Lectures & RemindersVidéoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00دین اسلام سے لے کے عقیدہ سے لے کے عمل اور اخلاق اور چھوٹی سے چھوٹی باتیں بتلائیں ہیں کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح سے ہمیں ان شیطانوں اور ان بھوتوں سے بچنے کا بھی کوئی راستہ بتلایا ہے یا نہیں بتلایا ہے حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ راستے اللہ کی قسم بتلائیں ہیں اور بہت ہی مدلل طریقے سے اللہ نے بھی بتلایا0:22اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بتایا کہ شیطانوں سے اس طرح بچ سکتے ہو شیطان تمہیں چھو بھی نہیں سکتا شیطان تمہارے قریب بھی نہیں آ سکتا شیطان تمہیں کوئی پریشان نہیں کر سکتا ان سے بچ سکتے ہو اور اگر کبھی بائی چانس دشمن ہے کبھی کوئی دھکا لگا دیا تو اس کے بچنے کی یہ ترکیم ہے اللہ کے نبی نے بتلائی ہے لیکن اصل میں یہ ہے نا کہ تاویز پہن لینا پلیتے پہن لینا آسان ہے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات0:51اس کے اوپر جو ہے عملی ثبوت دینا پڑے گا لوگوں کو سب کچھ کیا کہتے ہیں محنت کرنا پڑے گی اس لیے اس سے دور بھاگتے ہیں اور نہ یہ مجاور اور نہ یہ پیر نہ یہ شیخ الحدیث اور نہ یہ محدث کرام جو تعویزیں بندل کے بندل بیچتے ہیں ان اس امت کو بتاتے ہیں کہ میرے بھائی یہ کرو یہ کرو تم اپنا عقیدہ درست کرو نہیں1:13نہیں بتاتے جیبیں بھر رہے ہیں یہ سواروپے کی تعوید ہے یہ سوہ ہزار کی تعوید ہے یہ سوہ سو کی تعوید ہے یہ پانسو کی تعوید ہے اس طرح تمہارے گھر میں اتنے جنات اتنے یہی سب بتایا جاتا ہے غرص کہنے کا مطلب ہے میں نے سوچا کہ آپ حضرات کے سامنے اپنے دوستوں کے سامنے اور جہاں تک میری آواز جائے پہنچے ان لوگوں کے سامنے میں یہ باتیں کھول کر کے رکھوں کہ سب سے پہلے دشمن کی حقیقت سمجھو1:36شیطان ہی تو دشمن ہے نا انہ شیطان ہے انسان عدو مبین سب سے پہلے دشمن کی حقیقت سمجھو پھر دشمن کن کن راستوں سے تمہارے اوپر حملہ آور ہوتا ہے اس کو سمجھو کیا اس نے انبیاء کے اوپر بھی حملے کیے اسے بھی سمجھو کیا اس کا دلوں کے برباد کرنے کے کون کون سے راستے ہیں اس کو بھی سمجھو پھر اس دشمن سے1:57دشمن سے بچنے کے کیا کیا طریقے ہیں وہ بھی سمجھو اور جو دشمن کی رنجش اور اس کے بندش میں آ چکا ہے دشمن کے جھمیلے میں پہنچ چکا ہے اس شیطان کے اس کا علاج کیسے ہو وہ کیسے بچ سکتا ہے یہ تمام سب چیزیں میں انشاءاللہ تبارک و تعالی یہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں آئیے2:18سب سے پہلے اچھا ایک چیز اور میں آپ کو بتاؤں بعد ہمارے بھائی لوگ ہیں یہ سوچتے ہیں کہ یہ جو علاج ہوگا دشمن کا جنات کا یہ سوچتے ہیں کہ یہ علاج صرف وہی کر سکتا ہے وہی کر سکتا ہے جو کسی خبر کا مجاور ہو یا کسی چلے کے اوپر بیٹھا ہو یا تعدیے پر سجدہ کرتا ہو یا نظر و نیاد یہ تمام سب چیزیں ہیں جو خرافات کرتے ہیں یہی لوگ کر سکتے ہیں ان کا یہ سوال ہوتا ہے کیا ہم بھی یہ علاج کر سکتے ہیں بے شک2:45آپ بھی یہ علاج کر سکتے ہیں ہر مسلمان یہ علاج کر سکتا ہے شرط کیا ہے اس کے کچھ صفات ہیں علاج کرنے والے کے لیے کچھ صفات ہیں کچھ اس کے گن ہیں وہ سمجھ لیں اس کو اپنے ذہنوں میں بٹھا لیں بے شک آپ بھی اس طرح سے علاج کریں اپنا علاج کریں اپنے گھر والوں کا علاج کریں وہ شروط ہیں ان شروط کے اوپر آپ مکمل طور پر اتر جائیں یقیناً آپ بھی کر سکتے ہیں3:08اسی طرح سے کچھ شبہات اس طرح کے بھی پیدا ہوتے ہیں کہ جناب علی قرآن کریم میں ظاہر ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو آیتیں آپ پڑھ کے بتاؤ گے یا یہ آیت یہ آیت ایسا تو اللہ کے نبی نے نہیں فرمایا ہے کہ یہ آیت پڑھو تو یہ ہوگا یہ آیت کریمہ پڑھو تو یہ ہوگا3:23تو کیسے آپ کیا کریں گے؟ تو اصل میں یہ ہے کہ ہمارا جواب یہ ہے کہ جناب ایسا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بلکہ اللہ تبارک و تعالی نے پورے قرآن کو شفا قرار دیا ہے جہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جائے حدیث کہ اللہ کے نبی نے یہ پڑھا وہ تو ایلن و سیلن سراکھوں پہ جہاں نہ ملے وہاں قرآن کریم کی آیت ہے اللہ تعالی نے فرمایا وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَة3:52خسارہ کہ ہم نے اس قرآن کو اتارا ہے اور اس میں شفا ہے اس میں کیا ہے شفا ہے مومنوں کے لیے مومنوں کے لیے شفا ہے اور اس میں رحمت ہے اور ظالموں کے لیے اس میں کیا ہے خسارہ اور نقصان ہے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے4:10اور یہ شفا جہاں پر آدمی کی روحانیت کو یہ قرآن شفا دیتا ہے شرک اور خرافات کی گندگیاں اور پلید ان دلوں سے نکالتا ہے یہ قرآن اور اسے صحیح فکر اور اللہ وحدہ الاشریق کی معرفت یہ قرآن دیتا ہے وہی جسمانی طور پر جو آفات جو بلیات جو آہات جو پریشانیوں میں یہ اللہ کے بندے ملوث ہوں گے ان کے لئے بھی اس میں شفا ہے مانوی طور پر بھی اور روحانی طور پر بھی اور جسمانی طور پر دونوں طور پر یہ قرآن4:39ہمارے لئے شفا ہے اسی طرح سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور ہمارے پاس ایک عورت بیٹھی ہوئی تھی جو علاج کر رہی تھی جو علاج معالجہ کرتی تھی تو یعنی وہ جھاڑ پھونک کرتی تھی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آلی جی ہے بے کتاب اللہ اے بندی خدا اے بادی5:09اللہ کے قرآن سے علاج کرو کس سے علاج کرو اللہ کے کتاب یعنی قرآن کریم سے علاج کرو تو اس آیت کریمہ اس حدیث سے صاف واضح ہو گیا کہ پورے قرآن سے بھی ہم علاج کر سکتے ہیں اور یہ جائز ہے اس کے اندر کوئی قباحت نہیں ہے5:27اسی طرح سے بخاری شریف کی وہ روایت جس میں حفظ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے وہ بچوں کے ڈنگ جس کو لگے تھے سور فاتحہ پڑھ کر کے علاج کیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تجھے کیسے معلوم ہوا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ سور فاتحہ کے اندر یہ اس سے جھاڑ پھونک کیا جاتا تو انہوں نے بتا اللہ کہ نبی دل میں آیا میں نے پڑھ کے بھوک دیا تو اللہ تعالیٰ نے شفا دے دی اس میں بھی واضح طور پر یہ بات ملتی ہے کہ صحابی