Lectures & RemindersVidéoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 24admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00کہتا ہوں کہ دلوں کے اندر فساد شیطان کیسے پیدا کرتا ہے؟ کیا طریقے اپناتا ہے؟ کس طریقے سے شیطان دلوں کے اندر جگہ بناتا ہے؟ کس طریقے سے شیطان دلوں کے اندر داخل ہوتا ہے اور انسان کو گمراہ کرتا ہے؟ آئیے میں کچھ باتیں بتلاؤں جیسا کہ میں نے ابھی آپ کو بتلایا کہ شیطان جو ہے یہ دلوں کے اوپر حملے کرتا ہے کیوں؟0:25دل ایک بینمو کی طرح ہے اس کے تابے تمام جسم کے آزا ہوتے ہیں دل جیسا چاہتا ہے دل نے کہا پانی پیو تو آپ نے ہاتھ بڑھایا اور پانی مو تک لگایا تو دل کے تابے یہ ہاتھ ہے پیر بھی ہے0:39انسان کی آنکھیں بھی ہیں انسان کا سب بھی نہیں پورا اس لیے وہ ڈینمو کے اوپر قبضہ کرتا ہے تو اس کی بڑی اہمیت ہے اس لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث میں آپ نے فرمایا کہ یہ دل جب درست ہوتا ہے تو تمام چیزیں درست ہوتی ہیں دل بگڑتا ہے تو تمام سب چیزیں بگڑتی ہیں دل درست ہوتا ہے تو آدمی کسی تنکے سے بھی نہیں ڈرتا ہے بڑے سے بڑے چیزوں سے بھی نہیں ڈرتا ہے اٹھ جاتا ہے لیکن جب دل بگڑتا ہے تو آدمی1:07اگر اکیلے چل رہا ہوتا ہے اور ذرا سی آہٹ ہوئی تو اس کا دل جو ہے فوراں بلیڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے ہاں فوری طور پر اس کا ذرا سا کچھ ہوا اس کا دل کمزور ہے کیوں شیطان اس کے اوپر مسلط ذرا سا کچھ ہوا بلی راستے سے گزر گئی حاجی صاحب باہر گھر لوٹ آئے بیگم نے پوچھا کیوں لوٹ آئے کہنے لگے بلی راستے سے گزر گئی اب تو آج کا کام ہی نہیں ہوگا فلاں نے چھیک دیا لیو1:33اب اس نے چھینک دیا ہمارا یہ کام ہی نہیں ہوگا یہ دلوں کی دل ہے یہ ایمان کی کمزوریوں کی نشانیاں ہیں تو دل جب صحیح ہوتا ہے تو آدمی مضبوط ہوتا ہے لیکن جب یہ دل کمزور ہوتا ہے تو اس کے اندر شیطان کا تسلط ہوتا ہے اور شیطان جیسے چاہتا ہے اس کو گمراہ کرتا ہے اب آئیے مرداؤں کہ شیطان دل میں کیسے داخل ہوتا ہے1:56طریقے ہیں شیطان کے داخل ہونے کے اور اللہ وحدہ اللہ شریک نے اس کو یہ مطلب طاقت دی ہے کہ وہ آدمی کو گمراہ کر سکے کسی طرح سے اس کو بہکا سکے اس کے اندر یہ چیز ہیں چنانچہ دل ہمیشہ شیطان ہمیشہ ان دلوں کے اندر داخل ہوتا ہے جن کے دل اللہ کے ذکر سے اللہ کی یاد سے تقوی سے اخلاص اللہیت سے یقین سے خالی ہوتے ہیں2:24ان دلوں میں یہ شیطان داخل ہوتا ہے اور جب جگہ پا کر کے پھر ان دلوں کے اندر وسوسے پیدا کرتا ہے اور اس کے اندر جگہ بناتا ہے لیکن اگر دل ایمان کی دولت سے معمور ہے دل تقوی کی روشنی سے منور و مجلہ ہے دل اللہ وحدہ لا شریک کے ذکر سے دل کے اردگرد قلعہ بنا ہوا ہے چہار دیواری2:50اللہ کے ذکر اور اللہ کی یاد سے گھری ہوئی ہے تو شیطان ہرگز ہرگز اس دل کے اندر داخل نہیں ہوتا ہے تو یہ بات آپ نوٹ کر لیں کہ اسی دل کے اندر شیطان جائے گا جس کا دل اللہ کے ذکر سے اللہ کی یاد سے تقوی سے اخلاق سے للہیت سے خالی ہوتا ہے اسی کے اندر جائے گا اور میرے بھائی یعنی اس شیطان کی مثال ایسے ہی ہوئے جیسے کہ ایک