپ جو ہے تصویر نیچے گراؤ کہتے نہیں دل میرا پڑھ رہا ہے کیا کر رہا ہے اللہ کی قسم بتا رہا ہوں اللہ کی قسم ہے اور آپ دیکھ لو خانقاہوں میں آپ دیکھ لو بڑے بڑی جماعتوں میں موجود ہیں اور باتیں بھی کریں گے اور آپ ان سے کہو بھائی دین کی نہیں نہیں بس ہم اللہ کی یاد میں ہیں ذکر میں ہیں یہ ذکر ہے یہ چاہل ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ترمیزی کے اندر حدیث یہ موجود ہے اسی وجہ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فر7:32ترمزی کی روایت ہست ہے وہ وہاں کہتے ہیں کہ میری امت کا جو عالم ہے اس کا مقام اور اس کا مرتبہ اس طرح سے ہے جیسے میرے قریب کا کوئی صحابی ہے عابد عبادت گزار کے اوپر جو عبادت گزار ہے جاہل ہے عبادت گزار ہے اس کے اوپر میرے امت کا عالم کا جو مقام اور مرتبہ ہے ایسے ہی ہے جیسے میرا مقام میرے صحابہ کے اوپر ہے سمجھ میں آئی بات8:00اس طرح سے یعنی عالم علم کی روشنی میں آپ اللہ کی ذکر کرو اللہ کی تبلیغ کرو اللہ کی دعوت دو اللہ کی طرف لوگوں کو پورا جہالت کا ٹوکرا رکھ کے وہ گند دوسروں کے اندر نم جرسوں میں ملوث کرو کہ جاؤ تبلیغ کرنے جاہل مطلق ہیں علم نہیں ہے کچھ بھی نہیں ہے اور لوگوں کو عبادت کی طرف بلا رہے ہیں اب پہلے تو اپنی عبادت درست کر لے جاہل آدمی تجھے پتہ نہیں نماز کیسے پڑھا جائے جو حضرت نے سکھا دیا کھانا کھاؤ ٹوپی پہن کے ک8:26ہممام میں جاؤ توبی پہن کے جاؤ نماز پڑھو تو دونوں گوٹھے کے پیچھ میں چار انگل کا فاصلہ رکھو کھانا کھاؤ دونوں گوٹھے اس طرح اس طرح رکھو پھلانی طرف اس طرح کی ایسی ایسی عبادتیں ایسی ایسی ریاضتیں ایسی ایسی مشکہ ان صوفیوں نے اپنائی ہیں کہ شیطان نے ان کی نظروں میں ان عامال کو مزین کر دیا ہے اور یہ اس طرح سے گمراہ ہوئے ہیں تو میرے دوست اس طرح سے شیطان گمراہ کرتا ہے اور یہ راستہ ہے شیطان اس طرح سے8:52بہت ساری باتیں ہیں میں چاہ رہا ہوں کہ میں ان کو تفصیلی طور پر آپ کے سامنے رکھوںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے29 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Suivant : épisode 30→