نے5:55کہ یہ سوچو کہ اللہ کے نبی نے کون کون سی آیتیں پڑھی ہیں بلکہ ان کے ذہن میں بات آئی کہ قرآن سے علاج ہوتا ہے اس لئے انہوں نے سور فاتحہ پڑھ دیا خلاص اللہ تعالیٰ نے اسے شفا دے دی اسی طرح سے جس طرح سے قرآن سے علاج کرنا جائز ہے اسی طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو دعائیں ثابت ہیں اس سے بھی علاج کرنا جائز ہے اسی طرح سے اللہ کے جو اسماء ہیں اللہ کے نام جو ہیں ننانوے اور جو بھی کم ہو بیش زیادہ کم ہو اسی طرح سے اللہ تعالی�6:26ان کے ذریعے سے جو ہے جھاڑ پھونک کرنا یہ جائز ہے اسی طرح سے صحیح مسلم کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے لوگوں نے کہا کہ انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول اِنَّا كُنَّا نَرْقَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ اے اللہ کے نبی ہم جاہلیت کے زمانے میں کفر کے زمانے میں جو ہے ہم جھاڑ پھونک کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا6:46اے لوگو اپنے جھاڑ پھونک کی جو دعائیں تھی اس کو ہمارے اوپر پیش کرو یعنی بتاؤ کیسے کیسے پڑھتے تھے اگر اس میں شرکیہ الفاظ نہ ہو تو پھر کوئی حرج نہیں ہے اس سے دعائیں کر سکتے ہیں تو گوئے اس عجیب سے معلوم ہوا کہ جھاڑ پھونک تک جائز ہے جھاڑ پھونک قرآن کریم سے اللہ کے نام سے اس کے صفات سے اسی طرح سے7:13ان دعاؤں کے ذریعے سے جس میں شرکیہ کلمات نہ ہوں اور عربی میں ہوں اس سے جائز ہے دعا کرنا تو یہ شریعت کا میار ہے یہ شریعت کا ترازو ہے اس سے ہٹ کر کے اگر کوئی شخص کوئی علاج کرتا ہے تو یہ سراسر شرک اور سراسر یہ بدات اور خرافات کے اندر یہ چیز آئے گی غلط کہنے کا مطلب یہ ہے آئیے اس سے پہلے کہ میں کیا کہتے ہیں اس علاج میں داخل ہوں7:41یہ بات آپ کو یعنی علاج نہیں بلکہ اس کی حقیقت چند باتیں آپ کے سامنے رکھنا یہ بھی ضروری ہیں چنانچہ اس سلسلے میں بہت سارے جن جو انسانوں کو پکڑتے ہیں جب ان کے اوپر وہ سوار ہوتے ہیں انہیں پکڑتے ہیں تو وہ جن انہیں حرام کام کرنے کی دعوت دیتے ہیں وہ شیطان کیا کرتے ہیں کہ حرام کام کرو چنانچہ آپ نے دیکھا ہوگا وہ گالیاں بکتا ہے اور بے حرمتی کرتا ہے نماز نہیں پڑتا ہے8:14حرامی ہے نا نماز چھوڑنا حرامی ہے اسی طرح سے وہ جن اسے لوگوں سے کہتا ہے ہم نے تو اپنے کانوں سے سنا ہے کہ فلانے بابا کی درگاہ پہ چلو تو ہم چلے جائیں گے کہتا ہے کی نہیں کہتا ہے ہمارے ہاں جہاں میں پڑھتا تھا وہاں پر وہاں پر ایک آئی عورت اس کو وہاں پہ قبر کے پاس جھونتے ہیں وہاں جن آتے ہیں حاضر ہوتے ہیں تو وہ جب اس کے بال ہم لوگ کیا کرتے تھے اگر بتی اس کے ناک کے پاس رکھتے تھے ایسے ہی کھڑے رہتے تھے8:46تھوڑی دیر کے بعد اس کو اگر جن ہوتا تو وہ جھومنا شروع کرتی ہو اور اس کے بعد میں جناب علی شروع پوری جیسے کہ پمپن سیٹ چالو ہو جاتی ہے وہ چالو ہو جاتی ہے اکثر عورتیں ہی آتی تھی نالائق ان سے پوچھو توAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے4 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Suivant : épisode 5→