آدمی کے سامنے گوشت رکھا ہوا ہو لو تھڑا تو کوئی کتا3:23اس کو دیکھ دیکھ کر کے لپکتا ہو اور وہ اسے ہکالتا ہو تو جب تک اس کے سامنے ہے کتا باز ہی نہیں آرہا لپک رہا اس گوشت کو لینے کے لیے لیکن جب اس آدمی نے اس گوشت کے ٹکڑے کو اٹھا کر کے ہاتھ میں لے لیا تو اس کتا وہاں ٹھیرے گا کتا بھاگ جائے گا یعنی نا امید ہو جائے گا نا امید ہو جائے گا اب تو یہ آدمی خود ہی لے کے جا رہا ہمیں ملے گئے نہیں اسی طرح سے شیطان انسان کے دل کی طرف لپکتا ہے لپکتا ہے3:48اور وہ کوشش کرتا ہے کہ اس کے دل کو کس طرح سے داخل ہوں اس کے دل کے اندر اور پھر اس کو ہم غلط راہوں پر ڈالیں لیکن جب آدمی اللہ کی یاد سے غافل نہیں رہتا اللہ کو ہمیشہ یاد کرتا ہے نمازیں پڑھتا ہے روزے رکھتا ہے4:00اللہ کی اللہ کی یاد میں رہتا ہے تو دل ہرگز تو وہ شیطان پھر ناومید ہو جاتا ہے اور مایوس ہو جاتا ہے اسی طرح سے دل کے تقویے کا جو زور ہوتا ہے دل کے اندر جو پرہزگاریاں ہوتی ہیں اخلاص ہوتا ہے للہیت ہوتی ہے اس سے وہ دور بھاگتا ہے اور جب آدمی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کہہ دیتا ہے تو شیطان وہاں سے پلٹ کر کے چلا جاتا ہے اور اس کلمے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی بہت بڑی فضیلت ہے4:29یہ کہنے کے لیے مختلف احادیث سلسلے میں آ رہے ہیں کہ اس طرح سے شیطان دور بھاگ جاتا ہے جب کوئی بندہ اس طرح سے کہتا ہے اب اس طرح سے شیطان میں نے بتایا کہ دل میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے اور ان دلوں میں داخل ہوتا ہے ان گھروں میں داخل ہوتا ہے جن جو گھر اللہ کے ذکر سے اللہ کی یاد سے غافل ہوتے ہیں اب یہ جو شیطان ہوتا ہے جب آدمی کو گمراہ کرتا ہے آدمی کو دھوکہ دیتا ہے آدمی کو مسئیبتوں میں مبتلا کرتا ہے تو4:59ایک بے ایک نہیں مبتلا کرتا ہے بلکہ اس کے کچھ درجات ہیں اس کے کچھ مراتب ہیں یعنی اس کے کچھ اسٹپ بے اسٹپ یہ نہیں کہ ڈائریکلی توٹ پر آپ کو نہیں اس کے کچھ درجات ہیں اس طرح سے شیطان آدمی کو گمراہ کرتا ہے آئیے سب سے پہلا درجہ کیا ہے گمراہیت کا کہ شیطان کس طرح سے آدمی کو پہلے پہلے اسٹپ میں کس طرح سے اس کو گمراہ کرتا ہے سب سے پہلا درجہ یہ ہے کہ5:23ہمیشہ شیطان اس کوشش میں ہوتا ہے کہ اس بندے کو شرک کے اندر کفر کے اندر ملوث کر دے شرک اور کفر کے اندر اس کو ملوث کر دے اللہ اور اس کے رسول کی دشمنی اس کے دلوں کے اندر ڈال دے تو جب شیطان اس کے اوپر قابو پا لیتا ہے کہ اس کے دل کے اندر شرک ڈال دیتا ہے کفر ڈال دیتا ہے تو پھر خلاص خلاص وہ مطمئن ہو کے بیٹھ جاتا ہے5:47اور وہ یہ کہتا ہے جو مجھے مقصد تھا جو میرا مطلوب تھا جو مجھے خواہش تھی وہ پوری ہو گئی یہ مشرک ہو گیا اس نے شرک کر لیا تو خلاص اب وہ آرام سے اپنے ساتھیوں کو کہتا اب تم سو جاؤ اب یہ چھوڑ دو اس کو یہ نمازیں بھی پڑے گا روزیں بھی رکھے گا حج بھی کرے گا زکاة بھی کرے گا سب کچھ کرے گا اس کو پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے اس کا کوئی بھی عمل اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں ہے6:11تو اس کا سب سے بڑا یہ ہوتا ہے کہ دل کو شرک کے اندر ملاویس کر دے اور آج دیکھیں آپ کے اپنے اردگرد اپنے ملکوں میں نظر دوڑائیں اللہ کی پناہ اللہ کی پناہ6:23ایسے لوگ ملیں گے عورت ہوں کی مرد ہوں کی بوڑے ہوں اور بوڑے تو اور بھی اللہ انہیں ہدایت دے میرے بھائی وہ اور بھی شرک کے اندر ڈوبے ہیں اللہ کی خدا نوجوان تو کم از کم الحمدللہ درہ خون کی گرمی ہیں باتیں سن لیتے ہیں سمجھ لیتے ہیں تو اس طرح سے ان کی سمجھ میں آئے توبہ کر لیتے ہیں لیکن دوسرے کھوزٹ ہو گئے جو قبر میں پہل لٹکا ہیں ان کی سمجھ میں نہیں آتی بات6:43وہ کہتے ہیں جی ہمارے باپ دادے کیا غلط کرتا ہے ان کو بولو بھائی میرے اللہ کے سوا کسی اور کی رضا اور خوشی کے لیے کسی اور کو راضی خوش کرنے کے لیے اللہ کے بنائے ہوئے ان مخلوقات کو جانوروں کو مت زبا کرو اللہ نے انہیں زندگی دی ہے تم غیروں کی خوشی کے لیے کیوں زبا کرتے ہو تو کہیں گے جی ہم تو برسوں سے کرتے چلے آئے ہیں اگر ہم نہیں کریں گے مرغا تو ہمارا بیٹا مر جائے گا ہماری بھینس مر جائے گی ہمارا کھیت برباد ہو جائ7:10اسی طرح سے تازیے برسوں سے بناتے چلے آ رہے ہیں چوک ہمیشہ پوچھتے آ رہے ہیں اگر بتیاں ہمیشہ گلگلے ہمیشہ نظر و نیاز ہمیشہ غرز بندیاں مٹھائیاں چادریں سب کچھ درگاؤں پرمدانوں سب کچھ کرتے آ رہے ہیں تو اب یہ کہتے ہیں کہ جنابِ عالی اگر ہم نہیں کریں گے تو ہمیں یہ نقصان ہوگا یہ نقصان ہوگا یہ نقصان ہوگا تو اس طرح سے یہ شرک اور دوسری چیز یہ ہے کہ شیطان نے باقاعدے اپنی ذریعت بھی پھیلائی7:37بڑی متقی پرہزگارہ نا شکل و صورت میں بیٹھے ہوئے ہیں لوگ اے موٹی موٹی تسبیحاں لے کے اور وہ تاویزیں اور وہ انگوٹھیاں اور وہ جنابِ علی اللہو حق ہو اللہو حق ہو اور وہ نمازیں وہ روزیں وہ عبادتیں وہ تمام سب چیزیں ایسی ایسی شکلوں میں شیطان نے بٹھائے ہوئے ہیں مزاروں کے پاس دیکھ لو اس تھانوں پہ دیکھ لو چوکوں پہ دیکھ لو سڑکوں پہ دیکھ لو رونوں پہ دیکھ لو ہر جگہ بیٹھے ہوئے ہیں جنابِ علی وہ بیٹھے بڑ8:05حالان وہ شوبدے باز ہوتے ہیں جادوگر ہوتے ہیں نماز نہیں پڑھتے اور پڑھتے بھی ہیں تو بس صرف دکھاوے کے لیے پڑھتے ہیں ورنہ ان کے دلوں کے اندر اخلاص اور للہیت نہیں ہوتی ہے کہ جو اللہ کے در سے ہٹ کر کے غیروں کی چوکھڑوں پہ اپنے سر کو جھکاتا ہو وہ ہزار دفعہ بھی اپنے ایمان کا دعویٰ کرے وہ مومنِ صادق8:23سچا مومن ہرگز ہرگز نہیں ہو سکتا اس لیے میرے بھائی شیطان کا یہ پہلا مقام حملہ ہوتا ہے کہ وہ کسی انسان کو مرتد کر دے اس کو کافر کر دے اس کو گمراہ کر دے اس کو مشرک بنا دے اسے کسی نہ کسی طرح شرک میں ڈوبو دے اب اگر8:39وہ اس سے نا امید ہو جاتا ہے مطلب کسی کے اوپر حملہ کیا اور جناب علی اس کے پیچھے لگا رہا اب یہ نہ سوچیں آپ کی ہمیں کیسے پتہ چلے کہ شیطان ہمارے دل کے پیچھے لگا ہوا تو اس میں دراصل وسوسوں کا بارہ کافی دخل ہے وہ وسوسے ڈالتا ہے کوئی بیماری ہوئی بچہ بیمار ہوا یا کچھ بھی ہوا تو دلوں کے اندر وسوسے پیدا کرتا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے24 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Suivant : épisode 25→